Local News of Chishtian in Urdu

Chishtian City's Local Urdu News چشتیاں شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Chishtian on UrduPoint local section. Full coverage on Chishtian city Local news. Including photos & videos.

چشتیاں شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

چشتیاں،ڈپٹی کمشنر    کی زیر صدارت  رمضان بازار کے حوالے سے دفتر کے کمیٹی ..

پیر 28 مارچ 2022 16:21

چشتیاں،ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت رمضان بازار کے حوالے سے دفتر کے کمیٹی روم میں اجلاس منعقد

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر 25 شعبان سے بہاولنگر ضلع میں رمضان بازار قائم کرکے فنکشنل کئے جائیں۔ اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالجبار گجر   کی زیر صدارت دفتر کے کمیٹی ... مزید

چشتیاں پولیس نے گزشتہ سال13281مقدمات درج، 18181ملزمان گرفتار کئے

پیر 3 جنوری 2022 16:34

چشتیاں پولیس نے گزشتہ سال13281مقدمات درج، 18181ملزمان گرفتار کئے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ظفر بزدارکی سر براہی میں ضلعی پولیس نے سال 2021میں 13281مقدمات کا اندراج کیااور مقدمات میں ملوث 18181 ملزمان کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کروایا گیا۔ ضلعی پولیس نے05اندھے قتل ٹریس ... مزید

چشتیاں،چک 124مراد کے قریب تیزرفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر ..

بدھ 22 دسمبر 2021 17:02

چشتیاں،چک 124مراد کے قریب تیزرفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،موٹرسائیکل سوار جا ں بحق

چک 124مراد کے قریب تیزرفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،موٹرسائیکل سوار جا ں بحق  ۔اطلاع ملنے پر ریسکیو1122چشتیاں نے نعش تحصیل ہسپتال چشتیاں پہنچادی۔ڈرائیور ٹریکٹر ٹرالی چھوڑ کر فرار ہوگیا۔چشتیاں ... مزید

پولیس نے کرسمس ڈے کے حوالہ سے جامع سیکیورٹی پلان جاری کردیا

پیر 20 دسمبر 2021 16:29

پولیس نے کرسمس ڈے کے حوالہ سے جامع سیکیورٹی پلان جاری کردیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمد ظفر بزدار کی ہدایت پر ضلعی پولیس نے کرسمس ڈے کا تفصیلی سیکورٹی پلان جاری کردیا۔ضلع بھر میں 14چرچیز میں کرسمس ڈے کے29پروگرام منائے جائیں گے،  اس موقع پر700سے زائد پولیس اہلکاران ... مزید

چشتیاں، پری میچورٹی ڈے کے حوالہ سے آگہی واک اور سیمینار کا اہتمام

پیر 13 دسمبر 2021 14:00

چشتیاں، پری میچورٹی ڈے کے حوالہ سے آگہی واک اور سیمینار کا اہتمام

آئی آر ایم این سی ایچ اینڈ نیوٹریشن پروگرام پنجاب اور یونیسیف پاکستان اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی بہاولنگر کے اشتراک سے پری میچورٹی ڈے کے حوالہ سے آگہی واک اور سیمینار کا اہتمام کیا گیاجس  میں  قبل ... مزید

پولیوکا خاتمہ ہمارا عزم ہے، ڈپٹی کمشنرچشتیاں

ہفتہ 11 دسمبر 2021 16:47

پولیوکا خاتمہ ہمارا عزم ہے، ڈپٹی کمشنرچشتیاں

ڈپٹی کمشنر   کپٹین محمد وسیم نے کہا ہے کہ پولیوکا خاتمہ ہمارا عزم ہے  والدین اپنے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو جسمانی  معذوری سے محفوظ رکھنے کے لیے پولیو سے بچاو کی حفاظتی ویکسین پلوائیں اور 13  ... مزید

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کا دیہی مرکز مال موضع موسیٰ بھوتہ کا دورہ ، ڈیجیٹل ..

ہفتہ 13 نومبر 2021 15:51

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کا دیہی مرکز مال موضع موسیٰ بھوتہ کا دورہ ، ڈیجیٹل گرداوری کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے دیہی مرکز مال موضع موسیٰ بھوتہ کا دورہ کیا اور  ڈیجیٹل گردآوری کی موبائل ایپ کے ذریعہ اپنے اکاؤنٹ سے فصلات کی پڑتال کی۔  انہوں نے موقع پر موجود لوگوں ... مزید

چشتیاں،راہزنی اور ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں ملوث عمر دراز اینڈ ذکاء ..

منگل 9 نومبر 2021 16:58

چشتیاں،راہزنی اور ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں ملوث عمر دراز اینڈ ذکاء اللہ گینگ کے چارملزمان سرغنہ سمیت گرفتار

تھانہ صدر ہارون آباد پولیس کی  کارروائی، راہزنی اور ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں ملوث عمر دراز اینڈ ذکاء اللہ گینگ کے چارملزمان سرغنہ سمیت گرفتار،قبضہ سے دوران ڈکیتی استعمال ہونے والا اسلحہ ناجائز ... مزید

تیز رفتار ٹریکٹر کراسنگ کے وقت بے قابو ہوکر گڑھے میں گرگیا،ڈرائیورجا ..

جمعہ 5 نومبر 2021 15:32

تیز رفتار ٹریکٹر کراسنگ کے وقت بے قابو ہوکر گڑھے میں گرگیا،ڈرائیورجا ں بحق

چشتیاں کے نواحی چک 129مراد کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر کراسنگ کے وقت بے قابو ہوکر سڑک کے کنارے گڑھے میں گرگیا جس کے نتیجہ میں ٹریکٹر ڈرائیور محمد یسین سکنہ لڈن ضلع وہاڑی ٹریکٹر کے نیچے دب جانے سے موقع ... مزید

لوڈر ٹرالا  کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

بدھ 3 نومبر 2021 16:54

لوڈر ٹرالا کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

لوڈر ٹرالا  کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔فورٹ عباس چک  نمبر 296 ایچ آر کے قریب موٹر سائیکل اور لوڈر ٹرالا کے درمیان تصادم   کے نتیجہ میں ایک  شخص موقع پر ہی  جاں بحق  ہوگیا۔ ریسکیو ٹیم نے ... مزید

ٌچشتیاں کے پٹواریوں کی بارہ روز سے جاری قلم چھوڑ ہڑتال کے باعث عوام ..

پیر 1 نومبر 2021 18:21

ٌچشتیاں کے پٹواریوں کی بارہ روز سے جاری قلم چھوڑ ہڑتال کے باعث عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ

چشتیاںکے پٹواریوں کی بارہ روز سے جاری قلم چھوڑ ہڑتال کے باعث عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیاہے۔ ہڑتالی ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال کی بناء پر بجلی ، سوئی گیس، ثبوت ملکیت اور جائیدادکی خرید و فروخت ... مزید

چشتیاں، ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)محمد وسیم نے علی الصبح پھل و سبزی منڈی بہاولنگر ..

جمعہ 29 اکتوبر 2021 12:45

چشتیاں، ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)محمد وسیم نے علی الصبح پھل و سبزی منڈی بہاولنگر کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کیپٹن محمد وسیم نے علی الصبح پھل و سبزی منڈی بہاولنگر کا دورہ کیا اور پھل اور سبزیوں کی نیلامی کے امور کی نگرانی کی. اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر، سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی  اور دیگر عملہ موجود تھا. ... مزید

چشتیاں،بہاولنگر  میں پولیس افسران کی کھلی کچہریاں، مقصدشہریوں کو ان ..

جمعہ 22 اکتوبر 2021 16:48

چشتیاں،بہاولنگر میں پولیس افسران کی کھلی کچہریاں، مقصدشہریوں کو ان کی دہلیز پر بروقت انصاف کی فراہمی جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسربہاولنگر محمد ظفر بزدار نے جامع مسجد چک ہوتیانہ جب کہ ایس پی انوسٹی گیشن فاروق انور بلدیہ ہال منچن آباد میں کھلی کچہری کھلی کچہری کا مقصدشہریوں کو ان کی دہلیز پر بروقت انصاف کی ... مزید

چشتیاں، 12 سالہ دانیال  پانی کے  گڑھے میں ڈوب  کر جان  کی بازی ہار گیا

پیر 4 اکتوبر 2021 14:04

چشتیاں، 12 سالہ دانیال پانی کے گڑھے میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گیا

نواحی بستی اسلام پورہ چکنمبر 44/ فتح میں 10 فٹ گہرے  پانی کے  گڑھےمیں رات کی تاریکی میں 12 سالہ دانیال ڈوب  کر جان  کی بازی ہار گیا ۔ریسکیو ٹیم نے بے ہوشی کی حالت میں بچے کو پانی سے نکالا مگرکافی کوشش ... مزید

چشتیاں،نامعلوم ملزمان نے زمیندار کو تیز دھار آلہ سے قتل کردیا

پیر 20 ستمبر 2021 16:18

چشتیاں،نامعلوم ملزمان نے زمیندار کو تیز دھار آلہ سے قتل کردیا

چشتیاں ماڈل تھانہ صدر کے علاقہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات نامعلوم ملزمان نے زمیندار کو تیز دھار آلہ سے قتل کردیا۔ملزمان نے قتل کے بعد نعش کو کھیتوں میں پھینک دیا ،قتل کا واقعہ 8 گجیانی میں پیش آیا۔ ... مزید

چشتیاں، ڈپٹی کمشنر شفقت اللہ مشتاق کا پھل و سبزی منڈی کا دورہ

پیر 20 ستمبر 2021 14:37

چشتیاں، ڈپٹی کمشنر شفقت اللہ مشتاق کا پھل و سبزی منڈی کا دورہ

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر شفقت اللہ مشتاق نے پھل و سبزی منڈی کا دورہ کیا اور پھل و سبزیوں کی نیلامی کاجائزہ لیا. اس موقع پر اسسٹنت کمشنر، سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی  اور دیگر عملہ موجود تھا. ڈپٹی ... مزید

زندہ قومیں اپنے اسلاف کے کارناموں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں، اے ڈی سی

پیر 6 ستمبر 2021 15:14

زندہ قومیں اپنے اسلاف کے کارناموں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں، اے ڈی سی

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابد حسین بھٹی  نے کہا ہے کہ زندہ قومیں اپنے اسلاف کے کارناموں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں، ملک کے نونہالوں نے عمدہ انداز میں یوم دفاع شایان شان طریقے سے منا کر پاک فوج اور ملک ... مزید

حکومت معیشت اور قدرتی ماحول کی بہتری  کیلئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے، ..

پیر 30 اگست 2021 14:32

حکومت معیشت اور قدرتی ماحول کی بہتری کیلئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر شفقت اللہ مشتاق نے جال والا روڈ بہاول نگر میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ظفر بزدار کے ہمراہ خدمت آپکی دہلیز پر پروگرام کے موقع پر  ہر بشر دوشجر  کے تحت پودے لگائے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ  کمشنر ... مزید

عبدالرزاق شہید پولیس لائن بہاولنگر میں بلڈ کیمپ لگایا گیا

پیر 14 جون 2021 16:56

عبدالرزاق شہید پولیس لائن بہاولنگر میں بلڈ کیمپ لگایا گیا

ورلڈ بلڈ ڈونیشن ڈے کے موقع پرعبدالرزاق شہید پولیس لائن بہاولنگر میں بلڈ کیمپ لگایا گیا۔ بلڈ ڈونیشن کیمپ میں ضلع بھر سے پنجاب پولیس کے افسران و ملازمان نے بھر پور حصہ لیا۔ بلڈ ڈونیشن کیمپ میں سی ای ... مزید

عوامی سائل حل کرانے ، مظلوم کا ساتھ دینے کیلئے صحافیوں کو تمام وسائل ..

پیر 5 اکتوبر 2020 16:55

عوامی سائل حل کرانے ، مظلوم کا ساتھ دینے کیلئے صحافیوں کو تمام وسائل بروئے کار لانے چاہئیں ، رانا علی اکبر

: عوامی پریس کلب چشتیاں کے سرپرست اعلی رانا علی اکبر ،صدر عرفان انجم نے کہا ہے کہ پاکستان کے استحصالی معاشرہ میں لوگوں کے مسائل حل کرانے اور مظلوم کا ساتھ دینے کیلئے صحافیوں کو تمام وسائل بروئے کار ... مزید

Load More