Chunian News in Urdu

News about Chunian City چونیاں شہر کی خبریں - Read Local Chunian News and Breaking Chunian News on UrduPoint Local section of Chunian City. Full coverage of Chunian Pakistan including photos, videos and more.

چونیاں کی تازہ ترین خبریں

چونیاں،نوجوان کی چند روز پرانی لاش برآمد

پیر 9 جون 2025 15:55

چونیاں،نوجوان کی چند روز پرانی لاش برآمد

چونیاں کی مقامی شوگر ملز سے نوجوان کی چند روز پرانی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق نوجوان کی موت طبعی ہے یا اسے قتل کیا گیا ہے، یہ پوسٹ مارٹم رپورٹ سے ہی پتہ چل سکے گا۔پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات کے ... مزید

پنجابی زبان کے معروف شاعر تجمل کلیم انتقال کر گئے

جمعہ 23 مئی 2025 10:40

پنجابی زبان کے معروف شاعر تجمل کلیم انتقال کر گئے

پنجابی ادب کا ایک روشن چراغ ہمیشہ کے لئے بجھ گیا، پنجابی زبان کے معروف اور معتبر شاعر تجمل کلیم انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق تجمل کلیم کا انتقال چونیاں ضلع قصور میں ہوا وہ ایک طویل عرصے سے ... مزید

مریدکے،مسجد پر بھارتی حملے میں شہید سیکیورٹی گارڈ مدثر طفیل سپرد خاک

بدھ 7 مئی 2025 22:55

مریدکے،مسجد پر بھارتی حملے میں شہید سیکیورٹی گارڈ مدثر طفیل سپرد خاک

مریدکے میں بھارتی حملے میں شہید ہونے والے سیکیورٹی گارڈ مدثر طفیل کو چونیاں میں ان کے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔شہید سیکیورٹی گارڈ مدثر طفیل کی نماز جنازہ چونیاں میں ان کے گاؤں گہلن ہٹھاڑ ... مزید

پتوکی،پھولنگر،چونیاں ،قصور کے لیسکو نااہل افسران بجلی چوروں کے آگے ..

منگل 25 مارچ 2025 15:47

پتوکی،پھولنگر،چونیاں ،قصور کے لیسکو نااہل افسران بجلی چوروں کے آگے بے بس

پتوکی،پھولنگر،چونیاں ،قصور کے لیسکو نااہل افسران بجلی چوروں کے آگے بے بس ایک سال میں قصور میں 37 ارپ 20 کروڑ 70 لاکھ روپے کی بجلی چوری لیسکو حکام قصور کے بجلی چوروں کے آگے بے بس ہوگئے شہریوں کا کرپٹ ... مزید

چونیاں،دوستوں نے فائرنگ کرکے دسویں جماعت کے طالب علم کو قتل کردیا

بدھ 12 مارچ 2025 17:05

چونیاں،دوستوں نے فائرنگ کرکے دسویں جماعت کے طالب علم کو قتل کردیا

چونیاں میں مبینہ طور پر دوستوں نے فائرنگ کرکے دسویں جماعت کے طالب علم کو قتل کردیا۔چونیاں میں دسویں جماعت کے طالب علم اسد سلیم کو دو نامعلوم دوست رات گیارہ بجے گھر سے لے کر گئے ،صبح اطلاع ملی کہ اسد ... مزید

پتوکی،پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں 4منشیات فروش گرفتار

ہفتہ 1 مارچ 2025 22:57

پتوکی،پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں 4منشیات فروش گرفتار

پتوکی،چونیاں، قصور پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیاں 4منشیات فروش گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چرس و ہیروئن برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے ۔ترجمان قصورپولیس ساجد انصاری نے ایجنسی رپورٹر نوید ... مزید

ع*پتوکی،مختلف3 ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت تین افراد جانبحق نعشیں ہسپتال ..

اتوار 23 فروری 2025 19:50

ع*پتوکی،مختلف3 ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت تین افراد جانبحق نعشیں ہسپتال منتقل

پتوکی،چونیاںمیں مختلف3 ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت تین افراد جانبحق نعشیں ہسپتال منتقل ۔پتوکی کے علاقہ حبیب آباد جاوید نگر بائی پاس پر نامعلوم گاڑی کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر سے چنگی نمبر6اوکاڑہ ... مزید

پتوکی،چونیاںمیں مختلف3 ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت تین افراد جاںبحق

اتوار 23 فروری 2025 13:10

پتوکی،چونیاںمیں مختلف3 ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت تین افراد جاںبحق

پتوکی،چونیاںمیں مختلف3 ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت تین افراد جاںبحق نعشیں ہسپتال منتقل ۔پتوکی کے علاقہ حبیب آباد جاوید نگر بائی پاس پر نامعلوم گاڑی کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر سے چنگی نمبر6اوکاڑہ ... مزید

انسانی اسمگلروں نے تین نوجوانوں کو اٹلی کا جھانسہ دے کر ایران میں اغواء ..

بدھ 5 فروری 2025 20:45

انسانی اسمگلروں نے تین نوجوانوں کو اٹلی کا جھانسہ دے کر ایران میں اغواء کاروں کے حوالے کردیا

چونیاں کے نواحی گاؤں گرداس والا میں مصطفیٰ نامی نوجوان اور اس کے تین کزنز کو اٹلی کا جھانسہ دے کر ایران میں اغوائ کاروں کے حوالے کر دیا گیا۔ اغوائ کاروں کی جانب سے فی کس دو کروڑ اسی لاکھ روپے کا تاوان ... مزید

چونیاں کے چار نوجوانوں کو اٹلی کا جھانسہ دے کر ایران میں اغواء کاروں ..

بدھ 5 فروری 2025 17:52

چونیاں کے چار نوجوانوں کو اٹلی کا جھانسہ دے کر ایران میں اغواء کاروں کے حوالے کر دیا گیا

چونیاں کے نواحی گاؤں گرداس والا میں مصطفی نامی نوجوان اور اس کے تین کزنز کو اٹلی کا جھانسہ دے کر ایران میں اغواء کاروں کے حوالے کر دیا گیا، اغواء کاروں کی جانب سے فی کس دو کروڑ اسی لاکھ روپے کا تاوان ... مزید

چونیاں،بیٹے نے دوسری شادی کرنے پر والدہ کیساتھ مل کر باپ کو قتل کر دیا

پیر 3 فروری 2025 12:54

چونیاں،بیٹے نے دوسری شادی کرنے پر والدہ کیساتھ مل کر باپ کو قتل کر دیا

چونیاں تھانہ آلہ آباد کی حدود میں سوتیلے بیٹے نے باپ کو والدہ کے ساتھ دوسری شادی کرنے پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا اورموقع سے فرار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق چونیاں تھانہ آلہ آباد کی پل ڈینگی کے قریب ... مزید

پتوکی،چونیاں، سرائے مغل، کنگن پور ،چھانگا مانگا اور گردونواح میں موسم ..

پیر 23 دسمبر 2024 16:59

پتوکی،چونیاں، سرائے مغل، کنگن پور ،چھانگا مانگا اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی ہلکی بارش

پتوکی،چونیاں، سرائے مغل، کنگن پور ،چھانگا مانگا اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی ہلکی بارش، سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا شہریوں نے گرم ملبوسات کی خرید کرنے اور مچھلی مارکیٹ کا رخ کرلیا بارش ہونے ... مزید

چونیاں میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے وکیل جاںبحق

ہفتہ 14 دسمبر 2024 20:00

چونیاں میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے وکیل جاںبحق

چونیاں میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے وکیل جاںبحق ہو گیا ۔ پولیس کے مطابق اقبال جمیل ڈوگر ایڈووکیٹ عدالتی امور نمٹا کر واپس گھر جا رہا تھا کہ کچہری کے نزدیک ہی مخالفین نے فائرنگ کر دی، ... مزید

چونیاں،مغوی بچہ 6 روز زیادتی کے بعد قتل، لاش نہر سے برآمد

جمعرات 12 دسمبر 2024 21:02

چونیاں،مغوی بچہ 6 روز زیادتی کے بعد قتل، لاش نہر سے برآمد

چونیاں میں گزشتہ ہفتے اغواء کیے جانے والے لڑکے کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے مقتول کو الہ آباد سے اغواء کیا جہاں انہوں نے 6 روز تک بچے سے زیادتی کی اور اس کی والدہ ... مزید

ٴ پتوکی،چونیاں ،چھانگا مانگا،کنگن پور کے گرد نواح میں پانچ روزہ انسداد ..

اتوار 3 نومبر 2024 18:25

ٴ پتوکی،چونیاں ،چھانگا مانگا،کنگن پور کے گرد نواح میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کامیابی سے مکمل

پتوکی،چونیاں ،چھانگا مانگا،کنگن پور کے گرد نواح میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کامیابی سے مکمل اے سی چونیاں نے محکمہ صحت ٹیموں کے ساتھ شانہ بشانہ رہے ۔اے سی چونیاں طلحہ انوار،اے سی پتوکی ڈاکٹر ... مزید

پتوکی،چونیاں ،چھانگا مانگا،کنگن پور کے گرد نواح میں پانچ روزہ انسداد ..

اتوار 3 نومبر 2024 13:35

پتوکی،چونیاں ،چھانگا مانگا،کنگن پور کے گرد نواح میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کامیابی سے مکمل

پتوکی،چونیاں ،چھانگا مانگا،کنگن پور کے گرد نواح میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کامیابی سے مکمل اے سی چونیاں نے محکمہ صحت ٹیموں کے ساتھ شانہ بشانہ رہے ۔اے سی چونیاں طلحہ انوار،اے سی پتوکی ڈاکٹر ... مزید

چونیاں ،زہریلی بھنگ پینے سے 2افراد ہلاک،2کی حالت تشویشناک ،لاہور ریفر

جمعرات 24 اکتوبر 2024 19:15

چونیاں ،زہریلی بھنگ پینے سے 2افراد ہلاک،2کی حالت تشویشناک ،لاہور ریفر

پنجاب کے شہر چونیاں میں زہریلی بھنگ پینے سے 2افراد ہلاک جبکہ 2کی حالت تشویشناک ہوگئی۔چونیاں کے نواحی علاقے کنگن پور میں جیوے شاہ پل پر زہریلی بھنگ پینے سے 2افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 2کی حالت تشویشناک ... مزید

تھانہ سٹی چونیاں کے علاقوں میں چوری و ڈکیتی کی چار وارداتیں شہری نقدی

جمعرات 24 اکتوبر 2024 16:43

تھانہ سٹی چونیاں کے علاقوں میں چوری و ڈکیتی کی چار وارداتیں شہری نقدی

تھانہ سٹی چونیاں کے علاقوں میں چوری و ڈکیتی کی چار وارداتیں شہری نقدی ،طلائی زیورات سے محروم مقدمات درج ۔ہیڈ بلوکی کے رہائشی محمد امجد نے پولیس کو بتایا کہ مجھے دو کس نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکووں ... مزید

مسلح ملزمان کا شہری کو موٹر سائیکل سے اتار کر تشدد بازو کی ہڈی توڑ دی ..

جمعرات 24 اکتوبر 2024 16:43

مسلح ملزمان کا شہری کو موٹر سائیکل سے اتار کر تشدد بازو کی ہڈی توڑ دی چار ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

مسلح ملزمان کا شہری کو موٹر سائیکل سے اتار کر تشدد بازو کی ہڈی توڑ دی چار ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ۔تھانہ سٹی چونیاں کے علاقہ کاندو کھارا کے رہائشی جعفر علی نے پولیس کو بتایا کہ میں اپنے گھر کاندو ... مزید

تھانہ سٹی چونیاں کے علاقوں میں چوری و ڈکیتی کی چار وارداتیں شہری نقدی ..

منگل 22 اکتوبر 2024 14:35

تھانہ سٹی چونیاں کے علاقوں میں چوری و ڈکیتی کی چار وارداتیں شہری نقدی ،طلائی زیورات سے محروم مقدمات درج

تھانہ سٹی چونیاں کے علاقوں میں چوری و ڈکیتی کی چار وارداتیں شہری نقدی ،طلائی زیورات سے محروم مقدمات درج ۔ہیڈ بلوکی کے رہائشی محمد امجد نے پولیس کو بتایا کہ مجھے دو کس نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکووں ... مزید

Load More