Dir News in Urdu

News about Dir City دیر شہر کی خبریں - Read Local Dir News and Breaking Dir News on UrduPoint Local section of Dir City. Full coverage of Dir Pakistan including photos, videos and more.

دیر کی تازہ ترین خبریں

ڈی سی دیر لوئرکا ڈرائیونگ لائسنس دفتر کا دورہ

جمعرات 25 اپریل 2024 18:44

ڈی سی دیر لوئرکا ڈرائیونگ لائسنس دفتر کا دورہ

ڈپٹی کمشنردیر لوئر واصل خان نے ڈرائیونگ لائسنس اور اسلحہ لائینس برانچز کا دورہ کیا۔انہوں نے دورے کے دوران لائسنس کے اجراء اور پرنٹنگ کے حوالے سے ریکارڈ چیک کیا اور لائسنس کے لئے درخواستیں جمع کروانے ... مزید

سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع

بدھ 24 اپریل 2024 04:05

سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع

سعودی عرب سے دیر لوئر آئی 37 سالہ خاتون 22 سالہ نوجوان احد کے ساتھ لاپتا ہوگئی، سعودی حکومت کی درخواست پر وزیراعظم نے نوٹس لیتے ہوئے بازیاب کرانے کا حکم جاری کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب سے خیبر ... مزید

ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا

منگل 23 اپریل 2024 14:56

ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا

ڈپٹی کمشنر دیر پائین واصل خان نےایم پی اے اعظم خان کے ہمراہ " پہلا انصاف یوتھ کرکٹ لیگ رانی" کا افتتاح کردیا۔ ڈپٹی کمشنر اور ایم پی اے اعظم خان نے فیتہ کاٹ کر ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا، کھلاڑیوں ... مزید

ملاکنڈ یونیورسٹی میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد

پیر 22 اپریل 2024 22:45

ملاکنڈ یونیورسٹی میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس اور ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹس سوسائٹیز اینڈ یوتھ ڈویلپمنٹ سینٹر ملاکنڈ یونیورسٹی کے زیر اہتمام اسلامی بینکنگ پر آگاہی سیشن منعقد ہوا۔ ریسورس پرسنز قاضی عبدالصمد ... مزید

محکمہ خوراک دیر لوئر ،سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ  کرنے اور کم وزن  روٹے ..

پیر 22 اپریل 2024 22:40

محکمہ خوراک دیر لوئر ،سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور کم وزن روٹے فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں کو جرمانے

محکمہ خوراک دیر لوئر نےسرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور کم وزن روٹے فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں کو جرمانے عائد کیے ۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر ریاض احمد نے شہید چوک تیمرگرہ اور مین اڈہ تیمرگرہ ... مزید

ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر فوڈ عملہ کا تیمرگرہ بازار کا دورہ، قیمتوں ..

پیر 22 اپریل 2024 20:08

ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر فوڈ عملہ کا تیمرگرہ بازار کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کے احکامات پر فوڈ عملہ نے تیمرگرہ بازار کا دورہ کرتے ہوئے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔ فوڈ کنٹرولر اور اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر نے کم وزن روٹی فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں ... مزید

ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد

پیر 22 اپریل 2024 19:23

ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد

صوبائی حکومت کی پالیسی ’’سول سوسائٹی کے ساتھ تعامل‘‘کے تحت ڈپٹی کمشنر دیر لوئر واصل خان نے کرسچن کمیونٹی کے نمائندے شہزاد اور پراجیکٹ کوآرڈینیٹر آواز-II پراجیکٹ ریاض محمد کے ساتھ میٹنگ کی۔ دیر ... مزید

دیر لوئر ضلعی انتظامیہ کا روٹی کے تندوروں کا معائنہ

جمعہ 19 اپریل 2024 17:13

دیر لوئر ضلعی انتظامیہ کا روٹی کے تندوروں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر دیر پائین واصل خان کی خصوصی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ دیر پائین کے انتظامی آفسران نے کم وزن روٹی اور زائد قیمت وصولی پر نان/روٹی فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی۔اس سلسلے میں ایڈیشنل ... مزید

ڈی سی دیر لوئر نے   بلامبٹ  میں پودا لگا کر   شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا

جمعہ 19 اپریل 2024 17:08

ڈی سی دیر لوئر نے بلامبٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا

ڈپٹی کمشنر دیر پائین واصل خان نے بلامبٹ میں موسم بہار شجرکاری مہم کے تحت پودہ لگایا۔ اس موقع پر ڈی سی نے عوام الناس ماحولیاتی تبدیلیوں اور گلوبل وارمنگ کو کو کم کرنے کے لئے ذیادہ سے ذیادہ پودے لگانے ... مزید

اے سی ثمرباغ نے ثمرباغ برساتی نالے سے غیر قانونی تجاوزات ہٹا د یئے

جمعرات 18 اپریل 2024 19:13

اے سی ثمرباغ نے ثمرباغ برساتی نالے سے غیر قانونی تجاوزات ہٹا د یئے

اسسٹنٹ کمشنر محمد سہیل نے دریائے پنجکوڑہ شاخ ثمرباغ خوڑ بمقام معیار پل پر واقع غیر قانونی تجاوزات کے خلاف اپریشن کر کے خوڑ کے حدودات کو واگزار کروایا۔ اس کارروائی کے دوران ایس ڈی او ابپاشی اور ٹی ... مزید

ڈی سی دیر لوئر نے موسمی صورتحال کے پیش نظر ہیلتھ کی چھٹیاں منسوخ کردیں

جمعرات 18 اپریل 2024 19:13

ڈی سی دیر لوئر نے موسمی صورتحال کے پیش نظر ہیلتھ کی چھٹیاں منسوخ کردیں

صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں  ڈپٹی کمشنر دیر پائین  واصل خان نے دیر پائین پائین موجودہ موسمی صورتحال ، اور مسلسل بارشوں کے  پیشنگوئی کے سلسلے ضلع بھر میں ایمرجنسی نافذ کی ہیں۔ تمام محکمہ ... مزید

تیمرگرہ پولیس کی کوششوں سے گمشدہ بچی بازیاب ہو گی۔

جمعرات 18 اپریل 2024 15:43

تیمرگرہ پولیس کی کوششوں سے گمشدہ بچی بازیاب ہو گی۔

تیمرگرہ پولیس کی کوششوں سے گمشدہ بچی بازیاب ہو گی۔تین سالہ بچی زونیرہ دختر احسان اللہ ساکن شوکس تیمرگرہ اپنے گھر سے لاپتہ ہوگی تھی,ایکٹنگ ڈی پی او لوئر دیر رشید خان نے ایس ایچ او تیمرگرہ کو مغوی ... مزید

ب*لوئر دیر میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی

بدھ 17 اپریل 2024 22:05

ب*لوئر دیر میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی

لوئر دیر میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر دیر لوئر واصل خان نے 28 اپریل کو ہونیوالے ضمنی الیکشن تحصیل چیئرمین بلامبٹ 2024 کے موقع پر تحصیل بلامبٹ میں مندرجہ ذیل امور ... مزید

ڈپٹی کمشنر دیرلوئر واصل خان  کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اینڈ ہیومن ..

منگل 16 اپریل 2024 18:11

ڈپٹی کمشنر دیرلوئر واصل خان کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اینڈ ہیومن رائیٹس ، رکن صوبائی اسمبلی اعظم خان اور تحصیل ناظم کے ہمراہ بارش کی وجہ سے منہدم ہونے والے عمارت میں جاں بحق افراد کے جنازے میں ..

ڈپٹی کمشنر دیرلوئر واصل خان نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اینڈ ہیومن رائیٹس طارق حسین ، رکن صوبائی اسمبلی اعظم خان اور تحصیل ناظم خال اشفاق الرحیم کے ہمراہ خال لقمان بانڈہ میں بارش کی وجہ سے منہدم ... مزید

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر  دیر لوئر کی زیر صدارت اجلاس، کتے کے کاٹنے سے بچائو ..

پیر 8 اپریل 2024 22:06

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دیر لوئر کی زیر صدارت اجلاس، کتے کے کاٹنے سے بچائو کی ویکسینیشن کی دستیابی حوالے تبادلہ خیال

ڈپٹی کمشنر دیر لوئر واصل خان کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ادینزئی سردار باد شاہ نے کتے کے کاٹنے سے بچائو کی ویکسین کی دستیابی یقینی بنانے کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں چکدرہ بار ایسوسی ... مزید

ڈسٹرکٹ کمشنر دیرپائین کا ریسکیو 1122 کے ہمراہ اجلاس، عیدالفطر ایمرجنسی ..

پیر 8 اپریل 2024 18:22

ڈسٹرکٹ کمشنر دیرپائین کا ریسکیو 1122 کے ہمراہ اجلاس، عیدالفطر ایمرجنسی پلان جاری

ڈپٹی کمشنر دیر پائین واصل خان کی زیرصدارت عیدالفطر کی تیاریوں کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ابرار علی نے بھی شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے عیدالفطر ایمرجنسی ... مزید

ڈپٹی کمشنر دیر پائین  کی زیرصدارت عیدالفطر کے تیاریوں کے حوالے سے میٹنگ

پیر 8 اپریل 2024 17:53

ڈپٹی کمشنر دیر پائین کی زیرصدارت عیدالفطر کے تیاریوں کے حوالے سے میٹنگ

صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر دیر پائین واصل خان کے زیرصدارت عیدالفطر کے تیاریوں کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر نے ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ پولیس تمام عیدگاہوں ... مزید

ڈی سی دیر لوئر نے عید پر موٹرسائیکل پر ون ویلنگ، ڈبل سواری پرپابندی ..

پیر 8 اپریل 2024 14:51

ڈی سی دیر لوئر نے عید پر موٹرسائیکل پر ون ویلنگ، ڈبل سواری پرپابندی لگا دی

ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ضلع دیر پائین واصل خان نے عید کے پرمسرت موقع پر عوام کی بہتر مفاد کی خاطر ضلع دیر لو ئر میں موٹرسائیکل پر ون ویلنگ ڈبل سواری، موٹرسائیکل میں شور مچانے والے سالینسر کی ... مزید

ڈسٹرکٹ یوتھ افیئر دیر پائین کے زیر اہتمام رمضان قرات ونعت اور کوئزمقابلوں ..

جمعرات 28 مارچ 2024 15:57

ڈسٹرکٹ یوتھ افیئر دیر پائین کے زیر اہتمام رمضان قرات ونعت اور کوئزمقابلوں کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر دیر پائین واصل خان کے ہدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ یوتھ افیئر دیر پائین کے زیر اہتمام رمضان قرات ونعت اور کوئز مقابلوں کا انعقاد کیاگیا ،اس سلسلے میں گورنمنٹ آف منیجمنٹ سائنسز تالاش لوئر ... مزید

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ادئنزئی  سردار بادشاہ نے چکدرہ بازار کا     دورہ

جمعرات 28 مارچ 2024 15:05

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ادئنزئی سردار بادشاہ نے چکدرہ بازار کا دورہ

ڈپٹی کمشنر دیر پائین واصل خان کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ادئنزئی سردار بادشاہ نے چکدرہ بازار کا تفصیلی دورہ کیا ۔بدوران وزٹ تمام جنرل سٹورز ،سبزی فروش ،فروٹ فروش کی صفائی ،نرخ نامے اشیائےخوردنوش ... مزید

Load More