National News of Dir Upper in Urdu

Dir Upper City's National Urdu News دیر بالا شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Dir Upper on UrduPoint local section. Full coverage on Dir Upper city National news. Including photos & videos.

دیر بالا شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

اپر دیر،پی ٹی آئی ورکرز کنونشن جانے والوں کا پولیس پر پتھراؤ، جوابی ..

ہفتہ 25 نومبر 2023 18:29

اپر دیر،پی ٹی آئی ورکرز کنونشن جانے والوں کا پولیس پر پتھراؤ، جوابی فائرنگ میں ایک شخص زخمی

اپر دیر میں چکیاتن کے مقام پر پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن میں جانے والوں اور پولیس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا ہے۔دیربالا میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن ... مزید

وادی کمراٹ میں 30 طلباء و طالبات پھنس گئے

ہفتہ 27 اگست 2022 22:33

وادی کمراٹ میں 30 طلباء و طالبات پھنس گئے

خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر کی وادی کمراٹ میں 30 طلباء و طالبات پھنس کر رہ گئے۔خاتون سیاح نے بتایا کہ دو دنوں سے جاری بارش اور سیلابی صورتحال کی وجہ سے وہ پھنس چکے ہیں، تمام طلباء و طالبات کا تعلق ... مزید

دیر لوئر،صوبائی حکومت کے احکامات کے روشنی میں تحصیل خال میں ضلعی انتظامیہ ..

جمعرات 28 جولائی 2022 16:48

دیر لوئر،صوبائی حکومت کے احکامات کے روشنی میں تحصیل خال میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد

صوبائی حکومت کے احکامات کے روشنی میں تحصیل خال میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد ۔ کھلی کچہری میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر طارق خان، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ مس شوانہ حلیم، تمام ... مزید

شعور پائین واٹر سپلائی سکیم پرعملی کام جلدشروع کیاجائے،ڈی سی دیربالا

منگل 27 نومبر 2018 23:06

شعور پائین واٹر سپلائی سکیم پرعملی کام جلدشروع کیاجائے،ڈی سی دیربالا

ڈپٹی کمشنر دیر بالا محمد عرفان اللہ محسود نے ضلعی ایس ڈی او پبلک ہیلتھ کو ہدایت کی ہے کہ وہ شعور پائین واٹر سپلائی سکیم کا معائنہ کرکے فوری طور انھیں اسکی پر رپورٹ پیش کریں اور اگر اس میں پانی کی گنجائش ... مزید

65ء کے شہداء کی قر بانیاں ہمیشہ یا درکھی جائینگی، کرنل خا لد محمود

جمعرات 7 دسمبر 2017 19:34

65ء کے شہداء کی قر بانیاں ہمیشہ یا درکھی جائینگی، کرنل خا لد محمود

- پاک آرمی براول کے کمانڈنگ آفیسر کرنل خا لد محمود نے کہا ہے کہ چھ ستمبر1965ء کے پاکستان آرمی کے جان نثار شہداء کی قر بانیاں ہمیشہ یا درکھی جائینگی، جنہوں نے وطن عزیز کے تحفظ کے خاطر اپنے جانوںسے ... مزید

دیر بالا  پولیس کی کارروائی ،مبینہ دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

بدھ 26 اپریل 2017 11:57

دیر بالا پولیس کی کارروائی ،مبینہ دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

دیر بالا کے علاقے چرا گلی کے قریب پولیس نے کارروائی کے دوران مبینہ دہشت گرد کو گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ بدھ کو پولیس کے مطابق دیر بالا کے علاقے چرا گلی میں کارروائی کی گئی‘ کارروائی کے دوران ... مزید

لواری ٹاپ سے برف ہٹانے کا کام مکمل،ہرقسم ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

بدھ 14 دسمبر 2016 19:45

لواری ٹاپ سے برف ہٹانے کا کام مکمل،ہرقسم ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

لواری ٹاپ سے برف ہٹانے کا کام مکمل کرکے ہرقسم ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ،لواری ٹاپ پچھلے چار سے ٹریفک کیلئے بند تھا جس سے چترالی شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا۔ اور درجنوں گاڑی اور مسافر دیر،پناہ ... مزید

ہم نے سرجیکل اسٹرائیک کیا تو بھارت بچوں کو نصاب میں پڑھائے گا، آرمی ..

جمعرات 24 نومبر 2016 18:08

ہم نے سرجیکل اسٹرائیک کیا تو بھارت بچوں کو نصاب میں پڑھائے گا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ہم نے سرجیکل اسٹرائیک کیا تو بھارت بچوں کو نصاب میں پڑھائے گا‘اس کی آنے والی نسلیں پھر اس کو یاد رکھیں گی ، ایل او سی پر بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ محض ... مزید

دیر بالا کو ترقی دلانا اور ہر بچے کے ہاتھ میں قلم دلانا میری سیاست کا ..

ہفتہ 5 نومبر 2016 19:47

دیر بالا کو ترقی دلانا اور ہر بچے کے ہاتھ میں قلم دلانا میری سیاست کا مرکز ہے ‘اپنی مدت پوری ہونے سے پہلے اس کو پاکستان کا مثالی ضلع بنا کر چھوڑوں گا

سینئر صوبائی وزیر برائے بلدیات و دیہی ترقی عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ دیر بالا کو ترقی دلانا اور ہر بچے کے ہاتھ میں قلم دلانا میری سیاست کا مرکز ہے اور اپنی مدت پوری ہونے سے پہلے اس کو پاکستان کا مث?الی ... مزید

دیر: طویل خشک سالی ٬ بارشوں کے لئے تین روز سے ہونے والے نماز استسقاء ..

جمعہ 4 نومبر 2016 18:31

دیر: طویل خشک سالی ٬ بارشوں کے لئے تین روز سے ہونے والے نماز استسقاء کی دعائیں رنگ لے آئیں

دیر میں طویل خشک سالی اور بارشوں کے لئے تین روز سے ہونے والے نماز استسقاء کے دعائیں رنگ لے آئیں٬ موسم سرما کی پہلی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہوئی ۔بارش کے بعد شہریوں نے سکھ کا سانس لے لیا۔ ... مزید

لوئردیر٬ پولیس کا کریک ڈائون٬7اشتہاری مجرمانی گرفتار٬اسلحہ برآمد

پیر 31 اکتوبر 2016 19:51

لوئردیر٬ پولیس کا کریک ڈائون٬7اشتہاری مجرمانی گرفتار٬اسلحہ برآمد

لوئر دیر پولیس نے پولیس کو مطلوب 7 اشتہاری مجرمان گرفتار کر کے اان کے قبضہ سے اسلحہ برآمد کرلیا جبکہ تیمرگرہ پولیس کو گندگی کے ڈھیر سے بھی بھاری مقدار میں اسلحہ مل گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ... مزید

مخلوط صوبائی حکومت عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام وسائل ..

ہفتہ 17 ستمبر 2016 21:33

مخلوط صوبائی حکومت عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے ، شہری آبادی کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے مردم شماری ناگزیر ہوچکی ہے

سینئر صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی خیبرپختونخوا و پارلیمانی لیڈر جماعت اسلامی عنایت اﷲ خان نے کہا ہے کہ مخلوط صوبائی حکومت عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے ... مزید

باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے،10 زخمی

بدھ 17 اگست 2016 18:11

باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے،10 زخمی

تحصیل براول کے علاقے گیرو میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے چار افراد جاں بحق جبکہ دس شدید زخمی ہوگئے،مرنے اور زخمیوں میں ایک ہی خاندان کئی افراد بھی شامل ہیں، واقعات کے مطابق گذشتہ روز علی ... مزید

دیربالا:مسافر وین کھائی میں گرنے سے7افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے

بدھ 27 جولائی 2016 17:07

دیربالا:مسافر وین کھائی میں گرنے سے7افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے

:دیر بالاکے علاقے کوہستان میں مسافر وین کھائی میں گر گئی،حادثے میں7افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق لوئر دیر پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر وین کو حادثہ دیر بالا کے علاقے کوہستان ... مزید

دیربالا ، مسافر وین میں دھماکے سے 5افراد جاں بحق ،3زخمی

پیر 18 جولائی 2016 22:26

دیربالا ، مسافر وین میں دھماکے سے 5افراد جاں بحق ،3زخمی

دیربالا ڈوگ درہ کے قریب مسافر وین میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہونے سے 5افراد جاں بحق اور3زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق پیر کو دیر بالا کے علاقے ڈوگ درہ کے قریب مسافر وین میں بم دھماکہ ہو گیا ۔دھماکہ ... مزید

اپردیر،دریائے پنجکوڑہ میں شدید طغیانی ، خاتون لاپتہ ہوگئی

اتوار 3 جولائی 2016 11:55

اپردیر،دریائے پنجکوڑہ میں شدید طغیانی ، خاتون لاپتہ ہوگئی

اپردیرمیں طوفانی بارش کے بعد دریائے پنجکوڑہ میں شدید طغیانی آگئی ۔ سیلابی ریلے میں بہہ کر خاتون لاپتا ہوگئی۔ اپردیر میں گزشتہ رات کی بارش کے بعد دریائے پنجکوڑہ میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ، شدید ... مزید

باگام کےمقام پرگاڑی کھائی میں گرگئی،3افراد جاں بحق جبکہ7زخمی ہوگئے۔پولیس

بدھ 29 جون 2016 17:52

باگام کےمقام پرگاڑی کھائی میں گرگئی،3افراد جاں بحق جبکہ7زخمی ہوگئے۔پولیس

:باگام کےمقام پرگاڑی کھائی میں گرگئی،حادثے میں 3افراد جاں بحق جبکہ7زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق گاڑی حادثے میں‌ جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔پولیس نے بتایا کہ متاثرہ افراد نہاگ ... مزید

دیربالا، تیز آندھی کے ساتھ ،موسلادھار بارش

جمعہ 3 جون 2016 21:36

دیربالا، تیز آندھی کے ساتھ ،موسلادھار بارش

مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ ،موسلادھار بارش، نواحی علاقے آلہ میں گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک خاتون اور بچی جان بحق ،جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ گذشتہ روز جمعرات کے شام مختلف علاقوں میں تیز آندھی ... مزید

لوئیر دیرمیں گاڑی کھائی گرنے اور فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت چھ ..

جمعرات 19 مئی 2016 19:39

لوئیر دیرمیں گاڑی کھائی گرنے اور فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت چھ افراد جاں بحق، ایک زخمی

لوئیر دیر میدان میں گاڑی کھائی گرنے اور فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت چھ افراد جاں بحق، ایک زخمی ہوگیا ، پہلا واقعہ شادروزئی کے مقام پر اس وقت پیش آیا جب سرگند اپنے رشتہ دار کے گھر دعوت پر آنے کے ... مزید

پولیس نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے شدت پسند کمانڈر کو گرفتار کرلیا

منگل 19 اپریل 2016 19:37

پولیس نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے شدت پسند کمانڈر کو گرفتار کرلیا

دیر بالا میں پولیس نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک شدت پسند کمانڈر کو گرفتار کرلیا جن کی گرفتاری پر دس لاکھ روپے انعام مقرر کیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق ولی محمد نامی شدت ... مزید

Load More