National News of Chitral in Urdu

Chitral City's National Urdu News چترال شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Chitral on UrduPoint local section. Full coverage on Chitral city National news. Including photos & videos.

چترال شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

آر پی ایم آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ نے ٹینٹ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کے ..

جمعہ 19 اپریل 2024 22:56

آر پی ایم آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ نے ٹینٹ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کے حوالے کردیئے

آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ پاکستان کے ریجنل آفس چترال میں آر پی ایم آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ پاکستان چترال ولی محمد خان نے ٹینٹ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کے حوالے کیے ، یہ خیمے چترال جیسے شدید موسمی ... مزید

فرنٹیئر کور نارتھ خیبرپختونخواہ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ کی کاروائیاں

منگل 16 اپریل 2024 22:50

فرنٹیئر کور نارتھ خیبرپختونخواہ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ کی کاروائیاں

چترال، دیر، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزء اور سوات میں منشیات، کرنسی اور غیر ملکی اشیا کی سمگلنگ کی روک تھام کے سلسلہ میں اہم اقدامات کے ذریعے بڑی سطح پر کامیاب کاروائیاں کی گئیں۔ ان میں اشیا خوردونوش، ... مزید

چترال ،بارشوں سے چار اموات ،درجنوں زخمی،کئی مکانات منہدم

اتوار 14 اپریل 2024 18:45

چترال ،بارشوں سے چار اموات ،درجنوں زخمی،کئی مکانات منہدم

وادی چترال میں گزشتہ تین روز سے شدید بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ بغیر وقفہ کے جاری ہے جس کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائڈنگ ہونے سے چترال پشاور روڈ۔اپر چترال اور گرم چشمہ روڈ ... مزید

ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے ..

منگل 9 اپریل 2024 07:30

ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار کا دورہ

صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران خان نے رمضان المبارک میں عوام کو مکمل ریلیف دینے اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے حوالے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک اور بازار کا دورہ کیا۔ ... مزید

ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے ..

پیر 8 اپریل 2024 20:50

ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار کا دورہ

صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران خان نے رمضان المبارک میں عوام کو مکمل ریلیف دینے اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے حوالے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک اور بازار کا دورہ کیا۔ ... مزید

چترال میں سنو پختونخوا ایف ایم 96 سٹیشن کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا

اتوار 24 مارچ 2024 19:10

چترال میں سنو پختونخوا ایف ایم 96 سٹیشن کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا

چترال میں سنو پختونخوا ایف ایم 96 سٹیشن کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔ یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ افتتاحی تقریب میں رکن قومی اسمبلی غزالہ انجم، ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران یوسفزئی، کمانڈنٹ ... مزید

چترال ، نوجوان ایکسکیویٹر ڈرائیور سڑک سے برف ہٹانے کے دوران حادثے کا ..

منگل 12 مارچ 2024 17:02

چترال ، نوجوان ایکسکیویٹر ڈرائیور سڑک سے برف ہٹانے کے دوران حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق

نوجوان ایکسکیویٹر ڈرائیور سڑک سے برف ہٹانے کے دوران حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق ہوا۔ چترال میں حالیہ شدید برفباری کے نتیجے میں مختلف وادیوں کو جانے والی سڑکین برف سے بند تھین گرم چشمہ کے دشوار گزارارکاری ... مزید

صوبائی اسمبلی کی تاریخ میں پہلی خاتون ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی کا دورہ ..

بدھ 6 مارچ 2024 23:05

صوبائی اسمبلی کی تاریخ میں پہلی خاتون ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی کا دورہ چائنہ ونڈو

چترال سے جنرل نشست پر منتخب ہونے والی رکن صوبائی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی تاریخ میں پہلی خاتون ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط اور مستحکم ہو گی۔ہم ... مزید

لواری ٹنل اور مضافات میں ہلکی برفباری جاری ، ضلع لوئر چترال کے تمام ..

جمعرات 29 فروری 2024 19:03

لواری ٹنل اور مضافات میں ہلکی برفباری جاری ، ضلع لوئر چترال کے تمام راستے ٹریفک کےلیے بحال ہیں، انتظامیہ

ضلع چترال میں لواری ٹنل اور مضافات میں موسم ابر آلود ہے اور ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ضلع لوئر چترال کے تمام راستے ٹریفک کےلیے بحال ہیں۔ ضلعی انتظامیہ لوئر چترال کے مطابق لواری اپروچ روڈ ... مزید

اپر چترال ،بین المذاہب ہم آہنگی کو فروع دینے کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ..

جمعہ 23 فروری 2024 22:49

اپر چترال ،بین المذاہب ہم آہنگی کو فروع دینے کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس

اپر چترال میں بین المذاہب ہم آہنگی کو فروع دینے کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر مستوج، محکمہ پولیس، محکمہ تعلیم، محکمہ ... مزید

اپر چترال میں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مسلکی اختلاف بلکل نہیں ہیں ..

جمعہ 23 فروری 2024 22:43

اپر چترال میں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مسلکی اختلاف بلکل نہیں ہیں اور جملہ مسلک کے لوگ آپس میں اخوت اور بھائی چارے کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں، محمد عرفان الدین

اپر چترال میں بین المذاھب ہم آہنگی کو فروع دینے کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر مستوج، محکمہ پولیس، محکمہ تعلیم، محکمہ ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے ہیڈکوارٹر بونی میں قائم مختلف ٹرانسپورٹ اڈوں ..

منگل 20 فروری 2024 22:47

اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے ہیڈکوارٹر بونی میں قائم مختلف ٹرانسپورٹ اڈوں کا دورہ

اپر چترال میں حالیہ برفباری کی وجہ سے آمدورفت کا جائزہ لینے اور کرایوں سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر مستوج شاہ عدنان نے ہیڈکوارٹر ... مزید

‘برفباری کا فائدہ اٹھاکر مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے ..

منگل 20 فروری 2024 19:45

‘برفباری کا فائدہ اٹھاکر مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی ہوگی، ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین

اپر چترال میں حالیہ برفباری کی وجہ سے آمدورفت کا جائزہ لینے اور کرایوں سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد عرفان الدین کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر مستوج شاہ عدنان نے ہیڈکوارٹر ... مزید

چترال ، مارخور کی اس سیزن کے تیسری ہنٹنگ ٹرافی،امریکی شہری رابرٹ مایلز ..

پیر 19 فروری 2024 22:41

چترال ، مارخور کی اس سیزن کے تیسری ہنٹنگ ٹرافی،امریکی شہری رابرٹ مایلز نے کشمیر مارخور کا شکار کرلیا

چترال میں امریکی شہری نے کشمیر مارخور کا کامیاب شکار کیا،مارخور ہنٹنگ ٹرافی کا اس سیزن کا یہ تیسرا شکار ہے۔تفصیلات کے مطابق گہریت گول کمیونٹی ریزرو میں امریکی شہری رابرٹ مایلزہال نے مارخور کا شکار ... مزید

پارٹی ارکان پر جے یوآئی امیدوار سے رشوت لینے کے الزامات

جمعرات 15 فروری 2024 21:55

پارٹی ارکان پر جے یوآئی امیدوار سے رشوت لینے کے الزامات

امیرجماعت اسلامی لوئر چترال مولانا جمشید احمدننے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 1سے امیدوار مولانا عبدالاکبر چترالی کی رکنیت معطل کرتے ہوئے انہیں جماعت اسلامی سے نکالنے کی سفارش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق ... مزید

چترال، این اے ون چترال سے آزاد امیدوار عبد اللطیف نی61834 ووٹ لے کر چترال ..

جمعہ 9 فروری 2024 21:35

چترال، این اے ون چترال سے آزاد امیدوار عبد اللطیف نی61834 ووٹ لے کر چترال سے قومی اسمبلی کی سیٹ بھاری اکثریت سے جیت لی

این اے ون چترال سے آزاد امیدوار عبد اللطیف نی61834 ووٹ لے کر چترال سے قومی اسمبلی کی سیٹ بھاری اکثریت سے جیت لی۔جبکہ jui کے طلحہ محمود نے 42987 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔pppکے فضل ربی نے 23723 ۔pmlnکے شہزادہ ... مزید

چترال ، طلحہ محمود کو شکست ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار بھاری ..

جمعہ 9 فروری 2024 17:49

چترال ، طلحہ محمود کو شکست ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب

این اے ون چترال سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار عبد اللطیف نی61834 ووٹ لے کر چترال سے قومی اسمبلی کی سیٹ بھاری اکثریت سے جیت لی جبکہ جے یو آئی کے طلحہ محمود نے 42987 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔پی ... مزید

روسی باشندے نے چترال میں قومی جانور مارخور کا کامیاب شکار کیا

ہفتہ 3 فروری 2024 14:21

روسی باشندے نے چترال میں قومی جانور مارخور کا کامیاب شکار کیا

روسی باشندہ مسٹر ڈینس موروزوف نے چترال میں قومی جانور مارخور کا کامیاب شکار کیا ۔ روسی شکاری ڈینس موروزوے نے ٹرافی ہنٹنگ کے لیے وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کو 1 لاکھ 85 ہزار ڈالر ادا کیا ۔وائلڈ لائف زمہ داراں ... مزید

حکمرانوں اور منتخب نمائندوں کی غفلت کی وجہ سے چترال کے لوگ آج بھی پتھر ..

اتوار 21 جنوری 2024 17:00

حکمرانوں اور منتخب نمائندوں کی غفلت کی وجہ سے چترال کے لوگ آج بھی پتھر کے زمانے کے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، طلحہ محمود

حکمرانوں اور منتخب نمائندوں کی غفلت کی وجہ سے چترال کے لوگ آج بھی پتھر کے زمانے کے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، یہاں کی سڑکیں انسانوں کی سفر کے قابل نہیں ،لوگ بنیادی حقوق سے محروم ہیں،اگر مجھے موقع ... مزید

لوئر چترال میں گرانفروشی اور ناقص صفائی پر کئی دکانداروں کو جرمانہ

بدھ 3 جنوری 2024 23:14

لوئر چترال میں گرانفروشی اور ناقص صفائی پر کئی دکانداروں کو جرمانہ

لوئر چترال میں گرانفروشی اور ناقص صفائی پر کئی دکانداروں کو جرمانہ کیا گیا۔ نگران صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں خوشحال خیبر پختونخوا‘‘ پروگرام کے تحت ضلعی انتظامیہ لوئر چترال متحرک ہے۔ ... مزید

Load More