Important News of Chitral in Urdu

Chitral City's Important Urdu News چترال شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Chitral on UrduPoint local section. Full coverage on Chitral city Important news. Including photos & videos.

چترال شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

چترال سے پہلی بار خاتون امیدوار جنرل نشست پر کامیاب

جمعہ 9 فروری 2024 22:24

چترال سے پہلی بار خاتون امیدوار جنرل نشست پر کامیاب

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق خیبرپختونخواہ کے علاقے اپر چترال سے پہلی بار خاتون امیدوار جنرل نشست پر کامیاب ہوگئیں۔آزاد امیدوار ثریہ بی بی نے صوبائی حلقے پی کے ون اپر چترال سے 18 ہزار ... مزید

جو ہوا ہے قانون کے مطابق ہوا ہے اللہ ہدایت دے، جہانگیر ترین

منگل 30 جنوری 2024 16:08

جو ہوا ہے قانون کے مطابق ہوا ہے اللہ ہدایت دے، جہانگیر ترین

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں ملنے والی سزا پر کہا ہے کہ جو ہوا ہے قانون کے مطابق ہوا ہے اللہ ہدایت ... مزید

وادی کیلاش کا مذہبی تہوار چترموس (چاؤموس) اختتام پذیر

ہفتہ 23 دسمبر 2023 13:44

وادی کیلاش کا مذہبی تہوار چترموس (چاؤموس) اختتام پذیر

چترال کی وادی کیلاش کا مذہبی تہوار چترموس اختتام پذیر ہوگیا۔ خیبر پختونخوا ٹورازم اتھارٹی کے ترجمان محمد سعد کے مطابق تہوار میں کیلاش کی تینوں وادیوں کے مرد و خواتین نے فیسٹیول میں شرکت کی۔ چائوموس ... مزید

چترال کے مطالبے پر آصفہ بھٹو کو چترال سے الیکشن لڑنے کیلئے منائیں گے

بدھ 22 نومبر 2023 19:16

چترال کے مطالبے پر آصفہ بھٹو کو چترال سے الیکشن لڑنے کیلئے منائیں گے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چترال کے عوام کے مطالبے پر آصفہ بھٹو کو چترال سے الیکشن لڑنے کیلئے منائیں گے۔ انہوں نے چترال میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چترال کے عوام کا مطالبہ سامنے ... مزید

نوجوان چاہتے ہیں پرانے سیاستدانوں سے جان چھوٹے، بلاول بھٹو زرداری

بدھ 22 نومبر 2023 15:45

نوجوان چاہتے ہیں پرانے سیاستدانوں سے جان چھوٹے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں ٹک ٹاکر اور اشرافیہ کی حکومت نہیں چاہتا، میں ملک میں عوامی راج قائم کرنا چاہتاہوں، ملک کے فیصلے کرنے کا اختیار صرف عوام کے پاس ... مزید

سیکورٹی فورسز کا پاک افغان سرحدی علاقے کے قریب آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

بدھ 8 نومبر 2023 20:31

سیکورٹی فورسز کا پاک افغان سرحدی علاقے کے قریب آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

سیکورٹی فورسز کا پاک افغان سرحدی علاقے کے قریب آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاعات پر چترال میں پاک افغان سرحدی علاقے کے قریب سیکورٹی فورسز کی ... مزید

اس وقت جماعت اسلامی کی حکومت ہوتی تو بخدا فلسطین کو یوں جلتا ہوا نہ ..

بدھ 18 اکتوبر 2023 21:21

اس وقت جماعت اسلامی کی حکومت ہوتی تو بخدا فلسطین کو یوں جلتا ہوا نہ دیکھتے،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ اگر اس وقت جماعت اسلامی کی حکومت ہوتی تو بخدا فلسطین کو یوں جلتا ہوا نہ دیکھتے جبکہ ہمارے حکمران اس حساس ترین مسئلے پر مجرمانہ غفلت کے مرتکب ہیں جبکہ ... مزید

چترال، سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید جھڑپ، 7 دہشتگرد جہنم ..

اتوار 10 ستمبر 2023 20:46

چترال، سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید جھڑپ، 7 دہشتگرد جہنم واصل

چترال میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید جھڑپ، 7 دہشتگرد جہنم واصل کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے تاکہ علاقے میں پائے جانے والے دیگر دہشت گردوں کو ختم ... مزید

چترال میں صورتحال مکمل قابو میں ہے،اسکولز،یونیورسٹیاں،ہسپتال اور ..

جمعہ 8 ستمبر 2023 15:03

چترال میں صورتحال مکمل قابو میں ہے،اسکولز،یونیورسٹیاں،ہسپتال اور بازار کھلے ہیں

ڈی سی چترال کا کہنا ہے کہ یقین دلاتا ہوں چترال میں صورتحال مکمل قابو میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق چترال کے ڈپٹی کمشنر محمد علی خان اور ڈی پی او اکرم اللہ خان کا موجودہ صورتحال پر ویڈیو بیان سامنے آ گیا۔ ... مزید

چترال کی وادی کیلاش میں دہشتگردوں کا فوجی چوکیوں پر حملہ، متعدد فوجی ..

بدھ 6 ستمبر 2023 21:41

چترال کی وادی کیلاش میں دہشتگردوں کا فوجی چوکیوں پر حملہ، متعدد فوجی جوان شہید

چترال کی وادی کیلاش میں دہشت گردوں کا فوجی چوکیوں پر حملہ، متعدد فوجی جوان شہید ہو گئے، جبکہ پاک فوج نے دہشت گردوں کی بڑی تعداد بھی جہنم واصل کر دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے دو فوجی چوکیوں ... مزید

دریائے چترال پر رسی ٹوٹنے کی وجہ سےچئیر لفٹ پھنس گئی

منگل 29 اگست 2023 11:50

دریائے چترال پر رسی ٹوٹنے کی وجہ سےچئیر لفٹ پھنس گئی

اپر چترال میں کوراغ کے مقام پر دریائے چترال پر قائم چئیر لفٹ پھنس گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لفٹ میں 3 افراد موجود تھے جنہیں بحفاظت نکال لیا گیا۔ترجمان ریسکیو بلال فیضی کے مطابق چئیر لفٹ کو رسی باندھ ... مزید

چترال میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کے بعد مکانات میں پانی داخل ..

منگل 13 جون 2023 21:05

چترال میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کے بعد مکانات میں پانی داخل ہونے کی وجہ سے متعدد مکانات کو نقصان پہنچا

چترال میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کے بعد مکانات میں پانی داخل ہونے کی وجہ سے متعدد مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد علی خان امدادی سرگرمیوں کی خود نگرانی کر رہے ... مزید

mپاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابی عمل کا چترال سے آغاز

اتوار 28 مئی 2023 21:10

mپاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابی عمل کا چترال سے آغاز

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابی عمل کا چترال سے آغاز ہو گیا، سکروٹنی کا عمل ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ سے منسلک کیا گیا ہے۔پہلے مرحلے میں ایکشن میں نظر آنے والے 35 کلبز اس عمل کا حصہ بنے، سکروٹنی کا سلسلہ ... مزید

KAH قدرتی آفات کے تمام واقعات میں پہلا رسپانڈر ہے جس نے 36000 رضاکاروں ..

اتوار 16 اپریل 2023 12:25

KAH قدرتی آفات کے تمام واقعات میں پہلا رسپانڈر ہے جس نے 36000 رضاکاروں کو تربیت دی ،سی ای او

پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر اور ڈیلی گیشن کے سربراہ رینا کیونکا نے اپر چترال کے ضلعی ہیڈکوارٹرز بونی ٹاؤن میں آغا خان ایجنسی برائے ہیبی ٹیٹ کی طرف سے تعمیر کیے گئے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں ... مزید

چترال میں اپریل میں بھی برف کے گولے گرنے لگے، جاتی سردی پھر لوٹ آئی

بدھ 5 اپریل 2023 22:23

چترال میں اپریل میں بھی برف کے گولے گرنے لگے، جاتی سردی پھر لوٹ آئی

چترال شہر و گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش جبکہ بالائی علاقوں اور پہاڑوں پر برفباری جاری ہے۔حکام کے مطابق اپر چترال کے بالائی علاقوں تریچ ، کھوت تورکہو اور گرم چشمہ کے بالائی علاقوں میں برفباری ... مزید

ہم الیکشن کیلئے تیارہیں، پنجاب میں کامیابی حاصل کریں گے، رانا ثنا اللہ ..

اتوار 5 فروری 2023 23:07

ہم الیکشن کیلئے تیارہیں، پنجاب میں کامیابی حاصل کریں گے، رانا ثنا اللہ کا دعوی

سینئر لیگی رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کیلئے تیارہیں، پنجاب میں کامیابی حاصل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے ہمیشہ ملک کو بحرانوں سے نکالا، یہ جاننے کی ضرورت ... مزید

ّچترال ڈے کا دوروزہ کلچر سپورٹس پروگرام اپنے تمام تر رعنائیوں کے ساتھ ..

منگل 17 جنوری 2023 19:30

ّچترال ڈے کا دوروزہ کلچر سپورٹس پروگرام اپنے تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا

چترال ڈے کا دوروزہ کلچر سپورٹس اور میوزک کا پروگرام اپنے تمام خوشیوں اور رعنائیوں کے ساتھ قیوم سٹیڈیم پشاور میں اختتام پزیر ہوگیا چترالی عوام اور خاص کر کھلاڑیوں نے کثیر تعداد میں اس ایونٹ میں شرکت ... مزید

ذ*آل چترال فٹ بال کپ ٹورنامنٹ طہماس فٹ بال سٹیڈیم پشاور میں شروع ہوگیا

منگل 17 جنوری 2023 19:30

ذ*آل چترال فٹ بال کپ ٹورنامنٹ طہماس فٹ بال سٹیڈیم پشاور میں شروع ہوگیا

آل چترال فٹ بال کپ ٹورنامنٹ طہماس فٹ بال سٹیڈیم پشاور میں شروع ہوگیا ہے جس میں چترال بھر سے 16 ٹیمیں شرکت کررہے ہیں سابق صوبائی وزیر سلیم خان نے افتتاح کیا ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر پشاور گل رخ بھی اس موقع ... مزید

امریکی شہری کا چترال میں مارخور کا ایک لاکھ 5 ہزار ڈالر میں شکار

منگل 13 دسمبر 2022 22:00

امریکی شہری کا چترال میں مارخور کا ایک لاکھ 5 ہزار ڈالر میں شکار

خیبر پختونخوا ہ کے ضلع چترال میں امریکی شہری نے ایک لاکھ 5 ہزار ڈالر کے عوض کشمیری مارخور کا شکار کیا ہے۔امریکی شہری کلیپر ٹوڈکیون نے چترال شہر کے نواحی گائوں شاشا کنزروینسی میں 9 سالہ مارخور کا ٹرافی ... مزید

لوئر چترال ریسکیو1122 نے گذشتہ ماہ میں 187 مختلف قسم کے واقعات و حادثات ..

منگل 1 نومبر 2022 13:00

لوئر چترال ریسکیو1122 نے گذشتہ ماہ میں 187 مختلف قسم کے واقعات و حادثات میں عوام کو بروقت ایمرجنسی سہولیات فراہم کیں

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر امجد خان کی نگرانی میں لوئر چترال ریسکیو1122 نے گذشتہ ماہ میں مجموعی طور پر 187 مختلف قسم کے واقعات و حادثات ... مزید

Load More