Burewala News in Urdu
News about Burewala City بُورے والا شہر کی خبریں - Read Local Burewala News and Breaking Burewala News on UrduPoint Local section of Burewala City. Full coverage of Burewala Pakistan including photos, videos and more.
بُورے والا کی تازہ ترین خبریں

پیر 14 جولائی 2025 23:20
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد،کانسٹیٹیونٹ کالج بورے والا میں گزشتہ روز انڈرگریجوایٹ ڈگری پروگرامز میں داخلہ کے لیے فرسٹ انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد،کانسٹیٹیونٹ کالج بورے والا میں گزشتہ روز انڈرگریجوایٹ ڈگری پروگرامز میں داخلہ کے لیے فرسٹ انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں داخلہ کے خواہشمند تقریباً 900 طلبا و طالبات ... مزید

ہفتہ 12 جولائی 2025 21:44
سبزی و فروٹ منڈی بوریوالا اس وقت شدید مسائل کا شکار ہے
صدر سبزی و فروٹ منڈی حاجی عاشق علی آرائیں اور جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرزاق نے کہا ہے کہ سبزی و فروٹ منڈی بوریوالا اس وقت شدید مسائل کا شکار ہے، گندگی، نکاسی آب، سیکیورٹی اور بنیادی سہولیات کی ... مزید

ہفتہ 12 جولائی 2025 21:44
بار بار ہونے والے ایسے واقعات حکومتی اور سیکیورٹی اداروں کی ناکامی کو بے نقاب کرتے ہیں،چوہدری صدیق یوسف آرائیں
بلوچستان میں بے گناہ پنجابی مزدوروں کے بہیمانہ قتل عام پر مرکزی نائب صدر انجمن آرائیاں پاکستان اور چیف ایگزیکٹو المدینہ ڈویلپرز چوہدری صدیق یوسف آرائیں نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے واقعے ... مزید

جمعرات 10 جولائی 2025 21:35
تبدیل ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر ملک فاروق احمد کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب و عشائیے کا اہتمام
سول سوسائٹی نیٹ ورک کی طرف سے حسب روایت گزشتہ روز تبدیل ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر ملک فاروق احمد کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب و عشائیے کا اہتمام کیا جس میں میونسپل کمیٹی کے افسران،سول سوسائٹی ... مزید

منگل 8 جولائی 2025 23:53
تھانہ صدر پولیس کی کاروائی، ڈکیتی سے قبل پانچ مسلح ڈاکوؤں کو گرفتارکر لیا
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی سے قبل پانچ مسلح ڈاکوؤں کو گرفتارکر لیا تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پولیس کے سب انسپکٹر احمد کامران اے ایس آئی محمد کاظم دیگر پولیس ملازمین کے ہمراہ معمول ... مزید

منگل 8 جولائی 2025 23:53
محکمہ ہائی وے اتھارٹی وہاڑی کی طرف سے ٹول پلازہ شیخ فاضل کے سالانہ ٹینڈر میں بے ضابطگی کا انکشاف
محکمہ ہائی وے اتھارٹی وہاڑی کی طرف سے ٹول پلازہ شیخ فاضل کے سالانہ ٹینڈر میں بے ضابطگی کا انکشاف، شیخ فاضل ٹول پلازہ ساز باز سے بغیر ٹینڈر اشتہار اخبار کنٹریکٹر کو دے دیا گیا ہے اس طرح گورنمنٹ کو ... مزید

منگل 8 جولائی 2025 23:43
علّامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل سینٹر وہاڑی میں خِزاں 2025 کے داخلہ کا آغاز کر دیا گیا
ریجنل ڈائریکٹر علّامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل سینٹر وہاڑی ذیشان علی خان نے کہا ہے کہ خِزاں 2025 کے داخلہ کا آغاز کر دیا گیا ہے طلباء و طالبات کی سہولت کے لیے سرکاری واٹس اپ نمبر 03190430542 کا اجراء ... مزید

منگل 8 جولائی 2025 22:23
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وہاڑی کے سینئرنائب صدر کاشف رسول بھٹی کی قیادت میں ایک وفدکی
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وہاڑی کے سینئرنائب صدر کاشف رسول بھٹی کی قیادت میں ایک وفدجس میں سٹی صدر صدر حاجی عنایت اللہ وسیئر ضلعی نائب صدر راؤ عتیق الرحمن،پی وائی او کے رہنما شعیب بھٹہ شامل تھے انہوں ... مزید

منگل 8 جولائی 2025 21:32
غلہ منڈی بورے والا کے انتخابات 20 جولائی کو ہوں گے، الیکشن شیڈول جاری
انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی بورے والا کے انتخابات 20 جولائی کو ہوں گے، الیکشن شیڈول جاری،انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی بورے والا کے انتخابات 20 جولائی 2025 کو منعقد ہوں گے۔ چیئرمین الیکشن کمیشن ملک عتیق الرحمان ... مزید

منگل 8 جولائی 2025 19:46
بورے والا ، عدالت کے حکم پرجعلی پولیس مقابلے پرڈی ایس پی سی سی ڈی سمیت دس اہلکاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج
عدالت عالیہ کے حکم پرتھانہ ٹھینگی کی حدود میں سی سی ڈی کے مبینہ جعلی پولیس مقابلے پر ڈی ایس پی سی سی ڈی اور ایس ایچ او سمیت دس سے زائد اہلکاروں کے خلاف قتل و اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات ... مزید

بدھ 2 جولائی 2025 16:18
بوریوالہ میں بے قابو کار تلے کچلے جانے سے 2 نوجوان جاں بحق، 2 زخمی
بورے والا میں بے قابو کار نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، کار کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوار موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 2 افراد شدید زخمی بھی ہوئے، حادثے کی اطلاع پر ... مزید

پیر 23 جون 2025 12:25
بورے والا ،سی سی ڈی کی کاروائی، مبینہ پولیس مقابلےمیں دو ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ وہاڑی کی بروقت کارروائی، ڈکیتی اور چوری کی درجنوں وارداتوں میں ملوث دو خطرناک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے، جبکہ دو ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر ... مزید

ہفتہ 21 جون 2025 16:53
موٹر سائیکل کو کار کی ٹکر، آگ بھڑک اٹھنے سے نوجوان جھلس کر جاں بحق ہوگیا
بورے والا شیخ فاضل روڈ پر موٹر سائیکل پر کین میں پیٹرول لے جاتے ہوئےکار کی ٹکر سے موٹر سائیکل میں آگ بھڑک اٹھنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ بورے والا میں گگو منڈی شیخ فاضل روڈ پر ایک نوجوان کین میں پیٹرول ... مزید

ہفتہ 14 جون 2025 22:14
بار ایسوسی ایشن بورے والا میں پنجاب حکومت سے ملنے والی گرانٹ پر اظہار تشکرکی تقریب
پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سکولز ایجوکیشن ایم پی اے ملک نوشیر خاں لنگڑیال نے کہا ہے کہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبے کی تمام تحصیل اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنوں کو بلاتفریق بالترتیب 25اور ... مزید

منگل 10 جون 2025 18:26
تحریک لبیک اپنے منشور کے مطابق لوگوں کے مسائل کے حل کے لیے مصروف عمل ہے‘سلیم حسین شاہ
امیدوار صوبائی اسمبلی تحریک لبیک حلقہ پی پی 230'سید سلیم حسین شاہ نے کہا ہے کہ تحریک لبیک اپنے منشور کے مطابق لوگوں کے مسائل کے حل کے لیے مصروف عمل ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں گزشتہ شب پبلک سیکریٹریٹ ... مزید

پیر 9 جون 2025 14:21
ٹک ٹاک پہ چیلنج کرنے پر دو گروپوں میں تصادم، 4 افراد زخمی، ایک کی حالت نازک
سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پہ چیلنج کرنے پر دو گروپوں میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے جن میں ایک کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے علاقہ بورے والا کے تھانہ گگو ... مزید

جمعرات 1 مئی 2025 22:47
بورے والا، تحریکِ انصاف کی جانب سے یومِ مزدور کے موقع پر اپنے دفتر میں ایک تقریب کا انعقاد
پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما ثاقب اعجاز بھٹی نے یومِ مزدور کے موقع پر اپنے دفتر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں محنت کشوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا گیا اس موقع پر کیک کاٹا گیا اور مزدوروں ... مزید

پیر 21 اپریل 2025 17:23
بورے والا ،ٹیوب ویل پر نہانے پر زمیندار نے فائرنگ کرکے کمسن بچہ قتل کردیا
سفاک زمیندار نے اپنے ٹیوب ویل پہ نہانے کے جرم میں 13 سالہ کمسن بچے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، کمسن مقتول اپنے دوستوں کے ہمراہ زمیندار کے ٹیوب ویل پہ نہانے گیا تھا، بچہ فائر لگنے کے بعد تڑپتا رہا، زمیندار ... مزید

پیر 21 اپریل 2025 17:07
سوتیلے باپ نے فائرنگ کرکے جواں سال بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
سوتیلے باپ نے طیش میں آکربیٹی کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا،ملزم موقع سے فرار،پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کردیا ۔ نواحی اڈا پیر مراد میں لطیف نامی سوتیلے باپ نے گھریلو ناچاقی ... مزید

بدھ 16 اپریل 2025 22:05
کنونشن اوور سیز پاکستانیوں کے لیے اہم سنگ میل ثابت ہو نگے‘سردار شہزاد ڈوگر
پاکستان مسلم لیگ یو اے ای کے سینئر وائس پریزیڈنٹ سردار شہزاد ڈوگر کی اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل خدمات اور قومی ترقی میں ان کے کردار کو اجاگر کرنے کے لیے جناح کنوینشن سنٹر میں منعقدہ پہلے سالانہ ... مزید