Local News of Chitral in Urdu

Chitral City's Local Urdu News چترال شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Chitral on UrduPoint local section. Full coverage on Chitral city Local news. Including photos & videos.

چترال شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

جامعہ چترال میں شجرکاری مہم اورپودوں کی اہمیت پر تقریب کا انعقاد، ڈپٹی ..

بدھ 16 مارچ 2022 13:42

جامعہ چترال میں شجرکاری مہم اورپودوں کی اہمیت پر تقریب کا انعقاد، ڈپٹی کمشنر چترال انعام الحق کی شرکت ،طلباء میں مفت پودے تقسیم

چترال یونیورسٹی میں شجر کاری مہم اور پودوں کی اہمیت پر تقریب منعقد ہوئی، ڈپٹی کمشنر چترال انعام الحق مہمان حصوصی تھے ،صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ نے کی۔ پروفیسر حفیظ اللہ نے سٹیج سیکرٹری ... مزید

چترال گول نیشنل پارک کے حدود برموغ لشٹ کے ایک کمرے میں دو نوجوان مردہ ..

پیر 3 جنوری 2022 14:55

چترال گول نیشنل پارک کے حدود برموغ لشٹ کے ایک کمرے میں دو نوجوان مردہ حالت میں پائے گئے ‘لاشیں ہسپتال منتقل

چترال شہر سے ملحقہ سیاحتی مقام اور چترال گول نیشنل پارک کے حدود برموغ لشٹ کے ایک کمرے میں دو نوجوان مردہ حالت میں پائے گئے ہیں ۔ نوجوانوں کی عمر چوبیس سے چھبیس سال کے درمیان ہے ۔جن کی شناخت عبد الودودولد ... مزید

اپر چترال‘ گاڑی نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر ماری‘ موٹر سائیکل سوار ..

پیر 25 اکتوبر 2021 15:18

اپر چترال‘ گاڑی نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر ماری‘ موٹر سائیکل سوار دونوں جوان جاں بحق

اپر چترال تھانہ مستوج کی حدود میں ایک گاڑی نے موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار دونوں جوان جاں بحق ہوگئے۔گاڑی ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار ہونے کوشش کی۔پولیس نے تعاقب ... مزید

چترال، وادی  سور لاسپور میں  پن بجلی گھر مکمل، وزیر زادہ کیلاش نے افتتاح ..

جمعرات 21 اکتوبر 2021 13:18

چترال، وادی سور لاسپور میں پن بجلی گھر مکمل، وزیر زادہ کیلاش نے افتتاح کر دیا

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ کیلاش نے ضلع اپر چترال میں وادی شندور کے دامن میں واقع نہایت دور آفتادہ علاقہ وادی سور لاسپور میں پن بجلی گھر کا افتتاح کر دیا  ... مزید

نان چترالی افراد کی تعیناتی چترال کے بے روز گار نوجوانوں کے ساتھ انتہائی ..

جمعرات 30 ستمبر 2021 14:56

نان چترالی افراد کی تعیناتی چترال کے بے روز گار نوجوانوں کے ساتھ انتہائی ناانصافی ہے‘نیاز اے نیازی ایڈووکیٹ

چترال میں محکمہ قانون اور انسانی حقوق سیل کے لئے کلاس فور سے لیکر کمپویٹر اپریٹر تک کی خالی آسامیوں پر نان چترالی افراد کی تعیناتی چترال کے بے روز گار نوجوانوں کے ساتھ انتہائی ناانصافی ہے جوکہ کسی ... مزید

حیدر آباد ،کار سواروں نے نوجوان لڑکی کو اغوا کرلیا

جمعہ 19 مارچ 2021 14:58

حیدر آباد ،کار سواروں نے نوجوان لڑکی کو اغوا کرلیا

علی اصغرآباد کالونی سیہندو نوجوان لڑکی کو اغوا کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق ہوسڑی پولیس اسٹیشن میں لڑکی کے والد چیتن میگھواڑ کی مدعیت میں 16 سالہ پوجا میگھواڑ کے اغوا کا مقدمہ زیر دفعہ 365 کے تحت درج ... مزید

چترال ‘  وادی   بروغل میں جشن بروغل  دو روزتک جاری رہنے کے بعد اختتام ..

پیر 14 ستمبر 2020 12:03

چترال ‘ وادی بروغل میں جشن بروغل دو روزتک جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا

و ا خان پٹی چیانتر اور چوٹی بوء گلیشیرز کے دامن میں12 ہزار فٹ کی بلندی پر واقع وادی بروغل میں جشن بروغل دو روزتک جنگل میں منگل کاسماں پیداکرکے رنگینیاں اور رعنائیاں پھیلانے کے بعد گزشتہ روز اختتام ... مزید

چترال، پریشر کوکر پھٹنے ،گیس سلنڈر کو آگ لگنے کا دلخراش واقعہ 3افراد ..

ہفتہ 8 اگست 2020 16:17

چترال، پریشر کوکر پھٹنے ،گیس سلنڈر کو آگ لگنے کا دلخراش واقعہ 3افراد جان بحق ،3 افراد جھلس کر زخمی

پریشر کوکر پھٹنے اور گیس سلنڈر کو آگ لگنے کا دلخراش واقعہ 3افراد جان بحق جبکہ 3 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے ہیں ۔جنہیں پشاور پہنچا دیا گیا ہے۔واقعات کے مطابق چترال شہر کے نواحی گائون جو غور میں ریٹائیرڈ ... مزید

میڈیا میں خبر آنے پر محکمہ سی اینڈ ڈبلیو نے چترال ائیرپورٹ روڈ پر بہتا ..

منگل 17 مارچ 2020 13:38

میڈیا میں خبر آنے پر محکمہ سی اینڈ ڈبلیو نے چترال ائیرپورٹ روڈ پر بہتا ہوا پانی بند کرکے سڑک کی مرمت شروع کردی

چترال ائیرپورٹ، گرم چشمہ روڈ پر کئی دنوں سے پانی بہہ رہا تھا جس کی وجہ سے نہ صرف اس سڑک پر چلنے والے راہ گیروں کو مشکلات کا سامنا تھا بلکہ پانی کی وجہ سے سڑک بھی تباہ ہورہی تھی اور دریا کی جانب اس کی ... مزید

چترال، سول سوسائٹی کے ذریعے لاکھوں پودے مفت تقسیم کرنے کا آغاز

ہفتہ 22 فروری 2020 12:56

چترال، سول سوسائٹی کے ذریعے لاکھوں پودے مفت تقسیم کرنے کا آغاز

چترال میں دس بلین سونامی پلانٹ ڈسٹری بیوشن منصوبے کے تحت محکمہ جنگلات نے سول سوسائٹی کے ذریعے بھی مفت پودے تقسیم کرنے کا آغاز کردیا ہے۔ اس سلسلے میں سینگور کے مقام پر ایک نرسری میں محکمہ جنگلات ... مزید

چترال‘ قاقلشٹ میں 5 روزہ Skiing   Snow کے تربیتی کیمپ کا انعقاد‘50سے زائد ..

منگل 7 جنوری 2020 12:33

چترال‘ قاقلشٹ میں 5 روزہ Skiing Snow کے تربیتی کیمپ کا انعقاد‘50سے زائد نوجوانوں کی شرکت

تنظیمHindukush Mountainering & Adventure Club کے زیرِ اہتمام قاقلشٹ میں 5 روزہ Skiing Snow کے تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا ہے۔ کیمپ میں چترال، ہنزہ اور لاہور سے آئے ہوئے 50 سے زائد نوجوان شریک ہیں جنہیں آسٹریا کے انسٹرکٹر ... مزید

چترال ،اسماعیلی کمیونٹی کے رضاکاروں کو گرم چشمہ روڈ کی اپنی مدد آپ ..

پیر 16 دسمبر 2019 12:54

چترال ،اسماعیلی کمیونٹی کے رضاکاروں کو گرم چشمہ روڈ کی اپنی مدد آپ کے تحت مرمت کرنے پر خراج تحسین

اسماعیلی کمیونٹی کے دو سو کے قریب رضاکاروں نے گرم چشمہ روڈ کی اپنی مدد آپ کے تحت مرمت کی۔ یہ سڑک پہلے کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی تھی۔اسماعیلی فرقے کے رضاکا ر اپنے گھروں سے بلچہ، کودال، ہتھ ریڑی اٹھا ... مزید

چترال اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی تعارفی تقریب اور تنظیم کے عہدیداروں کی ..

ہفتہ 16 نومبر 2019 17:02

چترال اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی تعارفی تقریب اور تنظیم کے عہدیداروں کی تقریب حلف وفاداری

چترال اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی تعارفی تقریب اور تنظیم کے عہدیداروں کی تقریب حلف وفاداری مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالولی خان مہمان خصوصی تھے جبکہ چترال سکاوٹس کے میجر ... مزید

چترال، پسند کی شادی کرنے والے چترالی نوجوان کی لاش سڑک کنارے برآمد

بدھ 30 اکتوبر 2019 17:01

چترال، پسند کی شادی کرنے والے چترالی نوجوان کی لاش سڑک کنارے برآمد

ایک سال پہلے دیر کوہستان سے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کی لاش شالی گول کے قریب سڑک کے کنارے ملی ہے جبکہ بیوی پر اسرار طور پر لا پتہ ہے۔ ایک سال پہلے گرم چشمہ کے مقام ایڑ سے تعلق رکھنے والے نوجوان ... مزید

چترال ۔گرم چشمہ، چترال ا ئر پورٹ روڈ پر چیو پل کے قریب سڑک کی تعمیر کا ..

منگل 15 اکتوبر 2019 15:05

چترال ۔گرم چشمہ، چترال ا ئر پورٹ روڈ پر چیو پل کے قریب سڑک کی تعمیر کا مطالبہ

گرم چشمہ، چترال ائیر پورٹ روڈ پر چیو پل کے قریب سڑک کا کنارہ دریا کی جانب گر چکا ہے جو کہ انتہائی خطرناک ہے۔ اسی جگہ دو سال قبل بھی سڑک گرنے سے مسافر گاڑی دریا برد ہوئی تھی جس میں 9قیمتی جانیں چلی گئیں ... مزید

ارندو کسٹم چیک پوسٹ کا قیام ارندو اور چترال کی ترقی کا سنگ میل ہے‘کلکٹر ..

پیر 7 اکتوبر 2019 15:29

ارندو کسٹم چیک پوسٹ کا قیام ارندو اور چترال کی ترقی کا سنگ میل ہے‘کلکٹر کسٹم پشاور

کلکٹر کسٹم پشاور احسان علی شاہ نے کہا ہے ۔ کہ ارندو کسٹم چیک پوسٹ کا قیام ارندو اور چترال کی ترقی کا سنگ میل ہے ۔ جس کی نوٹیفیکیشن ہو چکی ہے ،تاہم باقاعدہ کام عنقریب شروع کیاجائے گا ۔ جس سے چترال خصوصا ... مزید

چترال، گیس سلنڈر دھماکے سے زخمی ہونے والوں میں ایک اور بچی بھی چل بسی

ہفتہ 5 اکتوبر 2019 17:33

چترال، گیس سلنڈر دھماکے سے زخمی ہونے والوں میں ایک اور بچی بھی چل بسی

آیون گائوں میں گیس سلنڈر دھماکے سے آگ بھڑکنے کے باعث زحمی ہونے والوں میں ایک اور بچی بھی چل بسی، جس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد دو ہو گئی۔ تفصیل کے مطابق آیون کے مولدہ میں شاکر اللہ ولد شیر عالم ... مزید

چترال: تین دنوں میں دو لڑکیوں نے خودکشی کرلی،رواں ہفتے خودکشیوں کا ..

جمعہ 4 اکتوبر 2019 15:12

چترال: تین دنوں میں دو لڑکیوں نے خودکشی کرلی،رواں ہفتے خودکشیوں کا چھوتا واقعہ

چترال کے بالائی علاقے ملکہو میں جماعت نہم کی ایک طالبہ نے خود پر بارہ بور بندوق سے گولی چلاکر زندگی کا حاتمہ کرلی۔ایس ایچ او تھانہ ملکہو سب انسپکٹر گل محمد کے مطابق مسماة فصیحہ بی بی دختر رستم خان ... مزید

پنجاب ،اسداللہ پور ضلع حافظ آباد کا رہائشی خاندان مقامی زمیندار اور ..

ہفتہ 28 ستمبر 2019 16:54

پنجاب ،اسداللہ پور ضلع حافظ آباد کا رہائشی خاندان مقامی زمیندار اور پولیس کے ظلم ستم سے تنگ آکر چترال پہنچ گیا

صوبہ پنجاب کے علاقہ اسداللہ پور ضلع حافظ آباد کی رہائشی خاندان مقامی زمیندار اور پولیس کے ظلم ستم سے تنگ آکر ہجرت کرکے چترال پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق چترال پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ... مزید

لوئر چترال میں غیر قانونی سپیڈ بریکرز کے خلاف کارروائی

جمعرات 26 ستمبر 2019 17:03

لوئر چترال میں غیر قانونی سپیڈ بریکرز کے خلاف کارروائی

ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نوید احمدکی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کی نگرانی میں محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے عملے کے ہمراہ کارروائی کے دوران لوئر چترال کی مختلف سڑکوں پر غیر قانونی سپیڈ بریکرز کو ... مزید

Load More