Business News of Chunian in Urdu
Chunian City's Business Urdu News چونیاں شہر کی تجارتی خبریں - Read local and national Business news of Chunian on UrduPoint local section. Full coverage on Chunian city Business news. Including photos & videos.
چونیاں شہر کی تازہ ترین تجارتی خبریں

جمعہ 23 فروری 2018 16:00
چونیاں،پولیس چوکی سٹی پتوکی کے انچارج کا چھاپہ ،لیڈی منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار ،آدھا کلو چرس برآمدکرلی
ڈی ایس پی کی ہدایت پر پولیس چوکی سٹی پتوکی کے انچارج کا چھاپہ ۔لیڈی منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے آدھا کلو چرس برآمدکرلی ۔تفصیلا ت کے مطابق ڈی ایس پی سرکل پتوکی علی اختر انصاری کی ہدایت پر ... مزید

جمعہ 26 جنوری 2018 12:58
چونیاں، سڑکوں کی تعمیر کیلئے کروڑوں روپے کے فنڈزمنظوری
چونیاں میں سڑکوں کی تعمیر کیلئے کروڑوں روپے کے فنڈزمنظور ہوچکے ہیں‘حلقہ کی تعمیروترقی کیلئے رکن قومی اسمبلی رانامحمداسحاق خاں کی کاوشیں لائق ستائش ہیں۔ ان خیالات کا اظہارچیئرمین میونسپل کمیٹی ... مزید

بدھ 25 مئی 2016 16:59
ڈینگی لا وا ملنے پرنیو کرما نوالہ ہو ٹل پتو کی کے مالک کیخلاف مقدمہ درج
حکومت کی ہدا یت پر عمل نہ کر نے والے ڈینگی لا وا ملنے پرنیو کرما نوالہ ہو ٹل پتو کی کے مالک کے خلاف مقدمہ درج تفصیلا ت کے مطابق تحصیل کونسل پتو کی کے انفسو رمنٹ انسپکٹر چو ہدری محمد اشرف نے کا روا ئی ... مزید

جمعرات 19 فروری 2015 16:20
چونیاں ، واپڈا ٹیم سٹی پتوکی کا چھاپہ ،بجلی چوری کرنیوالے14افراد پکڑے گئے ،مقدمہ درج
واپڈا ٹیم سٹی پتوکی کا چھاپہ ،بجلی چوری کرنے والے 14افراد پکڑے گئے مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او واپڈا سٹی پتوکی قاسم کی ہدایت پر چھاپہ مار ٹیم نے مختلف مقامات پر چھاپے مارکر ساجد علی، محمد ... مزید