Agriculture News of Chagai in Urdu

Chagai City's Agriculture Urdu News چاغی شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Chagai on UrduPoint local section. Full coverage on Chagai city Agriculture news. Including photos & videos.

چاغی شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

حکومت بلوچستان کی جانب سے چاغی کے سیلاب زدہ زمینداروں میں گندم کے بیج ..

جمعرات 29 دسمبر 2022 22:10

حکومت بلوچستان کی جانب سے چاغی کے سیلاب زدہ زمینداروں میں گندم کے بیج کی تقسیم کا عمل جاری

بلوچستان بھر کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع چاغی میں بھی حکومت بلوچستان کی جانب سے مستحق کاشتکاروں کو بلامعاوضہ گندم کے بیج کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت چاغی تاج محمد بلوچ کی نگرانی ... مزید

چاغی کے سیلاب سے متاثرہ زمینداروں میں گندم کے مفت بیج تقسیم

جمعرات 8 دسمبر 2022 22:30

چاغی کے سیلاب سے متاثرہ زمینداروں میں گندم کے مفت بیج تقسیم

حکومت بلوچستان کی جانب سے سیلاب متاثرین زمینداروں میں بلامعاوضہ گندم تقسیم کیے جارہے ہیں تاکہ زمیندار اپنے پائوں پر کھڑا ہوسکے ۔ان خیالات کا اظہار ڈویژنل ڈائریکٹر زراعت لعل محمد رند نے دالبندین ... مزید

کپاس کی فصل کوبیماریوں کے حملے سے بچانے کیلئے  صبح یا شام کے وقت قطاروں ..

منگل 13 ستمبر 2022 14:47

کپاس کی فصل کوبیماریوں کے حملے سے بچانے کیلئے صبح یا شام کے وقت قطاروں میں ہالو کون نوزل سے سپرے کیا جائے

ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آباد کی جانب سے کاشتکاروں سے کہا گیا ہے کہ کپاس کی فصل کو سفید مکھی کے حملے سے بچانے اور اس کے مؤثر تدارک کیلئے زہروں کا انتخاب محکمہ زراعت کے مشورے سے کیا جائے جبکہ ... مزید

22 ہزار سے زائد ہیکٹر رقبے پر اسپرے کرکے ٹڈی دل کی بہت بڑی تعداد تلف کردی ..

منگل 19 مئی 2020 17:48

22 ہزار سے زائد ہیکٹر رقبے پر اسپرے کرکے ٹڈی دل کی بہت بڑی تعداد تلف کردی گئی ہے،ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت چاغی

چاغی میں ٹڈی دل پر قابو پانے کے لیے اسپرے کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر چاغی آغا شیر زمان کے مطابق اس سلسلے میں 8 ٹیمیں تشکیل دے کر انھیں مختلف علاقوں میں بھیج دیا جاچکا ہے جبکہ اس کے علاوہ زمینداروں ... مزید

چاغی،ٹڈی دل کا کھیتوں پر ممکنہ حملے کا خدشہ، محکمہ زراعت توسیعی بلوچستان ..

جمعرات 5 دسمبر 2019 16:53

چاغی،ٹڈی دل کا کھیتوں پر ممکنہ حملے کا خدشہ، محکمہ زراعت توسیعی بلوچستان نے الرٹ جاری کردیا

ٹڈی دل کا ایک بار پھر کھیتوں پر ممکنہ حملے کے خدشات پیدا ہوگئے، جس کے بعد محکمہ زراعت توسیعی بلوچستان نے الرٹ جاری کردیا۔زراعت توسیعی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ظہور احمد شاہ کے مطابق ٹڈی دل نوشکی اور خاران ... مزید

چاغی میں ایگریکلچرریسرچ انسٹیٹیوٹ قائم کرنے کا مطالبہ

ہفتہ 8 دسمبر 2018 16:18

چاغی میں ایگریکلچرریسرچ انسٹیٹیوٹ قائم کرنے کا مطالبہ

چاغی میں ایگریکلچرریسرچ انسٹیٹیوٹ نہ ہونے سے مقامی زمینداروں کو مشکلات کا سامنا ہے ضلع چاغی زرعی حوالے سے خودکفیل اضلاع میں شمار ہوتا ہے ایگریکلچر ریسرچ ادارہ قائم ہونے سے مسائل کو حل کرنے میں ... مزید

شوگر ملز مالکان ہٹ دھرمی ختم کر دیں، ایگری فورم پاکستان

پیر 3 دسمبر 2018 16:01

شوگر ملز مالکان ہٹ دھرمی ختم کر دیں، ایگری فورم پاکستان

ایگری فورم پاکستان کے صدر رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ اور سیکرٹری جنرل قاضی سرفراز حسین نے شوگر ملز مالکان کی ہٹ دھرمی اور کرشنگ سیزن کا آغاز نہ کرنے کی مذمت کرت ہوئے کہا ہے کہ کسانوں اور شوگر ملز ... مزید

فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کی جانب سے محکمہ امور حیوانات کی تعاون ..

ہفتہ 18 اگست 2018 16:28

فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کی جانب سے محکمہ امور حیوانات کی تعاون سے چاغی میںدو روزہ عید مویشی منڈی کا اہتمام

فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کی جانب سے محکمہ امور حیوانات کی تعاون سے چاغی کے علاقے گردی جنگل میں دو روزہ عید مویشی منڈی کا اہتمام کیا گیا جس میں کمیونٹی کی جانب سے پالے گئے مویشی لائے گئے اس موقع ... مزید