Weather News of Chagai in Urdu

Chagai City's Weather Urdu News چاغی شہر کی موسم کی خبریں - Read local and national Weather news of Chagai on UrduPoint local section. Full coverage on Chagai city Weather news. Including photos & videos.

چاغی شہر کی تازہ ترین موسم کی خبریں

ایران سے 85 غیر قانونی پاکستانی تارکین وطن بے دخل

پیر 20 فروری 2023 16:46

ایران سے 85 غیر قانونی پاکستانی تارکین وطن بے دخل

ایرانی حکام نے ضلع چاغی کے قریب میرجاوہ تفتان سرحد سے مزید 85 غیر قانونی پاکستانی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سرکاری ذرائع کے مطابق ڈی پورٹ ہونے والوں میں 38 کا تعلق پنجاب، 34 کا ... مزید

چاغی کے پاک افغان سرحدی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ..

منگل 10 مارچ 2020 13:49

چاغی کے پاک افغان سرحدی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

چاغی کے پاک افغان سرحدی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ منگل کو نوکنڈی، دالبندین اور تفتان میں بھی پہاڑی چوٹیوں پر برف باری ہوئی۔پاک افغان سرحدی علاقے برآب چاہ میں برفباری سے ... مزید

چاغی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے

پیر 6 جنوری 2020 17:16

چاغی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے

چاغی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے جس کے سبب متعدد کچے مکانات اور دیواریں گر گئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اتوار اور پیر کی درمیانی شب سے شروع ہونے والی ... مزید

دالبندین شہر سمیت چاغی نوکنڈی آمری پدگ یک مچ اور گردونواح میں موسلادھار ..

جمعہ 22 نومبر 2019 21:05

دالبندین شہر سمیت چاغی نوکنڈی آمری پدگ یک مچ اور گردونواح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری

ضلعی ہیڈ کوارٹر دالبندین شہر سمیت چاغی نوکنڈی آمری پدگ یک مچ اور گردونواح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری معمولات زندگی بری طرح سے متاثر دالبندین میں بجلی غائب تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات گئے سے ... مزید

چاغی ، شدید بارشوں کے باعث ریلوے ٹریک سیلابی ریلے میں بہہ گئی، پاک ایران ..

جمعہ 22 نومبر 2019 17:27

چاغی ، شدید بارشوں کے باعث ریلوے ٹریک سیلابی ریلے میں بہہ گئی، پاک ایران مال بردار ٹرین سروس معطل

چاغی میں شدید بارشوں کے باعث ریلوے ٹریک سیلابی ریلے میں بہہ گئی جس کے سبب پاک ایران مال بردار ٹرین سروس معطل کردی گئی۔ریلوے ذرائع کے مطابق ریلوے ٹریک کے متاثرہ حصوں کی بحالی کا کام شروع کردیا گیا ... مزید

تفتان میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

پیر 20 مئی 2019 15:23

تفتان میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

چاغی کے پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔پیر کی دوپہر تفتان و گرد و نواح میں گہرے بادل چھاگئے جس کے بعد گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی جس سے نہ صرف گرمی کی شدت ... مزید

چاغی،تفتان میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار

ہفتہ 26 جنوری 2019 16:49

چاغی،تفتان میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار

پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ ہفتے کے دوپہر تفتان اور گرد و نواح میں ہلکی بارش ہوئی جبکہ آسمان پر سیاہ بادل چھائے رہی. بارش سے سردی کی شدت بڑھ گئی ہے بڑھ گئی تاہم ... مزید

مشرقی یخ بستہ ہوائیں چلنے سے ضلع چاغی میں سردی کی شدت بڑھ گئی

جمعہ 28 دسمبر 2018 15:18

مشرقی یخ بستہ ہوائیں چلنے سے ضلع چاغی میں سردی کی شدت بڑھ گئی

مشرقی یخ بستہ ہوائیں چلنے سے ضلع چاغی میں سردی کی شدت بڑھ گئی جہاں قدرتی گیس کی سہولت نہ ہونے سے ایل پی جی گیس اور سوختنی لکڑی کی مانگ میں اضافہ ہوگیا. مقامی میٹ آفس کے مطابق جمعے کو چاغی کے صدر مقام ... مزید

چاغی :شدید سردی کی لہر‘ معمولات زندگی بری طرح متاثر

جمعہ 11 دسمبر 2015 16:14

چاغی :شدید سردی کی لہر‘ معمولات زندگی بری طرح متاثر

چاغی میں شدید سردی کی لہر نے معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا۔ جمعے کو ضلعی صدر مقام دالبندین سمیت تفتان، نوکنڈی، سیندک، چاغی، امین آباد ، پدگ، پوستی برآب چاہ اور گردونواح میں خنک ہوائیں چلنے ... مزید

چاغی بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ

ہفتہ 8 نومبر 2014 18:21

چاغی بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ

دالبندین سمیت چاغی بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ دالبندین سمیت چاغی بھر کے علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی سوختنی لکڑی ،اور ایل پی جی گیس کی قیمت ... مزید