Dinga News in Urdu
News about Dinga City ڈنگہ شہر کی خبریں - Read Local Dinga News and Breaking Dinga News on UrduPoint Local section of Dinga City. Full coverage of Dinga Pakistan including photos, videos and more.
ڈنگہ کی تازہ ترین خبریں

پیر 29 جولائی 2024 16:44
کھاریاں،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محمد آصف جاں بحق ،محمد راسب شدید زخمی
ڈنگہ روڈ پر پنڈی سلطان پور کے قریب فائرنگ کا واقعہ ڈنگہ خورد سے کھاریاں کچہری پیشی پر آنے محمد آصف اور محمد راسب پر فائرنگ گھات لگائے نامعلوم افراد نے محمد آصف اور محمد راسب پر فائرنگ کی محمدآصف ... مزید

اتوار 6 فروری 2022 00:16
کھاریاں،ڈنگہ شہر کے مین بازار میں چھ مسلح ملزمان جیولرزسے ایک کروڑ روپے مالیت کے زیورات لیکر فرار ہو گئے
ڈنگہ شہر کے مین بازار میں چھ مسلح ملزمان جیولرزسے ایک کروڑ روپے مالیت کے زیورات لیکر فرار ہو گئے،اطلاع پر ڈی ایس پی افتخار تارڑکھاریاں ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ لیاقت گجر اور تاجر برادری موقع پر پہنچ ... مزید

بدھ 10 نومبر 2021 14:50
ڈنگہ روڈ پر پر یکے بعد دیگرے دو ٹریفک حادثات میں ایک طالبہ سمیت 2 افراد جاں بحق
ڈنگہ روڈ پر پر یکے بعد دیگرے دو ٹریفک حادثات میں ایک طالبہ سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیئں کھاریاں میں جی ٹی روڈ پر آئل ٹینکر کی موٹر سائیکل سواروں کوٹکر سی16ویں ... مزید

بدھ 3 مارچ 2021 23:24
کھاریاں،مزدا بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ،25افراد زخمی
ڈنگہ روڈ کھاریاں پر منڈی بہائوالدین سے کھاریاں آنیوالی مزدا بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجہ میں خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال میں منتقل کیا گیا۔ریسکیو 1122،ایدھی ... مزید

بدھ 22 مئی 2019 23:18
گجرات: ڈنگہ میں22 سالہ ماریہ کو تیزاب ڈال کر اس کا پورا چہرہ بگاڑ دیا
ڈنگہ میں22 سالہ ماریہ کو تیزاب ڈال کر اس کا پورا چہرہ بگاڑ دیا تھا دو سال تک اس کو خفیا جگہ پر رکھا ماں باپ کو ملنے کی اجازت نہ دی اب ماریہ کہ والد نے جب ملاقات کی تو وڈیو وائرل ہونے پر وزیر اعلیٰ پنجاب ... مزید

جمعہ 13 جولائی 2018 16:49
عسکری صاحب ساری زندگی جو درس دیتے رہے اس پر عملدرآمد نہ کرا سکے،چوہدری جعفر اقبال
این اے 70 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار و سابق وزیر مملکت چوہدری جعفر اقبال نے کہا ہے کہ عسکری صاحب ساری زندگی جو درس دیتے رہے اس پر عملدرآمد نہ کرا سکے،شہری آزادیاں آمرانہ ادوار میں سلب ہوتی ہیں،نواز شریف ... مزید

ہفتہ 17 فروری 2018 18:06
کھاریاں ، ڈنگہ روڈ اوورہیڈ برج پر موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم، چار خواتین اور ایک بچے سمیت سات افراد زخمی
ڈنگہ روڈ اوورہیڈ برج پر موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم، چار خواتین اور ایک بچے سمیت سات افراد زخمی۔ زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کھاریاں میں ابتدائی طبی امداد دی گئی جبکہ دو شدید زخمیوں کو عزیز ... مزید

اتوار 3 دسمبر 2017 14:02
رانا ثنا اللہ نے استعفیٰ نہیں دیا تو میں مستعفی ہو جاؤں گا ،رکن پنجاب اسمبلی طارق محمود
:مسلم لیگ ن کے ایک اور صوبائی رکن اسمبلی نے رانا ثنا اللہ کے استعفیٰ نہ دینے کی صورت میں پارٹی سے بغاوت کا اعلان کر دیا ۔مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی طارق محمود نے را نا ثنا اللہ کے استعفیٰ نہ دینے ... مزید

بدھ 17 ستمبر 2014 23:18
ڈنگہ،چوروں نے میں بازار میں کپڑے اور جوتوں کی دوکانوں میں نقب لگا کرہزاروں روپے لوٹ لئے
چوروں نے میں بازار میں کپڑے اور جوتوں کی دوکانوں میں نقب لگا کرہزاروں روپے لوٹ لئے ،تفصیل کے مطابق گزشتہ رات چورون نے مین بازار میں نقب لگا کر انصاف کلاتھ ہاؤس اور مطلوب حسین کی کپڑے اور شوز کی دوکانوں ... مزید

پیر 11 اگست 2014 19:43
ڈنگہ،پولیس کی مبینہ فائرنگ سے خاتون سمیت2افراد شدید زخمی
ڈنگہ پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ایک خاتون سمیت2افراد شدید زخمی،زخمیوں میں خاتون کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈنگہ پولیس نے حملہ چوہان ڈنگہ میں منشیات کے شبہ میں چھاپہ مارا،اس ... مزید

اتوار 20 جنوری 2013 20:58
انتخابات مقررہ وقت پر ہونگے،قمر زمان کائرہ
وزیراطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سیاسی قوتوں کومل کر ملک کو دہشتگردی کے گرداب سے نکالنا ہوگا ۔ انتخابات مقررہ وقت پر ہونگے۔ ڈنگہ میں جلسے سے خطاب میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں ... مزید

اتوار 18 اکتوبر 2009 12:26
ڈنگہ، سنگین وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزم پولیس مقابلہ میں ہلاک
ڈنگہ کے نواحی گاؤں کھوڑی عالم میں پولیس مقابلہ موضع کراڑیوالہ میں متعدد قاتلوں ودیگر سنگین وارداتوں میں ملوث اشتہاری ملزم محمد احسان عرف شانہ 4گھنٹے جاری رہنے والے پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔تفصیلات ... مزید

اتوار 13 ستمبر 2009 12:21
ڈنگہ، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے نوجوان کو زخمی کردیا، پونے تین لاکھ نقدی ،موبائل چھین کر فرار
دن دیہاڑے دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو زخمی کردیا اور پونے تین لاکھ نقدی اور ایک عدد موبائل چھین کر فرار ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق مدینہ کالونی ... مزید

منگل 14 اپریل 2009 17:05
ڈنگہ،چور کئی دکانوں کی چھتیں پھاڑ کرلاکھوں روپے لے اڑے
نامعلوم چور میلاد چوک ڈنگہ میں واقع محمد سعید بٹ مرغی فروش اورڈیکوریشن کی دکان کی چھت پھاڑ کر چھ لاکھ ستر ہزار روپے نقد چراکرلے گئے بتایا گیا ہے کہ محمدسعید بٹ دیگرمرغی فروشوں چھ لاکھ ساٹھ ہزار روپے ... مزید

پیر 2 فروری 2009 14:47
صدر کے اختیارات وزیراعظم کو منتقل ہونے چاہئیں‘قمرزمان کائرہ، لوڈ شیڈنگ آج ختم ہو سکتی ہے عوام کو 14روپے فی یونٹ کے حساب سے بل ادا کرنا پڑے گا ، چیف جسٹس اور جج میں کوئی فرق نہیں ہوتا افتخار چوہدری ..
وفاقی وزیر امور کشمیر و شمالی علاقہ جات چوہدری قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ پیپلزپارٹی کی پیدا کردہ نہیں لوڈ شیڈنگ تین سال قبل سے شروع ہے پیپلزپارٹی کا کوئی قصور نہیں ہے بجلی کی لوڈ ... مزید

پیر 15 دسمبر 2008 15:26
تیل کی قیمتیں مزید کم ہوں گی‘ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کیا جا رہا ہے‘قمرالزمان کائرہ
وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری قمرالزمان کائرہ ڈنگہ میں نو روز قبل آگ سے جل کر ہلاک ہونے والے خاندان کے 6افراد جس میں پانچ بچے اور ان کی والدہ رضوانہ شامل تھے کے گھر گئے اور متاثرہ خاندان سے اظہار تعزیت ... مزید

منگل 23 ستمبر 2008 16:55
کشمیر پالیسی تمام جماعتوں کی مشاورت سے بنائی جائے گی ، مسئلہ کشمیریوں کی خواہش کے مطابق حل ہو گا، قمر الزمان کائرہ
پیپلز پارٹی کے وفاقی وزیر امور کشمیر و شمالی علاقہ جات چوہدری قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی صورت حال انتہائی خراب ہے صدر پاکستان آصف علی زرداری اور وزیر اعظم گیلانی معیشت کی تیزی کے لئے ... مزید

منگل 19 فروری 2008 13:28
ڈنگہ،این اے106 پر پیپلزپارٹی کے قمرالزمان کائرہ کامیاب،صوبائی نشست پر ق لیگ کا امیدوار215ووٹوں سے منتخب
این اے 106 ڈنگہ سے پیپلزپارٹی کے امیدوار چوہدری قمرزمان کائرہ کائرہ 18249 ووٹوں کی برتری سے کامیاب ہوگئے انہوں نے 88083 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے حریف مسلم لیگ ق کے سید نورالحسن شاہ نے 69834ووٹ حاصل کیے اس کے ... مزید

اتوار 23 دسمبر 2007 18:07
پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو بولی لگا کر ٹکٹ دیئے گئے ۔ پرویزالہی۔۔۔نواز شریف کیسے مسلم لیگی ہیں جو اپنی سیٹیں پی پی کی جھولی میں ڈال رہے ہیں، ڈنگہ میں جلسہ سے خطاب
سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کی حکومت برسر اقتدار آتے ہی سب سے پہلے اہلیان ڈنگہ کو سوئی گیس مہیا کی جائے گی ، گزشتہ روز بوائز کالج ڈنگہ میں جلسہ عام ... مزید

ہفتہ 8 دسمبر 2007 14:47
ڈنگہ، اچانک بستر کو آگ لگنے سے الیکٹریشن ہلاک
بستر کو آگ لگنے سے 23سالہ الیکٹریشن جھلس کرہلاک ہوگیا،تفصیلات کے مطابق محلہ غوثیہ مہریہ ڈنگہ کا رہائشی مصطفی شہزاد ولد محمد فاضل مغل الیکٹریشن کاکام کرتاتھا گزشتہ روز وہ ڈاکٹر قدیر خان رو ڈپرواقع ... مزید