Local News of Dera Ghazi Khan in Urdu

Dera Ghazi Khan City's Local Urdu News ڈیرہ غازی خان شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Dera Ghazi Khan on UrduPoint local section. Full coverage on Dera Ghazi Khan city Local news. Including photos & videos.

ڈیرہ غازی خان شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

ڈیرہ اللہ یار میں ماہ صیام کے دوران خود ساختہ مہنگائی اشیاء خوردونوش ..

جمعہ 8 اپریل 2022 16:07

ڈیرہ اللہ یار میں ماہ صیام کے دوران خود ساختہ مہنگائی اشیاء خوردونوش سمیت گوشت پھل اور سبزیاں عوام کی دسترس سے باہر ہوگئیں

ڈیرہ اللہ یار میں ماہ صیام کے دوران خود ساختہ مہنگائی اشیاء خوردونوش سمیت گوشت پھل اور سبزیاں عوام کی دسترس سے باہر ہوگئیں تاجروں نے سرکاری نرخ نامے ردی کی ٹوکری میں پھینک کر من مانی قیمتیں مقرر ... مزید

ڈیرہ غازی خان میں ریپ و تشدد کا شکار بچہ دم توڑ گیا، ملزم گرفتار

منگل 22 مارچ 2022 16:18

ڈیرہ غازی خان میں ریپ و تشدد کا شکار بچہ دم توڑ گیا، ملزم گرفتار

ڈیرہ غازی خان کے علاقے کوٹ چھٹہ کی پولیس نے نرسری کلاس کے طالبعلم کو مبینہ طور پر ریپ اور شدید تشدد کا نشانہ بنانے والے شخص کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ریپ اور تشدد کا شکار ... مزید

راجن پور،پاک ایران دوستی بائیک ریلی لاہور سے ڈیرہ غازی خان پہنچ گئی

ہفتہ 4 دسمبر 2021 17:35

راجن پور،پاک ایران دوستی بائیک ریلی لاہور سے ڈیرہ غازی خان پہنچ گئی

پاک ایران دوستی بائیک ریلی لاہور سے ڈیرہ غازی خان پہنچ گئی۔انتظامیہ کے نمائندے اسسٹنٹ کمشنر نبیل احمد نے سیاحوں کی ریلی کا استقبال کیا اور بائیکرز کے اعزاز میں بی ایم پی لائنز میں تقریب کا انعقاد ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان،جوا ں سال لڑکی کو شادی کی غرض سے اغواء کرلیاگیا

منگل 16 نومبر 2021 16:39

ڈیرہ اسماعیل خان،جوا ں سال لڑکی کو شادی کی غرض سے اغواء کرلیاگیا

:جوا ںسال لڑکی کو شادی کی غرض سے اغواء کرلیاگیا ، مقدمہ درج ۔ تحصیل پروآ کے علاقہ خانہ شریف میں جوانسال لڑکی کو شادی کی غرض  سے اغواء کرلیاگیا ،لڑکی کے والد نے پولیس کو بتایا کہ اس کی بیٹی گھر سے جاتے ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان، سرائیکی اور پشتو کے حسین امتزاج میں خصوصی رنگا رنگ ..

پیر 4 اکتوبر 2021 15:53

ڈیرہ اسماعیل خان، سرائیکی اور پشتو کے حسین امتزاج میں خصوصی رنگا رنگ پروگرام کا انعقاد

مقامی ثقافت کے فروغ کیلئے ایپکس انسٹیٹیوٹ فار میڈیکل سائنسز کی جانب سے سرائیکی اور پشتو کے حسین امتزاج میں خصوصی رنگا رنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ ادارہ کے سربراہ ڈاکٹر نقاب مہمند کا اس موقع پر ... مزید

ڈیرہ غازی خان ،آر پی او فیصل رانا قتل اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کے ..

بدھ 29 ستمبر 2021 14:39

ڈیرہ غازی خان ،آر پی او فیصل رانا قتل اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کے مقدمہ کے اشتہاری ملزمان کی عدم گرفتاری پر برہم

آر پی او فیصل رانا نے قتل اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کے مقدمہ کے اشتہاری ملزمان کی عدم گرفتاری پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ڈی پی او راجن پور کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم،قتل کے ایک اور مقدمہ کے اشتہاری ... مزید

ڈیرہ غازی خان، سیکورٹی کے سخت انتظامات ،شہدائے کربلا کے چہلم کے سلسلہ ..

منگل 28 ستمبر 2021 16:27

ڈیرہ غازی خان، سیکورٹی کے سخت انتظامات ،شہدائے کربلا کے چہلم کے سلسلہ میں 23 جلوس نکالے گئے،47 مجالس منعقد ہوئیں

آر پی او فیصل رانا کی کمانڈ میں سیکورٹی کے سخت انتظامات میں شہدائے کربلا کے چہلم کے سلسلہ میں 23 جلوس نکالے گئے،47 مجالس منعقد ہوئیں۔تفصیلات کے مطابق شہدائے کربلا کے چہلم کے سلسلہ میں ریجن کے چاروں ... مزید

ڈیرہ غاز ی خان ،چہلم حضرت امام حسین ؓکے شیڈولڈ روائتی اور لائسنسی پروگراموں ..

بدھ 8 ستمبر 2021 15:55

ڈیرہ غاز ی خان ،چہلم حضرت امام حسین ؓکے شیڈولڈ روائتی اور لائسنسی پروگراموں کے سیکورٹی پلان تیار کرنے کے احکامات

آر پی او فیصل رانا نے چہلم حضرت امام حسین ؓکے شیڈولڈ روائتی اور لائسنسی پروگراموں کے سیکورٹی پلان تیار کرنے کے احکامات جاری کر دئیے،ریجن بھر میں چہلم کے موقع پر بھی سیکورٹی کا ہائی الرٹ محرم الحرام ... مزید

ڈیرہ غازی خان آر پی او فیصل راناکا تھانوں کے سرپرائز وزٹ

جمعہ 25 جون 2021 16:54

ڈیرہ غازی خان آر پی او فیصل راناکا تھانوں کے سرپرائز وزٹ

آر پی او فیصل راناکی طرف سے تھانوں کے سرپرائیز وزٹ جاری،ضلع راجن پور کے تھانہ جام پور،ضلع ڈی جی خان کے 2تھانوں سخی سرور اور کوٹ مبارک کی انسپکشن کی،تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب انعام غنی کے احکامات ... مزید

ڈیرہ غازی خان، سخی سرور ندی میں زائرین کی 4 بسیں گرگئیں، ایک شخص جاں ..

بدھ 4 مارچ 2020 12:47

ڈیرہ غازی خان، سخی سرور ندی میں زائرین کی 4 بسیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق

ڈیرہ غازی خان سخی سرور بارش کے باعث ندی میں اچانک طغیانی آگئی جس سے ندی میں کھڑی زائرین کی 4 بسیں پانی میں بہہ گئیں ۔ بدھ کو نجی نیوز چینل کے مطابق بسیں پانی میں بہنے کے باعث 10افراد بہہ گئے جس کے نتیجے ... مزید

ڈیرہ غازی خان کی متعدد سڑکیں ٹُوٹ پھوٹ کا شکار، حادثات آئے روز کا معمول ..

پیر 4 نومبر 2019 15:23

ڈیرہ غازی خان کی متعدد سڑکیں ٹُوٹ پھوٹ کا شکار، حادثات آئے روز کا معمول بن گئے

ڈیرہ غازی خان تا چوٹی زیریں براستہ چِٹ ڈگر اور براستہ مانکہ روڈ، ڈیرہ غازی خان تا سخی سرور، رابطہ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ جس کے سبب ٹرانسپورٹیشن اور ٹریفک کیلیے شدید مشکلات پیدا ہو رہی ہیں۔ مذکورہ ... مزید

ڈیرہ غازی خان ، بس کھائی میں گرنے سے 20 افرادزخمی

جمعہ 13 ستمبر 2019 14:05

ڈیرہ غازی خان ، بس کھائی میں گرنے سے 20 افرادزخمی

ڈیرہ غازی خان میںمسافر بس تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 20 افرادجھلس ہوگئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کوڈیرہ غازی خان کے علاقے میں مسافر بس تیز رفتاری میں موڈ کاٹتے ہوئے گہری ... مزید

ڈیرہ اللہ یار میں پولیس اور سی آئی کی مشترکہ کارروائیاں پانچ ملزمان ..

جمعہ 6 ستمبر 2019 17:30

ڈیرہ اللہ یار میں پولیس اور سی آئی کی مشترکہ کارروائیاں پانچ ملزمان گرفتار ٹرک سے چھالیہ کی بھاری کھیپ برآمد کر لی گئی

ڈیرہ اللہ یار میں پولیس اور سی آئی کی مشترکہ کارروائیاں پانچ ملزمان گرفتار ٹرک سے چھالیہ کی بھاری کھیپ برآمد کر لی گئی تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی نصیرآباد رینج شہاب عظیم لہڑی اور ایس ایس پی جعفرآباد ... مزید

چشمہ رائٹ بنک کینال میں مسافربس گر گئی ،ْ 8افراد جاں بحق ،ْ متعدد زخمی ..

پیر 10 دسمبر 2018 15:20

چشمہ رائٹ بنک کینال میں مسافربس گر گئی ،ْ 8افراد جاں بحق ،ْ متعدد زخمی ،ْچار بچالیا گیا

ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ کے قریب ہیڈسوبا پر چشمہ رائٹ بنک کینال میں مسافربس گر گئی جس کے نتیجے میں 8افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ،ْ چار کو بچالیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تونسہ کے قریب ... مزید

میر عبداللہ لانگو بلا مقابلہ ڈسٹرکٹ چیئرمین قلات منتخب ہونے پر دل کی ..

ہفتہ 18 اگست 2018 16:13

میر عبداللہ لانگو بلا مقابلہ ڈسٹرکٹ چیئرمین قلات منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، عنایت بابرودیگر کا مشترکہ بیان

بلوچستان عوامی پارٹی خالق آباد کے ترجمان عنایت بابر,محمدعلی لانگو,ڈاکٹرذوالفقارعلی نیچاری,عارف لانگو,بابوحقدادنیچاری,ضمیرنیچاری و دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ میر عبداللہ لانگو بلا مقابلہ ... مزید

نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

جمعہ 17 اگست 2018 17:02

نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

خالق آباد منگچر نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ایک شخص زخمی لیویز ذرائع کے مطابق آج تقریبا 2 بجے ماشاء اللہ ہوٹل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں زینت اللہ ... مزید

ڈیرہ غازی خان میں ٹیچنگ ہسپتال کے میٹرنٹی وارڈ کی انتظامیہ کی غفلت ..

ہفتہ 9 جون 2018 14:52

ڈیرہ غازی خان میں ٹیچنگ ہسپتال کے میٹرنٹی وارڈ کی انتظامیہ کی غفلت ‘خاتون نے ہسپتال کے گیٹ پر بچے کو جنم دیدیا

ڈیرہ غازی خان میں ٹیچنگ اسپتال کے میٹرنٹی وارڈ کی انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے باعث خاتون نے اسپتال کے گیٹ پر بچے کو جنم دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے میں ٹیچسنگ اسپتال کے میٹرنٹی وارڈ ... مزید

ڈیرہ غازی خان ،ْ

جمعرات 26 اپریل 2018 15:28

ڈیرہ غازی خان ،ْ

ڈیرہ غازی خان کے قدامت پسند ماحول میں ایک بہادر خاتون ٹیچر گھر سے 27 کلومیٹر دور موٹر سائیکل چلاکر اسکول جاتی ہیں، جہاں وہ قبائلی بچوں کو تعلیم دیتی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 33 سالہ ماہ جبین بی بی ڈیرہ ... مزید

ڈیرہ غازی خان میں مسافر وین اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم میں دو افراد ..

پیر 12 جون 2017 14:27

ڈیرہ غازی خان میں مسافر وین اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم میں دو افراد لقمہ اجل بن گئے

ڈیرہ غازی خان میں مسافر وین اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم میں دو افراد لقمہ اجل بن گئے ۔ اطلاعات کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کی وجہ سے پیش آیا جس کی وجہ سے ٹرک کا ڈرائیور قابو نہ پاسکا اور ٹرک مخالف ... مزید

ڈیرہ غازیخان ، ٹرک اور وین میں تصادم ، 2 جاں بحق

پیر 12 جون 2017 12:26

ڈیرہ غازیخان ، ٹرک اور وین میں تصادم ، 2 جاں بحق

ڈی جی خان میں مسافر وین اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم میں دو افراد جابحق ۔ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ تیزرفتاری کی وجہ سے پیش آیا جس کی وجہ سے ٹرک کا ڈرائیور قابو نہ پاسکا اور ٹرک مخالف سمت سے آنیوالی ... مزید

Load More