National News of Buner in Urdu

Buner City's National Urdu News بونیر شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Buner on UrduPoint local section. Full coverage on Buner city National news. Including photos & videos.

بونیر شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

ئ*ملک کی 70 فیصد عوام مزاحمت پر نکل آئی تو برداشت کرنا مشکل ہو جائے گا، ..

اتوار 14 اپریل 2024 19:10

ئ*ملک کی 70 فیصد عوام مزاحمت پر نکل آئی تو برداشت کرنا مشکل ہو جائے گا، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ملک کی 70 فیصد عوام مزاحمت پر نکل آئی تو برداشت کرنا مشکل ہو جائے گا۔ بونیر میں شمولیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے ... مزید

yبونیر میں شہید ہونے والے دو جوانوں کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

ہفتہ 13 اپریل 2024 22:40

yبونیر میں شہید ہونے والے دو جوانوں کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

بونیر میں شہید ہونے والے دو جوانوں کی نمازجنازہ ادا کردی گئی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق 13 اپریل 2024 کو خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں دہشتگردوں کیخلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بہادری سے لڑتے ... مزید

خیبر پختونخوا سے عام انتخابات میں حصہ لینے والی، ہندو برادری سے تعلق ..

جمعہ 9 فروری 2024 18:58

خیبر پختونخوا سے عام انتخابات میں حصہ لینے والی، ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر سویرا پرکاش نے شکست تسلیم کرلی

خیبر پختونخوا سے عام انتخابات میں حصہ لینے والی، ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر سویرا پرکاش نے شکست تسلیم کرتے ہوئے انہیں ووٹ دینے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ... مزید

الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، ابھی تک جو اطلاعات ہے وہ مایوس کن ہیں،بیرسٹرگوہرعلی

جمعرات 8 فروری 2024 20:14

الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، ابھی تک جو اطلاعات ہے وہ مایوس کن ہیں،بیرسٹرگوہرعلی

ملک بھر میں آج عام انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔ووٹرز اپنے نمائندوں کا انتخاب کرنے کے لیے گھروں سے باہر نکل آئے ہیں اور ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔پولنگ اسٹیشنز پر خواتین اور مردوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ... مزید

اداروں کا احترام کرتے ہیں،مزید کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتے، ہمیں کوئی ..

پیر 5 فروری 2024 21:45

اداروں کا احترام کرتے ہیں،مزید کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتے، ہمیں کوئی لیول پلئینگ فیلڈ نہیں دی گئی ‘ بیرسٹرگوہر خان

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہم اداروں کا احترام کرتے ہیں، مزید کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتے،نواز شریف نے ہمیشہ ڈیل کی سیاست کی ہے،بلاول بھٹو زرداری اب سیاست سیکھ ... مزید

بونیر، باباجی کنڈاؤ میں ٹرک اور پولیس   بس کے درمیان تصادم ، 28 افراد ..

اتوار 4 فروری 2024 19:20

بونیر، باباجی کنڈاؤ میں ٹرک اور پولیس بس کے درمیان تصادم ، 28 افراد زخمی

بونیر کے علاقے باباجی کنڈاؤ میں ٹرک اور پولیس بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 28 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو1122 بونیر کے مطابق کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو ایمبولنسز بمعہ میڈیکل ٹیمیں جائے ... مزید

ٹرک اور پولیس بس میں تصادم، الیکشن ڈیوٹی پر جانے والے 35پولیس اہلکار ..

اتوار 4 فروری 2024 18:00

ٹرک اور پولیس بس میں تصادم، الیکشن ڈیوٹی پر جانے والے 35پولیس اہلکار زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں پولیس کو الیکشن ڈیوٹی کے لئے لے جانے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 35پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ۔ریسکیو حکام کے مطابق باباجی کنڈا میں گیس سلنڈر سے بھرے ٹرک ... مزید

بیرسٹر گوہر کا نواز شریف کو 8 فروری کی لندن فلائٹ کا مشورہ

جمعہ 26 جنوری 2024 22:00

بیرسٹر گوہر کا نواز شریف کو 8 فروری کی لندن فلائٹ کا مشورہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے ن لیگی قائد نواز شریف کو 8 فروری کی لندن فلائٹ کے بندوبست کا مشورہ دے دیا۔جلسے سے خطاب میں گوہر علی خان نے کہا کہ نواز شریف 8 فروری کو لندن کے لیے ... مزید

عمران خان کیخلاف بوگس کیسز بنائے گئے سیاست سے ہٹانا ممکن نہیں،بیرسٹر ..

بدھ 24 جنوری 2024 21:15

عمران خان کیخلاف بوگس کیسز بنائے گئے سیاست سے ہٹانا ممکن نہیں،بیرسٹر گوہر

رہنماء پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کیخلاف بوگس کیسز بنائے گئے ہیں، انہیں سیاست سے ہٹانا ممکن نہیں، وہ ڈیل کریں گے نہ ہی جھکیں گے،انہیں جیل میں بھی عوام کی فکر ہے۔تفصیلات کے ... مزید

ضلع بونیر سے پہلی بار اقلیتی خاتون امیدوار نامزد

پیر 25 دسمبر 2023 22:16

ضلع بونیر سے پہلی بار اقلیتی خاتون امیدوار نامزد

خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں اقلیت سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون امیدوار نے پی کے 25 بونیر سے جنرل نشست پر اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔اقلیت سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون امیدوار ڈاکٹر سویرا ... مزید

بونیر میں اقلیت سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون امیدوار نے پی کے 25 بونیر ..

پیر 25 دسمبر 2023 17:24

بونیر میں اقلیت سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون امیدوار نے پی کے 25 بونیر سے جنرل نشست پر اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں اقلیت سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون امیدوار نے پی کے 25 بونیر سے جنرل نشست پر اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے۔اقلیت سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون امیدوار ڈاکٹر سویرا ... مزید

بونیر میں پولیس وین پر راکٹ حملہ، ڈرائیور جاں بحق، 3 اہلکار زخمی

ہفتہ 7 اکتوبر 2023 22:31

بونیر میں پولیس وین پر راکٹ حملہ، ڈرائیور جاں بحق، 3 اہلکار زخمی

ایلم غر میں پولیس وین پر راکٹ حملے میں ڈرائیور امیر زاد جاں بحق اور 3 اہل کار زخمی ہو گئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق بونیر میں ایلم غر کے علاقے میں پولیس وین پر راکٹ سے حملہ کیا گیا جس میں وین ڈرائیور ... مزید

بونیرمیں سکول وین بےقابوہو کرحادثے کاشکارہوگئی ، ڈرائیور سمیت 12 افراد ..

بدھ 20 ستمبر 2023 17:19

بونیرمیں سکول وین بےقابوہو کرحادثے کاشکارہوگئی ، ڈرائیور سمیت 12 افراد زخمی

بونیر کی تحصیل گدیزئی پیربابا کے حدود بیشکونی میں سکول وین تیز رفتاری کی وجہ سے بے قابو ہو کر حادثے کاشکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو1122 بونیر ... مزید

بونیر ،مسافر کوچ اور کار کے تصادم ،4افراد جاں بحق، 8زخمی

بدھ 12 جولائی 2023 21:25

بونیر ،مسافر کوچ اور کار کے تصادم ،4افراد جاں بحق، 8زخمی

بونیر میں مسافر کوچ اور کار کے تصادم میں4افراد جاں بحق اور 8زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بونیر میں امبیلہ تنگی کے مقام پر مسافر کوچ اور کار کے مابین تصادم کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔واقعے ... مزید

ہیڈ اسلام ورکس پر پانی کا بہاؤ 42ہزار کیوسک ہے ،ڈی سی وہاڑی

بدھ 12 جولائی 2023 18:40

ہیڈ اسلام ورکس پر پانی کا بہاؤ 42ہزار کیوسک ہے ،ڈی سی وہاڑی

ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ نے کہا ہے کہ دریائے ستلج ضلع وہاڑی میں معمول کے مطابق بہہ رہا ہےاس وقت ہیڈ اسلام پر پانی کا بہاؤ 42 ہزار کیوسک ہے ضلع کے دونوں ہیڈ ورکس ہیڈ اسلام اور میلسی سائیفن کی ... مزید

پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے صدر مینا خان آفریدی دوبارہ گرفتار

جمعہ 16 جون 2023 20:15

پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے صدر مینا خان آفریدی دوبارہ گرفتار

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے صدر مینا خان آفریدی دوبارہ گرفتار ہو گئے،مینا خان افریدی کو تھانا خان رازق میں درج مقدمہ میں نامزد ہونے پر تقریبا دو ہفتے قبل بونیر سے گرفتار کیا گیا تھا۔ضمانت ملنے ... مزید

بونیرکے گائوں میں معاشرتی اصلاح کیلئے 20نکاتی دستور متعارف

بدھ 14 جون 2023 20:05

بونیرکے گائوں میں معاشرتی اصلاح کیلئے 20نکاتی دستور متعارف

بونیرکے علاقے انظر میرہ میں معاشرتی اصلاح کیلئے 20نکاتی دستور متعارف کرا دیا گیا جس میں جہیز پر پابندی اور خواتین کو جائیداد میں حصہ دینے کا فیصلہ شامل ہے، دستور کے تحت طلبا کے سمارٹ فون استعمال کرنے ... مزید

بونیر، دھمکیاں دینے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج نہ ہوسکا

منگل 16 مئی 2023 22:10

بونیر، دھمکیاں دینے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج نہ ہوسکا

بونیر سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کی مشینری چوری ہوگئی، دھمکیاں دینے والے ملزم کے خلاف تاحال مقدمہ درج نہ ہوسکا۔غیر ملکی کمپنی کے کنٹری ڈائریکٹر نے ملزم کے خلاف کارروائی کے لیے خط لکھ دیا۔کمپنی کے ... مزید

بونیر کے پولیس اہلکاروں کی وائرل ویڈیو پر معذرت

پیر 24 اپریل 2023 19:20

بونیر کے پولیس اہلکاروں کی وائرل ویڈیو پر معذرت

بونیر کے پولیس اہلکاروں اظہار الحق اور اسامہ خوشحال نے چند روز قبل پولیس سٹیشن رحمان بابا سے وائرل ہونے والی ویڈیو پر معذرت کرتے ہوئے بتایا کہ ویڈیو کا ہرگز یہ مقصد نہیں تھا کہ محکمے پر انگلی اٹھے ... مزید

بونیر میں کینیڈین سرمایہ کاروں کی مشینری چوری کا مقدمہ درج

ہفتہ 25 مارچ 2023 21:10

بونیر میں کینیڈین سرمایہ کاروں کی مشینری چوری کا مقدمہ درج

بونیر میں کینیڈین سرمایہ کاروں کی مشینری چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مشینری چوری کرنے کا مقدمہ4افراد کیخلاف درج کیا گیا اور ملزم فیض زادہ سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے بتایا ... مزید

Load More