International News of Dir in Urdu

Dir City's International Urdu News دیر شہر کی بین الاقوامی خبریں - Read local and national International news of Dir on UrduPoint local section. Full coverage on Dir city International news. Including photos & videos.

دیر شہر کی تازہ ترین بین الاقوامی خبریں

چین میں سائبرسیکیورٹی پبلسٹی ویک 2022 کا انعقاد

پیر 5 ستمبر 2022 22:24

چین میں سائبرسیکیورٹی پبلسٹی ویک 2022 کا انعقاد

چین میں سائبرسیکیورٹی پبلسٹی ویک 2022 کا آغاز چین کے صوبہ آن ہوئی کے شہر حے فے میں ہوا۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس اہم سرگرمی میں سائبر سیکیورٹی ایکسپو، سائبر سیکیورٹی ٹیکنالوجی سمٹ فورم، ... مزید

امریکہ کی ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی امید بڑھ گئی

ہفتہ 3 ستمبر 2022 15:29

امریکہ کی ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی امید بڑھ گئی

امریکہ کی جو بائیڈن انتظامیہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے بارے میں امید پہلے سے نسبتا بڑھی ہوئی ظاہر کی ہے تاکہ 2015 والا جوہری معاہدہ بحال کیا جا سکے۔ امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہاہے ... مزید

بوڑھی جلد کو پھر سے جوان کرنے کا سائنسی طریقہ دریافت

پیر 27 جون 2022 14:10

بوڑھی جلد کو پھر سے جوان کرنے کا سائنسی طریقہ دریافت

تادیر جوان رہنا انسان کی ازلی خواہش ہے جس میں ایک اہم پیشرفت 20 برس کی مسلسل تحقیق کے بعد اسرائیل سے سامنے آئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی شہر حائفہ میں واقع ریمبام ہیلتھ کیئرکیمپس اور ٹیکنیون ... مزید

کورونا سے ہلاکتیں 34 ہزار کے قریب پہنچ گئیں،

پیر 30 مارچ 2020 21:56

کورونا سے ہلاکتیں 34 ہزار کے قریب پہنچ گئیں،

دنیا بھر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے 30 مارچ کی صبح تک مریضوں کی تعداد بڑھ کر 7 لاکھ 222 ہزار سے زائد ہوچکی تھی۔جہاں دنیا بھر میں تیزی سے کورونا کے مریض سامنے آ رہے ہیں، وہیں ہلاکتیں بھی ... مزید

میری پارٹی اورپورے خاندان کو بھی جیل میں ڈال دیں تو پھر بھی جمہوری نظام ..

منگل 9 جولائی 2019 00:05

میری پارٹی اورپورے خاندان کو بھی جیل میں ڈال دیں تو پھر بھی جمہوری نظام پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، بلاول بھٹو زر داری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت اٹھارویں ترامیم ختم اور این ایف سی ایوارڈ کو کم کرنا چاہتی ہے ، اگر میرے پورے خاندان کو بھی جیل میں ڈال دیں تو پھر بھی جمہوری نظام ... مزید

غزہ، عملے کی ہڑتال، فلسطینیوںنے ہسپتالوں میں صفائی کی خدمات سرانجام ..

جمعہ 23 فروری 2018 17:32

غزہ، عملے کی ہڑتال، فلسطینیوںنے ہسپتالوں میں صفائی کی خدمات سرانجام دینا شروع کردیں

فلسطینیوں نے غزہ کے ہسپتالوں میں انسانی اور قومی جذبے کے تحت صفائی کی خدمات سرانجام دینا شروع کردیں۔ اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں الحواجری خاندان نے شہداء الاقصیٰ ہسپتال میں صفائی کی رضاکارانہ ... مزید

شام کے شہردیرالزور میں کار بم دھماکا، 20 افراد ہلاک

ہفتہ 18 نومبر 2017 13:10

شام کے شہردیرالزور میں کار بم دھماکا، 20 افراد ہلاک

دیرالزور میں داعش کے کار بم حملے میں 20 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق دیر الزور میں حملہ آور نے بارود سے بھری کار مصروف اور گنجان آباد علاقے میں ہجوم سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں زور ... مزید

ضامن ممالک روس ،ایران اور ترکی میں اختلافات، پانچویں آستانہ مذاکرات ..

جمعرات 6 جولائی 2017 14:08

ضامن ممالک روس ،ایران اور ترکی میں اختلافات، پانچویں آستانہ مذاکرات تعطل کا شکار

شام میں دیر پا قیام امن کے لیے قزاقستان کے صدر مقام آستانہ میں روس، ایران اور ترکی کی زیرنگرانی ہونے والے مذاکرات ان تینوں ضامن ملکوں کے باہمی اختلافات کے باعث تعطل کا شکار ہوگئے ہیں۔تینوں ملکوں ... مزید

وفاقی حکومت تعاون کرے تو خیبر پختونخوا میں سیاحت سے فائدہ اٹھاکرملک ..

ہفتہ 3 دسمبر 2016 18:35

وفاقی حکومت تعاون کرے تو خیبر پختونخوا میں سیاحت سے فائدہ اٹھاکرملک کو آئی ایم ایف کے قرضوں سے نجات دلادینگے ،سیاحت کو بیرونی قرضوں سے نجات کیلئے مئوثر ہتھیار کے طور پر استعمال کیاجاسکتاہے ، ملک ..

امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوامیں سیاحت کے ایسے مواقع موجود ہیں کہ اگرمرکزی حکومت تعاون کرے تو ہم آئی ایم ایف کے قرضوں سے نجات دلواسکتے ہیں،خیبرپختونخوا میں لوکل گورنمنٹ ... مزید

غزہ ، اسرائیلی بمباری سے متاثرہ عمارت اچانک زمین بوس ہوگئی، کوئی جانی ..

بدھ 15 اپریل 2015 14:06

غزہ ، اسرائیلی بمباری سے متاثرہ عمارت اچانک زمین بوس ہوگئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

غزہ کی پٹی میں ایک سال قبل صہیونی فوج کی جانب سے مسلط جنگ کے دوران بمباری سے متاثرہ عمارت گزشتہ روز اچانک زمین بوس ہوگئی۔اطلاعات کے مطابق وسطی غزہ میں دیر البلح کے مقام پر ایک 5منزلہ عمارت پچھلے سال ... مزید

عراق اور شام میں اسلامک اسٹیٹ کے جنگجووٴں کو دو اہم مقامات پر پسپا کر ..

پیر 22 دسمبر 2014 13:00

عراق اور شام میں اسلامک اسٹیٹ کے جنگجووٴں کو دو اہم مقامات پر پسپا کر دیا گیا

عراق اور شام میں اسلامک اسٹیٹ کے جنگجووٴں کو دو اہم مقامات پر پسپا کر دیا گیا ہے۔ شامی میں دیر الزور میں جہادیوں کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا گیا جبکہ عراقی علاقے سنجار میں قابض ان جنگجووٴں کو مزید ... مزید

عراق کی کاروباری شخصیات کو شامی تیل کی سستے داموں فروخت

بدھ 23 جولائی 2014 11:30

عراق کی کاروباری شخصیات کو شامی تیل کی سستے داموں فروخت

دولت اسلامی سے تعلق رکھنے والے جنگجووٴں نے اپنے زیر قبضہ شام کے کنووں سے تیل اور مائع گیس کی پیداوار کو سرحد پار عراق کی کاروباری شخصیات کو فروخت کرنا شروع کردیا ہے۔داعش کے جنگجووٴں نے شام کے مشرقی ... مزید

چیچنیا کے روس نواز صدر افغان قادریوف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ، ..

جمعہ 6 اپریل 2007 11:53

چیچنیا کے روس نواز صدر افغان قادریوف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ، پیوٹن کی مبارکباد

چیچنیا کے نئے روس نواز صدر رمضان قادر یوف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے ۔ روسی صدر پیوٹن نے رمضان قادر یوف کو خصوصی مبارک باد کا پیغام ارسال کیاہے۔ ایک عرب خبر رساں ادارے کے مطابق چیچنیا کے نئے صدر ... مزید