Important News of Dir Upper in Urdu

Dir Upper City's Important Urdu News دیر بالا شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Dir Upper on UrduPoint local section. Full coverage on Dir Upper city Important news. Including photos & videos.

دیر بالا شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع

منگل 23 اپریل 2024 22:55

سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع

سعودی عرب سے دیر لوئر آئی 37 سالہ خاتون 22 سالہ نوجوان احد کے ساتھ لاپتا ہوگئی، سعودی حکومت کی درخواست پر وزیراعظم نے نوٹس لیتے ہوئے بازیاب کرانے کا حکم جاری کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب سے خیبر ... مزید

شیر تو آخر بلی نکلا‘ مجھے موقع دیں‘ ملک کی قسمت بدل دوں گا، بلاول بھٹو ..

منگل 21 نومبر 2023 15:48

شیر تو آخر بلی نکلا‘ مجھے موقع دیں‘ ملک کی قسمت بدل دوں گا، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شیر تو آخر بلی نکلا، مجھے موقع دیں تو ملک کی قسمت بدل دوں گا، امید ہے 8 فروری کوالیکشن ہوں گے اور ہم کامیاب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق اپر ... مزید

فیس بک پر دوستی بھارتی لڑکی کو نئی دہلی سے پاکستان کھینچ لائی

اتوار 23 جولائی 2023 15:51

فیس بک پر دوستی بھارتی لڑکی کو نئی دہلی سے پاکستان کھینچ لائی

فیس بک پر دوستی ہونے کے بعد بھارتی لڑکی پاکستان پہنچ گئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والی 35 سالہ لڑکی انجو کی 29 سالہ نصراللہ سے دوستی ہوئی، جس کے بعد وہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی ... مزید

امریکا ، اسرائیل اور ہندوستان کا ایجنڈا نافذ کرنے کیلئے انہیں لایا ..

ہفتہ 4 جون 2022 18:45

امریکا ، اسرائیل اور ہندوستان کا ایجنڈا نافذ کرنے کیلئے انہیں لایا گیا،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت مہنگائی کے نام پر سازش کے تحت گرائی گئی، امریکا ، اسرائیل اور ہندوستان کا ایجنڈا نافذ کرنے کیلئے انہیں لایا ... مزید

امپورٹڈ نے حکومت نے رات کوگیس کی قیمت 45 فیصد بڑھا کرایک اور تحفہ دے ..

ہفتہ 4 جون 2022 17:24

امپورٹڈ نے حکومت نے رات کوگیس کی قیمت 45 فیصد بڑھا کرایک اور تحفہ دے دیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ نے حکومت نے رات کو45 فیصد گیس کی قیمت بڑھا کر تحفہ دیا ،پی ٹی آئی حکومت نے ٹیکس اکٹھا کرکے پیٹرول ڈیزل پر سبسڈی دی، ہمارے ... مزید

آرمی چیف کا اپردیر مالاکنڈ ڈویژ ن کا دورہ

بدھ 28 اکتوبر 2020 19:35

آرمی چیف کا اپردیر مالاکنڈ ڈویژ ن کا دورہ

آرمی چیف نے پاک فوج کے جوانوں کو چوکنا رہنے کی ہدایت کر دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی جانب سے بدھ کے روز اپردیر مالاکنڈ ... مزید

دیر بالا میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہوگئے

اتوار 18 اگست 2019 18:33

دیر بالا میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہوگئے

دیر بالا میں دھماکا ہوگیا، دھماکے میں4افراد جاں بحق ، 6 زخمی ہوگئے ہیں، دھماکا ریموٹ کنٹرول سے کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دیر بالا کے علاقے گما ڈھنڈ میں دہشتگرد حملہ ہوا ہے، دہشتگردوں نے گما ... مزید

دیر بالا میں ڈاکٹروں کی جانب سے مردہ قرار دی جانے والی بچی زندہ ہو گئی

منگل 8 جنوری 2019 19:41

دیر بالا میں ڈاکٹروں کی جانب سے مردہ قرار دی جانے والی بچی زندہ ہو گئی

:چائلڈ اسپیشلسٹ کی جانب سے مردہ قرار دی گئی بچی تدفین کے وقت کفن میں لپٹی رو پڑی ۔بچی کو زندہ پاکر اہل خانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق یہ حیران کن واقعہ خیبر پختونخواہ کے علاقے اپر دیر ... مزید

پارٹی ایک بینرز مختلف،شریف خاندان میں اختلافات جلسوں میں بھی سامنے ..

جمعرات 15 فروری 2018 16:17

پارٹی ایک بینرز مختلف،شریف خاندان میں اختلافات جلسوں میں بھی سامنے آ گئے

شریف خاندان میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز اور حمزہ شہباز کے درمیان اختلافات کی خبریں تو اکثر میڈیا میں آتی رہتی ہیں لیکن اب یہ اختلافات جلسوں میں بھی سامنے آنے لگ گئے ... مزید

بےنظیرکےبعد زرداری اوربلاول آگئے،بلاول کوتواُردوبھی بولنی نہیں آتی،عمران ..

جمعہ 27 اکتوبر 2017 16:00

بےنظیرکےبعد زرداری اوربلاول آگئے،بلاول کوتواُردوبھی بولنی نہیں آتی،عمران خان

: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ بے نظیرکے بعد زرداری اور بلاول اوپرآگئے، بلاول کوتواردوبھی نہیں آتی،بمبینوسینما کے ٹکٹ بلیک میں بیچنے والازرداری ملک کیسے چلاسکتاہے؟سب سے بڑے ڈاکو ... مزید

کیا نوازشریف تمہارے ووٹوں سے وزیراعظم بناہے جواستعفیٰ مانگتے ہو،محمد ..

جمعرات 20 جولائی 2017 14:36

کیا نوازشریف تمہارے ووٹوں سے وزیراعظم بناہے جواستعفیٰ مانگتے ہو،محمد نوازشریف

:وزیراعظم محمد نوازشریف نے خبردار کیاہے کہ جے آئی ٹی ،پی ٹی آئی اور سیاستدانوں کوگارنٹی سے کہتاہوں کہ احتساب کوپاکستان میں کوئی نہیں مانے گا،یہ احتساب نہیں استحصال ہورہاہے،کیا میں نے پہاڑوں میں ... مزید

اپردیر:سی ٹی ڈی کی کاروائی،مسجد میں خودکش حملہ میں ملوث دہشتگردبہرام ..

پیر 6 مارچ 2017 17:43

اپردیر:سی ٹی ڈی کی کاروائی،مسجد میں خودکش حملہ میں ملوث دہشتگردبہرام خان گرفتار

: سی ٹی ڈی نے اپردیرمیں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ آپریشن کیا، جس میں دہشتگرد بہرام خان گرفتارکرلیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد بہرام خان 2009 میں مسجد میں خودکش دھماکے میں ملوث تھا۔ تاہم ... مزید

دیر بالا :ڈو گ درہ میں گاڑی میں بم دھماکے سے 7 افراد جاں بحق‘ تحریک طالبان ..

منگل 19 جولائی 2016 09:46

دیر بالا :ڈو گ درہ میں گاڑی میں بم دھماکے سے 7 افراد جاں بحق‘ تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا میں طالبان مخالف امن لشکر کی گاڑی پر ہونے والے ایک بم دھماکے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ دیر بالا کے علاقے ڈوگ درہ میں تھانہ شرینگل کی حدود میں ... مزید

دیر بالا ٗ ڈوگ درہ کے قریب وین پر ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ..

پیر 18 جولائی 2016 22:45

دیر بالا ٗ ڈوگ درہ کے قریب وین پر ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے علاقے دیربالا یا اپردیر میں ڈوگ درہ کے قریب وین پر ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے اطلاعات کے مطابق وین میں 7 افراد سوار تھے جو شیرین گال سے ڈوگ درہ جارہی تھی ... مزید

دیر بالا کے علاقے بڈرکنی میں گاڑی میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق

پیر 18 جولائی 2016 19:32

دیر بالا کے علاقے بڈرکنی میں گاڑی میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق

دیر بالا کے علاقے بڈرکنی میں گاڑی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نیتجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے علاقے دیر بالا میں دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکہ ایک گاڑی میں ہوا۔ ... مزید

اپر دیر، سی ٹی ڈی کی کاروائی ، دہشت گرد گرفتار ،تفتیش کا سلسلہ جاری

جمعہ 15 جولائی 2016 12:48

اپر دیر، سی ٹی ڈی کی کاروائی ، دہشت گرد گرفتار ،تفتیش کا سلسلہ جاری

سی ٹی ڈی نے اپر دیر میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردکو گرفتارکرلیاگیا۔ دہشت گرد مسجد پر حملے میں ملوث تھا۔ سی ٹی ڈی مالاکنڈ ریجن کے مطابق کارروائی اپر دیر میں کی گئی جہاں سے دہشت گرد محمد زاہد کو گرفتارکیاگیا۔ ... مزید

ٹرین مارچ پشاور سے کراچی پہنچ گیا مگر کرپشن کے خلاف ہماری تحریک ابھی ..

ہفتہ 28 مئی 2016 21:44

ٹرین مارچ پشاور سے کراچی پہنچ گیا مگر کرپشن کے خلاف ہماری تحریک ابھی ختم نہیں ہوئی ،کرپشن فری پاکستان تحریک اس وقت تک جاری رہے گی جب تک کہ ایک ایک لٹیرے کو پکڑ کر اس سے لوٹی دولت واپس نہیں لی جاتی ..

امیرجماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق نے ٹرین مارچ میں بھرپور شرکت پرعوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرین مارچ پشاور سے کراچی پہنچ گیا مگر کرپشن کے خلاف ہماری تحریک ابھی ختم نہیں ہوئی ۔کرپشن ... مزید

لوئر دیر ‘ میدان کے علاقے میں فائرنگ سے تحریک انصاف کا مقامی رہنما ..

جمعرات 19 مئی 2016 15:15

لوئر دیر ‘ میدان کے علاقے میں فائرنگ سے تحریک انصاف کا مقامی رہنما سمیت دو افراد جاں بحق

میدان کے علاقے میں فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف کا مقامی رہنما جاں بحق ہو گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق میدان میں جائیداد کے تنازع پر دو گروپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر پی ٹی آئی کے ... مزید

دیر پسماندہ علاقہ ہے اسے تعلیمی ترقی کی راہ پر گامز ن کرکے ترقی یافتہ ..

ہفتہ 30 اپریل 2016 20:57

دیر پسماندہ علاقہ ہے اسے تعلیمی ترقی کی راہ پر گامز ن کرکے ترقی یافتہ علاقوں کے برابر لائیں گے،صوبائی وزیر عنایت اﷲ خان

سینئر وزیر بلدیات و دیہی ترقی خیبرپختونخوا و پارلیمانی لیڈ ر جماعت اسلامی عنایت اﷲ خان نے کہا ہے کہ دیر پسماندہ علاقہ ہے جس کو تعلیمی ترقی کے راہ پر گامز ن کرکے ترقی یافتہ علاقوں کے برابر لائیں گے ... مزید

اپر دیر میں پولیس نے 10 سالہ بچوں کو ونی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

جمعرات 24 مارچ 2016 15:23

اپر دیر میں پولیس نے 10 سالہ بچوں کو ونی کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے اپر دیر میں پولیس نے خاندانی تنازع کے حل کے لیے جرگے کی جانب سے 10 سالہ بچی اور بچے کو ونی ہونے سے بچا لیا۔جمعرات کو ڈسٹرکٹ پولیس افسر دیر اسرار باچا کے مطابق مقامی افراد ... مزید

Load More