Local News of Bolan in Urdu

Bolan City's Local Urdu News بولان شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Bolan on UrduPoint local section. Full coverage on Bolan city Local news. Including photos & videos.

بولان شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

ڈھاڈر ،مسلح افراد کی فائر نگ سے دو افراد جاں بحق ،ایک شخص زخمی

جمعرات 19 مئی 2022 17:04

ڈھاڈر ،مسلح افراد کی فائر نگ سے دو افراد جاں بحق ،ایک شخص زخمی

ڈھاڈر میں مسلح افراد کی فائر نگ سے دو افراد جاں بحق ایک شخص زخمی ہو گیا، تفصیلات کے مطابق ڈھاڈر کے نواحی گاؤں گہی نوشہرہ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے دو سگے بھائی جعفر خان،عنایت اللہ ولد شیرخان ... مزید

مسجد نبویؐ میں پیش آنیوالے واقعے پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے ،جتنی ..

ہفتہ 30 اپریل 2022 15:51

مسجد نبویؐ میں پیش آنیوالے واقعے پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے ،جتنی مذمت کی جائے کم ہے ،سید فریداحمد شاہ دوپاسی

ڈھاڈر سادات قبائل کے سرکردہ شخصیت سماجی سیاسی رہنماء سابق نائب ناظم سید فریداحمد شاہ دوپاسی نے گزشتہ روز مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم میں پیش آنے والے دلخراش کرب زدہ واقعہ پر ردعمل دیتے ... مزید

ڈھاڈر چوری کی وارداتیں بڑھنے لگی،عید الفطر قریب آتے ہی چور ڈاکو متحرک ..

جمعہ 29 اپریل 2022 17:06

ڈھاڈر چوری کی وارداتیں بڑھنے لگی،عید الفطر قریب آتے ہی چور ڈاکو متحرک ہوگئے

ڈھاڈر چوری کی وارداتیں بڑھنے لگی،عید الفطر قریب آتے ہی چور ڈاکو متحرک ہوگئے مشکاف اسٹیشن کے قریب ڈھاڈرپولیس ایریا میں ٹیوب ویل کے شمسی پلیٹیں ،یوپی ایس چوکیداری کرنے والے زاہد شاہ کو رسیوں سے باندھ ... مزید

کچھی ،زمینداروں میں چقندر کی فصل کی افادیت اور اہمیت اجاگر کرکے کاشت ..

جمعہ 22 اپریل 2022 16:19

کچھی ،زمینداروں میں چقندر کی فصل کی افادیت اور اہمیت اجاگر کرکے کاشت کرنے سے دوگنا زیادہ زرمبادلہ کمایا جاسکتا ہے ،مختیار احمد رند

ڈپٹی ڈائریکٹرزراعتکچھی مختیار احمد رند نے کہا ہے کہ ضلع کچھی کے زمینداروں میں چقندر کی فصل کی افادیت اور اسکی اہمیت اجاگر کرکے کاشت کرنے سے دوگنا زیادہ زرمبادلہ کمایا جاسکتا ہے آنے والے سیزن میں ... مزید

رمضان کے مہینے میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے سستا بازار کا انعقاد ..

جمعہ 15 اپریل 2022 16:54

رمضان کے مہینے میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے سستا بازار کا انعقاد کیا ہے ،شفقت انور شاہوانی

ڈپٹی کمشنر کچھی شفقت انور شاہوانی،اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر حافظ محمد طارق،تحصیلدار ڈھاڈرمیر لیاقت علی جتوئی کا رمضان سستابازار رندعلی کا دورہ،اشیاء خردونوش کی قیمتوں کا جائزہ تاجروں کو ناپ تول درست ... مزید

کچھی لیویز منشیات فروشوں کیخلاف ان ایکشن،دوران چیکنگ گاڑی کے خفیہ ..

جمعرات 14 اپریل 2022 15:13

کچھی لیویز منشیات فروشوں کیخلاف ان ایکشن،دوران چیکنگ گاڑی کے خفیہ خانوں سے اعلیٰ کوالٹی کی چرس بر آمد، سمگلرز گرفتار

کچھی لیویز منشیات فروشوں کے خلاف ان ایکشن،دوران چیکنگ گاڑی کے خفیہ خانوں سے اعلیٰ کوالٹی کی50کلو گرام چرس بر آمدبین الصوبائی سمگلرز گروپ کا کارندہ گرفتار مقدمہ درج ،تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ... مزید

ناجائز منافع خوری کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائیگا ،شفقت انور ..

جمعہ 8 اپریل 2022 16:05

ناجائز منافع خوری کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائیگا ،شفقت انور شاہوانی

ڈپٹی کمشنر کچھی شفقت انور شاہوانی،اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر حافظ محمد طارق کا دورہ بازار نرخ نامہ اشیاء خردونوش کی قیمتوں،پرائس کنٹرول کمیٹی کی مقرر کردہ قیمتیں چیک کرکے تاجروں اور دکانداروں کو ناجائز ... مزید

ماہ صیام کا آغاز ،ڈھاڈر میں مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا،اشیاء ..

پیر 4 اپریل 2022 16:42

ماہ صیام کا آغاز ،ڈھاڈر میں مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا،اشیاء خوردنوش کو پر لگ گئے

ماہ صیام کے آغاز سے ہی ڈھاڈر میں مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا،اشیاء خوردنوش کو پر لگ گئے روزہ دار صرف قیمتیں پوچھنے تک اکتفاء کرنے لگے،سبزیاں، پھل، گوشت،دودھ،دہی سمیت پرچون کریانہ سامان ... مزید

صوبائی حکومت ہمارے چارٹر آف ڈیمانڈنوٹس پر سنجیدگی سے عمل در آمد نہیںکررہی ..

منگل 15 مارچ 2022 16:28

صوبائی حکومت ہمارے چارٹر آف ڈیمانڈنوٹس پر سنجیدگی سے عمل در آمد نہیںکررہی ،حاجی محمد الیاس کلواڑ

بیوگا کے صوبائی کال پر ڈھاڈر میں بھی متحدہ ملازمین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ریلی اور بعد ازاں یادداشت اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر کو پیش کردیا گیا ریلی بیوگاکچھی کے زیر اہتمام نکالی گئی ریلی زراعت ریسٹ ... مزید

ڈھا ڈرپو لیس کی کاروائی، 11کلو چرس بر آمد کر کے دو ملزمان کو گر فتار ..

جمعہ 11 مارچ 2022 17:23

ڈھا ڈرپو لیس کی کاروائی، 11کلو چرس بر آمد کر کے دو ملزمان کو گر فتار کر لیا

ڈھاڈر پو لیس کی کاروائی، 11کلو چرس بر آمد کر کے دو ملزمان کو گر فتار کر لیا ۔ڈی پی او کچھی گل احمد سرپرہ کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او ڈھاڈر مٹھا خان مغیری بمعہ پولیس اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر ڈھاڈر ... مزید

بولان ،میں رشتے کے تنازعے پر فائرنگ ،خاتون سمیت2افراد جاں بحق

پیر 7 فروری 2022 17:05

بولان ،میں رشتے کے تنازعے پر فائرنگ ،خاتون سمیت2افراد جاں بحق

بولان کے علاقے میںرشتے کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت2افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویزکے مطابق پیر کو بولان کے علاقے گور میں رشتے کے تنازعے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے عبدالطیف اور خاتون ... مزید

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول غریب آباد میں چوری کی واردات،پچاس ہزار ..

بدھ 2 فروری 2022 16:34

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول غریب آباد میں چوری کی واردات،پچاس ہزار روپے مالیت کا سامان غائب،مقدمہ درج

گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول غریب آباد میں چوری واردات،پچاس ہزار روپے مالیت کا سامان غائب،مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق غریب آباد کے سماجی رہنماء ڈھاڈر پریس کلب کے سینئرصحافی حاجی رئیس ... مزید

مشکاف فلڈ ایریگیشن سکیم کے زمینداروں کے وفد کی میر شکر خان بنگلزئی ..

بدھ 26 جنوری 2022 15:37

مشکاف فلڈ ایریگیشن سکیم کے زمینداروں کے وفد کی میر شکر خان بنگلزئی کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر کچھی شفقت انور شاہوانی سے ملاقات

مشکاف فلڈ ایریگیشن اسکیم کے زمینداروں کے وفد نے گزشتہ دنوں میر شکر خان بنگلزئی کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر کچھی شفقت انور شاہوانی سے انکے آفس میں ملاقات کی وفد میں حاجی محمد اعظم کھوسہ،حاجی میر محمد ... مزید

وزیر اعلیٰ بلوچستان ،آئی جی پولیس میری بیٹی کے اغواء میں ملوث افراد ..

جمعہ 21 جنوری 2022 16:42

وزیر اعلیٰ بلوچستان ،آئی جی پولیس میری بیٹی کے اغواء میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کر کے بیٹی بازیاب کروائیں،ڈھاڈرغریب آباد کے رہائشی کی اپیل

ڈھاڈرغریب آباد کے رہائشی غلام رسول نے اپنی زوجہ کے ہمراہ ڈھاڈر پریس کلب کے صحافیوں کو اپنی فریاد سناتے ہوئے کہا کہ میری بیٹی مسماة جسکی عمر 14سال ہے کو ملزم علی گل بوہڑ نے اپنے والدحیدر علی ،چچا غلام ... مزید

بولان، پو لیس کی کارروائی ،مسروقہ گاڑیاں برآ،بین الصوبائی ڈکیت کے ..

جمعہ 21 جنوری 2022 16:33

بولان، پو لیس کی کارروائی ،مسروقہ گاڑیاں برآ،بین الصوبائی ڈکیت کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا

پو لیس کی کاروائی مسروقہ گاڑیاں برآمدکرکے بین الصوبائی ڈکیت کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا ۔ ایس پی کچھی گل احمد سرپرہ کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی ڈھاڈر راشد الرحمان زہری کی سرپرستی میں ایس ایچ او ڈھاڈر ... مزید

صحافت اور پولیس کا چولی دامن کا ساتھ ہے صحافی کسی بھی معاشرے کا آئینہ ..

بدھ 19 جنوری 2022 16:54

صحافت اور پولیس کا چولی دامن کا ساتھ ہے صحافی کسی بھی معاشرے کا آئینہ ہوتے ہیں ،گل احمد سرپرہ

پریس کلب ڈھاڈر بولان کے وفد نے محمد عارف بنگلزئی کی قیادت میں ڈی پی او کچھی گل احمد سرپرہ سے انکے آفس میں ملاقات کی وفد میں حاجی رئیس نوروز خان ایری،غلام فاروق جتوئی،عبد الحئی گولہ شامل تھے وفد نے ... مزید

محدود وسائل میں رہتے ہوئے شہر کی خوبصورتی کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائے ..

جمعرات 4 نومبر 2021 16:01

محدود وسائل میں رہتے ہوئے شہر کی خوبصورتی کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ،گل منیر مگسی

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ڈھاڈر گل منیر مگسی نے ڈھاڈر پریس کلب کے صحافیوں سے گفتگو میں کہا ہے کہ محدود وسائل میں رہتے ہوئے شہر کی خوبصورتی کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائے جارہے ہیں کچرے کے ڈھیروں کو شہر ... مزید

ملک بھر میں میزل روبیلا کی قومی مہم پندرہ نومبر سے لیکر ستائیس نومبر ..

جمعرات 4 نومبر 2021 16:01

ملک بھر میں میزل روبیلا کی قومی مہم پندرہ نومبر سے لیکر ستائیس نومبر تک جاری رہے گی ،شہباز اصغر رند

خسرہ روبیلا تدارک مہم، ڈپٹی کمشنر کچھی شہباز اصغررندکی قیادت میںماڈل ہائی سکول ڈھاڈر سے آگاہی واک کا انعقاداساتذہ کرام،طلباء،مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والوں کی کثیر تعدادمیں شرکت میزل روبیلا ... مزید

سلامی تعلیمات پر عمل کرکے اپنی دنیا اور آخرت سنوار سکتے ہیںرحمت اللعالمین ..

جمعہ 15 اکتوبر 2021 16:00

سلامی تعلیمات پر عمل کرکے اپنی دنیا اور آخرت سنوار سکتے ہیںرحمت اللعالمین ﷺ کی سنتوں پر چل کر کامیابی ممکن ہے ،نور احمد رند

مذہبی ہم آہنگی بھائی چارے کا فروغ دین اسلام کا درس ہمیں اسلامی تعمیلات پر عمل کرکے اپنی دنیا اور آخرت سنوار سکتے ہیںرحمت اللعالمین ﷺ کی سنتوں پر چل کر کامیابی ممکن ہے بارہ ربیع الاول کے جلوس کے ... مزید

فیڈریشن ہی پیرامیڈیکس کے حقوق کا ضامن ہے ،حاجی رحمت اللہ

بدھ 25 اگست 2021 16:01

فیڈریشن ہی پیرامیڈیکس کے حقوق کا ضامن ہے ،حاجی رحمت اللہ

آل پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن ضلع کچھی بولان کی ضلعی کابینہ کااجلاس زیرصدارت ضلعی صدرمحمدرفیق بنگلزئی منعقدہواجس میں ممبران کثیر تعداد میں موجود تھے جبکہ صوبائی صدرحاجی رحمت اللہ دہوارنے ... مزید

Load More