Sports News of Burewala in Urdu

Burewala City's Sports Urdu News بُورے والا شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Burewala on UrduPoint local section. Full coverage on Burewala city Sports news. Including photos & videos.

بُورے والا شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

بورے والا:یکجہتی پاک فوج فٹبال ٹورنامنٹ ینگسٹار فٹبال کلب نے جیت لیا

منگل 27 جون 2023 22:28

بورے والا:یکجہتی پاک فوج فٹبال ٹورنامنٹ ینگسٹار فٹبال کلب نے جیت لیا

یکجہتی پاک فوج فٹبال ٹورنامنٹ ینگسٹار فٹبال کلب نے جیت لیا فائنل میں دانیوال فٹبال کلب وہاڑی کو پنیلنٹی ککس پر شکست دی تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ کالج فٹبال گراؤنڈ میں جاری یکجہتی پاک فوج فٹبال ٹورنامنٹ ... مزید

بورے والا،نثار ہاکی اکیڈمی نے نمائشی ہاکی میچ جیت لیا

جمعرات 22 جون 2023 23:33

بورے والا،نثار ہاکی اکیڈمی نے نمائشی ہاکی میچ جیت لیا

نثار ہاکی اکیڈمی نے نمائشی ہاکی میچ جیت لیا تفصیل کے مطابق گزشتہ روز میجر طفیل شہید ہاکی کلب اور نثار ہاکی اکیڈمی کے مابین نمائشی ہاکی میچ کھیلا گیا جس کو نثار ہاکی اکیڈمی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ ... مزید

یکجہتی پاک فوج فٹبال ٹورنامنٹ ، دانیوال فٹبال کلب حیدری فٹبال کلب عارف ..

جمعرات 22 جون 2023 23:33

یکجہتی پاک فوج فٹبال ٹورنامنٹ ، دانیوال فٹبال کلب حیدری فٹبال کلب عارف والا کو پنیلنٹی ککس پر ہرا دیا

یکجہتی پاک فوج فٹبال ٹورنامنٹ کے دوسرے روز دانیوال فٹبال کلب حیدری فٹبال کلب عارف والا کو پنیلنٹی ککس پر ہرا دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لئے الفتح فٹبال کلب اور ڈسٹرکٹ فٹبال ... مزید

دوسرے سرین ان آل پاکستان ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل بی ٹی ایم کرکٹ ..

منگل 21 مارچ 2023 22:39

دوسرے سرین ان آل پاکستان ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل بی ٹی ایم کرکٹ کلب بورے والہ نے جیت لیا

دوسرے سرین ان آل پاکستان T.20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ بی ٹی ایم کرکٹ کلب بورے والہ نے جیت لیا فائنل میں آر جے کرکٹ کلب پشاورکو58 رنز سے شکست دی تفصیلات کے مطابق قائد اعظم اسپورٹس اسٹیڈیم بورے والا ... مزید

بورے والا۔۔ جشن بہاراں یوم پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ ، سیمی فائنل میچ ..

پیر 20 مارچ 2023 22:10

بورے والا۔۔ جشن بہاراں یوم پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ ، سیمی فائنل میچ میں الخالد فٹبال کلب نے راجپوت فٹبال کلب کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

جشن بہاراں یوم پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں الخالد فٹبال کلب نے راجپوت فٹبال کلب کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا تفصیلات کے مطابق کے مطابق الفتح فٹبال کلب کے زیر ... مزید

پاکستان میں پہلی فیفا ای نیشن سیریز کا کوالیفائینگ راونڈ رواں ماہ میں ..

بدھ 1 مارچ 2023 23:13

پاکستان میں پہلی فیفا ای نیشن سیریز کا کوالیفائینگ راونڈ رواں ماہ میں شروع ہوگا ،حسن نعمان

ویٹرن فیفا ای ورلڈ کپ، ای اے ایڈمن اور مسلم ایف سی آفیشل ای سپورٹ انٹرنیشنل پلیئرحسن نعمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلی فیفا ای نیشن سیریز کا کوالیفائینگ راونڈ رواں ماہ میں شروع ہوگا پاکستان فٹبال ... مزید

بورے والا،پہلی ای فیفا نیشن سیریز کا کوالیفائنگ راؤنڈ رواں ماہ پاکستان ..

بدھ 1 مارچ 2023 17:25

بورے والا،پہلی ای فیفا نیشن سیریز کا کوالیفائنگ راؤنڈ رواں ماہ پاکستان میں ہوگا،حسن نعمان

ویٹرن فیفا ای ورلڈ کپ، ای اے ایڈمن اور مسلم ایف سی آفیشل ای سپورٹ انٹرنیشنل پلیئرحسن نعمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلی فیفا ای نیشن سیریز کا کوالیفائینگ راونڈ رواں ماہ میں شروع ہوگا پاکستان فٹبال ... مزید

ملتان بورڈ انٹر کالجیٹ کرکٹ چیمپئن شپ، سیمی فائنل میچ میں سول لائن ..

پیر 6 فروری 2023 22:41

ملتان بورڈ انٹر کالجیٹ کرکٹ چیمپئن شپ، سیمی فائنل میچ میں سول لائن کالج ملتان گورنمنٹ کالج وہاڑی کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی

ملتان بورڈ انٹر کالجیٹ کرکٹ چیمپئن شپ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں سول لائن کالج ملتان گورنمنٹ کالج وہاڑی کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی دوسرا سیمی فائنل میچ آج گورنمنٹ کالج بورے والا اور ایمر سن ... مزید

بورے والا، ٹیلنٹ ہنٹ سپورٹس پروگرام انڈر 13  ٹرائلز کے لیے رجسٹریشن ..

پیر 28 نومبر 2022 23:46

بورے والا، ٹیلنٹ ہنٹ سپورٹس پروگرام انڈر 13 ٹرائلز کے لیے رجسٹریشن کا آغاز

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر مسرت شاہین نے کہا ہے کہ ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس پنجاب کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ٹیلنٹ ہنٹ سپورٹس پروگرام انڈر 13 سالہ جس میں تھلیٹکس، فٹ بال، جمناسٹک تیکوانڈو، آرچری، بیڈمنٹن، ... مزید

کے پی ایل پریمیئرلیگ کرکٹ ٹورنامنٹ انورگوجر میموریل کرکٹ کلب نے جیت ..

ہفتہ 15 اکتوبر 2022 20:28

کے پی ایل پریمیئرلیگ کرکٹ ٹورنامنٹ انورگوجر میموریل کرکٹ کلب نے جیت لیا

کے پی ایل پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ انور گوجر میموریل کرکٹ کلب نے جیت لیا فائنل میں مزمل کرکٹ کلب کو شکست دی تفصیلات کے مطابق کے پی ایل پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل انور گوجر میموریل کرکٹ کلب ... مزید

عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ ندیم ارشد کی بندیشہ ہاؤس ٹھینگی آمد، پروقا ..

جمعہ 7 اکتوبر 2022 23:04

عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ ندیم ارشد کی بندیشہ ہاؤس ٹھینگی آمد، پروقا استقبال

اولمپکس2022میں جیولین تھرو میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کرنے والے عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ ندیم ارشد کی بندیشہ ہاؤس ٹھینگی آمد۔پر قومی ہیرو کا بندیشہ ہاؤس ... مزید

وہاڑی میں جشن آزادی ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ ، بی ٹی ایم کرکٹ کلب ٹورنامنٹ ..

جمعرات 1 ستمبر 2022 22:25

وہاڑی میں جشن آزادی ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ ، بی ٹی ایم کرکٹ کلب ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی

خورشید انور کرکٹ اسٹیڈیم وہاڑی میں جاری جشن آزادی ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ میں بی ٹی ایم کرکٹ کلب ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی سیمی فائنل میں سید انور علی شاہ کرکٹ کلب کو شکست دی تفصیلات کے مطابق خورشید ... مزید

15ویں کورین ایمبسڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ

جمعرات 28 جولائی 2022 22:38

15ویں کورین ایمبسڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ

اسلام آباد میں منعقد ہونے والی 15ویں کورین ایمبسڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں نوجوان تائیکوانڈو کھلاڑی کی شاندار کارکردگی تین گولڈ گولڈ میڈل جیت لئے تفصیلات کے مطابق سٹی آف سپورٹس اینڈ ایجوکیشن ... مزید

گینز بک آف ریکارڈ میں تھمب پش اپس کا ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والے ضلع ..

جمعرات 16 جون 2022 17:48

گینز بک آف ریکارڈ میں تھمب پش اپس کا ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والے ضلع وہاڑی کے اتھلیٹ حافظ محمد راشد نے مزید چار نئے عالمی ریکارڈ قائم کرنے کا عزم کرلیا

گینز بک آف ریکارڈ میں تھمب پش اپس کا ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والے ضلع وہاڑی کے اتھلیٹ حافظ محمد راشد نے مزید چار نئے عالمی ریکارڈ قائم کرنے کا عزم کرلیا،ایک منٹ میں 68 تھمب پش اپس لگا کر روس کا 61 پش اپس ... مزید

بوریوالا،اظفرمنطور شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا

جمعہ 18 مارچ 2022 20:32

بوریوالا،اظفرمنطور شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا

اظفرمنطور شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیاافتتاحی میچ گذشتہ روز نواحی گاؤں 509ای بی کے گراونڈ میں شہنشاہ النور فٹ بال کلب 455 ای بی اور دلبر فٹ بال کلب 535 ای بی کے درمیان کھیلا گیا۔ جس کو پینلٹی ... مزید

بوریوالا، بی ٹی ایم کرکٹ کلب  عہدیداروں کا کرکٹ کلبوں کے عہدیداروں ..

جمعہ 18 مارچ 2022 20:28

بوریوالا، بی ٹی ایم کرکٹ کلب عہدیداروں کا کرکٹ کلبوں کے عہدیداروں اور کھلاڑیوں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ

بی ٹی ایم کرکٹ کلب کے عہدیداروں نے سیزن میں ٹیم کی شاندار کارکردگی پر کرکٹ کلبوں کے عہدیداروں اور کھلاڑیوں کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا جس بی ٹی ایم کرکٹ کلب کے کھلاڑیوں کو انعامات اور کرکٹ کا ... مزید

بوریوالا،سیرین ان نیشنل ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ آر ڈی ایس کرکٹ کلب لاہور ..

منگل 15 مارچ 2022 23:56

بوریوالا،سیرین ان نیشنل ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ آر ڈی ایس کرکٹ کلب لاہور نے جیت لیا

سیرین ان نیشنل ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ آر ڈی ایس کرکٹ کلب لاہور نے جیت لیا فائنل میچ میں سید انور علی شاہ کرکٹ کلب بوریوالا کو 15 رنز سے شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق ویٹرن کرکٹ کلب کے زیراہتمام سیرین ان نیشنل ... مزید

بوریوالا، سیرین ان نیشنل ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل مرحلے میں ..

اتوار 13 مارچ 2022 00:05

بوریوالا، سیرین ان نیشنل ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل

سیرین ان نیشنل ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہو گیا آر جے کر کٹ کلب پشاور اور آر ڈی ایس کرکٹ کلب لاہور نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ٹورنامنٹ کا پہلا کوارٹر فائنل میچ قائد ... مزید

ٖبوریوالا،دوسرا خوب روپ اینڈ کول لیدر بال T 20کرکٹ ٹورنامنٹ بی ٹی ایم ..

جمعرات 3 مارچ 2022 19:05

ٖبوریوالا،دوسرا خوب روپ اینڈ کول لیدر بال T 20کرکٹ ٹورنامنٹ بی ٹی ایم کرکٹ کلب نے جیت لیا

دوسرا خوب روپ اینڈ کول لیدر بال T 20کرکٹ ٹورنامنٹ بی ٹی ایم کرکٹ کلب نے جیت لیا فائنل میں شفقت میموریل کرکٹ کلب کمالیہ کو 83 رنز سے ہرادیا ۔تفصیلات کے مطابق دوسرے خوب اینڈ روپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل ... مزید

پی سی بی ٹورنامنٹ میں جھگڑا، ہارنے والی ٹیم کے کپتان نے امپائر کو پیٹ ..

بدھ 27 اکتوبر 2021 00:10

پی سی بی ٹورنامنٹ میں جھگڑا، ہارنے والی ٹیم کے کپتان نے امپائر کو پیٹ دیا

بورے والا میں پاکستان کرکٹ بورڈ انٹر کلب ٹورنامنٹ کے میچ میں جھگڑا ہوگیا۔قائد اعظم اسٹیڈیم میں بی ٹی ایم کلب کے کپتان اور امپائر کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔مخالف ٹیم کو مقررہ وقت میں اوورز پورے نہ ... مزید

Load More