Important News of Dera Bugti in Urdu

Dera Bugti City's Important Urdu News ڈیرہ بگٹی شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Dera Bugti on UrduPoint local section. Full coverage on Dera Bugti city Important news. Including photos & videos.

ڈیرہ بگٹی شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

ڈیرہ بگٹی ،آسمانی بجلی گر نے سے ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 13 اپریل 2024 19:55

ڈیرہ بگٹی ،آسمانی بجلی گر نے سے ایک شخص جاں بحق

ڈیرہ بگٹی میں آسمانی بجلی گر نے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے نواحی علاقے لینڈی میں آسمانی بجلی گرنے سے یاسین نا می شخص جاں بحق ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہا ںضروری ... مزید

آنے والی حکومت بلوچستان کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ ان ..

منگل 9 جنوری 2024 20:45

آنے والی حکومت بلوچستان کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ ان کی ترقی و بہبود د پر توجہ دے گی،آصف علی زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر اور سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کے بعد آنے والی عوامی حکومت بلوچستان کی عوام کو درپیش مسائل کے حل کے ... مزید

ڈیرہ بگٹی سے نامعلوم مسلح افراد نے 2 شہریوں کو اغوا کرلیا

جمعہ 13 اکتوبر 2023 22:22

ڈیرہ بگٹی سے نامعلوم مسلح افراد نے 2 شہریوں کو اغوا کرلیا

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے مرو سے 2 افراد کو اغوا کرلیا گیا۔لیویز حکام کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے مرو سے نامعلوم مسلح افراد شہری خالق عرف حاجی اور غلام حسین کو اسلحے کے زور پر اغوا کرکے ... مزید

ڈیرہ بگٹی میں لیویز فورس کی کارروائی ،مطلوب ملزم گر فتار

منگل 10 اکتوبر 2023 23:00

ڈیرہ بگٹی میں لیویز فورس کی کارروائی ،مطلوب ملزم گر فتار

ڈیرہ بگٹی میں لیویز فورس نے کارروائی کر تے ہوئے مطلوب ملزم کو گر فتار کر لیا۔ لیویز حکام کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی اظہر شہزاد اور اسسٹنٹ کمشنر کامران رئیسانی کے احکامات پر ایس ایچ او لیویز فورس ... مزید

ضلع ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم ملزمان نے 12انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے ..

پیر 11 ستمبر 2023 20:45

ضلع ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم ملزمان نے 12انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی

ضلع ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم ملزمان نے 12انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں زین لوٹی فیلڈ سے نکلنے والی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کی گئی ہے۔دھماکے ... مزید

}ڈیرہ بگٹی: 6 مقامی فٹبالرز کے اغوا کے شبے میں 7 افراد زیرِ حراست

اتوار 10 ستمبر 2023 16:55

}ڈیرہ بگٹی: 6 مقامی فٹبالرز کے اغوا کے شبے میں 7 افراد زیرِ حراست

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے فٹبال کے اغوا کیے گئے 6 مقامی کھلاڑیوں کی بازیابی کے لیے آپریشن کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی کے مطابق مقامی فٹبالرز کے اغوا کے شبے میں 7 افراد کو حراست ... مزید

ڈیرہ بگٹی،تحصیل سوئی سے فٹبال کے 6 مقامی کھلاڑی اغواء

ہفتہ 9 ستمبر 2023 21:45

ڈیرہ بگٹی،تحصیل سوئی سے فٹبال کے 6 مقامی کھلاڑی اغواء

ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے فٹبال کے 6 مقامی کھلاڑیوں کو اغواء کرلیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سوئی میں ناکہ بندی کر دی گئی ہے، نگراں وزیر کھیل نوابزادہ جمال رئیسانی نے ڈیرہ بگٹی میں 6 کھلاڑیوں ... مزید

ڈپٹی کمشنر آفس ڈیرہ بگٹی میں ترقی پانے والے لیویز فورس کے جوانوں کو ..

پیر 28 اگست 2023 19:20

ڈپٹی کمشنر آفس ڈیرہ بگٹی میں ترقی پانے والے لیویز فورس کے جوانوں کو رینک لگانے کی تقریب کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی اظہر شہزاد کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں ترقی پانے والے ڈیرہ بگٹی لیویز فورس کے جوانوں کو رینک لگانے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں لیویز فورس کے ترقی پانے والے جوانوں کو رینک ... مزید

اسسٹنٹ کمشنر سوئی کی جانب سے وڈیرہ منظور ڈومب بگٹی کی سربراہی میں غریب ..

ہفتہ 15 جولائی 2023 21:35

اسسٹنٹ کمشنر سوئی کی جانب سے وڈیرہ منظور ڈومب بگٹی کی سربراہی میں غریب و مستحق افراد میں راشن تقسیم

اسسٹنٹ کمشنر سوئی سعیدالرحمن کاکڑ کی جانب سے وڈیرہ منظور ڈومب بگٹی کی سربراہی میں ڈومب قبائل کے غریب و مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی پی ایل کمپنی کی طرف سے غریب مستحق افراد ... مزید

ڈیرہ بگٹی میں لیویز فورس کی کاروائی تین مفرور ملزمان گر فتار

جمعہ 10 مارچ 2023 22:35

ڈیرہ بگٹی میں لیویز فورس کی کاروائی تین مفرور ملزمان گر فتار

ڈیرہ بگٹی میں لیویز فورس کی کاروائی تین مفرور ملزمان کو گر فتار کر لیا گیا۔ لیویز حکام کے مطابق ڈپٹی کمشنر ممتاز کھیتران اور اسسٹنٹ کمشنر مدثر کی ہدایت پر لیویز فور س نے کاروائی کرتے ہوئے علاقہ لوپ ... مزید

ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ شہری بال بال بچ گیا

پیر 27 فروری 2023 21:40

ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ شہری بال بال بچ گیا

ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ شہری بال بال بچ گیا ۔ پو لیس کے مطابق پیر کو ڈیرہ بگٹی کے علا قے نواب بازار کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے نیازمحمد نا می شخص پر فائرنگ کر دی تاہم خوش قسمتی ... مزید

ڈیر ہ بگٹی کا امن وامان خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی : ممتاز ..

منگل 22 نومبر 2022 22:59

ڈیر ہ بگٹی کا امن وامان خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی : ممتاز کھیتران

ڈیرہ بگٹی کے امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے کسی کو بھی حالات خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی کچھ عناصر کچے کے اغوا کاروں اور جرائم پیشہ عناصر سے ملکر ڈیرہ بگٹی کے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کر ... مزید

ڈیرہ بگٹی میں بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق

بدھ 20 جولائی 2022 16:50

ڈیرہ بگٹی میں بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق

ڈیرہ بگٹی میں بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ لیویز کے مطابق بدھ کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں ہزاو ڈھنڈ میں آٹھ سالا بچہ فیض محمد نامی شخص نہا تے ہوئے پائوں پھسل نے سے پانی میںگر کر جاںبحق ... مزید

ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم مو ٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

بدھ 20 جولائی 2022 15:55

ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم مو ٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم مو ٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے پٹ فیڈر کینال میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ہوٹل پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے ... مزید

عوام کی جان و مال کی تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہی. عطا الرحمن ترین

بدھ 29 جون 2022 22:50

عوام کی جان و مال کی تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہی. عطا الرحمن ترین

فلائیٹ لیفٹینٹ عطاء الرحمن ترین نے کہا ہے کہ عوام کی جان و مال کی تحفظ ہمارا اولین فرض ہی. یہ بات انھوں نے سوئی پہنچنے پر عوام کے پرجوش استقبال کے موقع پر کہا. واضح رہے کہ ایس پی عطا الرحمن ترین کا ... مزید

ڈیرہ بگٹی ،پاک فوج کی جانب سے 54 دیہاتوں/کالونیوں کی آبادی کو پینے کا ..

ہفتہ 21 مئی 2022 12:59

ڈیرہ بگٹی ،پاک فوج کی جانب سے 54 دیہاتوں/کالونیوں کی آبادی کو پینے کا صاف پانی کی فراہمی شروع

ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کہوہ میں امدادی سرگرمیاں ہفتہ کو بھی جاری رہیں، پاک فوج کی جانب سے 54 دیہاتوں/کالونیوں کی آبادی کو پینے کا صاف پانی کی فراہمی ، فعال تالابوں سے پانی کی پمپنگ اور کلورینیشن جاری ... مزید

سوئی اور ڈیرہ بگٹی کے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات ..

جمعہ 20 مئی 2022 14:29

سوئی اور ڈیرہ بگٹی کے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں، شاہ زین بگٹی

وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ سوئی اور ڈیرہ بگٹی کے عوام کو صحت اور پانی سمیت دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے ہنگامی بنیاد پر اقدامات کئے جارہے ہیں ، صوبائی ... مزید

وفاقی وزیر انسداد منشیات نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی ڈیرہ بگٹی میں میڈیا ..

جمعرات 5 مئی 2022 20:20

وفاقی وزیر انسداد منشیات نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی ڈیرہ بگٹی میں میڈیا میں گفتگو،پورے ملک و قوم سمیت امت مسلمہ کو عید الفطر

وفاقی وزیر براے انسداد منشیات نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے عید کے دوسرے روزاپنے رہائش گاہ ڈیرہ بگٹی میں میڈیا میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پورے ملک و قوم سمیت امت مسلمہ کو عید الفطرمبارک پیش کرتا ہوں مقدس ... مزید

وفاقی وزیر انسداد منشیات نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی ڈیرہ بگٹی میں میڈیا ..

جمعرات 5 مئی 2022 15:05

وفاقی وزیر انسداد منشیات نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی ڈیرہ بگٹی میں میڈیا میں گفتگو،پورے ملک و قوم سمیت امت مسلمہ کو عید الفطر

وفاقی وزیر براے انسداد منشیات نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے عید کے دوسرے روزاپنے رہائش گاہ ڈیرہ بگٹی میں میڈیا میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پورے ملک و قوم سمیت امت مسلمہ کو عید الفطرمبارک پیش کرتا ہوں مقدس ... مزید

بلوچستان؛ ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکہ ‘ 4 افراد جاں بحق 8 زخمی

جمعہ 28 جنوری 2022 15:24

بلوچستان؛ ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکہ ‘ 4 افراد جاں بحق 8 زخمی

صوبہ بلوچستان میں ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقے مٹ موندرانی سولر بور کے قریب پیش آیا ، جس کے حوالے ... مزید

Load More