National News of Dera Ismail Khan in Urdu

Dera Ismail Khan City's National Urdu News ڈیرہ اسماعیل خان شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Dera Ismail Khan on UrduPoint local section. Full coverage on Dera Ismail Khan city National news. Including photos & videos.

ڈیرہ اسماعیل خان شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان،گومل میڈیکل کالج میں سالانہ کھیلوں کے مقابلوں کا ..

بدھ 24 اپریل 2024 17:40

ڈیرہ اسماعیل خان،گومل میڈیکل کالج میں سالانہ کھیلوں کے مقابلوں کا افتتاح کر دیا گیا

گومل میڈیکل کالج میں سالانہ کھیلوں کے مقابلوں کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں فرسٹ ایئر سے لے کر فائنل ایئر کے طلبہ نے بھرپور تیاری کرکے شاندار طریقہ سے گرا?نڈ میں انٹری کی جسے گومل میڈیکل ... مزید

ڈی آئی خان، جوتوں کے سٹورمیں آتشزدگی ،لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر

منگل 23 اپریل 2024 23:12

ڈی آئی خان، جوتوں کے سٹورمیں آتشزدگی ،لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر

درابن روڈ لچھرا اڈہ پر جوتوں کے سٹورمیں آتشزدگی لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پا کر دیگر دکانوں کو نقصان سے بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں ... مزید

ڈی آئی خان، سرکلر روڈ پر دو موٹرسائیکلوں میں تصادم ،خاتون سمیت تین ..

منگل 23 اپریل 2024 23:08

ڈی آئی خان، سرکلر روڈ پر دو موٹرسائیکلوں میں تصادم ،خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی

اسٹیٹ لائف بلڈنگ کے قریب سرکلر روڈ پر دو موٹرسائیکلوں کے تصادم میں خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو ٹراما سنٹر منتقل کر دیاگیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان شہر کے بارونق علاقہ ... مزید

کلاچی ،خفیہ اطلاع پر سیکورٹی فورسز کی کارروائی ،فائرنگ تبادلے میں ..

منگل 23 اپریل 2024 23:08

کلاچی ،خفیہ اطلاع پر سیکورٹی فورسز کی کارروائی ،فائرنگ تبادلے میں مطلوب دہشتگرد جہانزیب سمیت آٹھ دہشتگرد مارے گئے

کلاچی میں خفیہ اطلاع پر سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی دہشتگردوں اور سیکورٹی فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ مطلوب دہشتگرد جہانزیب سمیت آٹھ دہشتگرد مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان، سرکلر روڈ پر دو موٹرسائیکلوں کے تصادم میں خاتون سمیت ..

منگل 23 اپریل 2024 17:16

ڈیرہ اسماعیل خان، سرکلر روڈ پر دو موٹرسائیکلوں کے تصادم میں خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں اسٹیٹ لائف بلڈنگ کے قریب سرکلر روڈ پر دو موٹرسائیکلوں کے تصادم میں خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ڈیرہ اسماعیل خان شہر کے بارونق علاقہ سرکلر روڈ پر اسٹیٹ لائف بلڈنگ کے ... مزید

معاشی استحکام وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ، رکن قومی اسمبلی ..

منگل 23 اپریل 2024 16:59

معاشی استحکام وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ، رکن قومی اسمبلی نائمہ کنول

رکن قومی اسمبلی نائمہ کنول نے کہا ہے کہ معاشی استحکام وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ویڑن کے تحت عوام کی خوشحالی یقینی بنانے کے لیئے اتحادی حکومت میں اپنا ... مزید

گومل یونیورسٹی   اورہائیرایجوکیشن کمیشن   کے باہمی اشتراک سےشجرکاری ..

اتوار 21 اپریل 2024 16:40

گومل یونیورسٹی اورہائیرایجوکیشن کمیشن کے باہمی اشتراک سےشجرکاری مہم کا افتتاح

گومل یونیورسٹی کے فنانشنل ایڈ آفس اورہائیرایجوکیشن کمیشن اسلام آباد گرین یوتھ موومنٹ کلب کے باہمی اشتراک سے ہونے والی شجرکاری مہم اورویسٹ بن مہم کا افتتاح ہو گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر ... مزید

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستان کسٹم کے انسپکٹر اور کانسٹیبل سمیت3 ..

اتوار 21 اپریل 2024 16:30

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستان کسٹم کے انسپکٹر اور کانسٹیبل سمیت3 افراد شہید جبکہ ایک زخمی

سی پیک پر یارک ٹول پلازہ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پاکستان کسٹم کے انسپکٹر اور کانسٹیبل سمیت3 افراد شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔ پاکستان کسٹم اینٹی سمگلنگ یونٹ کے اہلکاروں کی گاڑی پر نامعلوم ... مزید

ڈیرہ اسمعٰیل خان میں مسلح افراد کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید، چار زخمی

اتوار 21 اپریل 2024 13:35

ڈیرہ اسمعٰیل خان میں مسلح افراد کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید، چار زخمی

صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمعٰیل خان میں یارک ٹول پلازہ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے کسٹم کے 2 اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔پولیس نے بتایا کہ ڈیرہ اسمعٰیل خان یارک ٹول پلازہ کے قریب ملزمان ... مزید

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی نے شجرکاری مہم اورویسٹ بن کا افتتاح کر دیا

ہفتہ 20 اپریل 2024 21:05

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی نے شجرکاری مہم اورویسٹ بن کا افتتاح کر دیا

گومل یونیورسٹی کے فنانشنل ایڈ آفس اورہائیرایجوکیشن کمیشن اسلام آباد گرین یوتھ موومنٹ کلب کے باہمی اشتراک سے ہونے والی شجرکاری مہم اورویسٹ بن مہم کا افتتاح ہو گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر ... مزید

پولنگ میٹریل تقسیم کا معائنہ،عوام کو اپنا حق رائے استعمال کرنے کیلئے ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:37

پولنگ میٹریل تقسیم کا معائنہ،عوام کو اپنا حق رائے استعمال کرنے کیلئے پر امن ماحول فراہم کیا جائے گا،ڈی پی او ناصر محمود

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ ناصر محمود نے رتہ کلاچی اسٹیڈیم میں کل اتوار کو ہونیوالے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ میٹریل کی تقسیم کے کا جائزہ لیا ہے۔ اس موقع پر ایس پی سٹی محمد اسحاق، ایس پی صدر ... مزید

منشیات سمگلنگ کے دھندہ میں ملوث 02 لیڈی سملگر گرفتار 6215 گرام چرس برآمد،

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:32

منشیات سمگلنگ کے دھندہ میں ملوث 02 لیڈی سملگر گرفتار 6215 گرام چرس برآمد،

ڈیر ہ پولیس نے منشیات سمگلنگ کے دھندہ میں ملوث 02 خواتین سملگر کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 6215 گرام چرس برآمد کرلی ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ ناصر محمود کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی محمد عدنان ہمراہ ایس ... مزید

ضمنی انتخابات کا سیکورٹی پلان جاری  ،انتخابی حلقہ 03 زون ،04 سرکل،08 سیکٹرز ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:29

ضمنی انتخابات کا سیکورٹی پلان جاری ،انتخابی حلقہ 03 زون ،04 سرکل،08 سیکٹرز اور 27 سب سیکٹرز میں تقسیم

ضلع ڈیرہ پولیس نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 44 پر ہونیوالے ضمنی انتخابات کا سیکورٹی پلان جاری کردیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ ناصر محمود نے ہفتہ کو میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ ضمنی انتخابات میں ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان میں 44-NA پر ضمنی الیکشن کو پر امن ماحول انعقاد کے لیے ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:29

ڈیرہ اسماعیل خان میں 44-NA پر ضمنی الیکشن کو پر امن ماحول انعقاد کے لیے تیاریاں مکمل

ڈیرہ اسماعیل خان میں 44-NA پر ضمنی الیکشن کو پر امن ماحول انعقاد کے لیے تیاریاں مکمل کر لیں گئی ہیں۔کمشنر آفس کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پرامن ماحول میں انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے ... مزید

ڈیرہ شہر اور مضافاتی علاقوں میں شدید بارش ، کھڑی فصلوں کو نقصان  پہاڑ ..

جمعہ 19 اپریل 2024 17:40

ڈیرہ شہر اور مضافاتی علاقوں میں شدید بارش ، کھڑی فصلوں کو نقصان پہاڑ پور میں مکان کی چھت گر گئی۔

ڈیرہ شہر اور مضافاتی علاقوں میں شدید بارش سے کھڑی فصلوں کو نقصان ، پہاڑ پور میں مکان کی چھت گر گئی۔ ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور مضافاتی علاقوں نائیویلہ‘ پہاڑپور‘ رنگ پور‘ کڑی خیسور اور پروآ سمیت کئی ... مزید

ڈسٹرکٹ جوڈیشری ڈیرہ میں بہتری اور اصلاحات کو عمل تیزی سے جاری

جمعہ 19 اپریل 2024 17:13

ڈسٹرکٹ جوڈیشری ڈیرہ میں بہتری اور اصلاحات کو عمل تیزی سے جاری

پشاور ہائی کورٹ پشاور کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عثمان ولی خان کی خصوصی دلچسپی اور کاوشوں کے باعث ضلع عدلیہ ڈیرہ میں بہتری اور اصلاحات کا عمل تیزی کے ساتھ جاری ہے ،ڈسٹرکٹ جوڈیشری ... مزید

منشیات کو عمر قید سخت اور5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی گئی

جمعہ 19 اپریل 2024 17:13

منشیات کو عمر قید سخت اور5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی گئی

ایڈیشنل سیشن جج 3 ڈیرہ اسماعیل خان سید مدثر شاہ ترمذی نے کروڑوں روپے مالیت کی51 کلو گرام سے زائد چرس برآمد ہونے کے مقدمہ میں بدنام زمانہ منشیات سمگلر نسیم علی کو عمر قید سخت اور5 لاکھ روپے جرمانہ کی ... مزید

ڈی پی او ڈیرہ ناصر محمود کا دور افتادہ تھانہ چودھوان کا دورہ

جمعرات 18 اپریل 2024 15:51

ڈی پی او ڈیرہ ناصر محمود کا دور افتادہ تھانہ چودھوان کا دورہ

ایس پی صدر اور ایس ایچ او نے سیکورٹی انتظامات بارے بریف کیا،ڈیرہ پولیس عوام کی جان ومال کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے،ناصر محمود، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ ناصر محمود نے دور افتادہ تھانہ چودھوان کا دورہ ... مزید

ضمنی انتخاب حلقہ این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان 1 پر 21 اپریل کو ضمنی الیکشن ..

جمعرات 18 اپریل 2024 15:51

ضمنی انتخاب حلقہ این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان 1 پر 21 اپریل کو ضمنی الیکشن ہونگے

ضمنی انتخابات کی سیکورٹی پر تعینات عملہ کیلئے تریبتی ورکشاپ کا انعقاد، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ ناصر محمود کی ہدایت پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ڈیرہ انور خان، ڈی ایس پی سیکورٹی ڈیرہ سردار عالمگیر خان ... مزید

موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث چھ رکنی گینگ گرفتار

بدھ 17 اپریل 2024 17:21

موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث چھ رکنی گینگ گرفتار

ڈی ایس پی سٹی سرکل حافظ محمد عدنان اور ایس ایچ او تھانہ سٹی سردار ارسلان خان گنڈہ پور کی ایک اور کامیاب کاروائی، موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث چھ رکنی گینگ گرفتار،چوری شدہ دس عدد موٹرسائیکلز ... مزید

Load More