Sports News of Dir in Urdu

Dir City's Sports Urdu News دیر شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Dir on UrduPoint local section. Full coverage on Dir city Sports news. Including photos & videos.

دیر شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا

منگل 23 اپریل 2024 14:56

ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا

ڈپٹی کمشنر دیر پائین واصل خان نےایم پی اے اعظم خان کے ہمراہ " پہلا انصاف یوتھ کرکٹ لیگ رانی" کا افتتاح کردیا۔ ڈپٹی کمشنر اور ایم پی اے اعظم خان نے فیتہ کاٹ کر ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا، کھلاڑیوں ... مزید

ترائی گراونڈ میں سپورٹس گالا کی اختتامی تقریب کا انعقاد

پیر 18 دسمبر 2023 19:01

ترائی گراونڈ میں سپورٹس گالا کی اختتامی تقریب کا انعقاد

ڈی ای او دیر لوئر محبوب الہی نے کہا ہے کہ کھیلوں جیسی مثبت سرگرمیوں سے دماغی صلاحیت بہتر ہوتی ہے، تعلیمی اداروں میں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینا بہت ضروری ہے۔ ان خیالات ... مزید

تیمرگرہ،تحصیل میدان کے ہیڈ کوارٹرلعل قلعہ میں دو ہفتے سے جاری رنگارنگ ..

جمعرات 7 دسمبر 2023 18:57

تیمرگرہ،تحصیل میدان کے ہیڈ کوارٹرلعل قلعہ میں دو ہفتے سے جاری رنگارنگ سپورٹس گالہ اختتام پذیر

پین کے زیر اہتمام تحصیل میدان کے ہیڈ کوارٹر لعل قلعہ میں دو ہفتے سے جاری رنگارنگ سپورٹس گالہ اختتام پذیر ہو گیا۔سپورٹس گالہ میں کرکٹ،والی بال،رسہ کشی،کبڈی کے مقابلے منعقد ہوئے،تقریب کے مہمان خصوصی ... مزید

تیمرگرہ،)نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن کے زیراہتمام ایک ہفتہ سے جاری ..

پیر 20 نومبر 2023 21:48

تیمرگرہ،)نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن کے زیراہتمام ایک ہفتہ سے جاری ر نگار رنگ سپورٹس گالہ اختتام پذیر

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن کے زیر اہتمام ایک ہفتہ سے جاری ر نگار رنگ سپورٹس گالہ اختتام پذیر ،سپورٹس گالہ میں کرکٹ ،والی بال ،کبڈی ،رسہ کشی ،بیٹ مینٹن ،فٹ سال اور میرا تھن ریس کے مقابلے منعقد ... مزید

سب ڈویژن لال قلعہ میں سات روزہ سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر

منگل 7 نومبر 2023 18:53

سب ڈویژن لال قلعہ میں سات روزہ سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر

سب ڈویژن لال قلعہ میں سات روزہ سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر ہو گیا ہے ۔سب ڈویژن لال قلعہ میں دیر سکاؤٹس185 وینگ ، ضلعی انتظامیہ اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ نے لال قلعہ میں سات روزہ سپورٹس فیسٹول کا اہتمام کیا ... مزید

طاور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے اقلیتی برادری کے لیے انٹر کلب کرکٹ ..

پیر 11 ستمبر 2023 15:56

طاور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے اقلیتی برادری کے لیے انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر لوئر دیر افتخار احمد کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ لو ئردیر کے زیر انتظام تحصیل بلامبٹ کی اقلیتی برادری کے لیے انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ... مزید

دیر کے مزدور لڑکے کی جمناسٹک ویڈیو وائرل

جمعہ 8 ستمبر 2023 12:35

دیر کے مزدور لڑکے کی جمناسٹک ویڈیو وائرل

خیبر پختونخوا کے ضلع دیرکے مزدور نوجوان کی جمناسٹک کے مظاہرے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سجاد خان نے کہا کہ جمناسٹک میں نام کمانا چاہتا ہوں تاہم غربت رکاوٹ ہے۔نوجوان ... مزید

باسکٹ بال میں تیسری پوزیشن کے باوجود کھڈے والی کورٹ پر کھیلنا افسوسناک ..

ہفتہ 22 جنوری 2022 14:03

باسکٹ بال میں تیسری پوزیشن کے باوجود کھڈے والی کورٹ پر کھیلنا افسوسناک ہے ، باسکٹ بال کے کھلاڑیوں کا موقف

اپر دیر سے تعلق رکھنے والے باسکٹ بال کے کھلاڑیوں و کوچ نے ڈپٹی کمشنر اپر دیر سے باسکٹ بال کے کورٹ کی تعمیر کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈر 21کے حالیہ مقابلوں میں اپر دیر کی ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل ... مزید

انصاف یوتھ ونگ تحصیل تیمرگرہ کے زیرِ انتظام انصاف یوتھ ونگ کرکٹ ٹورنامنٹ ..

پیر 15 نومبر 2021 23:12

انصاف یوتھ ونگ تحصیل تیمرگرہ کے زیرِ انتظام انصاف یوتھ ونگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ،افتتاحی میچ ساو ٹائیگر نے ینگ الیون کو چھ وکٹوں سے ہرادیا

انصاف یوتھ ونگ تحصیل تیمرگرہ کے زیرِ انتظام انصاف یوتھ ونگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا افتتاحی میچ ساو ٹائیگر نے ینگ الیون کو چھ وکٹوں سے ہرادیا۔ناک آؤٹ کے تحت منعقدہ ٹورنامنٹ میں تحصیل ... مزید

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام 3 روزہ لاہور ڈویژن ہاکی ٹورنامنٹ برائے ..

جمعرات 17 دسمبر 2020 21:47

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام 3 روزہ لاہور ڈویژن ہاکی ٹورنامنٹ برائے خواتین

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہونے والے 3 روزہ لاہور ڈویژن ہاکی ٹورنامنٹ برائے خواتین کے دوسرے روز بھی ہاکی کے مقابلے جاری رہے، پہلے میچ میں لاہور ریڈ نے لاہور گرین کو3-0 سے ... مزید

لوئردیر، کوروناوائرس کے خطرے کے پیش نظرکھیلوں کی سرگرمیوں پر پابندی

جمعرات 19 مارچ 2020 13:06

لوئردیر، کوروناوائرس کے خطرے کے پیش نظرکھیلوں کی سرگرمیوں پر پابندی

لوئردیرمیں کوروناوائرس کی سدباب کیلئے ڈپٹی کمشنرلوئردیرسعادت حسین کی ہدایت پرضلعی سپورٹس آفیسربخت شاہ زیب خان نے لوئردیرکے تمام پلے گرائونڈز اورسپورٹس ہالزبندکرکے کھیلوں کے ہرقسم سرگرمیوں ... مزید

دیر پائین، انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کا چوتھا میچ سوات ہاکی کلب نے ..

بدھ 1 جنوری 2020 20:21

دیر پائین، انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کا چوتھا میچ سوات ہاکی کلب نے جیت لیا

انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کے چوتھے میچ میں سوات کے سٹار کلب نے دیر ٹائیگر تیمرگرہ کو دو کے مقابلے میں سات گول سے ہرادیا۔تفصیل کے مطابق سدو 'گراونڈ میں انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چمپیئن شپ کا چوتھا میچ سوات ... مزید

دورہ پاکستان کیلئے سری لنکا کی 16 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان  کل متوقع

بدھ 13 نومبر 2019 21:58

دورہ پاکستان کیلئے سری لنکا کی 16 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کل متوقع

دورہ پاکستان کیلئے سری لنکا کی 16 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کل جمعرات کو متوقع ہے۔سری لنکن میڈیا کے مطابق مجوزہ ٹیم میں تمام سینئرکھلاڑی بھی شامل ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 11دسمبر سے راولپنڈی ... مزید

لوئر دیر کے مقام شین غر میں تین روزہ اسپورٹس فسٹیول اختتام پزیر ہوگیا

بدھ 11 ستمبر 2019 15:04

لوئر دیر کے مقام شین غر میں تین روزہ اسپورٹس فسٹیول اختتام پزیر ہوگیا

لوئر دیر کے مقام شین غر میں تین روزہ اسپورٹس فسٹیول اختتام پزیر ہوگیا ہے۔تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بلامبٹ کے زیر انتظام لوئر دیر کے پر فضا مقام شین غر میں تین روزہ اسپورٹس فیسٹیول سجا تو شہریوں ... مزید

دیر باسکٹ بال اکیڈمی کے زیراہتمام ولی بال ٹورنامنٹ سدوٹیم نے جیت لیا

منگل 18 دسمبر 2018 13:51

دیر باسکٹ بال اکیڈمی کے زیراہتمام ولی بال ٹورنامنٹ سدوٹیم نے جیت لیا

دیر باسکٹ بال اکیڈمی کے زیراہتمام جاری ولی بال ٹورنامنٹ سدوٹیم نے جیت لیا ، اس سلسلے میں گورئمنٹ ہائی سکول میاں بانڈا کے گروانڈ پر سدو اور دیر بالا کے ٹیموں کے مابین ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کھیلا گیا، ... مزید

علاقے کے نو جو انو ں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، ہمایوں خان

پیر 29 اکتوبر 2018 12:50

علاقے کے نو جو انو ں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، ہمایوں خان

انٹر سکولز سپورٹس ٹورنامنٹ کے ضلعی جنرل سیکرٹری پرنسپل ہمایوں خان نے کہا ہے کہ ضلع دیر پائین میں سرکاری و نجی ہائی اور ہائرسیکنڈری سکولوں کے مابین سالانہ مقابلے زورو شوراور خوشگوار ماحول میں جاری ... مزید

دیر لوئر،ثمرباغ میں تین روزہ سپورٹس فیسٹول 12 اکتوبر کو شروع ہو گا

منگل 9 اکتوبر 2018 13:07

دیر لوئر،ثمرباغ میں تین روزہ سپورٹس فیسٹول 12 اکتوبر کو شروع ہو گا

محکمہ سپورٹس لوئیر دیر نے تحصیل ثمرباغ میں تین روزہ سپورٹس فیسٹول کا انعقاد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے ڈسٹر کٹ سپورٹس افیسر سراج الدین نے بتایاکہ تحصیل ثمر باغ میں12اکتوبر سے سہ روزہ سپورٹس ... مزید

دیر لوئر،سراج الحق کی ریلی پر فائرنگ اور پتھرائو سے پانچ کارکن زخمی

ہفتہ 14 جولائی 2018 17:04

دیر لوئر،سراج الحق کی ریلی پر فائرنگ اور پتھرائو سے پانچ کارکن زخمی

جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق کی ریلی پر فائرنگ اور پتھرائو سے پانچ کارکن زخمی ہوگئے۔سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف نے دیر لوئر میں سینیٹر سراج الحق کی ریلی پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے بتایا ... مزید

رمضا ن المبارک فٹسال ٹورنامنٹ اوڈ․یگرام سٹیڈیم میں شروع

پیر 4 جون 2018 23:06

رمضا ن المبارک فٹسال ٹورنامنٹ اوڈ․یگرام سٹیڈیم میں شروع

لوئردیر فٹسال ایسوسی ایش کے زیراہتمام رمضا ن المبارک فٹسال ٹورنامنٹ اوڈ․یگرام سٹیڈیم میں شروع ہوگیاایک ہفتے تک جاری رہنے والے ایونٹ کاافتتاح․سیاسی شخصیت عبدالغغارنے کیااس موقع پر صوبہ خیبر پختونخوافٹسال ... مزید

آبائی علاقے کا ایئرپورٹ کرسٹیانو رونالڈو سے منسوب

جمعرات 30 مارچ 2017 16:56

آبائی علاقے کا ایئرپورٹ کرسٹیانو رونالڈو سے منسوب

آبائی علاقے مادیرا کا ایئرپورٹ کرسٹیانو رونالڈوسے منسوب کردیا گیا ہے۔مادیرا کا ایئرپورٹ پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سے منسوب کردیا گیا، گزشتہ روز انہوں نے اس حوالے سے منعقد تقریب ... مزید

Load More