National News of Daggar in Urdu

Daggar City's National Urdu News ڈگر شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Daggar on UrduPoint local section. Full coverage on Daggar city National news. Including photos & videos.

ڈگر شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

aژوب،بوائز ڈگری کالج میں بی ایس پروگرام کا آغاز

جمعرات 26 اکتوبر 2023 19:00

aژوب،بوائز ڈگری کالج میں بی ایس پروگرام کا آغاز

بوائز ڈگری کالج میں بی ایس پروگرام کا آغاز ہو گیا 4 سالہ بی ایس پروگرام کا دورانیہ 2023ء سے 2027ء تک ہو گا اس بابت کالج پروفیسر کمیٹی نے داخلہ کیلئے باقاعدہ طلباء سے ٹسٹ لئے گئے ژوب شہر اور آس پاس کے علاوہ ... مزید

iپشاور‘ موسمیاتی انصاف پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد

منگل 3 اکتوبر 2023 21:45

iپشاور‘ موسمیاتی انصاف پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد

گرلز ڈگری کالج، باچا خان، کوہاٹ روڈ، پشاور شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور نے 3 اکتوبر 2023 کو گورنمنٹ میں "کلائمٹ جسٹس" کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ گرلز ڈگری کالج باچا خان، کوہاٹ ... مزید

|پشاور،  گورنمنٹ میں "کلائمٹ جسٹس" کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ

منگل 3 اکتوبر 2023 19:25

|پشاور، گورنمنٹ میں "کلائمٹ جسٹس" کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ

گرلز ڈگری کالج، باچا خان، کوہاٹ روڈ، پشاور شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور نے منگل کو گورنمنٹ میں "کلائمٹ جسٹس" کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ گرلز ڈگری کالج باچا خان، کوہاٹ روڈ، ... مزید

اوستہ محمد، ڈگری کالچ پل پر ایک شخص پرانی دشمنی کے بھینڈ چڑھ گیا قبائلی ..

پیر 11 ستمبر 2023 16:54

اوستہ محمد، ڈگری کالچ پل پر ایک شخص پرانی دشمنی کے بھینڈ چڑھ گیا قبائلی دشمنوں میں روزانہ قتل معمول بن گیا

ڈگری کالچ پل پر ایک شخص پرانی دشمنی کے بھینڈ چڑھ گیا قبائلی دشمنوں میں روزانہ قتل معمول بن گیاتفصیلات کے مطابق سٹی پولیس تھانہ کے حدود ڈگری کالج کے قریب نا معلوم افراد نے فائر کر کیفردوس کالونی کے ... مزید

ڈگری کالج پشین کے طلبا نے چمن میں ایک دن ایف سی بلوچستان کے ساتھ گزارا

جمعرات 15 دسمبر 2022 19:50

ڈگری کالج پشین کے طلبا نے چمن میں ایک دن ایف سی بلوچستان کے ساتھ گزارا

ڈگری کالج پشین کے طلباء نے ایک دن ایف سی بلوچستان کے ساتھ گزارا۔ اس دورے میں طلباء کو ایف سی بلوچستان کے تنظیمی ڈھانچے اور دفاعی صلاحیتوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ وفد میں 50 سے زائد طلباء اور فیکلٹی ... مزید

ق*گورنمنٹ ڈگری کالج نال میں ہفتہ وار گولڈن ویک کا اغاز گولڈن ویک پروقار ..

جمعہ 2 دسمبر 2022 20:40

ق*گورنمنٹ ڈگری کالج نال میں ہفتہ وار گولڈن ویک کا اغاز گولڈن ویک پروقار تقریب

گورنمنٹ ڈگری کالج نال میں ہفتہ وار گولڈن ویک کا اغاز گولڈن ویک کا افتتاحی پر وقار تقریب کے مہمان خاص اسسٹنٹ کمشنر نال* *اکبر علی مزارزء تھے ہفتہ وار گولڈن ویک کا افتتاح اے سی نال* *اکبر علی مزارزاء ... مزید

kگورنمنٹ ڈگری کالج نال میں ہفتہ وار گولڈن ویک کا اغاز

جمعہ 2 دسمبر 2022 20:15

kگورنمنٹ ڈگری کالج نال میں ہفتہ وار گولڈن ویک کا اغاز

گورنمنٹ ڈگری کالج نال میں ہفتہ وار گولڈن ویک کا اغاز گولڈن ویک کا افتتاحی پر وقار تقریب کے مہمان خاص اسسٹنٹ کمشنر نال* *اکبر علی مزارزء تھے ہفتہ وار گولڈن ویک کا افتتاح اے سی نال* *اکبر علی مزارزاء ... مزید

,گورنمٹ ڈگری کالج تخت بھائی کے طلباء کا عبدالولی خان یونیورسٹی مردان ..

بدھ 30 نومبر 2022 21:15

,گورنمٹ ڈگری کالج تخت بھائی کے طلباء کا عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے ایڈمیشن فیسوں میں ناروا اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

گورنمٹ ڈگری کالج تخت بھائی کے درجنوں طلباء نے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے ایڈمیشن فیسوں میں ناروا اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے لگائے۔مظاہرے میں شامل طلباء نے مین ملاکنڈ روڈ پر ... مزید

ڈگری کالج نال میں سیرت النبی ؐ کے حوالے سے تقریب

ہفتہ 15 اکتوبر 2022 22:43

ڈگری کالج نال میں سیرت النبی ؐ کے حوالے سے تقریب

ڈگری کالج نال میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے ڈگری کالج حال میں تقریب انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خاص ڈی ایم او پروفیسر اسحاق باجواء اے سی نال علی اکبر مزارزء تھے جبکہ اعزازی مہماناں ... مزید

ڈگری کالج ژوب میں اجلاس، کالج کے مسائل پر پرنسپل نیتفصیلی بریفنگ دی

پیر 3 اکتوبر 2022 22:48

ڈگری کالج ژوب میں اجلاس، کالج کے مسائل پر پرنسپل نیتفصیلی بریفنگ دی

ڈگری کالج ژوب کے پرنسپل پروفیسر سید امین شاہ اخوانذا اور ڈویژن مانٹرنگ آفسر پروفیسر طارق عزیز کاکڑ کی کالج میں اجلاس ہوا ، جس میں ڈگری کالج ژوب کے مسائل پر تفصیلی پرنسپل نے خصوص بریفنگ دی، پرنسپل ... مزید

ڈگری کے علاقے لیاقت آباد کے رہائشی کااپنے اہل خانہ کے ہمراہ احتجاجی ..

پیر 20 جون 2022 21:50

ڈگری کے علاقے لیاقت آباد کے رہائشی کااپنے اہل خانہ کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ

ڈگری کے علاقے لیاقت آباد کے رہائشی نوید علی ' شبانہ' طلعت نے اپنے معصوم بچوں کے ساتھ حیدرآباد پریس کلب پر احتجاج کیا، انہوں نے الزام لگایا کہ دیہہ177 میں ہمارے داد ا کی23 ایکڑزرعی زمین' گھر پلاٹ اور دیگر ... مزید

قلات، قلات ڈگری کالج میں تعلیمی ابتری اور بدعنوانی انتہائی تشویشناک ..

جمعہ 20 مئی 2022 18:09

قلات، قلات ڈگری کالج میں تعلیمی ابتری اور بدعنوانی انتہائی تشویشناک ہے ، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن

قلات ڈگری کالج میں تعلیمی ابتری اور بدعنوانی انتہائی تشویشناک ہے صوبائی محتسب اعلی و دیگر زمہ دار ادارے فوری نوٹس لے لوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے قلات ڈگری کالج میں تعلیمی بحران سمیت ... مزید

دکی میں ڈگری کالج کے قریب فائرنگ سے ایک شخص موقع پر جاںبحق

اتوار 27 مارچ 2022 00:20

دکی میں ڈگری کالج کے قریب فائرنگ سے ایک شخص موقع پر جاںبحق

ڈگری کالج کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سوار نقاب پوش افراد نے فائرنگ کی فائرنگ سے ایک شخص موقع پر جاںبحق ہوگیا جسکی شناخت روزی خان ولد محمد اکبر قوم عبداللہ زئی کاکڑ ساکن یارو شہر کے نام سے ہوگئی۔لاش ... مزید

آنسی ڈگری کالج مردان کاایک اور اعزاز،شعبہ اردوکے چھ طلبا و طالبات ..

جمعرات 3 مارچ 2022 21:17

آنسی ڈگری کالج مردان کاایک اور اعزاز،شعبہ اردوکے چھ طلبا و طالبات کوگولڈ میڈلز

آنسی ڈگری کالج مردان کاایک اور اعزاز،شعبہ اردوکے چھ طلبا و طالبات کوگولڈ میڈلز دئیے گئے۔ سرحد یونیورسٹی پشاور کے 14 ویں کانووکیشن منعقدہ جناح کنونیشن سنٹر اسلام اباد میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف ... مزید

ڈگری جاری کرنے والے اداروں میں معیار تعلیم کے کلچر کا فروغ

جمعہ 7 جنوری 2022 00:37

ڈگری جاری کرنے والے اداروں میں معیار تعلیم کے کلچر کا فروغ

ڈگری جاری کرنے والے اداروں میں معیار تعلیم کے کلچر کو فروغ دینے کی کاوشوں کو جاری رکھتے ہوئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی کوالٹی اشورنس ایجنسی نے ملک بھر کی جامعات اور اعلٰی تعلیمی اداروں میں قائم کوالٹی ... مزید

قلات ڈگری کالج میں اسٹوڈنٹس کے حقوق پر اپنا ذاتی میراث سمجھ کے ڈاکہ ..

بدھ 15 دسمبر 2021 22:49

قلات ڈگری کالج میں اسٹوڈنٹس کے حقوق پر اپنا ذاتی میراث سمجھ کے ڈاکہ ڈالا گیا ہے جو کسی صورت برداشت نہیں:بی ایس بی قلات زون

قلات ڈگری کالج میں اسٹوڈنٹس کے حقوق پر اپنا ذاتی میراث سمجھ کے ڈاکہ ڈالا گیا ہے جو کسی صورت برداشت نہیں ۔ ان خیالات کا اظہار بی ایس او قلات زون کے ترجمان نے اپنی جاری کردہ بیان میں کیا۔ قلات ڈگری کالج ... مزید

چناری کالج میں طلبہ وطالبات کی کثیر تعداد ہونے کے باوجود بھی بی اے سنٹر ..

ہفتہ 28 اگست 2021 22:49

چناری کالج میں طلبہ وطالبات کی کثیر تعداد ہونے کے باوجود بھی بی اے سنٹر نہ بن سکا

صدر ڈگری کالج چناری شہباز عزیز،معاون صدرمجتبیٰ کاظمی نے کہا ہے کہ چناری کالج میں طلبہ وطالبات کی کثیر تعداد ہونے کے باوجود بھی بی اے سنٹر نہ بن سکاچناری کالج کے ساتھ 4 یونین کونسلز بھی ملحق ہیں یونین ... مزید

سندھ میں ہندو نوجوان کی بکری سے شادی

منگل 27 جولائی 2021 17:33

سندھ میں ہندو نوجوان کی بکری سے شادی

سندھ کے شہر ڈگری میں ہندو نوجوان نے بکری سے شادی کرکے 7 پھیرے لے لیے۔تفصیلات کے مطابق بکری سے شادی کا واقعہ سندھ کے شہر ڈگری میں پیش آیا، نوجوان کی بکری سے شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پولیس ... مزید

کالاباغ ،3طالبعلم دریائے سندھ میں نہاتے ڈوب گئے ، دو کو بچا لیا گیا ..

بدھ 9 جون 2021 17:53

کالاباغ ،3طالبعلم دریائے سندھ میں نہاتے ڈوب گئے ، دو کو بچا لیا گیا ، تیسرے کی تلاش جاری

ڈگری کالج کالاباغ کے 3طالبعلم دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے ،ڈوبنے والے 3میں سے 2طلبا کو مقامی لوگوں نے دوبنے سے بچا لیا تیسرے نوجوان کی تلاش جاری ملک بھر میں شدید گرمی کی وجہ سے درجہ حرارت میں ... مزید

کھاد کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں ،کسان مالی مشکلات کا شکار

اتوار 7 مارچ 2021 14:30

کھاد کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں ،کسان مالی مشکلات کا شکار

کپاس کی فصل کی بوائی سے قبل فاسفورس کھاد کی قیمتیں آسمان کو پہنچ گئیں، ڈی اے پی کی بوری 3200 سے 5600 ، این پی کی 2700 سے 3600 اور زرخیر 2800 سے 4200 روپے تک مہنگی ہوگئی ہے ۔ کسان رہنما چوہدری سیف اللہ گل، چوہدری ... مزید

Load More