Agriculture News of Chitral in Urdu

Chitral City's Agriculture Urdu News چترال شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Chitral on UrduPoint local section. Full coverage on Chitral city Agriculture news. Including photos & videos.

چترال شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں  اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر ..

جمعرات 4 اپریل 2024 12:37

حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے

سنئیر ممبر پی سی جی اے و ایم پی اے رانا محمد سلیم حنیف نے چیئرمین پی بی ایف سے ملاقات میں بتایا کہ حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں  اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ... مزید

کورڈینیٹر ایف پی سی سی آئی ملک سہیل طلعت نے بتایا کہ آج پاکستان کاٹن ..

جمعہ 18 اگست 2023 13:20

کورڈینیٹر ایف پی سی سی آئی ملک سہیل طلعت نے بتایا کہ آج پاکستان کاٹن جینرز ایسوسی ایشن( پی سی جی اے) نے کپاس کی فیکٹریوں میں آمد کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں

کورڈینیٹر ایف پی سی سی آئی ملک سہیل طلعت نے بتایا کہ آج پاکستان کاٹن جینرز ایسوسی ایشن نے کپاس کی فیکٹریوں میں آمد کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں جس کے مطابق15 اگست 2023 تک ملک کی جینگ فیکٹریوں میں2115433 ... مزید

پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن پی سی جی اے کے انتخاب 22/23 آخری مراحل میں ..

منگل 27 ستمبر 2022 13:42

پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن پی سی جی اے کے انتخاب 22/23 آخری مراحل میں داخل ہو گئے

پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن پی سی جی اے کے انتخاب 22/23 آخری مراحل میں داخل ہو گئے ۔چئیرمین پاکستان پروگریسیو جینرز گروپ  طلعت سہیل نے بتایا کہ الیکشن شیڈول کے مطابق 27 ستمبر کو چئیر مین ، سینئر وائس ... مزید

زرعی پیکج کے اطلاق سے ملک میں کپاس کی پیداوار میں اضافہ ہوگا اور کسان ..

ہفتہ 24 اپریل 2021 11:33

زرعی پیکج کے اطلاق سے ملک میں کپاس کی پیداوار میں اضافہ ہوگا اور کسان خوشحال ہوگا۔کسانوں کی خوشحالی ملک کی خوشحالی کا مظہر ثابت ہوگی:ملک طلعت سہیل

فیذریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز پی کی ریجنل  کمیٹی برائے کاٹن اینڈ ٹیکسٹائل کے کنوینئر ملک طلعت سہیل نے وزیراعظم کے زرعی پیکج کے تحت کسانوں کو 10ارب روپے کی فراہمی کے اعلان کو خوش ... مزید

چترال، وادی بمبوریت میں محکمہ جنگلات کی جانب سے مفت پودوں کی تقسیم

منگل 3 مارچ 2020 13:31

چترال، وادی بمبوریت میں محکمہ جنگلات کی جانب سے مفت پودوں کی تقسیم

چلغوزہ پراجیکٹ کے تحت محکمہ جنگلات خیبر پحتون خواہ کی جانب سے وادی بمبوریت میں مفت پودے تقسیم کئے گئے۔ اس سلسلے میں فارسٹ ریسٹ ہاؤس میں ایک تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں اعجاز احمد صوبائی کو آرڈینٹر ... مزید

وادی کیلاش میں چلغوزے درخت سے بحفاظت اتارنے کا سامان مفت تقسیم

ہفتہ 28 ستمبر 2019 15:05

وادی کیلاش میں چلغوزے درخت سے بحفاظت اتارنے کا سامان مفت تقسیم

وادی کیلاش بمبوریت گاؤں کے مسلم اور کیلاش دونوں قبیلوں کے مرد اور خواتین میں چلغوزہ اتارنے کے اوزار تقسیم کئے گئے۔ ان سامان کے ساتھ نہ صرف مقامی لوگ درخت گرنے سے محفوظ ہوں گے بلکہ چلغوزے کی درخت ... مزید

چلغوزہ کے تحفظ کی منصوبے پر کام کا آغاز، واد ی بمبوریت میں کمیٹی تشکیل ..

جمعہ 30 اگست 2019 15:54

چلغوزہ کے تحفظ کی منصوبے پر کام کا آغاز، واد ی بمبوریت میں کمیٹی تشکیل دی گئی

چلغوزے کی درخت اور پھل کی حفاظت اور اسے مناسب وقت میں اتارنے کے حوالے سے چلغوزہ فارسٹ کنزرویشن کمیٹی تشکیل دی گئی۔ اس سلسلے میں محکمہ جنگلات کے افسران اور علاقے کے عمائدین کا اجلاس وادی بمبوریت ... مزید

چترال، چلغوزہ کی تحفظ کی منصوبے پر کام کا آغاز،

جمعرات 29 اگست 2019 16:27

چترال، چلغوزہ کی تحفظ کی منصوبے پر کام کا آغاز،

چلغوزے کی درخت اور پھل کی حفاظت اور اسے مناسب وقت میں اتارنے کے حوالے سے چلغوزہ فارسٹ کنزرویشن کمیٹی تشکیل دی گئی۔ اس سلسلے میں محکمہ جنگلات کے افسران اور علاقے کے عمائدین کا اجلاس وادی بمبوریت میں ... مزید

چترال کے سرکاری غلہ گودواموں میں زائد المیعاد گندم کی نیلامی منسوح

ہفتہ 12 جنوری 2019 14:26

چترال کے سرکاری غلہ گودواموں میں زائد المیعاد گندم کی نیلامی منسوح

چترال کے سرکاری غلہ گوداموں کو محکمہ خوراک Food کی جانب سے گندم فراہم کی جاتی ہے جسے مقامی لوگ خرید کر چکی سے آٹا پھیستے ہیں مگر پانچ گوداموں میں 1590 بوری گندم جو 2013 سے پڑے ہیں ان کو مقامی لوگ نہیں خریدتے ... مزید

شعبہ زراعت کو منافع بخش کاروبار بنانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات ..

ہفتہ 22 دسمبر 2018 21:20

شعبہ زراعت کو منافع بخش کاروبار بنانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کررہے ہیں ،محکمہ زراعت پنجاب

شعبہ زراعت کو منافع بخش کاروبار بنانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کیے جا رہے ہیں ، کسان ، کاشتکار ، ٹریڈنگ کارپوریشن ملکی ترقی میں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں ، حکومتی پالیسوں کے مطابق تمام سٹیک ... مزید

چترال، پانی کی شدید قلت کے باعث کھڑی فصلیں ، پھلدار درختوں کے باغات ..

جمعہ 14 دسمبر 2018 21:35

چترال، پانی کی شدید قلت کے باعث کھڑی فصلیں ، پھلدار درختوں کے باغات خشک ہونے لگے معیشت پر بھی برے اثرات،اہل علاقہ کی مددکی اپیل

چترا ل کے بالائی علاقے ریری اویر میں پانی کی شدید قلت ہے جس کی وجہ سے کھڑی فصلیں اور پھلدار درختوں کے باغات خشک ہورہے ہیں۔ پانی کی عدم دستیابی سے لوگوں کی روزگار اور معیشت پر بھی برے اثرات پڑتے ہیں۔ ... مزید

چترال ، ریری اویر میں پانی کی شدید قلت، فصلیں اور پھلوں کے باغات خشک ..

جمعہ 14 دسمبر 2018 15:18

چترال ، ریری اویر میں پانی کی شدید قلت، فصلیں اور پھلوں کے باغات خشک ، لوگ نقل مقانی پر مجبور

چترا ل کے بالائی علاقے ریری اویر میں پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے جس سے لوگوں کے روزگار اور معیشت پر بھی برے اثرات پڑ نے لگے ہیں، علاقے میں ار د گرد پہاڑوں پر برف باری ہوئی ہے لیکن پانی کا مسئلہ ... مزید

چترال میں شجرکاری مہم کے حوالے سے تقریب کاانعقاد

جمعہ 7 ستمبر 2018 12:46

چترال میں شجرکاری مہم کے حوالے سے تقریب کاانعقاد

ملک بھرکے دیگرحصوں کی طرح چترال میں بھی شجرکاری مہم کے حوالے سے ایک تقریب کاانعقادکیاگیا،,جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود جبکہ اسسٹنٹ کمشنر ساجد نواز، ڈویژنل فارسٹ آفیسر شوکت ... مزید