National News of Chunian in Urdu

Chunian City's National Urdu News چونیاں شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Chunian on UrduPoint local section. Full coverage on Chunian city National news. Including photos & videos.

چونیاں شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

چونیاں،شوہر نے بیوی کو کرنٹ لگا کر قتل کر دیا

پیر 1 اپریل 2024 14:40

چونیاں،شوہر نے بیوی کو کرنٹ لگا کر قتل کر دیا

قصور کی تحصیل چونیاں کے علاقے کیتن خورد میں شوہر نے بیوی کو کرنٹ لگا کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے دوسری شادی کر رکھی تھی، جس کا اکثر بیوی سے لڑائی جھگڑا رہتا تھا۔پولیس ... مزید

ح*این اے 133 پر دوبارہ گنتی کی درخواست منظور،روحیل اصغر کی درخواست مسترد

اتوار 11 فروری 2024 18:20

ح*این اے 133 پر دوبارہ گنتی کی درخواست منظور،روحیل اصغر کی درخواست مسترد

چونیاں کے حلقہ این اے 133 پر دوبارہ گنتی کی مسلم لیگ ن کے رانا محمد اسحاق خان کی درخواست منظور کرلی گئی۔اسی سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار عظیم الدین زاہد لکھوی کو 12 فروری ... مزید

چونیاں،شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 3بچے زخمی، دلہے کا والد اور ..

پیر 27 نومبر 2023 12:30

چونیاں،شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 3بچے زخمی، دلہے کا والد اور سالہ گرفتار

چونیاں میں ایک شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 3 بچے زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق چونیاں کے گاں ڈھٹے میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 3 بچے زخمی ہو گئے۔ہوائی فائرنگ سے زخمی ... مزید

چونیاں،لڑکیوں کو اغواء کرکے جسم فروشی کروانے والے میاں بیوی گرفتار

جمعہ 13 اکتوبر 2023 19:25

چونیاں،لڑکیوں کو اغواء کرکے جسم فروشی کروانے والے میاں بیوی گرفتار

پنجاب کے شہر چونیاں میں کمسن لڑکیوں کو اغواء کرکے مبینہ طور پر جسم فروشی کروانے والے میاں بیوی گرفتار کر لیے گئے، 4 ماہ قبل اغواء ہونے والی 15 سالہ لڑکی اغواء کاروں سے بچ کر تھانے پہنچ گئی۔اغواء کاروں ... مزید

چونیاں ،خاتون نے فیکٹری ملازم کو جھانسہ دیکر ڈیڑھ لاکھ روپے ہتھیالیے

جمعہ 13 اکتوبر 2023 17:21

چونیاں ،خاتون نے فیکٹری ملازم کو جھانسہ دیکر ڈیڑھ لاکھ روپے ہتھیالیے

چونیاں کے نواحی علاقے الہ آباد میں فیکٹری ورکر ہنی ٹریپ کا شکار ہوگیا۔پولیس کے مطابق تھانہ الہ آباد کی گلشن اقبال کالونی میں فیکٹری ملازم رشید کو ایک خاتون نے فون پر دوستی کا جھانسہ دیا اور پھر ... مزید

پتوکی، چونیاں روڈ کا سیوریج ناکارہ علاقہ مکینوں کا اے سی پتوکی انتظامیہ ..

ہفتہ 23 ستمبر 2023 22:18

پتوکی، چونیاں روڈ کا سیوریج ناکارہ علاقہ مکینوں کا اے سی پتوکی انتظامیہ کیخلاف پرامن احتجاج

چونیاں روڈ کا سیوریج ناکارہ علاقہ مکینوں کا اے سی پتوکی انتظامیہ کیخلاف پر امن احتجاج، اسسٹنٹ کمشنر پتوکی مظاہرین کو دیکھتے ہی دفتر سے اپنی گاڑی میں سوار ہوکرفرارہوئے توعلاقہ مکینوں نے اسسٹنٹ ... مزید

چونیاں روڈ کا سیوریج ناکارہ علاقہ مکینوں کا اے سی پتوکی انتظامیہ کیخلاف ..

ہفتہ 23 ستمبر 2023 20:25

چونیاں روڈ کا سیوریج ناکارہ علاقہ مکینوں کا اے سی پتوکی انتظامیہ کیخلاف پر امن احتجاج

چونیاں روڈ کا سیوریج ناکارہ علاقہ مکینوں کا اے سی پتوکی انتظامیہ کیخلاف پر امن احتجاج اسسٹنٹ کمشنر پتوکی احتجاجی علاقہ مکینوں کو دیکھتے ہی دفتر سے اپنی گاڑی میں سوار ہوکرفرارہوئے توعلاقہ مکینوں ... مزید

چونیاں، زمین تنازع پر 2گروپوں میں فائرنگ، 3افراد جاں بحق

منگل 12 ستمبر 2023 22:15

چونیاں، زمین تنازع پر 2گروپوں میں فائرنگ، 3افراد جاں بحق

چونیاں میں زمین تنازع پر 2گروپوں میں فائرنگ سے 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق چونیاں کے نواحی گائوں جلوکی میں اراضی کے تنازع پر 2گروپوں کے مابین فائرنگ سے 3افراد جاں بحق جبکہ پولیس انسپکٹر ... مزید

چونیاں 18 سالہ بہن کو قتل کرنے والا بھائی گرفتار

پیر 31 جولائی 2023 17:40

چونیاں 18 سالہ بہن کو قتل کرنے والا بھائی گرفتار

چونیاں میں 18 سالہ بہن کو قتل کرنے والا بھائی گرفتار کرلیا گیا۔چونیاں میں بھائی نے اپنی 18 سالہ بہن کو قتل کردیا، پولیس نے قاتل کو گرفتار کرلیا ۔پولیس کے مطابق لڑکی پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی، جسے ... مزید

چونیاں میں لیڈی کانسٹیبل نے ہیلمٹ نہ پہننے پر والد کا چالان کردیا

بدھ 26 جولائی 2023 22:57

چونیاں میں لیڈی کانسٹیبل نے ہیلمٹ نہ پہننے پر والد کا چالان کردیا

چونیاں میں پنجاب ہائی وے پیٹرول پولیس کی لیڈی کانسٹیبل سمیرا صدیق نے ہیلمٹ نہ پہننے پر اپنے والد کا چالان کردیا اور موقع پر جرمانہ بھی وصول کیا۔چونیاں پولیس کے مطابق لیڈی کانسٹیبل سمیرا صدیق نے ... مزید

{ڈاکو سعودیہ سے آئے دولہے سے لوٹ مار، سلامیاں بھی ساتھ لے گئے

اتوار 16 جولائی 2023 18:15

{ڈاکو سعودیہ سے آئے دولہے سے لوٹ مار، سلامیاں بھی ساتھ لے گئے

چونیاں کے قریب نینوال میں چار مسلح ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر درجنوں راہگیروں اور دولہے کی کار کو لوٹ لیا۔ تفصیل کے مطابق مختار نامی دولہا سعودیہ سے اپنی شادی کیلئے آیا تھا اور دلہن کو لے گھر جا رہا تھا ... مزید

چونیاں،پانچ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

منگل 20 جون 2023 22:31

چونیاں،پانچ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

چونیاں پولیس نے پانچ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم گرفتار کر لیا۔نینوال کے رہائشی الطاف نے 15 پر تھانہ صدر چونیاں پولیس کو اطلاع دی،اسکی 5 سالہ بیٹی ایمان فاطمہ سے ملزم ریحان نے زیادتی ... مزید

چونیاں ، آگ کی زد میں آکر جھلس جانے والے بد قسمت خاندان کا بچہ جاں ..

منگل 23 مئی 2023 21:03

چونیاں ، آگ کی زد میں آکر جھلس جانے والے بد قسمت خاندان کا بچہ جاں بحق، والد اور دو بچے زخمی

چونیاں رانا ٹائون میں شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ کی زد میں آکر جھلس جانے والے بد قسمت خاندان کا ایک بچہ جاں بحق ،والد اور دو بچے شدید زخمی ہو گئے ۔حالت تشویش ناک ہونے پر لاہور ریفر کر دیا گیا ۔تفصیلات ... مزید

چونیاں ، چوروں نے تالے توڑ کرپوسٹ آفس کا صفایا کردیا

منگل 16 مئی 2023 18:34

چونیاں ، چوروں نے تالے توڑ کرپوسٹ آفس کا صفایا کردیا

چونیاں میں چوروں نے تالا توڑ کر پوسٹ آفس کا صفایا کردیا۔پولیس کے مطابق چوروں نے پوسٹ آفس کا تالا توڑ کر 2 لاکھ 30 ہزار روپے چوری کرلیے۔پولیس کے مطابق اطلاع ملتے ہی تھانہ سٹی پولیس نیجائے وقوعہ پرپہنچ ... مزید

تھانہ سٹی چونیاں پولیس کی کارروائی، 18 سال سے مفرور3 اشتہاری مجرم گرفتار

ہفتہ 29 اپریل 2023 17:03

تھانہ سٹی چونیاں پولیس کی کارروائی، 18 سال سے مفرور3 اشتہاری مجرم گرفتار

ڈی پی او قصور کی ہدایت پر تھانہ سٹی چونیاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 18سال سے مفرور5افراد کے قاتل تین اشتہاری مجرموں کو گرفتار کر لیا ،اہل علاقہ نے پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ۔تفصیلات کے مطابق ... مزید

قصور:چونیاں کے نواح میں گٹر صاف کرتے ہوئے گٹر میں گر کر دو افراد زخمی ..

ہفتہ 7 جنوری 2023 23:00

قصور:چونیاں کے نواح میں گٹر صاف کرتے ہوئے گٹر میں گر کر دو افراد زخمی ہو گئے

چونیاں کے نواح میں گٹر صاف کرتے ہوئے گٹر میں گر کر دو افراد زخمی ہو گئے تفصیل کے مطابق رائل میرج ہال چونیاں کے قریب سے بیس سالہ کرامت اور پچیس سالہ ساجد گٹر کی صفائی کر رہے تھے کہ اچانک وہ گٹر میں گر ... مزید

چونیاں میں اے این ایف کی کارروائی،گاڑی سے 3 من سے زائد چرس برآمد کرلی

منگل 8 نومبر 2022 15:35

چونیاں میں اے این ایف کی کارروائی،گاڑی سے 3 من سے زائد چرس برآمد کرلی

اینٹی نارکوٹکس فورس نے چونیاں کے علاقے جمبر میں کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے تین من سے زائد چرس برآمد کرلی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق جمبر میں ملتان روڈ ٹول پلازہ کے قریب ایک گاڑی کو روک کر تلاشی ... مزید

جونیاں،ہسپتال میں ڈینگی سمیت دیگر ادویات کی وافر مقدار دستیاب ہے ، ..

جمعرات 20 اکتوبر 2022 20:36

جونیاں،ہسپتال میں ڈینگی سمیت دیگر ادویات کی وافر مقدار دستیاب ہے ، ڈاکٹر رائے بلال بن منیر نے

ہسپتال میں ڈینگی سمیت دیگر ادویات کی وافر مقدار دستیاب ہے ۔فعال آپریشن تھیٹر سے ماہانہ سیکڑوں مریض مفت آپریشن کی سہولیات سے مستفید ہو رہے ہیں ان خیالات کا اظہار ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر چونیاں ... مزید

چونیاں ،گلی کے تنازعہ پر فائرنگ ،تین افراد جاں بحق ،،ملزم موقع سے فرارہوگیا

جمعرات 15 ستمبر 2022 23:03

چونیاں ،گلی کے تنازعہ پر فائرنگ ،تین افراد جاں بحق ،،ملزم موقع سے فرارہوگیا

چونیاں منڈی عثمانوالا کے قریبی گائوں گاڑھے والا میں گلی کے تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ملزم موقع سے فرارہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق چونیاں منڈی عثمان والا کے قریبی گاؤں ... مزید

گھر میں سوئے دو سگے بھائیوں پر تیزاب ڈال دیا گیا

ہفتہ 23 جولائی 2022 15:45

گھر میں سوئے دو سگے بھائیوں پر تیزاب ڈال دیا گیا

ضلع چونیاں میں گھر میں سوئے دو سگے بھائی تیزاب گردی کا شکار ہوگئے۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ چونیاں کے نواحی علاقے میں پیش آیا، جہاں اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنیوالے دو بھائیوں پر تیزاب پھینک ... مزید

Load More