Local News of Chichawatni in Urdu

Chichawatni City's Local Urdu News چیچہ وطنی شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Chichawatni on UrduPoint local section. Full coverage on Chichawatni city Local news. Including photos & videos.

چیچہ وطنی شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

کھاد اور زرعی ادویات میں ملاوٹ کرنیوالے سماج دشمن عناصر کے خلاف سخت ..

بدھ 31 مئی 2023 18:47

کھاد اور زرعی ادویات میں ملاوٹ کرنیوالے سماج دشمن عناصر کے خلاف سخت کاروائی کی جائے،کمشنر ساہیوال

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سیدنے کہا ہے کہ کسانوں کو کھاد اور زرعی ادویات کی ملاوٹ سے پاک فراہمی پیداوار میں اضافے اور کسانوں کی محنت کو ضائع ہونے سے بچانے کے لئے سب سے اہم ہے جس کے لئے انتظامیہ ... مزید

سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی واصف یاسین نے بیرون اڈہ جی ٹی روڈ کا ..

جمعہ 27 مئی 2022 15:57

سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی واصف یاسین نے بیرون اڈہ جی ٹی روڈ کا دورہ ،مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ

سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی واصف یاسین نے بیرون اڈہ جی ٹی روڈ کا دورہ کیا اور مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے بس اڈوں پر مسافروں کیلئے بنائے گئے واش رومز میں صفائی ... مزید

کمشنر ساہیوال ڈویژن  کی شہر میں جاری  واٹر سپلائی اور سیوریج  کے منصوبوں ..

جمعہ 27 مئی 2022 15:57

کمشنر ساہیوال ڈویژن کی شہر میں جاری واٹر سپلائی اور سیوریج کے منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت

کمشنر ساہیوال ڈویژن سلوت سعید کی شہر میں جاری سٹی امپرومنٹ پروگرام کے کام کو تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت ، شہر میں سیوریج لائنوں کے لئے کھودی گئی سڑکوں کو ساتھ ساتھ بحال کرنے اور گرین بیلٹس کو صاف ... مزید

عوام کو اشیائے صرف کے کنٹرول ریٹ پر دستیابی یقینی بنانا انتظامیہ کی ..

بدھ 25 مئی 2022 14:32

عوام کو اشیائے صرف کے کنٹرول ریٹ پر دستیابی یقینی بنانا انتظامیہ کی بنیادی ذمہ داری ہے،ڈپٹی کمشنرساہیوال

ڈپٹی کمشنرساہیوال محمد خضر افضال چوہدری نے کہا ہے کہ عوام کو اشیائے صرف کے کنٹرول ریٹ پر دستیابی یقینی بنانا انتظامیہ کی بنیادی ذمہ داری ہے جسے ہر حال میں پورا کیا جائے گا۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ... مزید

قوموں کی ترقی تعلیم کے بغیر ممکن نہیں،ڈپٹی کمشنرساہیوال

منگل 24 مئی 2022 16:13

قوموں کی ترقی تعلیم کے بغیر ممکن نہیں،ڈپٹی کمشنرساہیوال

ڈپٹی کمشنرساہیوال محمد خضر افضال چوہدری نے کہا ہے کہ قوموں کی ترقی تعلیم کے بغیر ممکن نہیں اس لئے ضروری ہے کہ تعلیمی اداروں کا معیار بہتر بنایا جائے، نوجوان نسل کو مستقبل کے چیلجز کا مقابلہ کرنے ... مزید

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف عام آدمی کو صحت کی جدید سہولیات کی ..

پیر 23 مئی 2022 17:02

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف عام آدمی کو صحت کی جدید سہولیات کی دستیابی کے لئے ذاتی دلچسپی لے رہے ہیں،سیکر ٹری پرائمری ہیلتھ پنجاب

سیکر ٹری پرائمری ہیلتھ پنجاب علی جان خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف عام آدمی کو صحت کی جدید سہولیات کی دستیابی یقینی بنانے اور دوردراز واقع مراکز صحت پر سروس ڈیلوری میں بہتری کے ... مزید

ڈپٹی کمشنر ساہیوال  نے انسداد پولیومہم کا آغاز کر دیا

ہفتہ 21 مئی 2022 15:48

ڈپٹی کمشنر ساہیوال نے انسداد پولیومہم کا آغاز کر دیا

ڈپٹی کمشنر ساہیوال محمد اویس ملک نے ضلع کو پولیو فری رکھنے کے عزم کیساتھ انسداد پولیومہم کا آغاز کر دیا۔ انہوں نے گورنمنٹ حاجی عبدالقیوم ہسپتال میں بچوں کو ویکسین کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا۔افتتاحی ... مزید

ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز ساہیوال کے سٹینو گرافر انوار فرید کے والد ..

جمعرات 12 مئی 2022 16:27

ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز ساہیوال کے سٹینو گرافر انوار فرید کے والد عمر حیات انتقال کر گئے

ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز ساہیوال کے سٹینو گرافر انوار فرید کے والد عمر حیات انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ آبائی گاوں 101/9L میں ادا کی گئی۔ ان کے انتقال پر دفتر ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز میں ایک تعزیتی ... مزید

چیچہ وطنی،ٹرک اور مو ٹر سائیکل میں تصادم ،موٹرسائیکل سوار کا ایک بیٹا ..

ہفتہ 30 اپریل 2022 15:51

چیچہ وطنی،ٹرک اور مو ٹر سائیکل میں تصادم ،موٹرسائیکل سوار کا ایک بیٹا جاں بحق ،ایک زخمی

کمالیہ روڈ پر ٹرک اور مو ٹر سائیکل کے تصادم میں موٹر سائیکل سوار اور اسکا6 سالہ بیٹا جاں بحق ایک بیٹا زخمی ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق چیچہ وطنی کمالیہ روڈ پر 57/4 ٹکڑا کا رہائشی غلام محمد اپنے دو بیٹوں کے ... مزید

کمشنر ساہیوال ڈویژن علی بہادر قاضی نے جناح ہال کے نئے کمرشل ریٹس کی ..

بدھ 27 اپریل 2022 16:03

کمشنر ساہیوال ڈویژن علی بہادر قاضی نے جناح ہال کے نئے کمرشل ریٹس کی منظوری دیدی

کمشنر ساہیوال ڈویژن علی بہادر قاضی نے جناح ہال کے نئے کمرشل ریٹس کی منظوری دیدی ہے اور تزئین و آرائش کے مکمل ہونے پر ہال کو عید الفطر کے بعد تقریبات کے لئے کھولنے کی ہدایت کی ہے -انہوں نے یہ منظوری ... مزید

عید الفطر کے موقع پر مسافروں کو اوور چارجنگ اور اوور لوڈنگ سے بچانے ..

بدھ 27 اپریل 2022 16:03

عید الفطر کے موقع پر مسافروں کو اوور چارجنگ اور اوور لوڈنگ سے بچانے کیلئے سیکرٹری آر ٹی اے ساہیوال بس و ویگن سٹینڈز پر عملہ تعینات کر دیا

عید الفطر کے موقع پر مسافروں کو اوور چارجنگ اور اوور لوڈنگ سے بچانے کیلئے سیکرٹری آر ٹی اے ساہیوال واصف یاسین نے ضلع بھر کے بس و ویگن سٹینڈز پر عملہ تعینات کر دیا ہے اور شکایات کے فوری ازالے کیلئے ... مزید

چیچہ وطنی،ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت منٹگمری ہال میں انسداد ڈینگی کے حوالے ..

پیر 25 اپریل 2022 16:43

چیچہ وطنی،ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت منٹگمری ہال میں انسداد ڈینگی کے حوالے سے ہفتہ وار جائزہ اجلاس

ڈپٹی کمشنرساہیوال محمد اویس ملک کی زیر صدارت منٹگمری ہال میں انسداد ڈینگی کارروائیوں کا جائزہ لینے کیلئے ہفتہ وار جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق احمد سپراکے علاوہ دیگرمحکموں ... مزید

چیچہ وطنی،ڈپٹی کمشنر کا پبلک پارکس کے  ناموں کی تبدیلی کا نوٹیفیکیشن ..

جمعہ 22 اپریل 2022 15:47

چیچہ وطنی،ڈپٹی کمشنر کا پبلک پارکس کے ناموں کی تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری

ڈپٹی کمشنر ساہیوال محمد اویس ملک نے شہر سے تعلق رکھنے والی ممتاز علمی و ادبی شخصیات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پنجاب انٹرمیڈیٹ سٹیز انویسٹمنٹ امپروومنٹ پروگرام کے تحت بحال ہونے والے پبلک پارکس ... مزید

مستحقین زکوٰة کو گزارہ الاؤنس کی دوسری ششماہی قسط کی تقسیم کا آغاز ..

جمعہ 15 اپریل 2022 13:00

مستحقین زکوٰة کو گزارہ الاؤنس کی دوسری ششماہی قسط کی تقسیم کا آغاز کر دیا

ضلعی زکوٰة و عشر کمیٹی ساھیوال نے مالی سال 22-2021 کے لیے مستحقین زکوٰة کو گزارہ الاؤنس کی دوسری ششماہی قسط کی تقسیم کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ بات چیئرمین ضلع زکوٰة کمیٹی ساھیوال چوہدری عمران احمد کمبوہ ... مزید

چیچہ وطنی،پلاسٹک بیگ/پولی تھین بیگ کے استعمال پر پابندی عائد

ہفتہ 19 فروری 2022 15:12

چیچہ وطنی،پلاسٹک بیگ/پولی تھین بیگ کے استعمال پر پابندی عائد

پلاسٹک بیگ/پولی تھین بیگ کے استعمال پر پابندی عائد،قانونی کارروائی کا آغاز ۔ اس سلسلہ میں محکمہ تحفظ ماحولیات ساہیوال نے لاہور ہائی کورٹ کے آرڈر 227807/2018کے تحت ضلع ساہیوال میں تمام ڈیپارٹمنٹل سٹورز، ... مزید

چیچہ وطنی،ڈپٹی کمشنر کا دور افتادہ گائوں داد بلوچ کا دورہ

جمعہ 18 فروری 2022 15:24

چیچہ وطنی،ڈپٹی کمشنر کا دور افتادہ گائوں داد بلوچ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر ساہیوال محمد اویس ملک نے دور افتادہ گائوں داد بلوچ کا دورہ کیا۔اس موقع پر اے ڈی سی آر عاصم سلیم اور ایکسین اریگیشن بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے دریائے راوی کے کٹاؤ کی جگہ کا معائنہ ... مزید

چائلڈ پروٹیکشن بیورو ساہیوال کا افتتاح

پیر 17 جنوری 2022 17:38

چائلڈ پروٹیکشن بیورو ساہیوال کا افتتاح

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر سپیشل کوآرڈینیٹر وزیراعلی و چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو ساہیوال کا افتتاح کردیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئر ... مزید

چیچہ وطنی،پروفیسرپیر عاکف معراج گیلانی آف شیخوشریف کی رسم قل

جمعہ 14 جنوری 2022 17:04

چیچہ وطنی،پروفیسرپیر عاکف معراج گیلانی آف شیخوشریف کی رسم قل

پروفیسرپیر عاکف معراج گیلانی آف شیخوشریف کی رسم قل ۔رسم قل  میں بڑی تعداد میں مریدین، احباب، علاقہ معززین اور طلبہ و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔کالج کے چیف ایگزیکٹو اور سابق ڈائیریکٹر کالجز ... مزید

چیچہ وطنی،    مجید امجد اکیڈمی  کی طرف سے ساہیوال آرٹس کونسل کے اشتراک ..

منگل 28 دسمبر 2021 12:26

چیچہ وطنی، مجید امجد اکیڈمی کی طرف سے ساہیوال آرٹس کونسل کے اشتراک سے شام ایزد کا انعقاد

مجید امجد اکیڈمی نے ساہیوال آرٹس کونسل کے اشتراک سے شام ایزد کا انعقاد کیا جس کی صدارت پروفیسر سید محمد اکبر شاہ نے کی۔ مہمانان اعزاز ڈائریکٹر آرٹس کونسل غلام عباس فراست، سید ریاض حسین زیدی اور ملک ... مزید

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال منیر حسین گل کا سنٹرل جیل ساہیوال ..

جمعہ 17 دسمبر 2021 16:51

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال منیر حسین گل کا سنٹرل جیل ساہیوال کا دورہ

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال منیر حسین گل کا سنٹرل جیل ساہیوال کا دورہ ۔ سول جج ساہیوال سیف الرحمن اور سینئر سپرنٹنڈنٹ جام آصف اقبال بھی ان کے ہمراہ تھے۔ دورے کے دوران ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ ... مزید

Load More