Dalbandin News in Urdu
News about Dalbandin City دالبندین شہر کی خبریں - Read Local Dalbandin News and Breaking Dalbandin News on UrduPoint Local section of Dalbandin City. Full coverage of Dalbandin Pakistan including photos, videos and more.
دالبندین کی تازہ ترین خبریں

جمعہ 13 جون 2025 20:55
دالبندین بائی پاس پر 282 انٹری گاڑی مالکان نے پاک ایران شاہراہ بند کردی
دالبندین کے مغربی بائی پاس پر 282 انٹری رکھنے والے گاڑی مالکان نے پاک ایران شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا، جس کے باعث تفتان سے کوئٹہ اور کوئٹہ سے تفتان جانے والی گاڑیوں کی لمبی قطاریں ... مزید

منگل 10 جون 2025 22:05
ہوشاپ اور تالاب کے زمینداروں کیساتھ زیادتی ناقابل قبول ہے، میر امان اللہ خان نوتیزئی
جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر، سخی میر امان اللہ خان نوتیزئی نے تفتان، وشاپ اور تالاب کے زمینداروں کی زرعی بجلی بند کرنے پر شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واپڈا نے زمینداروں ... مزید

منگل 10 جون 2025 22:05
بلوچستان کے تمام اضلاع میں ویکسینیٹرز کا احتجاج
آل بلوچستان گورنمنٹ ویکسینیٹرز الائنسبلوچستان بھر میں ای پی آئی سے وابستہ ویکسینیٹرز نے اپنے حقوق کے لیے صوبے کے تمام اضلاع میں سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج ریکارڈ کروایا۔ مظاہرین نے اپ گریڈیشن، ... مزید

پیر 2 جون 2025 21:49
نیشنل پارٹی ضلع چاغی کے ضلع کونسل کا اجلاس جلیل کشانی ہائوس دالبندین میں منعقد ہوا
نیشنل پارٹی ضلع چاغی کے ضلع کونسل کا اجلاس جلیل کشانی ہائوس دالبندین میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ضلعی صدر میر عاطف بلوچ نے کی۔ اجلاس کا آغاز تلاوت کلام سے کیا گیا جس کی سعادت غلام اللہ بلوچ نے حاصل ... مزید

بدھ 28 مئی 2025 23:10
چاغی یوم تکبیر کے موقع پر ڈی سی کمپلیکس میں سیمینار کا انعقاد
چاغی یوم تکبیر کے موقع پر ڈی سی کمپلیکس میں سیمینار کا انعقادملک بھر کی طرح ضلع چاغی کے ہیڈکوارٹر دالبندین میں بھی یوم تکبیر کی مناسبت سے ایک پُروقار سیمینار کا انعقاد ڈی سی کمپلیکس میں کیا گیا۔ ... مزید

بدھ 28 مئی 2025 22:15
چاغی یومِ تکبیر کے موقع پر تاریخی ریلی، عوام کا افواج پاکستان کے حق میں نعرے
یومِ تکبیر کے موقع پر سابق صوبائی وزیر سخی میر امان اللہ خان نوتیزئی اور پاکستان مسلم لیگ رخشان ڈویژن کے صدر حاجی عرض محمد بڑیچ کی قیادت میں ایک شاندار اور تاریخی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کا آغاز دالبندین ... مزید

ہفتہ 17 مئی 2025 21:50
دالبندین میں عرصہ دراز سے مقیم ہندو پنچایت نے بھی یومِ تشکر زبردست انداز میں منایا
سینیٹر دھنیش کمار پلیانی، ایم پی اے روی کمار پہوجہ اور اقلیتی مشیر سنجے کمار پنجوانی کی خصوصی ہدایت پر دالبندین میں عرصہ دراز سے مقیم ہندو پنچایت نے بھی یومِ تشکر زبردست انداز میں منایا۔ اس سلسلے ... مزید

جمعہ 16 مئی 2025 22:30
دالبندین میں یومِ تشکر کی سادہ مگر پر وقار تقریب کا انعقاد آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر قوم اور پاک فوج کو خراجِ تحسین
دالبندین میں یومِ تشکر کی سادہ مگر پر وقار تقریب کا انعقاد آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر قوم اور پاک فوج کو خراجِ تحسین ملک بھر کی طرح ضلع چاغی کے صدر مقام دالبندین میں بھی 16 مئی کو یومِ تشکر ... مزید

جمعہ 16 مئی 2025 22:29
ضلع چاغی نہ صرف سونے اور تانبے کے وافر ذخائر کا حامل ہے ، میرقادرسنجرانی
ضلع چاغی خان پینل کے رہنما میر قادر سنجرانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ضلع چاغی نہ صرف سونے اور تانبے کے وافر ذخائر کا حامل ہے بلکہ زرعی پیداوار کے لحاظ سے بھی ایک اہم علاقہ ہے۔ یونین کونسل پدگ ... مزید

جمعہ 16 مئی 2025 21:31
محکمہ زراعت کی عدم توجہی کے باعث چاغی کے زرعی شعبے کو محض 2 فیصد ظاہر کرنا درست نہیں،میر قادر سنجرانی
ضلع چاغی خان پینل کے رہنما میر قادر سنجرانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ضلع چاغی نہ صرف سونے اور تانبے کے وافر ذخائر کا حامل ہے بلکہ زرعی پیداوار کے لحاظ سے بھی ایک اہم علاقہ ہے۔ یونین کونسل پدگ ... مزید

جمعرات 15 مئی 2025 22:37
دالبندین میں ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین کی قیادت میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ''الفتح ریلی'' نکالی گئی
دالبندین میں ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین میر اسفندیار خان یار محمد زئی کی قیادت میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ''الفتح ریلی'' نکالی گئی۔ یہ ریلی سابق چیئرمین سینیٹ و رکن صوبائی اسمبلی چاغی، میر صادق خان ... مزید

جمعرات 15 مئی 2025 19:32
قوم بہادر افواج کیساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے،میراسفند یارخان
دالبندین میں ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین میر اسفندیار خان یار محمد زئی کی قیادت میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے "الفتح ریلی" نکالی گئی یہ ریلی سابق چیئرمین سینیٹ و رکن صوبائی اسمبلی چاغی، میر صادق خان ... مزید

جمعرات 15 مئی 2025 19:32
دالبندین ،پولیس ،ڈاکوئوں میں فائرنگ تبادلہ
دالبندین میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2اہلکار شہید،ڈی ایس پی زخمی جبکہ جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک دوسرے کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق جمعرات کو دالبندین پولیس ... مزید

منگل 13 مئی 2025 23:08
چاغی ضلع آبادی میں بے تحاشہ اضافہ اور ملکی ترقی پر اثرات کے موضوع پر آگاہی سیشن کا انعقاد
چاغی ضلع آبادی میں بے تحاشہ اضافہ اور ملکی ترقی پر اثرات کے موضوع پر آگاہی سیشن کا انعقاددالبندین گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول داؤد آباد دالبندین میں مئی 2025 کے دوران ''آبادی میں بے تحاشہ اضافہ اور ... مزید

منگل 13 مئی 2025 21:43
ماں ،بچے کی صحت کی اہمیت زیادہ ،یہ خاندان کی بنیاد مضبوط ، صحتمند معاشرہ کی تشکیل میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے،محکمہ صحت بلوچستان
چاغی میں ماں اور بچے کی صحت کی اہمیت کے موضوع پر پروگرام کا کلی داؤد آباد میں انعقاد کیا گیا، انہوں نے کہا کہ ماں اور بچے کی صحت کی اہمیت بہت زیادہ ہے، کیونکہ یہ نہ صرف ایک خاندان کی بنیاد مضبوط کرتی ... مزید

جمعہ 9 مئی 2025 17:54
چاغی ،نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ،سیکورٹی فورسز کے 2اہلکارشہید
چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کے 2اہلکارشہید ہوگئے۔ لیویز کے مطابق چاغی میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروںنے بازار سے خریداری کرکے جانے والے سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں ... مزید

بدھ 7 مئی 2025 23:33
6 مئی 2025 کو ایک ٹرک، فارنر گاڑی اور فورس کے ہمراہ ہمارے علاقے پر حملہ کیا گیا، امان اللہ محمد حسنی
دالبندین پریس کلب میں امان اللہ محمد حسنی،ملک اسد اللہ ریکی،خدابخش ریکی،ملا محمد امین محمد حسنی ،مندوست ریکی،عبد المالک ریکی محمد بلال ریکی ،عباد اللہ و دیگر نے خواتین اور بچوں کے ہمراہ پرہجوم ... مزید

بدھ 7 مئی 2025 18:13
دالبندین میں موٹرسائیکل اور زمباد کاڑ میں تصادم کے نتیجے میںایک شخص جاں بحق اوردوسرازخمی ہوگیا
دالبندین میں موٹرسائیکل اور زمباد کاڑ میں تصادم کے نتیجے میںایک شخص جاں بحق اوردوسرازخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق دالبندین کے علاقے ڈی سی کمپلیکس کے قریب موٹرسائیکل اورزمباد گاڑی کے درمیان تصادم ... مزید

منگل 6 مئی 2025 23:20
دالبندین، دو پولیس اہلکار معمولی زخمی
ڈھارو بازار مشکوک گاڑی کی چیکنگ پر فائرنگ، دو اہلکار زخمی ڈھارو بازار کے قریب رات 10 بجے کے قریب پولیس نے ایک مشکوک ٹویوٹا پروباکس گاڑی کو روکا، جس پر سوار افراد نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کی ... مزید

ہفتہ 3 مئی 2025 18:07
282 انٹریاں کسی صورت قبول نہیں ہیں یہ غریب زمباد مالکان کی بجائے من پسند افراد کو دی گئیں،اریان خان مینگل
نیو زمباد انٹری نمائندگان کی جانب سے دالبندین عرب مسجد سے ایک بڑی ریلی نکالی گئی۔ ریلی مختلف شاہراہوں پر گشت کرتے ہوئے دالبندین پریس کلب کے سامنے پہنچی۔ ریلی میں بڑی تعداد میں زمباد مالکان اپنی ... مزید