
Dera Ismail Khan News in Urdu
ڈیرہ اسماعیل خان کی تازہ ترین خبریں
-
ہمارا پاکستان سے میرا پاکستان کا شعور تمام پاکستانیوں میں پیدا کرنا وقت کی ضرورت ہے،وائس چانسلر
جمعرات 23 مارچ 2023 - -
سی پیک انٹرچینج یارک کراسنگ سے 20لاکھ روپے مالیت کی ایس ڈی ٹی لائن چوری ،مقدمہ درج
جمعرات 23 مارچ 2023 -
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں 23مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے اعجاز شہید پولیس لائن میں تقریب کا انعقاد
جمعرات 23 مارچ 2023 - -
ہمارا پاکستان سے میرا پاکستان کا شعور تمام پاکستانیوں میں پیدا کرنا وقت کی ضرورت ہے ،پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ
اقدام سے نہ صرف پاکستان کی عزت و وقار پوری دنیا میں ہو گی بلکہ ملک ترقی و خوشحالی کی منازل طے کریگا ‘وائس چانسلر گومل یونیورسٹی کا یوم پاکستان بارے منعقدہ تقریب سے خطاب ... مزید
بدھ 22 مارچ 2023 - -
دفعہ144کی خلاف ورزی پر علی امین گنڈاپور،فوکل پرسنز اورساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج
منگل 21 مارچ 2023 - -
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کی جوابی کارروائی سے دہشتگرد پسپا
منگل 21 مارچ 2023 - -
صحافی معاشرے میں تصدیق شدہ اور صحیح خبر لوگوں تک پہنچاتے ہیں ،مولانا لطف الرحمن
الیکشن سے ہم فرار نہیں چاہتے ،جنرل الیکشن ہونے چاہئیں اور وقت پر ہوں ،پی ڈی ایم کی حکومت ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے دن رات کوشاں ہے،سابق پارلیمانی لیڈرجے یوآئی
منگل 21 مارچ 2023 - -
ڈیرہ اسماعیل خان،دہشتگردوں کا کھتی چیک پوسٹ پر حملہ ،ایک پولیس اہلکارزخمی ہوگیا
منگل 21 مارچ 2023 - -
ڈیرہ اسماعیل خان،نالی کی صفائی کے تنازعہ پر 44سالہ شخص قتل،مقتول کے بھائی کی رپورٹ پرمقدمہ درج
منگل 21 مارچ 2023 - -
جسمانی تعلیم نوجوانوں میں نظم ونسق، احساس ذمہ داری اور قائدانہ صلاحیتوں کیلئے راہ ہموار کرتی ہے،رجسٹرار گومل یونیورسٹی
منگل 21 مارچ 2023 -
-
گومل یونیورسٹی سب کیمپس ٹانک میں سپورٹس گالا اختتام پزیر
آج کے دور میں بیماریوں ، ڈپریشن اورعدم برداشت کی سب سے بڑی وجہ مثبت صحت مندانہ سرگرمیوں کا فقدان ہے ، شبیر احمد کنڈی
منگل 21 مارچ 2023 - -
لاہور سے آمد پر مجھ پر 3 حملے کرائے گئے، علی امین گنڈاپور
جس نے بھی لندن پلان بنایا وہ ملک کا خیرخواہ نہیں ہے، سابق وزیر
منگل 21 مارچ 2023 - -
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا حملہ، 3 فوجی جوان جام شہادت نوش کر گئے
پولیس چیک پوسٹ پر حملے کے بعد شدید فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد بھی جہنم واصل کر دیے گئے
محمد علی منگل 21 مارچ 2023 -
-
عمران خان نے سیاسی بحران پیدا کیا، اتحادی حکومت ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے دن رات کوشاں ہے ،امیرجمیت علمائے اسلام مولانا لطف الرحمن
منگل 21 مارچ 2023 - -
ڈیرہ اسماعیل خان میں چور رضوان آرائیں نامی شخص کے گھر سے7تولے سونے کے زیورات اور ساڑھے 3 لاکھ روپے کی نقدی چوری
منگل 21 مارچ 2023 - -
ماہ رمضان المبارک کے دوران سحری و افطاری کے اوقات میں پیسکو کی جانب سے لوڈشیڈنگ نہیں کی جائےگی،چیف ایگزیکٹیو پیسکو
منگل 21 مارچ 2023 - -
ڈیرہ پولیس کا ماہِ رمضان المبارک کے لیے سکیورٹی پلان تشکیل
پیر 20 مارچ 2023 - -
چہکان کے قریب حادثہ میں شیخ الحدیث مولانا محمودالحسن جاں بحق
پیر 20 مارچ 2023 -
ڈیرہ اسماعیل خان کے مضامین
-
تحریک انصاف کے عزیز اللہ علی زئی کم عمر ترین ضلع ناظم منتخب
عزیز اللہ خان علی زئی کے چچا زاد بھائی، سابق صوبائی وزیر، ڈیڈیک چیئر مین نوابزادہ سمیع اللہ خان علی زئی نے رنگ ماسٹر کے طور پر ایک بار پھر کامیاب سیاسی گیم کھیلی اور نہ صرف تحریک انصاف کی قیادت کی ..
-
کرپشن کے خلاف مہم میں تیزی
واضح رہے کہ خیبرپختونخواہ میں گذشتہ دس ماہ کے دوران اینٹی کرپشن کے صوبائی سربراہ نوابزادہ ضیااللہ طوروکی سربراہی میں صوبہ بھر کے تمام اضلاع میں سب سے زیادہ بہتر کارکردگی جنوبی اضلاع کی رہی ہے
مزید مضامین
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.