National News of Dargai in Urdu

Dargai City's National Urdu News درگئی شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Dargai on UrduPoint local section. Full coverage on Dargai city National news. Including photos & videos.

درگئی شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

خیبر پختونخوا،زمین کے تنازعے اور ذاتی دشمنی پر فائرنگ سے 7 افراد جاں ..

اتوار 16 اپریل 2023 13:50

خیبر پختونخوا،زمین کے تنازعے اور ذاتی دشمنی پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خیبر پختونخوا میں زمین کے تنازعے اور ذاتی دشمنی پر فائرنگ کے دو مخلتف واقعات میں دو بھائیوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق سوات کے علاقے سیدو شریف کے علاقے کوہستان گٹ میں زمین کے تنازعے ... مزید

درگئی ملاکنڈ میں یونیورسٹی کے قیام کی جانب عملی قدم اٹھا چکے ہیں،صوبائی ..

منگل 22 نومبر 2022 20:45

درگئی ملاکنڈ میں یونیورسٹی کے قیام کی جانب عملی قدم اٹھا چکے ہیں،صوبائی وزیر تعلیم کامران بنگش

درگئی ملاکنڈ میں یونیورسٹی کے قیام کی جانب اہم پیشرفت، زمین حاصل کر لی گئی،جس کے لیے رسمی طور پر محکمہ اعلی تعلیم خیبرپختونخوا اور ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کے درمیان ... مزید

ةدرگئی ، تیز رفتار موٹرکار نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے دو خواتین ..

ہفتہ 4 جون 2022 22:10

ةدرگئی ، تیز رفتار موٹرکار نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے دو خواتین جان بحق،دو افراد زخمی

درگئی میں تیز رفتار موٹرکار نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے دو خواتین جان سے گئے جبکہ دو افراد کو زخمی حالت میں نکال لیاگیا افسوسناک واقعہ مالاکنڈ کی تحصیل درگئی میں اس وقت پیش آیاجب ایک بدقسمت ... مزید

درگئی میں ڈینگی کے خلاف اگاہی مہم کا اغاز

بدھ 24 جولائی 2019 23:40

درگئی میں ڈینگی کے خلاف اگاہی مہم کا اغاز

اسسٹنٹ کمشنر درگئی رحمت علی وزیر کی خصوصی ہدایت پر زیر تربیت اسسٹنٹ کمشنر سید محمد عبداللہ نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال درگئی کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے ہمراہ تحصیل درگئی میں ڈینگی کے خلاف اگاہی مہم کا ... مزید

درگئی اور چترال پن بجلی گھروں کی بحالی اور اپ گریڈیشن کے مالی انتظامات ..

جمعہ 19 جولائی 2019 18:49

درگئی اور چترال پن بجلی گھروں کی بحالی اور اپ گریڈیشن کے مالی انتظامات کے معاہدے پر دستخط

درگئی اور چترال کے پن بجلی گھروں کی بحالی اور اپ گریڈیشن کے لئے فرانس 50ملین یورو پر مشتمل آسان شرائط پر قرضہ، جبکہ 2لاکھ یورو امداد کے طور پر مہیا کررہا ہے۔ مذکورہ مقصد کے لئے معاہدے پر دستخط کی تقریب ... مزید

زرعی یونیورسٹی پشاور ایم ایس پروگرام ایگریکلچر ایکسٹینشن میں داخلہ ..

اتوار 12 اگست 2018 19:00

زرعی یونیورسٹی پشاور ایم ایس پروگرام ایگریکلچر ایکسٹینشن میں داخلہ کیلئے این ٹی ایس ٹیسٹ پر طلباء سراپا احتجاج

زرعی یونیورسٹی پشاور ایگریکلچر ایکسٹینشن ڈیپارٹمنٹ کے ایم ایس پروگرام میں داخلہ کیلئے متعلقہ فیلڈ کی بجائے این ٹی ایس جنرل ٹیسٹ پر طلباء سراپا احتجاج، گورنر خیبر پختونخوا اور نگران وزیر اعلیٰ ... مزید

تحریک انصاف درگئی  کے سینئر نائب صدر حاجی عرفان خاندان اور ساتھیوں ..

پیر 16 جولائی 2018 18:41

تحریک انصاف درگئی کے سینئر نائب صدر حاجی عرفان خاندان اور ساتھیوں سمیت اے این میں شامل

پاکستان تحریک انصاف تحصیل سینئر نائب صدر حاجی عرفان خاندان اور ساتھیوں سمیت اے این پی میں شامل ہوگئے جبکہ جبگئی میں تنظیم نوجوان کمیٹی سمیت پی پی پی اور پی ٹی آئی کے درجنوں افراد اے این پی میں شامل ... مزید

5جولائی مالاکنڈ ڈویژن پر ٹیکس نافذ کرنے والوں کا یوم احتساب ثابت ہوگا ..

پیر 16 جولائی 2018 18:41

5جولائی مالاکنڈ ڈویژن پر ٹیکس نافذ کرنے والوں کا یوم احتساب ثابت ہوگا ،شہزادہ میا ں گل خرم

آزاد امیدوار قومی اسمبلی این اے 8مالاکنڈ اور والی سوات کے نواسے شہزادہ میا ں گل خرم باچا نے کہا کہ25جولائی مالاکنڈ ڈویژن پر ٹیکس نافذ کرنے والوں کا یوم احتساب ثابت وہ وزیر آباد میں منعقدہ ایک عظیم ... مزید

مالاکنڈ کیلئے الگ یونیورسٹی کا قیام ، پسماندہ علاقوں کوپینے کے صاف ..

ہفتہ 14 جولائی 2018 21:50

مالاکنڈ کیلئے الگ یونیورسٹی کا قیام ، پسماندہ علاقوں کوپینے کے صاف پانی کی فراہمی اولین ترجیحات ہیں ، محمد خان

این اے 8 کے نامزد امیدوار محمد خان نے کہا ہے کہ ضلع مالاکنڈ کیلئے الگ یونیورسٹی کا قیام ، پسماندہ علاقوں کوپینے کے صاف پانی اور نوجوانوں کو روزگار کے زیادہ مواقع کی فراہمی ترجیحات میں شامل ہیں ۔ اتمان ... مزید

مالاکنڈ کے محروم طبقات کی ترقی ان کی اپنی قیادت ہی یقینی بناسکتی ہے، ..

جمعرات 12 جولائی 2018 19:59

مالاکنڈ کے محروم طبقات کی ترقی ان کی اپنی قیادت ہی یقینی بناسکتی ہے، الحاج محمد خان اتمان خیل

حلقہ این اے 8سے اتمان خیل قومی اتحاد کے نامزد آزاد امیدوار و سابقہ ممبر قومی و صوبائی اسمبلی الحاج محمد خان اتمان خیل نے کہا ہے کہ مالاکنڈ کے محروم طبقات اور غریب عوام کی ترقی ان کی اپنی قیادت ہی ... مزید

درگئی ،دیہی علاقوں کے مویشیوں کو کانگو وائریس سے محفوظ بنانے کیلئے ..

جمعرات 12 جولائی 2018 19:59

درگئی ،دیہی علاقوں کے مویشیوں کو کانگو وائریس سے محفوظ بنانے کیلئے سپرے مہم کا آغاز کردیا گیا

تحصیل درگئی کے دیہی علاقوں کے مویشیوں کو کانگو وائریس سے محفوظ بنانے کیلئے سپرے مہم کا آغاز کردیا گیا ، مویشیوں کو ویکیسن کے انجکشن بھی لگائے جارہے ہیں،عوام میں کانگو کے خلاف احتیاطی تدابیر کیلئے ... مزید

درگئی، سرکاری ملازمین کو پوسٹل بیلٹ پیپر کے حصول میںسخت مشکلات کا سامنا

اتوار 8 جولائی 2018 19:30

درگئی، سرکاری ملازمین کو پوسٹل بیلٹ پیپر کے حصول میںسخت مشکلات کا سامنا

سرکاری ملازمین کو پوسٹل بیلٹ پیپر کے حصول میںسخت مشکلات کا سامنا،دور دور کے پولنگ سٹیشن میں ڈیوٹیاں لگ گئیں ،بیشتر سرکاری ملازمین ووٹ ڈالنے کے عمل سے محروم ہونے کے خدشات میںمبتلا، پوسٹل بیلٹ پیپر ... مزید

عمران خان مستقبل کے وزیر اعظم ہوں گے،گل داد خان

اتوار 8 جولائی 2018 19:30

عمران خان مستقبل کے وزیر اعظم ہوں گے،گل داد خان

پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ این اے 40 باجوڑ سے کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی گل داد خان نے کہا کہ 25جولائی کو عوام عمران خان کو ووٹ دیں گے،فاٹا کے عوام 25 جولائی کو عام آدمی کی تقدیر بدلنے کیلئے تحریک ... مزید

25جولائی کو عوام پیپلز پارٹی کو کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیں گے ، سید ..

اتوار 8 جولائی 2018 19:30

25جولائی کو عوام پیپلز پارٹی کو کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیں گے ، سید محمد علی شاہ باچہ

حلقہ پی کے 19مالاکنڈ ٹو سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار و سابقہ ایم پی اے سید محمد علی شاہ باچہ نے کہا ہے کہ 25جولائی کو عوام پیپلز پارٹی کو کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیں گے، گزشتہ 15سالہ دور ... مزید

ن لیگ کو عام انتخابات سے باہر کرنے کیلئے حربے استعمال کئے جارہے ہیں، ..

ہفتہ 7 جولائی 2018 19:36

ن لیگ کو عام انتخابات سے باہر کرنے کیلئے حربے استعمال کئے جارہے ہیں، ایون فیلڈ فیصلہ اسی سلسلے کی کڑی ہے، محمد سلیم

پاکستان مسلم لیگ تحصیل درگئی کے سینئر نائب صدر محمد سلیم خان خٹک اور میاں مکمل شاہ نے کہا ہے کہ ن لیگ کو 2018کے عام انتخابات سے باہر کرنے کیلئے حربے استعمال کئے جارہے ہیں ، ایون فیلڈ فیصلہ انتخابات ... مزید

درگئی ، یونین کونسل کوپر میں پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا چیئرمین نادر ..

پیر 2 جولائی 2018 18:22

درگئی ، یونین کونسل کوپر میں پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا چیئرمین نادر خان پارٹی سے 40سالہ ناطہ توڑ کر ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ،25جولائی کو تحریک انصاف کی بھر پور کامیابی کیلئے ان تھک محنت کریں ..

یونین کونسل کوپر میں پیپلز پارٹی کو شدید دھچکا، چیئرمین نادر خان کاپیپلز پارٹی کیساتھ 40سالہ ناطہ ختم کرکے سینکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان ۔تفصیلات کے مطابق یونین کونسل کوپر ... مزید

پی کے `19میں گزشتہ 15سال کے دوران بڑے منصوبوں سمیت پانی بجلی و گیس کی فراہمی ..

جمعہ 29 جون 2018 19:10

پی کے `19میں گزشتہ 15سال کے دوران بڑے منصوبوں سمیت پانی بجلی و گیس کی فراہمی پیپلز پارٹی کی کارکردگی کا منہ بولتاثبوت ہیں، محمد علی شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سابقہ پارلیمانی لیڈر و نامزد امیدوار پی کی19مالاکنڈ ٹو سید محمد علی شاہ باچہ نے جھاڑے سخاکوٹ میں حاجی اعظم خان جھاڑے کی رہائش گاہ میں منعقدہ ایک بڑے انتخابی اجتماع سے خطاب ... مزید

درگئی،حلقہ کے عوام عام انتخابات میں عمران خان کو ووٹ دیںگے، پیر مصور

جمعرات 28 جون 2018 20:07

درگئی،حلقہ کے عوام عام انتخابات میں عمران خان کو ووٹ دیںگے، پیر مصور

حلقہ پی کے 19مالاکنڈ ٹو سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار پیر مصورر خان غازی نے کہا ہے کہ حلقہ کے عوام 25جولائی کو عمران خان کو ووٹ دیںگے۔ پی ٹی آئی عوام کے محرومیوں کا ازالہ کردے گی۔ مخالفین ... مزید

درگئی، پی کے 19سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار گل زمان کا انتخابی ..

جمعرات 28 جون 2018 20:07

درگئی، پی کے 19سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار گل زمان کا انتخابی مہم کا آغاز

حلقہ پی کے 19مالاکنڈ ٹو سے پاکستان مسلم لیگ کے نامزد امیدوار گل زمان نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کردیا۔ پی کے 19میں سب سے غریب امیدوار گل زمان نے اپنے آبائی یونین کونسل خارکئی کے مختلف دیہی علاقوں ... مزید

پی کے 19 مالاکنڈسے 25جولائی کا سورج اتمان خیل قوم کی ترقی کیلئے طلوع ہوگا، ..

جمعرات 28 جون 2018 20:07

پی کے 19 مالاکنڈسے 25جولائی کا سورج اتمان خیل قوم کی ترقی کیلئے طلوع ہوگا، فیاض گل

پی کے 19 مالاکنڈ ٹو سے اتمان خیل قومی اتحاد کے نامزد آزاد امیدوار فیاض گل اتمان خیل نے کہا ہے کہ 25جولائی کا سورج اتمان خیل قوم کی ترقی کیلئے طلوع ہوگا۔ اتمان خیل قبائل اتحاد کا مظاہرہ کرکے این اے 8سے ... مزید

Load More