Sports News of Buner in Urdu

Buner City's Sports Urdu News بونیر شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Buner on UrduPoint local section. Full coverage on Buner city Sports news. Including photos & videos.

بونیر شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

بونیر ‘یوسی شلبانڈئی امنور میں اسپورٹس گرائونڈ کا افتتاح کردیاگیا

جمعہ 1 اپریل 2022 23:42

بونیر ‘یوسی شلبانڈئی امنور میں اسپورٹس گرائونڈ کا افتتاح کردیاگیا

ممبر صوبائی اسمبلی چیئرمین ڈیڈاک سید فخر جہان باچا کے ترقیاتی فنڈ سے یوسی شلبانڈئی امنور میں سپورٹس گرائونڈ کا افتتاح کردیاگیا،اس افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تحصیل ناظم سید سلار جہان باچا تھے،اس ... مزید

بونیر ہاکی ٹیم 12 فروری کو لاہور کے دورے پر روانہ ہوگی

منگل 12 فروری 2019 17:50

بونیر ہاکی ٹیم 12 فروری کو لاہور کے دورے پر روانہ ہوگی

بونیر ہاکی ٹیم 12 فروری کو لاہور کے دورے پر روانہ ہوگی جہاں پر وہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف کلبز کیساتھ ہاکی سیریز کھیلے گی فائینل تقریب کے مہمان حصوصی پنجاب کے وزیر کھیل راج تیمور خان ہونگے ۔بونیر ... مزید

بونیر میں سالانہ سکول سپورٹس میلے کا آغاز

ہفتہ 27 اکتوبر 2018 13:18

بونیر میں سالانہ سکول سپورٹس میلے کا آغاز

محکمہ تعلیم کے زیراہتمام ضلع بھرکے سرکاری و پرائیویٹ ہائی ہائیرسکینڈری سکولز کے مابین سالانہ سپورٹس میلہ شروع ہو گیا۔مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی شیراکبرخان اور ڈی ای او بخت زادہ خان نے کبوتر اڑا ... مزید

بیونیر،سالانہ سکولز سپورٹس گالا اختتام پذیر، کرکٹ میںگورنمنٹ ہائی ..

منگل 21 نومبر 2017 18:45

بیونیر،سالانہ سکولز سپورٹس گالا اختتام پذیر، کرکٹ میںگورنمنٹ ہائی سکول سواڑی کی پہلی مرتبہ ڈسٹرکٹ چمپئن بننے گیا،

سالانہ سکولز سپورٹس گالا اختتام پذیر ،مختلف سرکاری و پرائیویٹ سکولوں نے مختلف ایونٹس میں کامیابی حاصل کرکے اپنے سکولوں کے نام روشن کرلئے ،تمام مقابلے پُرامن اور خوشگوار ماحول میں انجام کو پہنچنے ... مزید

18 میں پورے پاکستان تبدیلی کا انقلاب آئیگا ،ْعمران خان

اتوار 8 اکتوبر 2017 15:30

18 میں پورے پاکستان تبدیلی کا انقلاب آئیگا ،ْعمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 2018 کے انتخابات میں پورے پاکستان میں تبدیلی کا انقلاب آئیگا ،ْشاہد خاقان عباسی کٹھ پتلی وزیر اعظم ہیں ،ْ زرداری اور نوازشریف کے آنے تک ہر پاکستانی ... مزید

بونیر،محکمہ ثقافت کے زیراہتمام ایک روزہ کبڈی میچ کا انعقاد

جمعرات 13 اپریل 2017 20:45

بونیر،محکمہ ثقافت کے زیراہتمام ایک روزہ کبڈی میچ کا انعقاد

محکمہ ثقافت خیبر پختونخواہ کے تعاون سے آر ڈی او بونیر کے زیر اہتمام تحصیل مندنڑ چملہ میں اگارئی گراونڈ پر گاو،ْں کوگا اور سورا کے ٹیموں کا ایک زبردست ایک روزہ کبڈی میچ منعقد ہوئی۔جس میں سورا کے ... مزید

بونیر میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ،ْ2 بھائی جاں بحق اوربہن زخمی

اتوار 12 فروری 2017 20:00

بونیر میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ،ْ2 بھائی جاں بحق اوربہن زخمی

بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 بھائی جاں بحق اوربہن زخمی ہوگئی اطلاعا ت کے مطابق مطابق بونیر کے علاقے خائستہ بابا میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 2 افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہوگئی، پولیس کے مطابق دونوں ... مزید

بونیر ، آل سالارزئی کرکٹ ٹورنامنٹ احتتام پذیر،فائنل میچ فرینڈ الیون ..

پیر 11 مئی 2015 17:18

بونیر ، آل سالارزئی کرکٹ ٹورنامنٹ احتتام پذیر،فائنل میچ فرینڈ الیون نے جیت لیا

آل سالارزئی کرکٹ ٹورنامنٹ احتتام پذیر۔فائینل میچ افغان بازار گے اور فرینڈ الیون جوڑ کے مابین کھیلا گیا۔میچ سے قبل ٹاس ٖفرینڈ الیون جوڑ کے کپتان نے جیت کر خود بیٹینگ کرنے کا فیصلہ کیا۔اور مقررہ ... مزید

کھیل کھود زندگی کا حصہ ہے۔نوجوان اپنے پڑھائی دین اسلام اور قرآن کی ..

پیر 8 دسمبر 2014 15:56

کھیل کھود زندگی کا حصہ ہے۔نوجوان اپنے پڑھائی دین اسلام اور قرآن کی تلاوت کیساتھ ساتھ کھیل کھود بھی کریں، غلام مصطفی ایڈوکیٹ

جماعت اسلامی بونیر کے ضلعی امیر غلام مصطفی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ کھیل کھود زندگی کا حصہ ہے۔نوجوان اپنے پڑھائی دین اسلام اور قرآن کی تلاوت کیساتھ ساتھ کھیل کھود بھی کریں کیونکہ جن قوموں کی میدانیں ... مزید

بونیر، منڈہ الیون کرکٹ کلب نے منجائی کرکٹ ٹیم کو 60 رنز سے شکست دیدی

پیر 18 مارچ 2013 15:21

بونیر، منڈہ الیون کرکٹ کلب نے منجائی کرکٹ ٹیم کو 60 رنز سے شکست دیدی

پاک آرمی کے زیر اہتمام بلامبٹ چھاؤنی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے ڈی سی اے کرکٹ ٹورنامنٹ میں منڈہ الیون کرکٹ کلب نے منجائی کرکٹ ٹیم کو 60 رنز سے شکست دیدی‘ منڈہ الیون کے کپتان نگین خان نے ٹاس جیتا اور ... مزید

کرن کرکٹ کلب منڈہ نے خال کرکٹ ٹیم کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں ..

پیر 18 مارچ 2013 15:21

کرن کرکٹ کلب منڈہ نے خال کرکٹ ٹیم کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دیدی

پاک آرمی کے زیر اہتمام بلامبٹ چھاؤنی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے ڈی سی اے کرکٹ ٹورنامنٹ میں کرن کرکٹ کلب منڈہ نے خال کرکٹ ٹیم کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ خال کرکٹ کلب نے ٹاس جیتا ... مزید

بونیر میں انٹر ڈسٹرکٹ والی بال چمپئن شپ اختتام پذیر

ہفتہ 22 دسمبر 2012 19:40

بونیر میں انٹر ڈسٹرکٹ والی بال چمپئن شپ اختتام پذیر

بونیر میں انٹر ڈسٹرکٹ والی بال چمپئن شپ اختتام پذیرہوگیا۔ فائنل کڑپہ ولی بال کلب کے نام رہا۔فائنل میچ کڑپہ اور نویکلے ولی بال کلبوں کے مابین کھیلا گیا۔جس کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر ثقلین ... مزید