Important News of Dalbandin in Urdu

Dalbandin City's Important Urdu News دالبندین‎ شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Dalbandin on UrduPoint local section. Full coverage on Dalbandin city Important news. Including photos & videos.

دالبندین‎ شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

کشمیری عوام پر بھارتی استحصال کے خلاف دالبندین بازار میں ریلی نکالی ..

ہفتہ 5 اگست 2023 21:02

کشمیری عوام پر بھارتی استحصال کے خلاف دالبندین بازار میں ریلی نکالی گئی

کشمیری عوام پر بھارتی استحصال کے خلاف ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چاغی اسد اللہ خان کی قیادت میں دالبندین بازار میں ایک ریلی نکالی گئی ریلی مرکزی ہائی اسکول سے برآمد ہوئی جس میں مختلف محکموں کے سرکاری آفیسران ... مزید

چیئرمین ، وائس چیئرمین کی کامیابی 42 اقوام کی جیت ہے ،ضلع چاغی کو خوشحال ..

جمعہ 7 جولائی 2023 22:27

چیئرمین ، وائس چیئرمین کی کامیابی 42 اقوام کی جیت ہے ،ضلع چاغی کو خوشحال ،مثالی ضلع بنانے کا عہد کر رکھا ہے ،میر اعجاز خان سنجرانی

وزیر اعلی بلوچستان کے کوارڈنیٹر میر اعجاز خان سنجرانی نے چیئرمین اور وائس چیئرمین کی کامیابی پر منعقدہ استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین اور وائس چیئرمین کی کامیابی 42 اقوام کی جیت ہے ضلع ... مزید

نیشنل ہائی وے پر سفر کرنیوالی گاڑیوں کے مالکان گاڑیوں کے آگے لگائی ..

جمعرات 8 دسمبر 2022 23:12

نیشنل ہائی وے پر سفر کرنیوالی گاڑیوں کے مالکان گاڑیوں کے آگے لگائی گئی فرنٹ سرچ لائٹ فوری طور پر اتار دیں،ضلعی انتظامیہ چاغی

ضلعی انتظامیہ چاغی نے اپنے ایک اعلامیہ میں نیشنل ہائی وے پر سفر کرنیوالی تمام چھوٹی بڑی گاڑی مالکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں کے آگے لگائی گئی فرنٹ سرچ لائٹ فوری طور پر اتار دے بصورت دیگر ... مزید

چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کی دادی انتقال کر گئیں

پیر 7 فروری 2022 23:48

چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کی دادی انتقال کر گئیں

چیئرمین سینٹ حاجی محمد صادق خان سنجرانی، ایم ڈی ایس ایم ایل حاجی محمد رازق خان سنجرانی، بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما سابق مشیر وزیر اعلی بلوچستان میر اعجاز خان سنجرانی، تحصیلدار ضیاء سنجرانی ... مزید

پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر تین گاڑیوں میں ٹریفک حادثہ ،پانچ افراد ..

جمعہ 31 دسمبر 2021 23:37

پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر تین گاڑیوں میں ٹریفک حادثہ ،پانچ افراد شدید زخمی

پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر تین گاڑیوں میں ٹریفک حادثہ پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے ہسپتال ذرائع کے مطابق نوکنڈی کے قریب پاک ایران آر سی ڈی شاہرہ لانڈھی کے مقام پر تین پک اپ گاڑیوں میں حادثہ پیش ... مزید

گورنر تبوک پرنس فہد بن سلطان بن عبد العزیز السعود شکار کھیلنے دالبندین ..

بدھ 27 جنوری 2021 22:34

گورنر تبوک پرنس فہد بن سلطان بن عبد العزیز السعود شکار کھیلنے دالبندین پہنچ گئے

گورنر تبوک پرنس فہد بن سلطان بن عبد العزیز السعود شکار کھیلنے کے لیئے دالبندین پہنچ گئے گورنر تبوک پرنس فہد بن سلطان اپنی خصوصی طیارے کے ذریعے دالبندین اہر پورٹ پہنچے دالبندین اہر پورٹ پر گورنر ... مزید

پاکستان ،سعودی عرب کے درمیان روز اول سے برادرانہ گہرے خوشگوار تعلقات ..

بدھ 27 جنوری 2021 19:02

پاکستان ،سعودی عرب کے درمیان روز اول سے برادرانہ گہرے خوشگوار تعلقات قائم ہیں،گورنربلوچستان

گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان روز اول سے برادرانہ گہرے خوشگوار تعلقات قائم ہیں. ضروری ہے کہ جدید تقاضوں کے مطابق دونوں برادر اسلامی ممالک کے ... مزید

ایک اور اعلیٰ سعودی شخصیت کی پاکستان آمد

بدھ 27 جنوری 2021 18:44

ایک اور اعلیٰ سعودی شخصیت کی پاکستان آمد

ایک اور اعلیٰ سعودی شخصیت کی پاکستان آمد، سعودی صوبے تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان تلور کے شکار کیلئے بلوچستان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے صوبہ تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان ... مزید

دالبندین ،شاہرائوں کی ناقص حالت ،مرمت نہ ہونے کی وجہ سے مسافروں ،ٹرانسپورٹرز ..

جمعرات 31 دسمبر 2020 17:45

دالبندین ،شاہرائوں کی ناقص حالت ،مرمت نہ ہونے کی وجہ سے مسافروں ،ٹرانسپورٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،میر عمیر محمدحسنی

ممتاز سیاسی و قبائلی رہنماء سردار زادہ میر عمیر محمدحسنی نے بلوچستان میں دن بدن بڑھتے ٹریفک حادثات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک جانب صوبے میں سیکورٹی کی صورتحال بہتر ہوئی جبکہ دوسری ... مزید

دوردراز کے علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ..

جمعرات 17 ستمبر 2020 21:36

دوردراز کے علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے ،صادق سنجرانی

چیئرمین سینٹ آف پاکستان صادق سنجرانی سے چاغی کے ممتاز سیاسی و قبائلی شخصیت حاجی عزیز محمد حسنی نے اسلام آباد ملاقات کی اس موقع پر علاقے کی مجموعی سیاسی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چیئرمین ... مزید

دالبندین ،پولیس نے دو افراد کوگرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی

بدھ 15 اپریل 2020 00:12

دالبندین ،پولیس نے دو افراد کوگرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی

ایس پی چاغی زوہیب محسن کی ہدایت پر ایس ایچ او گل بدین، سی آئی اے انچارج محمد خالد بادینی، ایس آئی ماما افضل اور اے ایس آئی شبیر احمد نے دو مختلف کارروائیوں میں ایک منشیات فروش سمیت دو ملزمان کو ... مزید

صوبائی حکومت معدنیات کے شعبے میں بھر پور اقدامات اٹھارہی ہے،وزیر اعلی ..

بدھ 19 فروری 2020 23:44

صوبائی حکومت معدنیات کے شعبے میں بھر پور اقدامات اٹھارہی ہے،وزیر اعلی بلوچستان

وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت معدنیات کے شعبے میں بھر پور اقدامات اٹھارہی ہے، دوردراز کے علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ،تمام علاقوں میں یکساں ترقی کے ... مزید

گورنر تبوک پرنس فہد بن سلطان بن عبدالعزیز السعود دالبندین پہنچ گئے

ہفتہ 1 فروری 2020 23:51

گورنر تبوک پرنس فہد بن سلطان بن عبدالعزیز السعود دالبندین پہنچ گئے

گورنر تبوک پرنس فہد بن سلطان بن عبدالعزیز السعود دالبندین پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق گورنرتبوک پرنس فہد بن سلطان بن عبد العزیز تلور کا شکار کھیلنے کے لیے چاغی کے ہیڈ کوارٹر دالبندین بروز ہفتہ خصوصی ... مزید

سعودی شہزادوں کے لیے بلوچستان میں بستی آباد ہو گئی

جمعرات 30 جنوری 2020 13:00

سعودی شہزادوں کے لیے بلوچستان میں بستی آباد ہو گئی

شکار کے شوقین سعودی شہزادوں کے لیے دالبندین میں بستی آباد ہو گئی۔سعودی عرب کے صوبہ تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان اگلے ہفتے بلوچستان کے علاقہ دالبندین پہنچیں گے۔شاہی مہمانوں کے لیے دالبندین ... مزید

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی حمایت میں الفتح پینل، خان پینل،

جمعرات 4 جولائی 2019 18:13

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی حمایت میں الفتح پینل، خان پینل،

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی حمایت میں الفتح پینل، خان پینل، ریکی قومی اتحاد، پی ٹی آئی، بی این پی عوامی ،تاجر برادری، ہندو برداری ودیگر قبائلی عمائدین اور شہریوں کی جانب سے حمایت میں ریلی چیئرمین ... مزید

ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 60 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ ..

منگل 26 فروری 2019 22:43

ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 60 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا

ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 60 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا تفصیلات کے مطابق ایران میں داخل ہونے والے مختلف ایجنٹوں کے ذریعی60 پاکستانی ایران میں گرفتار تحقیقات کے بعد ... مزید

وزیراعلی بلوچستان میرجام کمال سے دالبندین پریس کلب کے وفد کی ملاقات

جمعرات 17 جنوری 2019 20:12

وزیراعلی بلوچستان میرجام کمال سے دالبندین پریس کلب کے وفد کی ملاقات

وزیراعلی بلوچستان میرجام کمال سے دالبندین پریس کلب کے وفد کی ملاقات ،پریس کلب کے صحافیوںکو درپیش مسائل سے انھیں آگاہ کیا گیا وفدمیں پریس کلب کے سرپرست اعلی حاجی عبدالستارکشانی، جنرل سیکرٹری میراحمدمحمدحسنی، ... مزید

ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 84پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ ..

ہفتہ 15 دسمبر 2018 21:12

ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 84پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کر دیا

ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 84 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوال کردیا تفصیلات کے مطابق ایران میں داخل ہونے والے مختلف ایجنٹوں کے ذریعی84 پاکستانی ایران میں گرفتار تحقیقات کے بعد ... مزید

سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے،مولانا عبدالغفورحیدری

جمعرات 13 دسمبر 2018 22:12

سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے،مولانا عبدالغفورحیدری

رابطہ عالم الاسلامی کے زیراہتمام دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس اختتام پزیر،پاکستان سے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری وفد کی قیادت کررہے تھے ، وفد کیلئے بیت ... مزید

ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 393 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ ..

ہفتہ 22 ستمبر 2018 14:23

ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 393 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا

ایرانی حکام نے مختلف علاقوںسے 393 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا تفصیلات کیمطابق ایران میںمختلف ایجنٹوں کے ذریعے داخل ہونے والے 393 پاکستانیوں کو ایرانی حکام نے گرفتار کر ... مزید

Load More