Local News of Bhimbar in Urdu

Bhimbar City's Local Urdu News بھمبر شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Bhimbar on UrduPoint local section. Full coverage on Bhimbar city Local news. Including photos & videos.

بھمبر شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

منڈی بہائولدین سے دربار بابا شادی شہید سما ہنی آ نے والی ہائی ایس کو ..

پیر 26 اگست 2019 12:49

منڈی بہائولدین سے دربار بابا شادی شہید سما ہنی آ نے والی ہائی ایس کو حادثہ، معصوم بچہ جابحق‘ 18افراد زخمی

منڈی بہائولدین پاکستان سے دربار بابا شادی شہید سما ہنی آ نے والی ہائی ایس پہوانہ موڑ کے قریب بے قابو ہو کر گیری کھائی میں جا گری، معصوم بچہ جابحق 18افراد زخمی ، تین زخمی کی حالت تشویشناک ، حادثہ کی ... مزید

سیر لہ وارڈ نمبر1کی گلیا ں پختہ کرو انے پر ایڈ منسٹریٹر بلد یہ را جہ ..

پیر 25 مئی 2015 16:59

سیر لہ وارڈ نمبر1کی گلیا ں پختہ کرو انے پر ایڈ منسٹریٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر کے مشکو ر ہیں ‘ را جہ خا لد گڈو اور شفقا ت احمد قر یشی

سیر لہ وارڈ نمبر1کی گلیا ں پختہ کرو انے پر ایڈ منسٹریٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر کے مشکو ر ہیں راجہ شا ہد انو ر نے ذا تی دلچسپی لے کر ہمارا دیر ینہ مسئلہ حل کروایا۔انہو ں نے صحیح معنو ں میں اپنے منصب ... مزید

آزادی کے بیس کیمپ کو صحیح معنوں میں آزادی کا بیس کیمپ بناؤنگا، بیرسٹر ..

بدھ 3 دسمبر 2014 18:27

آزادی کے بیس کیمپ کو صحیح معنوں میں آزادی کا بیس کیمپ بناؤنگا، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری،

آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی رہنماء بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں آزادی کے بیس کیمپ کو صحیح معنوں میں آزادی کا بیس کیمپ بناؤنگا اور پارٹی کارکنوں ... مزید

بھمبر کے نواحی علاقے میں نوجوان کو قتل کردیا گیا

جمعہ 3 نومبر 2006 12:53

بھمبر کے نواحی علاقے میں نوجوان کو قتل کردیا گیا

کے نواحی علاقہ میں ایک نوجوان کو قتل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق کلری کے مقام پر نوید عارف ولد صوبیدار محمد عارف نے گزشتہ روز بندوق سے فائر کرکے اپنے مخالف مرحوم چیئرمین تجمل کے اکلوتے بھتیجے مدثر ... مزید