Kashmir News of Chakwal in Urdu

Chakwal City's Kashmir Urdu News چکوال شہر کی کشمیر کی خبریں - Read local and national Kashmir news of Chakwal on UrduPoint local section. Full coverage on Chakwal city Kashmir news. Including photos & videos.

چکوال شہر کی تازہ ترین کشمیر کی خبریں

نوجوان نسل کا روشن مستقبل فروغ تعلیم سے ہی ہو سکتا ہے،ملک شہریار اعوان

ہفتہ 26 فروری 2022 18:22

نوجوان نسل کا روشن مستقبل فروغ تعلیم سے ہی ہو سکتا ہے،ملک شہریار اعوان

مسلم لیگ ن تلہ گنگ کے راہنما سابق رکن پنجاب اسمبلی ملک شہریار اعوان نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کا روشن مستقبل فروغ تعلیم سے ہی ہو سکتا ہے۔سکول کے طلبہ طلبات نے جس طرح پوزیشن حاصل کی ہے اور جس انداز سے ... مزید

چکوال، چوآسیدنشاہ پولیس نے قتل کے زیر تفتیش ملزم سے واردات میں استعمال ..

ہفتہ 26 فروری 2022 18:22

چکوال، چوآسیدنشاہ پولیس نے قتل کے زیر تفتیش ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا تیس بور پستول برآمد کرلیا

چوآسیدنشاہ پولیس نے قتل کے زیر تفتیش ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا تیس بور پستول برآمد کرلیا۔ اے ایس آئی عابد حیات ریحان نے استغاثہ دیا کہ ملزم محمد عمران ولد مظہر عباس ساکن ضلع ٹوبہ ٹیک ... مزید

پرانے حلقہ پی پی 22کے سردار عامر عباس ، راجہ غلام عباس نے  الیکشن کمیشن ..

منگل 3 اپریل 2018 18:24

پرانے حلقہ پی پی 22کے سردار عامر عباس ، راجہ غلام عباس نے الیکشن کمیشن اسلام آباد میں نئی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستیں دائر کر دیں

پرانے حلقہ پی پی 22کے سردار عامر عباس ، راجہ غلام عباس نے راجہ رضوان عباسی ایڈووکیٹ کے ذریعے الیکشن کمیشن اسلام آباد میں چکوال کی نئی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستیں دائر کر دیں۔ان کا موقف ہے کہ مذکورہ ... مزید

لاہور اسلام آباد موٹر وے پر بلکسر انٹر چینج کے قریب مسافر کوچ اور ڈمپر ..

پیر 5 مارچ 2018 21:04

لاہور اسلام آباد موٹر وے پر بلکسر انٹر چینج کے قریب مسافر کوچ اور ڈمپر میں حادثہ،17افراد شدید زخمی

لاہور اسلام آباد موٹر وے پر بلکسر انٹر چینج کے قریب مسافر کوچ نے پیچھے سے ڈمپر کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں17افراد شدید زخمی ہوگئے۔ جس میں سے 9زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمیوں میں ... مزید

چکوال،راجہ شیر بلال علی کوتین سال کیلئے لیگل ایمپاورمنٹ کمیٹی ضلع ..

اتوار 18 فروری 2018 18:50

چکوال،راجہ شیر بلال علی کوتین سال کیلئے لیگل ایمپاورمنٹ کمیٹی ضلع چکوال کا ممبر منتخب کر لیا گیا

والی اینڈ نگہبان ٹرسٹ کے سیکرٹری فنانس، نوجوان سماجی رہنما راجہ شیر بلال علی آف مدت آباد کو اگلے تین سال کے لئے لیگل ایمپاورمنٹ کمیٹی ضلع چکوال کا ممبر منتخب کر لیا گیا۔ راجہ شیر بلال علی سماجی ... مزید

آزادکشمیر حکومت قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دے‘مولانا سعید ..

منگل 5 دسمبر 2017 15:27

آزادکشمیر حکومت قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دے‘مولانا سعید یوسف

جے یو آئی آزاد کشمیر کے امیر مولانا سعید یوسف خان نے آزاد کشمیر حکومت سے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر حکومت فوری طور پر اسمبلی میں بل لائے ، ... مزید

مساجد اللہ کی عظمت بیان کرنے کیلئے ہیں،دنیا کے امور پر بحث کرنے کیلئے ..

جمعہ 29 ستمبر 2017 17:11

مساجد اللہ کی عظمت بیان کرنے کیلئے ہیں،دنیا کے امور پر بحث کرنے کیلئے نہیں،مولانا محمد اکرم اعوان

تنظیم الاخوان کے سربراہ مولانا محمد اکرم اعوان نے کہا ہے کہ عدل کرنے والا حشر میں اللہ کریم کے زیر سایہ ہو گا،مساجد اللہ کی عظمت بیان کرنے کے لیے ہیں ۔دنیا کے امور پر بحث کرنے کے لیے نہیں۔عبادات خالص ... مزید

چکوال ،30لاکھ کا جعلی چیک دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

ہفتہ 16 ستمبر 2017 17:30

چکوال ،30لاکھ کا جعلی چیک دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

ہسپتال روڈ تھانہ سٹی چکوال کے علاقے میں30لاکھ کا جعلی چیک دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سید ارشاد حسین شاہ ولد سید کوثر حسین سکنہ شمس آباد کلر کہار ضلع چکوال نے درخواست دی کہ اس نے مسمی ... مزید

چکوال، آٹھ افراد کیخلاف دھوکہ دہی اور فراڈ سے رجسٹری کرا کے حکومتی ..

ہفتہ 16 ستمبر 2017 17:30

چکوال، آٹھ افراد کیخلاف دھوکہ دہی اور فراڈ سے رجسٹری کرا کے حکومتی اراضی ہتھیانے پر مقدمہ درج کر لیا گیا

ہسپتال روڈ تھانہ سٹی چکوال کے علاقے میں آٹھ افراد کیخلاف دھوکہ دہی اور فراڈ سے رجسٹری کرا کے حکومت کی اراضی ہتھیانے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ شاہد یعقوب اسسٹنٹ کمشنر چکوال نے درخواست دی کہ ملزمان ... مزید

سول اور ملٹری تعلقات میں پختگی جمہوریت کی بقاء ہے ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) ..

ہفتہ 16 ستمبر 2017 17:30

سول اور ملٹری تعلقات میں پختگی جمہوریت کی بقاء ہے ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم

چیئرمین دفاعی پیداوار سینٹ کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل عبدالقیوم نے کہا ہے کہ سول اور ملٹری تعلقات میں پختگی جمہوریت کی بقاء ہے لہٰذا ان تعلقات کو فروغ دیکر سی پیک منصوبے کے تمام اثرات سمیٹے جا سکتے ہیں ... مزید

چکوال، شادی شدہ نوجوان نے دلبردشتہ ہوکر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی ..

ہفتہ 24 جون 2017 22:10

چکوال، شادی شدہ نوجوان نے دلبردشتہ ہوکر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی

قصبہ ڈورے تھانہ ڈھڈیال میں شادی شدہ نوجوان نے دلبردشتہ ہوکر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔ محمد سلیم ولد محمد خان نے رکشہ قرضہ لیکر قسطوں اور قسطوں کی ادائیگی نہیں ہو رہی تھی، بینک والے رکشہ ... مزید

تاجر اور صنعت کار طبقہ ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، ..

اتوار 9 اپریل 2017 17:40

تاجر اور صنعت کار طبقہ ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، زبیر طفیل

فیڈریشن آف چیمبر آف پاکستان کے صدر زبیر طفیل نے کہا ہے کہ تاجر اور صنعت کار طبقہ ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، لہٰذا اس طبقے کے ساتھ ٹیکس کے حوالے سے حکومتی رویہ مناسب اور شائشتہ ... مزید

کروڑوں کے اخراجات، مظفرآباد چکوٹھی روڈ معمولی بارش سے کھنڈرات میں ..

منگل 14 اپریل 2015 17:45

کروڑوں کے اخراجات، مظفرآباد چکوٹھی روڈ معمولی بارش سے کھنڈرات میں تبدیل

کروڑوں کے اخراجات، مظفرآباد چکوٹھی روڈ معمولی بارش سے کھنڈرات میں تبدیل۔ ایم کیو ایم آزادکشمیر کے پارلیمانی لیڈر محمد طاہر کھوکھر نے اربوں کے اخراجات کے باوجود مرکزی شاہراہ کی ناقص تعمیر کو شدید ... مزید

چکوال، 20لاکھ کی رقم خوردبرد کرنے ،جعلی چیک دینے والے دو جعلسازوں کیخلاف ..

جمعرات 23 اکتوبر 2014 16:51

چکوال، 20لاکھ کی رقم خوردبرد کرنے ،جعلی چیک دینے والے دو جعلسازوں کیخلاف مقدمہ درج

20لاکھ روپے کی رقم خوردبرد کرنے اور جعلی چیک دینے والے دو جعلسازوں کے خلاف سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ جعفر عباس ولد عاشق حسین نے پولیس کو بتایا کہ نسیم اختر زوجہ محمد اقبال اور اس کے بیٹے عظمت ریاض ... مزید