Important News of Chagai in Urdu

Chagai City's Important Urdu News چاغی شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Chagai on UrduPoint local section. Full coverage on Chagai city Important news. Including photos & videos.

چاغی شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

تفتان سے کوئٹہ جانے والی مالبردار ٹرین کو توزگی کے مقام پر حادثہ ، متعدد ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 18:30

تفتان سے کوئٹہ جانے والی مالبردار ٹرین کو توزگی کے مقام پر حادثہ ، متعدد بو گیاں ٹریک سے اتر کر الٹ گئیں

تفتان سے کوئٹہ جانے والی مالبردار ٹرین کو توزگی کے مقام پر حادثہ ، متعدد بو گیاں ٹریک سے اتر کر الٹ گئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق تفتان سے کوئٹہ جانے والی مالبردار ٹرین توزگی کے مقام پر 565کلو میٹر پر ... مزید

ممتاز عالم دین مولانا محمد یعقوب ٹریفک حادثے میں جاں بحق

جمعہ 5 اپریل 2024 21:25

ممتاز عالم دین مولانا محمد یعقوب ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ممتاز عالم دین مولانا محمد یعقوب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق 25 رمضان المبارک ختم القرآن کے سلسلے میں دالبندین آنے کے بعد تفتان جاتے ہوئے جوجکی کے مقام پر گاڑی الٹنے سے زخموں ... مزید

چا غی پو لیس کی کارروائی، لاکھوں رو پے کی منشیا ت قبضے میں لے لی

ہفتہ 30 مارچ 2024 21:30

چا غی پو لیس کی کارروائی، لاکھوں رو پے کی منشیا ت قبضے میں لے لی

پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے کے منشیات قبضے میں لے لی ایس ایچ او دالبندین عبد الستار بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ روز ہمیں خفیہ اطلاع ملی تھی پوستی سے ایک مشکوک گاڑی دالبندین ... مزید

چند ہی منٹوں بعد دوبارہ زلزلے کے شدید جھٹکے

جمعرات 21 مارچ 2024 00:15

چند ہی منٹوں بعد دوبارہ زلزلے کے شدید جھٹکے

چند ہی منٹوں بعد دوبارہ زلزلے کے شدید جھٹکے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے کئی علاقوں میں بدھ کے روز زلزلے کے شدید جھٹکوں نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ہی دن میں تیسری مرتبہ ... مزید

چاغی پولیس اورلیویز نے دو چوروں کو گرفتارکرکے مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ..

جمعہ 15 مارچ 2024 21:35

چاغی پولیس اورلیویز نے دو چوروں کو گرفتارکرکے مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلی

پولیس اور لیویز فورس کا چوروں کے خلاف مشترکہ کارروائی دو چور گرفتار چوری شدہ موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد ایس ایچ او عبدالستار سمالانی اور کیو آر ایف انچارج سمیع اللہ نے دالبندین پولیس تھانے ... مزید

چاغی لیویز فورس نے بڑی مقدار میں اعلی کوالٹی کے منشیات برآمد کرلی ،سمگلرز ..

جمعہ 12 جنوری 2024 22:23

چاغی لیویز فورس نے بڑی مقدار میں اعلی کوالٹی کے منشیات برآمد کرلی ،سمگلرز گاڑی چھوڑ کر فرار

چاغی لیویز فورس نے بڑی مقدار میں اعلی کوالٹی کے منشیات برآمد کرلی عالمی مارکیٹ میں ان کی مالیت کڑروں روپے بتائی جاتی ہے ڈپٹی کمشنر چاغی طفیل بلوچ کے مطابق لیویز فورس نے کل رات نوکنڈی کے قریب پاک ... مزید

ہنڈا موٹرز کا نئی کار سیریز شروع کرنے کا اعلان

جمعرات 11 جنوری 2024 13:20

ہنڈا موٹرز کا نئی کار سیریز شروع کرنے کا اعلان

جاپان کی موٹر ساز کمپنی ہونڈا موٹر نے اپنی تیار کردہ برقی گاڑیوں کی ایک نئی سیریز2026 میں شروع کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔خبررساں ادارے کے مطابق جاپانی کار ساز کمپنی نے لاس ویگاس میں سالانہ سی ... مزید

سونے کی فی تولہ قیمت میں300روپے اضافہ

منگل 9 جنوری 2024 23:08

سونے کی فی تولہ قیمت میں300روپے اضافہ

منگل کوصرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونا300روپے کے اضافے سی2لاکھ16ہزار400روپے کا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق 257روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ 85ہزار528روپے ... مزید

بلوچستان نیشنل پارٹی نے کبھی بھی اقتدار کی سیاست کو ترجیح نہیں دی ،حاجی ..

منگل 9 جنوری 2024 20:45

بلوچستان نیشنل پارٹی نے کبھی بھی اقتدار کی سیاست کو ترجیح نہیں دی ،حاجی میر محمد ہاشم نوتیزئی

سابق وفاقی وزیر میر حاجی محمد ہاشم نوتیزئی کی قیادت میں بلوچستان نیشنل پارٹی چاغی نے سیکڑوں کارکنوں کے ہمراہ بازار سے ہوتے ہوئے ریلی کی شکل میں انتخابی دفتر تک بڑی تعداد میں جمع ہوگئے اور پی بی 32چاغی،اوراین ... مزید

پانچ جنوری سے بغیرپاسپورٹ کے کوئی شخص پاک افغان سرحد سے داخل نہیں ہوسکے ..

جمعرات 4 جنوری 2024 22:45

پانچ جنوری سے بغیرپاسپورٹ کے کوئی شخص پاک افغان سرحد سے داخل نہیں ہوسکے گا

ضلعی انتظامیہ کے مطابق پانچ 5 جنوری 2024 سے، بغیر پاسپورٹ کے کوئی بندہ پاک افغان سرحد سے نور وہاب اور چارباں کراسنگ گیٹ سے نہیں جاسکتا ہے جن کے پاس درست پاسپورٹ اور ویزا ہیں وہ 31جنوری 2024 تک معمول کے ... مزید

محکمہ صحت چاغی کے نئے بھرتی ہونے والے ملازمین 7ماہ سے تنخواہ سے محروم ..

ہفتہ 14 اکتوبر 2023 20:20

محکمہ صحت چاغی کے نئے بھرتی ہونے والے ملازمین 7ماہ سے تنخواہ سے محروم ملازمین ،فاقہ کشی پر مجبور

محکمہ صحت چاغی کے نئے بھرتی ہونے والے ملازمین 7ماہ سے تنخواہ سے محروم ملازمین فاقہ کشی پر مجبور ۔تفصیلات کے مطابق سات ماہ قبل ضلع چاغی محکمہ صحت میں بھرتی ہونے والے ملازمین ضلع کے مختلف علاقوں میں ... مزید

دالبندین میں فلسطینی مجاہدین کے حق میں مظاہرہ اسرائیل کے خلاف نعرے ..

اتوار 8 اکتوبر 2023 19:55

دالبندین میں فلسطینی مجاہدین کے حق میں مظاہرہ اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی گئی

دالبندین میں فلسطینی مجاہدین کے حق میں مظاہرہ اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چاغی کے صدر مقام دالبندین میں فلسطینی مجاہدین کے حق میں مرکزی چوک پر احتجاج کیا گیا احتجاج میں بڑی ... مزید

چاغی کوانتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے آئے روز انسانیت سوز واقعات کا ..

پیر 3 جولائی 2023 21:40

چاغی کوانتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے آئے روز انسانیت سوز واقعات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جو نا قابل برداشت ہے ،میر محمد ابراہیم ریگی

چاگئے این جی اوز نیٹ ورک سی این این کے سینئر وائس چیئرمین میر محمد ابراہیم ریگی ، میرعاطف بلوچ ، نور احمد حسنی،ظہور احمد ریکی ، سعید احمد،ودیگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ چاغی کوانتظامیہ ... مزید

چاغی کے علاقے دالبندین میں یوم تکبیر کی سلور جوبلی ملی جوش و جذبے سے ..

اتوار 28 مئی 2023 22:40

چاغی کے علاقے دالبندین میں یوم تکبیر کی سلور جوبلی ملی جوش و جذبے سے منائی گئی

بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں یوم تکبیر کی سلور جوبلی ملی جوش و جذبے سے منائی گئی۔ اس سلسلے میں ایف سی بلوچستان ساؤتھ سیکٹر ہیڈ کوارٹر نارتھ نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر دالبندین میں ... مزید

چاغی ،تیز رفتاری کے باعث ٹریفک حادثہ 3افراد زخمی

منگل 25 اپریل 2023 22:10

چاغی ،تیز رفتاری کے باعث ٹریفک حادثہ 3افراد زخمی

چاغی میں تیز رفتاری کے باعث ٹریفک حادثہ 3افراد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق منگل چاغی میں تیز رفتار کے باعث گاڑی بے قابوہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار سلیمان خان نامی سمیت تین افراد ... مزید

بلوچستان کے وسائل پر بلوچستان کے لوگوں کا حق ہے، وفا قی وزیر حاجی میر ..

پیر 24 اپریل 2023 19:35

بلوچستان کے وسائل پر بلوچستان کے لوگوں کا حق ہے، وفا قی وزیر حاجی میر محمد ہاشم نوتیزئی

وفاقی وزیر مملکت برائے توانائی حاجی میر محمد ہاشم نوتیزئی عید کے موقع پر اپنے آبائی گاؤں سرگیشہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کا اول روز سے یہی موقف رہا ہے بلوچستان ... مزید

دالبندین انتظامیہ کی جانب سے سستی چینی فراہم کرنے کا سلسلہ جاری

جمعرات 13 اپریل 2023 19:56

دالبندین انتظامیہ کی جانب سے سستی چینی فراہم کرنے کا سلسلہ جاری

دالبندین انتظامیہ کی جانب سے سستی چینی فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق دالبندین شہر میں ماہ صیام میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے سستے داموں میں چینی فراہم کی جارہی ہے اس وقت ملک ... مزید

ڑ*چاغی لیویز فورس اور کسٹم کے عملے نے چینی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

بدھ 12 اپریل 2023 19:06

ڑ*چاغی لیویز فورس اور کسٹم کے عملے نے چینی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

چاغی لیویز فورس اور کسٹم کے عملے نے چینی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئی670 بوریاں برآمد کر کے 9 گاڑیاں قبضے میں لے لیں، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر چاغی کی خصوصی ہدایت پر ولیویز کے عملے نے کسٹم ... مزید

چاغی بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ دوافراد جاں بحق

جمعرات 6 اپریل 2023 22:00

چاغی بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ دوافراد جاں بحق

چاغی بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ دوافراد جاں بحق ہو گئے ،فائرنگ کا واقعہ مبارک ہوٹل میں پیش آیا ، نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ سے سعید اکبر ولد حیات محمد سکنہ ڈیرہ اسماعیل خان، گلنار ... مزید

چاغی میں لیویز فورس کی کاروائی چینی کی 440بوریاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ..

جمعہ 10 مارچ 2023 22:35

چاغی میں لیویز فورس کی کاروائی چینی کی 440بوریاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

چاغی میں لیویز فورس کی کاروائی چینی کی 440بوریاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ۔ ڈپٹی کمشنر چاغی کے مطابق جمعہ کو لیویز فورسز نے ہمسایہ ملک جانے والی ایک بس میں خفیہ خانوں میں کنکریٹ کے بلاکس میں ... مزید

Load More