Important News of Chunian in Urdu
Chunian City's Important Urdu News چونیاں شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Chunian on UrduPoint local section. Full coverage on Chunian city Important news. Including photos & videos.
چونیاں شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

جمعہ 23 مئی 2025 10:40
پنجابی زبان کے معروف شاعر تجمل کلیم انتقال کر گئے
پنجابی ادب کا ایک روشن چراغ ہمیشہ کے لئے بجھ گیا، پنجابی زبان کے معروف اور معتبر شاعر تجمل کلیم انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق تجمل کلیم کا انتقال چونیاں ضلع قصور میں ہوا وہ ایک طویل عرصے سے ... مزید

ہفتہ 1 مارچ 2025 22:57
پتوکی،پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں 4منشیات فروش گرفتار
پتوکی،چونیاں، قصور پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیاں 4منشیات فروش گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چرس و ہیروئن برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے ۔ترجمان قصورپولیس ساجد انصاری نے ایجنسی رپورٹر نوید ... مزید

جمعہ 11 اکتوبر 2024 15:21
چھانگا مانگا میں ایس ڈی او لیسکو چھانگا مانگا کی ٹیم نے بجلی چوروں کیخلاف کاروائیاں
چھانگا مانگا میں ایس ڈی او لیسکو چھانگا مانگا کی ٹیم نے بجلی چوروں کیخلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 10ملزمان کو ڈائر یکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑلیا تھانہ چھانگا مانگا پولیس نے ملزمان کیخلاف ... مزید

جمعہ 11 اکتوبر 2024 15:21
تھانہ چھانگا مانگا کے علاقہ میں تیز رفتار ٹرک ڈرائیور کی غفلت سے ٹرک دو گاڑیوں سے ٹکرا گیا،ایک شخص زخمی
تھانہ چھانگا مانگا کے علاقہ میں تیز رفتار ٹرک ڈرائیور کی غفلت سے ٹرک دو گاڑیوں سے ٹکرا گیا اورٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیاحادثہ میں ایک شخص زخمی مقدمہ درج - تھانہ چھانگا مانگا کے علاقہ چک نمبر 32روڈ ... مزید

جمعہ 11 اکتوبر 2024 15:21
تھانہ چھانگا مانگا کے علاقہ میں موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے دو شہریوں کو لوٹ لیا
تھانہ چھانگا مانگا کے علاقہ میں موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے دو شہریوں کو لوٹ لیا ملزمان 96ہزار روپے سے زائد کی نقدی رقم چھین کر فرار مقدمہ درج - تھانہ چھانگا مانگا کے علاقہ گندہیاں اوتاڑ کے قریب تین ... مزید

جمعہ 11 اکتوبر 2024 15:21
سی آئی اے پولیس ٹیم نے آتش گیر مادہ تیار کرنے والی حویلی پر چھا
سی آئی اے پولیس ٹیم نے آتش گیر مادہ تیار کرنے والی حویلی پر چھاپہ تیار شدہ 19توڑے انار،پٹاخہ 10کلو خام مال بر آمد ملزمان کے حملہ سے پولیس کانسٹیبل زخمی ہسپتال منتقل ملزمان موقع پر گرفتار کئے گئے ... مزید

پیر 10 جون 2024 11:45
پاکستان کے دشمنوں کا مکمل خاتمہ کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمنوں کا مکمل خاتمہ کریں گے ،شہدا نے ارض پاک کیلئے عظیم قربانیاں دی ہیں، شہید کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، اللہ تعالیٰ خوش نصیبوں کو شہادت کا رتبہ ... مزید

پیر 10 جون 2024 10:33
لکی مروت میں بارودی سرنگ دھماکے میں شہید کیپٹن و جوانوں کی نماز جنازہ ادا
لکی مروت میں بارودی سرنگ دھماکے میں شہید ہونے والے کیپٹن فراز الیاس سمیت دیگر جوانوں کی چونیاں وبنوں میں نمازجنازہ ادا کردی گئی،نماز جنازہ میں وزیر اعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر،کور ... مزید

جمعہ 12 اپریل 2024 16:55
چونیاں،شادی سے انکار پر نوجوان کے ہاتھوں خاتون قتل
چونیاں میں شادی سے انکار پر نوجوان نیفائرنگ کر کے خاتون کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق واقعہ پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں کے گائوں برج رن سنگھ میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے فائرنگ کر کے خودکشی ... مزید

جمعہ 12 اپریل 2024 13:04
چونیاں، شادی سے انکار پر نوجوان نے خاتون کو قتل کر ڈالا
پنجاب کے علاقے چونیاں میں شادی سے انکار پر نوجوان نے خاتون کو قتل کر ڈالا، واقعہ پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں کے گاؤں برج رن سنگھ میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے فائرنگ کر کے خودکشی کی کوشش ... مزید

منگل 9 مئی 2023 11:30
چونیاں روڈ پر گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول اور قبرستان کے سامنے گندگی کے ڈھیر لگ گئے
چونیاں روڈ پر گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول اور قبرستان کے سامنے گندگی کے ڈھیر لگ گئے اور سیوریج سسٹم ناکارہ ہوکر رہ گیا شہریوں کو گزرنے میں شدید مشکلات کا سامنا چیف سیکرٹری پنجاب ،وزیر اعلی نوٹس لیں۔پتوکی ... مزید

منگل 10 مئی 2022 13:19
چونیاں میں 6 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل، مقدمہ درج
تحصیل چونیاں میں 6 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق علی رضا نامی شخص نے کنگن پور میں بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا، بچی کے والد رحمت اللہ کی مدعیت میں ملزم علی رضا کے خلاف ... مزید

اتوار 5 دسمبر 2021 19:20
ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے حاملہ خاتون بچے سمیت جاں بحق
چونیاں تحصیل ہسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کی وجہ سے بروقت ڈیلیوری اور طبی سہولیات فراہم نہ کرنے پرخاتون بچے سمیت جان کی بازی ہار گئی،خاتون کے ہاں دو بچوں کی پیدائش تھی ایک بچے کی پیدائش کے بعد ... مزید

بدھ 7 جولائی 2021 19:33
ظلم و بربریت کی انتہاء، خرچہ مانگنے پر ظالم شخص نے بیوی کو اینٹیں مار کر قتل کر دیا
ظلم و بربریت کی انتہاء، خرچہ مانگنے پر ظالم شخص نے بیوی کو اینٹیں مار کر قتل کر دیا، چونیاں کے علاقے کا رہائشی ملزم نشہ کرنے کا بھی عادی نکلا، گھر میں معصوم بچوں کی بھوک سے تنگ آ کر مقتولہ نے شوہر ... مزید

جمعرات 6 مئی 2021 23:40
چونیاں ،وزیراعظم کا چونیاں شہر میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم پروگرام کے حوالے سے ویڈیو لنک کے زریعے افتتاحی تقریب کا انعقاد
وزیر اعظم عمران خان کا نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم پروگرام کے تحت ویڈیو لنک کے ذریعے تقریب کا انعقاد کہا گیا چونیاں بائی پاس پر انڈسٹریل اسٹیٹ کے سامنے 106کنال رقبہ پر 283 گھر تعمیر کیے جائیں گے ۔وائس چئرمین ... مزید

ہفتہ 13 مارچ 2021 15:05
چونیاں ، تھانہ سٹی چونیاں میں ظلم کی انتہا ء،ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر اے ایس آئی عبدالرزاق نے بیگناہ شہری کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا
تھانہ سٹی چونیاں میں ظلم کی انتہا ء،ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر اے ایس آئی عبدالرزاق نے بیگناہ شہری کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی چونیاں میں عرفان نذیر نامی شخص نے عبدالرؤف ... مزید

پیر 15 فروری 2021 20:36
اپنی ہی بیٹی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے شخص کو 3 بار سزائے موت
اپنی ہی بیٹی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے شخص کو 3 بار سزائے موت، مجرم نے 9 سالہ معصوم بیٹی کو درندگی کا نشانہ بنانے کے بعد گلا دبا کر قتل کر ڈالا تھا۔ تفصیلات کے مطابق اپنی معصوم بیٹی کیساتھ زیادتی ... مزید

اتوار 17 جنوری 2021 13:05
چونیاں، طالبعلم پر تشدد، ڈی پی او، ایس ایچ او اور کانسٹیبل کیخلاف مقدمہ درج
چونیاں میں طالب علم پر تشدد کرنے پر سابق ایس ایچ او الہ آباد اور کانسٹیبل کے سمیت 3 نامعلوم ملازموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس نے فرسٹ ائیر کے طالب علم جوریج کو پولیس کارروائی کی ویڈیوز بنانے ... مزید

ہفتہ 16 جنوری 2021 16:34
چار روز قبل ہونے والا مبینہ پولیس مقابلے کا ڈراپ سین ،ورثاء نے مقابلہ جعلی قرار دے کرہائیکورٹ میں رٹ دائر کر دی
چار روز قبل ہونے والا مبینہ پولیس مقابلے کا ڈراپ سین ،ورثاء نے مقابلہ جعلی قرار دے کرہائیکورٹ میں رٹ دائر کر دی۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ سٹی کی حدود میں چند روز قبل پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور ... مزید

جمعرات 14 جنوری 2021 15:24
دیور کارشتے کے معاملے پر دو ساتھیوں کے ہمراہ بھابی پرسربازار وحشیانہ تشدد
دیور نے رشتے کے معاملے پر دو ساتھیوں کے ہمراہ بھابی کو سربازار وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناڈالا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق تشدد کایہ شرمناک واقعہ ضلع قصور کے شہر چونیاں ... مزید