Chishtian News in Urdu

News about Chishtian City چشتیاں شہر کی خبریں - Read Local Chishtian News and Breaking Chishtian News on UrduPoint Local section of Chishtian City. Full coverage of Chishtian Pakistan including photos, videos and more.

چشتیاں کی تازہ ترین خبریں

ضلع بہاولنگرکے طلبا و طالبات کیلئےبھی “وزیراعلی پنجاب فیصلہ ” کے ..

بدھ 24 اپریل 2024 19:19

ضلع بہاولنگرکے طلبا و طالبات کیلئےبھی “وزیراعلی پنجاب فیصلہ ” کے تحت 20 ہزاربائیکس کی فراہمی کے منصوبہ کا آغاز

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل و سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی بہاولنگرظہورحسین نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگرکے طلبا و طالبات کیلئےبھی “وزیراعلی پنجاب فیصلہ ” کے تحت 20 ہزاربائیکس کی فراہمی کے منصوبہ کا ... مزید

ضلع بہاول بہاولنگر کو گندم کی پیدوار کے لحاظ سے ملک بھر میں نمایاں مقام ..

بدھ 24 اپریل 2024 14:59

ضلع بہاول بہاولنگر کو گندم کی پیدوار کے لحاظ سے ملک بھر میں نمایاں مقام حاصل ہے،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنربہاولنگرذوالفقاراحمد نے کہا ہے کہ ضلع بہاول کو گندم کی پیدوار کے لحاظ سے ملک بھر میں نمایاں مقام حاصل ہے،ضلع کی تین تحصیلوں چشتیاں ، ہارون آباد اور فورٹ عباس میں محکمہ خوراک جبکہ بہاول ... مزید

روڈ حادثات کی روک تھام کیلئےسنجیدہ اقدامات اٹھائے جائیں،ڈپٹی کمشنر ..

منگل 23 اپریل 2024 18:55

روڈ حادثات کی روک تھام کیلئےسنجیدہ اقدامات اٹھائے جائیں،ڈپٹی کمشنر بہاولنگر

ڈپٹی کمشنربہاولنگرذوالفقاراحمد نے کہا ہے کہ حادثات رونما ہونے کی بنیادی وجوہات، درست نشاندہی، ایسے اقدامات اٹھانا جس سے ایسے واقعات دوبارہ رونما نہ ہوں، بڑے حادثات سے نمٹنے کیلئے تیاریوں کا باقاعدگی ... مزید

ضلع بھرمیں ناجائزمنافع خوری ، ذخیرہ اندوزی اورملاوٹی اشیاء بیچنے والوں ..

منگل 16 اپریل 2024 18:25

ضلع بھرمیں ناجائزمنافع خوری ، ذخیرہ اندوزی اورملاوٹی اشیاء بیچنے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن شروع ہے،ڈپٹی کمشنربہاولنگر

ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقاراحمد نے کہا ہے کہ ضلع بھرمیں ناجائزمنافع خوری ، ذخیرہ اندوزی اورملاوٹی اشیاء بیچنے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن شروع کرتے ہوئےپرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے سرکاری قیمتوں کے نفاذ ... مزید

بس کی 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

ہفتہ 6 اپریل 2024 22:58

بس کی 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

بس کی 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔افسوسناک حادثہ حاصل پور روڈ پر پیش آیا، حادثے کی وجہ تیز رفتاری بتائی جا رہی ہے، بس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ریسکیو ... مزید

چشتیاں کے قریب مسافر بس اور موٹرسائیکل کے  درمیا ن حادثہ ،موٹرسائیکل ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 22:53

چشتیاں کے قریب مسافر بس اور موٹرسائیکل کے درمیا ن حادثہ ،موٹرسائیکل پر سوار ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق

چشتیاں کے قریب مسافر بس اور موٹرسائیکل کے درمیان حادثہ میں موٹرسائیکل پر سوار ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق عنایت علی اپنی بیوی امینہ بی بی بیٹے 16سالہ علی اصغر اور 6سالہ ... مزید

چشتیاں،  نماز تراویح پڑھا کر واپس آنے والے دو حافظ قرآن طلبا ٹریفک حادثہ ..

اتوار 24 مارچ 2024 13:40

چشتیاں، نماز تراویح پڑھا کر واپس آنے والے دو حافظ قرآن طلبا ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

چشتیاں میں دینی مدرسہ کے دو طا لبعلم حافظ عبدالوحید اورحافظ محمد فیضان ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ مدرسہ جامعہ مظاہر العلوم کے دو ہونہارحافظ قرآن طلبا حافظ عبدالوحید اور حافظ محمد فیضان ... مزید

چشتیاں میں  اتفاقاًپستول چلنے سے نوجوان جاں بحق

اتوار 24 مارچ 2024 11:50

چشتیاں میں اتفاقاًپستول چلنے سے نوجوان جاں بحق

چشتیاں کی نواحی وارث کالونی میں حافظ قرآن 19سالہ نوجوان حافظ محمد یحی ولد غلام مصطفی اتفاقاً پستول چل جانے سے انتقال کر دیا ہے۔متوفی گذشتہ رات قریبی مسجد میں نماز تراویح پڑھا کے آیا تھا اورصبح سحری ... مزید

آغوش پروگرام،حاملہ و2 سال سے کم عمربچوں کی مائیں 23ہزار روپے حاصل کرسکتی ..

جمعہ 22 مارچ 2024 16:38

آغوش پروگرام،حاملہ و2 سال سے کم عمربچوں کی مائیں 23ہزار روپے حاصل کرسکتی ہیں، ڈپٹی کمشنر بہاولنگر

ڈپٹی کمشنربہاولنگرذوالفقاراحمد نے کہا ہے کہ آغوش پروگرام کےتحت ضلع میں حاملہ اور2 سال سے کم عمربچوں کی مائیں قریبی بنیادی یا دیہی مرکز صحت پرآغوش پروگرام میں رجسٹریشن کرا کر23ہزار روپے تک کی رقم ... مزید

ضلع بھر کے شہری اور دیہی علاقوں میں ’’ستھرا پنجاب مہم‘‘ کے تحت صفائی ..

جمعہ 22 مارچ 2024 16:29

ضلع بھر کے شہری اور دیہی علاقوں میں ’’ستھرا پنجاب مہم‘‘ کے تحت صفائی آپریشن کامیابی سے جاری ہے، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہاہے کہ ضلع بھر کے شہری اور دیہی علاقوں میں "ستھرا پنجاب مہم" کے تحت صفائی آپریشن کامیابی سے جاری ہےاور بلدیاتی اداروں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ صفائی ستھرائی ... مزید

ضلع بہاولنگر پارک میں 600  پودے لگا کرشجر کاری مہم کا افتتاح

جمعرات 21 مارچ 2024 21:17

ضلع بہاولنگر پارک میں 600 پودے لگا کرشجر کاری مہم کا افتتاح

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو بہاولنگرقیوم قدرت نے کہا ہے کہ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے اور جس نے ایک درخت لگایا گویا اس نے جنت میں درخت لگایا۔ان کا کہنا تھا کہ پودے اوردرخت ملکی معیشت، انسانی صحت اور ... مزید

ناجائز منافع خوری، ذخیرہ اندوزی پر77 افراد کو1 لاکھ 57ہزار روپے سے زائد ..

جمعرات 21 مارچ 2024 21:17

ناجائز منافع خوری، ذخیرہ اندوزی پر77 افراد کو1 لاکھ 57ہزار روپے سے زائد جرمانہ ،25 افراد گرفتار

ڈپٹی کمشنربہاولنگرذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ حکومت کی ہدایات کے مطابق ضلع بھر کے50 پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ناجائز منافع خوری، ذخیرہ اندوزی ، ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائیاں عمل میں لا رہے ہیں ... مزید

شہری ودیہی علاقوں میں "ستھرا پنجاب مہم" کے تحت صفائی آپریشن کامیابی ..

منگل 19 مارچ 2024 16:35

شہری ودیہی علاقوں میں "ستھرا پنجاب مہم" کے تحت صفائی آپریشن کامیابی سے جاری ہے، ڈپٹی کمشنربہاولنگر

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کےمطابق ضلع بہاولنگر کے شہری اور دیہی علاقوں میں "ستھرا پنجاب مہم" کے تحت صفائی آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنربہاولنگرذوالفقاراحمد نے میڈیا کوبتایا ... مزید

ضلع بہاولنگرپانچ تحصیلوں میں گرانفروشوں کو 27 لاکھ 41ہزار روپےجرمانہ،335 ..

منگل 19 مارچ 2024 14:53

ضلع بہاولنگرپانچ تحصیلوں میں گرانفروشوں کو 27 لاکھ 41ہزار روپےجرمانہ،335 گرفتار کئے گئے ہیں ،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنربہاولنگرذوالفقار احمدنے کہا ہے کہ ضلع کی پانچ تحصیلوں کے50 پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گذشتہ 18 دنوں کے دوران 23ہزار 231 دکانوں، ریڑھیوں اور دیگر کاروباری مراکز میں اشیائے خورد ونوش کے نرخ اوراشیائے ... مزید

ڈپٹی کمشنر  کا چشتیاں روڈ پر موجود نگہبان رمضان پیکج وئیر ہاؤس کا دورہ

پیر 18 مارچ 2024 22:15

ڈپٹی کمشنر کا چشتیاں روڈ پر موجود نگہبان رمضان پیکج وئیر ہاؤس کا دورہ

ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد نے چشتیاں روڈ پر موجود نگہبان رمضان پیکج وئیر ہاؤس کا دورہ کیا انہوں نے راشن بیگز کی تیاری کے مراحل کا جائزہ لیا اور راشن پیکٹ کی تیاری کے عمل اور اشیا کے معیار کو بھی چیک ... مزید

ضلع بہاولنگر کی پانچ تحصیلوں میں 1 لاکھ 18ہزار367 مستحقین کو راشن بیگز ..

اتوار 17 مارچ 2024 17:30

ضلع بہاولنگر کی پانچ تحصیلوں میں 1 لاکھ 18ہزار367 مستحقین کو راشن بیگز تقسیم

ضلع بہاولنگر کی پانچ تحصیلوں میں اب تک ایک لاکھ 18ہزار367 مستحقین کو راشن بیگز تقسیم کر دیئے ہیں جو کہ اہداف کا 55فیصد ہےجبکہ مستحقین کواعلیٰ معیارکا راشن باعزت طریقے سے فراہم کیا جارہا ہے۔اس امر کا ... مزید

بہاولنگر،گرانفروشوں کو23 لاکھ 68 ہزار روپےجرمانہ، 281افراد گرفتار

اتوار 17 مارچ 2024 16:40

بہاولنگر،گرانفروشوں کو23 لاکھ 68 ہزار روپےجرمانہ، 281افراد گرفتار

ڈپٹی کمشنربہاولنگرذوالفقاراحمد نے کہا ہے کہ ضلع کی پانچ تحصیلوں چشتیاں،ہارون آباد،فورٹ عباس،منچن آباد،بہاولنگر میں گذشتہ 16روزمیں گرانفروشوں کےخلاف کاروائی کرتے ہوئے 19ہزار844دکانوں، ریڑھیوں ... مزید

پرجمنیزیم حیدراسٹیڈیم بہاولنگرمیں جشن بہاراں فیسٹیول 2024 بیڈمنٹن ایونٹ ..

ہفتہ 16 مارچ 2024 16:25

پرجمنیزیم حیدراسٹیڈیم بہاولنگرمیں جشن بہاراں فیسٹیول 2024 بیڈمنٹن ایونٹ کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر بہاولنگرذوالفقاراحمد کی ہدایات پرجمنیزیم حیدراسٹیڈیم بہاولنگرمیں جشن بہاراں فیسٹیول 2024 بیڈمنٹن ایونٹ کا انعقاد ہوا جس میں آفیسرز ڈبل میچ میں ایاز رفیق لون اور جہانگیر نے اللہ یار بھٹی ... مزید

ضلع بہاولنگرانتظامیہ کا ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 30 ..

جمعہ 15 مارچ 2024 16:28

ضلع بہاولنگرانتظامیہ کا ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 30 افراد گرفتار

ڈپٹی کمشنر بہاولنگرذوالفقاراحمد نے کہا ہے کہ ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں ضلع بھر کے50 پرئس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہروں قصبات و دیہات کے 1683 پوائنٹس پر کارروائی کرتےہوئے ناجائز منافع خوری ... مزید

چشتیاں میں مبینہ پولیس مقابلہ ،زیرحراست  ملزم  اپنے ساتھیوں کی فائرنگ ..

جمعہ 15 مارچ 2024 10:50

چشتیاں میں مبینہ پولیس مقابلہ ،زیرحراست ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

چشتیاں میں مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران زیرحراست 20 سالہ ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ چشتیاں پولیس کے مطابق ملزم عمیر لیاقت نے25 روزقبل چشتیہ پارک کالونی میں گیارہویں جماعت کی طالبہ ... مزید

Load More