Dera Ghazi Khan News in Urdu

News about Dera Ghazi Khan City ڈیرہ غازی خان شہر کی خبریں - Read Local Dera Ghazi Khan News and Breaking Dera Ghazi Khan News on UrduPoint Local section of Dera Ghazi Khan City. Full coverage of Dera Ghazi Khan Pakistan including photos, videos and more.

ڈیرہ غازی خان کی تازہ ترین خبریں

ڈیرہ غازی خان میں پولیس اور سی سی ڈی ٹیموں کا ڈاکوؤں سے مقابلہ

پیر 14 جولائی 2025 23:20

ڈیرہ غازی خان میں پولیس اور سی سی ڈی ٹیموں کا ڈاکوؤں سے مقابلہ

ڈیرہ غازی خان کے علاقے دلانہ پتی زئی میں ڈکیت گینگ کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر رات گئے پنجاب پولیس اور سی سی ڈی کی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے علاقے کو گھیرے میں لیا۔ اسی دوران ڈاکوؤں نے پولیس ... مزید

ڈیرہ غازی خان میں بین المسالک ہم آہنگی، قومی اتحاد اور قیام امن کیلئے ..

پیر 14 جولائی 2025 22:50

ڈیرہ غازی خان میں بین المسالک ہم آہنگی، قومی اتحاد اور قیام امن کیلئے سیمینار کا انعقاد

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ڈیرہ غازی خان میں بین المسالک ہم آہنگی، قومی اتحاد اور قیام امن کے لیے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار کمشنر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ... مزید

پنجاب اور بلوچستان کے کئی شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر ..

پیر 14 جولائی 2025 12:07

پنجاب اور بلوچستان کے کئی شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب

پنجاب اور بلوچستان کے کئی شہروں میں رات سے تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ڈیرہ غازی خان، کمالیہ، کوہلو میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں، ... مزید

- بین المذاہب کا اصول اور ضابطہ وہی درست ہو گا جس کی راہنمائی قرآن مجید ..

اتوار 13 جولائی 2025 18:15

- بین المذاہب کا اصول اور ضابطہ وہی درست ہو گا جس کی راہنمائی قرآن مجید نے فرمائی ہے

بین المذاہب کا اصول اور ضابطہ وہی درست ہو گا جس کی راہنمائی قرآن مجید نے فرمائی ہے ۔آج کل بین المذاہب کے نام پر یہ کہا جاتا ہے کہ سارے درست ہیں اور سارے ایک ہی رخ پر ہیںیہ بہت بڑا دھوکہ ہے ۔دوسرے ... مزید

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کا کلینک آن وہیلز کا دورہ، فراہم کی جانے والی ..

ہفتہ 12 جولائی 2025 21:40

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کا کلینک آن وہیلز کا دورہ، فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے فلیگ شپ ہیلتھ پروگرام "کلینک آن وہیلز" کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ... مزید

ژوب میں قتل 9 مسافروں کی میتیں ڈیرہ غازی خان منتقل کرنے کے بعد آبائی ..

جمعہ 11 جولائی 2025 19:03

ژوب میں قتل 9 مسافروں کی میتیں ڈیرہ غازی خان منتقل کرنے کے بعد آبائی علاقوں کو روانہ

ژوب میں بسوں سے اتارکر قتل کیے جانے والے 9 مسافروں کی میتیں ڈیرہ غازی خان منتقل کرنے کے بعد آبائی علاقوں کو روانہ کردی گئیں۔حکام کے مطابق تمام افراد کو بلوچستان سے پنجاب آتے ہوئے ژوب کے علاقے ڈب سرہ ... مزید

بلوچستان میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے 9مسافروں کی لاشیں آبائی علاقوں ..

جمعہ 11 جولائی 2025 10:52

بلوچستان میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے 9مسافروں کی لاشیں آبائی علاقوں میں پہنچا دی گئیں، تدفین مقامی قبرستان کی جائیگی

بلوچستان میں لورالائی کے علاقے سرہ ڈاکئی کے مقام پر مسافربسوں سے شناخت کے بعد اتار کر شہید کرنے والے مسافروں کی لاشیں آبائی علاقوں میں پہنچا دی گئیں،تدفین مقامی قبرستان میں کی جائیگی،کمشنر ڈی جی ... مزید

بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے شہریوں کی میتیں ڈیرہ غازی خان ..

جمعہ 11 جولائی 2025 09:20

بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے شہریوں کی میتیں ڈیرہ غازی خان میں وصول، کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کا اظہارِ افسوس

بلوچستان میں دہشتگردی کا ایک اور دل خراش واقعہ، فتنہ الہدوستاون کے دہشت گردوں نے شناخت کے بعد پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 شہریوں کو بسوں سے اتار کر بے دردی سے شہید کر دیا گیا۔ سانحے میں شہید ہونے والے ... مزید

ڈیرہ غازی خان ،محکمہ سول ڈیفنس نے ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والی ..

جمعرات 10 جولائی 2025 21:50

ڈیرہ غازی خان ،محکمہ سول ڈیفنس نے ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والی 18 گاڑیاں تحویل میں لے لیں

ڈیرہ غازی خان میں محکمہ سول ڈیفنس نے ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والی 18 گاڑیاں تحویل میں لے لیں۔ کارروائی کے دوران مختلف مقامات پر چیکنگ کی گئی، جن میں چوک چورہٹہ، لاری اڈا، پل ڈاٹ اور دیگر اہم شاہراہیں ... مزید

ڈیرہ غازی خان، ناقص صفائی اور حفظان صحت کی خلاف ورزی پر تین فوڈ پوائنٹس ..

جمعرات 10 جولائی 2025 21:50

ڈیرہ غازی خان، ناقص صفائی اور حفظان صحت کی خلاف ورزی پر تین فوڈ پوائنٹس کو 70 ہزار روپے جرمانہ

ڈیرہ غازی خان ،ضلعی انتظامیہ اور پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے صفائی کے ناقص انتظامات اور حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر تین فوڈ پوائنٹس کو مجموعی طور پر 70 ہزار روپے جرمانہ ... مزید

کمشنر ڈیرہ غازی خان نے تونسہ میں نائب تحصیلدار اور پٹواری معطل کر دئیے

بدھ 9 جولائی 2025 20:30

کمشنر ڈیرہ غازی خان نے تونسہ میں نائب تحصیلدار اور پٹواری معطل کر دئیے

کمشنر ڈیرہ غازی خان اشفاق احمد چوہدری نے نااہلی اور مس کنڈکٹ پر سخت ایکشن لیتے ہوئے تحصیل تونسہ سے نائب تحصیلدار اور پٹواری کو معطل کر دیا ہے۔معطل ہونے والوں میں نائب تحصیلدار ریونیو سرکل نتکانی ... مزید

آر پی او   ڈیرہ غازی خان  نے  انگلش تقریری مقابلے میں پاکستان بھر میں ..

بدھ 9 جولائی 2025 17:04

آر پی او ڈیرہ غازی خان نے انگلش تقریری مقابلے میں پاکستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر نے والی نجی سکول کی طالبہ کو انعام سے نوازا

ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازی خان کیپٹن سجاد حسن خان نے لاہور میں قومی سطح پر منعقدہ انگلش تقریری مقابلے میں پاکستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی نجی سکول کی طالبہ میں فاطمہ معظم کو انعام سے ... مزید

ڈیرہ غازی خان میں وزیراعلیٰ پنجاب کے خصوصی پروگرام کے تحت معذور افراد ..

بدھ 9 جولائی 2025 17:01

ڈیرہ غازی خان میں وزیراعلیٰ پنجاب کے خصوصی پروگرام کے تحت معذور افراد میں وہیل چیئرز و معاون آلات کی تقسیم

وزیراعلیٰ پنجاب کے "اسسٹیو ڈیوائسز اینڈ وہیل چیئرز پروگرام" کے تحت معذور افراد میں معاون آلات کی تقسیم کی تقریب پناہ گاہ ڈیرہ غازی خان میں منعقد ہوئی۔ تقریب کا اہتمام محکمہ سوشل ویلفیئر و بیت المال ... مزید

غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں ایم فل،پی ایچ ڈی کے داخلہ ٹیسٹ، 1300 ..

بدھ 9 جولائی 2025 17:01

غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں ایم فل،پی ایچ ڈی کے داخلہ ٹیسٹ، 1300 سے زائد امیدواروں کی شرکت

غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے کے لیے تحریری ٹیسٹ منعقد ہوا۔ٹیسٹ میں مختلف تدریسی شعبہ جات کے 1100 سے زائد ایم فل اور 200 سے زائد پی ایچ ڈی امیدواروں نے شرکت ... مزید

ڈیرہ غازی خان میں بارڈر ملٹری پولیس کی کارروائی، چوری شدہ موٹر سائیکلیں ..

بدھ 9 جولائی 2025 16:59

ڈیرہ غازی خان میں بارڈر ملٹری پولیس کی کارروائی، چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد، دو ملزمان گرفتار

کمانڈنٹ بارڈر ملٹری پولیس محمد اسد خان چانڈیہ کی قیادت میں چیک پوسٹ راکھی گاج پر اہم کارروائی کرتے ہوئے دو چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او حبیب خان لغاری نے اپنی ... مزید

مون سون سیزن کے دوران رودکو ہیوں اور دریاؤں میں متوقع سیلابی صورتحال ..

منگل 8 جولائی 2025 22:50

مون سون سیزن کے دوران رودکو ہیوں اور دریاؤں میں متوقع سیلابی صورتحال کے پیش نظر تمام محکمے مکمل الرٹ ہیں،کمشنرڈیرہ غازی خان

کمشنرڈیرہ غازی خان اشفاق احمد چوہدری کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں رودکوہیوں اور دریاؤں میں متوقع سیلابی صورت حال کے حوالے سے پیشگی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر محمد عثمان خالد، چیف ... مزید

ڈیرہ غازی خان، ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر حفاظتی اقدامات تیز

منگل 8 جولائی 2025 22:30

ڈیرہ غازی خان، ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر حفاظتی اقدامات تیز

ڈیرہ غازی خان پولیس نے حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر اضلاع بھر میں ہنگامی حفاظتی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ترجمان ڈیرہ غازی خان پولیس کے مطابق ضلعی پولیس افسران کی ہدایت پر ایس ... مزید

ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری،خلاف ..

منگل 8 جولائی 2025 22:30

ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری،خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد

عوام کو معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی متحرک ہو گئی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی خصوصی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں غیر معیاری، ... مزید

یوم عاشور،ڈیرہ غازی خان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی متحرک

ہفتہ 5 جولائی 2025 22:40

یوم عاشور،ڈیرہ غازی خان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی متحرک

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب کے تحت ڈیرہ غازی خان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سی ای او شاہد ندیم رانا کی ہدایات پر محرم الحرام کےتحت ڈویژن ڈیرہ غازی خان کی 12 تحصیلوں کی 400 سے زائد امام ... مزید

ریسکیو 1122ڈیرہ غازی خان کی ٹیمیں امام بارگاہوں، جلوسوں اور مجالس عزاء ..

ہفتہ 5 جولائی 2025 22:30

ریسکیو 1122ڈیرہ غازی خان کی ٹیمیں امام بارگاہوں، جلوسوں اور مجالس عزاء پر ایمرجنسی سروس فراہم کرنے کے لئے تعینات

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینیئر احمد کمال کی ہدایت پر ریسکیو 1122ڈیرہ غازی خان کی ٹیموں کو محرم الحرام کے سلسلہ میں امام بارگاہوں، جلوسوں اور مجالس عزاء پر ایمرجنسی سروس فراہم کرنے کے لئے تعینات کر ... مزید

Load More