Dunga Bunga News in Urdu

News about Dunga Bunga City ڈونگہ بونگہ شہر کی خبریں - Read Local Dunga Bunga News and Breaking Dunga Bunga News on UrduPoint Local section of Dunga Bunga City. Full coverage of Dunga Bunga Pakistan including photos, videos and more.

ڈونگہ بونگہ کی تازہ ترین خبریں

ڈونگہ بونگہ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کانووکیشن کی رجسٹریشن کی ..

اتوار 31 دسمبر 2023 11:30

ڈونگہ بونگہ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کانووکیشن کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 05 جنوری 2024 تک توسیع کر دی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کانووکیشن کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 05 جنوری 2024 تک توسیع کر دی۔ریجنل کیمپس بہاولنگر کے ریجنل ڈائریکٹر قیصر عباس کاظمی نے بتایا کہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر ... مزید

کرپشن دیمک کی طرح ملک کو چاٹ رہی ہے‘ڈاکٹر مولانا جلیل احمد اخون

منگل 12 دسمبر 2023 17:20

کرپشن دیمک کی طرح ملک کو چاٹ رہی ہے‘ڈاکٹر مولانا جلیل احمد اخون

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس بہاولنگر میں طلبا وطالبات کی نشست سے معروف روحانی شخصیت ڈاکٹر مولانا جلیل احمد اخون نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک مختلف چیلنجز سے گزر رہا ہے،طلبا وطالبات کی ذمہ ... مزید

عوام کی جان ومال کا تحفظ بہاولنگر پولیس کی اولین ترجیح ہے‘ ڈی پی او ..

جمعہ 8 دسمبر 2023 17:20

عوام کی جان ومال کا تحفظ بہاولنگر پولیس کی اولین ترجیح ہے‘ ڈی پی او نصیب اللہ خان

ضلعی پولیس کی ماہ نومبر کی کارگزاری،کل 1186مقدمات درج،651ملزمان گرفتار، 293مجرمان اشتہاری،196عدالتی مفروران گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات،اسلحہ ناجائز اورکل2کروڑ16 لاکھ 69ہزارسے زائد مالیت کا مال مسروقہ ... مزید

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،310لیٹر ملاوٹی دودھ موقع پر تلف

جمعہ 8 دسمبر 2023 15:35

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،310لیٹر ملاوٹی دودھ موقع پر تلف

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی،310لیٹر ملاوٹی دودھ موقع پر تلف کر دیا جبکہ 33000روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز بہاولنگر ڈاکٹر عطا محمد عارف ... مزید

ڈونگہ بونگہ،ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے ضلعی ہسپتال میں پولیو ..

پیر 27 نومبر 2023 12:45

ڈونگہ بونگہ،ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے ضلعی ہسپتال میں پولیو مہم کا آغاز کردیا

ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے ضلعی ہسپتال میں پولیو مہم کا آغاز کردیا۔اس موقع پر سی ای او ہیلتھ،ڈی ایچ او،محکمہ صحت کے دیگر افسران اور ڈبلیو ایچ او کے نمائندہ بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر ذوالفقار ... مزید

اسلامی جمعیت طلبہ فلسطین کی حمایت میں 14 دسمبر کو ملین مارچ کریگی‘حذیفہ ..

ہفتہ 25 نومبر 2023 18:24

اسلامی جمعیت طلبہ فلسطین کی حمایت میں 14 دسمبر کو ملین مارچ کریگی‘حذیفہ چوہدری

اسلامی جمعیت طلبہ فلسطین کی حمایت میں 14 دسمبر کو ملین مارچ کرے گی،فلسطینی بھائیوں سے ہمارا رشتہ کلمہ طیبہ کی بنیاد پر ہے، اسلامی ممالک نے فلسطین جنگ سے متعلق اپنی پالیسی سے مایوس کیا۔ان خیالات کا ... مزید

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)شیخ محمد یسٰین کی گورنر پنجاب سے ملاقات

پیر 10 جولائی 2023 15:40

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)شیخ محمد یسٰین کی گورنر پنجاب سے ملاقات

رہنما پاکستان مسلم لیگ شیخ محمد یسٰین نے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، ملکی سیاسی صورت حال اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ان کی یہ ملاقات گورنر پنجاب ... مزید

ہماری جدوجہد آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے ہے،میاں شوکت علی لالیکا

اتوار 19 مارچ 2023 12:50

ہماری جدوجہد آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے ہے،میاں شوکت علی لالیکا

ہماری جدوجہد آئین اور قانون کی بالادستی کے لئے ہے۔زندگی کو لاحق خطرات کے باوجود عدالت اور قانون کا احترام عملی طور پر دکھانے کے لئے چیئرمین عمران خان اسلام آباد عدالت پیشی پر گئے۔ تمام تر فسطائیت ... مزید

اسلاموفوبیا سے مقابلے کا عالمی دن ( کل )منایا جائے گا

منگل 14 مارچ 2023 16:53

اسلاموفوبیا سے مقابلے کا عالمی دن ( کل )منایا جائے گا

اسلاموفوبیا سے مقابلے کا عالمی دن کل 15مارچ بروز بدھ کو منایا جائے گا۔اسلامو فوبیا مسلمانوں سے خوف، تعصب اور نفرت ہے جو آن لائن اور آف لائن دونوں دنیا میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کو دھمکیاں، ایذا ... مزید

اسلاموفوبیا سے مقابلے کا عالمی دن 15 مارچ بروز بدھ کو منایا جائے گا

ہفتہ 11 مارچ 2023 12:05

اسلاموفوبیا سے مقابلے کا عالمی دن 15 مارچ بروز بدھ کو منایا جائے گا

اسلاموفوبیا سے مقابلے کا عالمی دن 15 مارچ بروز بدھ کو منایا جائے گا۔اسلامو فوبیا مسلمانوں سے خوف، تعصب اور نفرت ہے جو آن لائن اور آف لائن دونوں دنیا میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کو دھمکیاں، ایذا ... مزید

جامع العلوم بہاولنگر کی 81 ویں تقریب بخاری شریف،سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں ..

منگل 28 فروری 2023 11:45

جامع العلوم بہاولنگر کی 81 ویں تقریب بخاری شریف،سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت ہزاروں افرادکی شرکت

جامع العلوم بہاولنگر کی 81 ویں تقریب بخاری شریف۔سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روحانی شخصیت شیخ الحدیث مولانا جلیل احمد اخون نے کہا کہ مدارس نے ہمیشہ ... مزید

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی والمیک برادری کی جانب سے شیو راتری کا ..

اتوار 19 فروری 2023 12:05

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی والمیک برادری کی جانب سے شیو راتری کا تہوار مکمل مذہبی آزادی کے ساتھ منایا گیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی والمیک برادری کی جانب سے شیو راتری کا تہوار مکمل مذہبی آزادی کے ساتھ منایا گیا۔اس موقع پر سیکیورٹی کے بھی فول پروف انتظامات کیے گئے۔پاکستان بھر کے مختلف قدیمی مندروں ... مزید

ملک بھر میں شب معراج (کل )عقیدت واحترام سے منائی جائے گی

جمعہ 17 فروری 2023 14:52

ملک بھر میں شب معراج (کل )عقیدت واحترام سے منائی جائے گی

ملک بھر میں شب معراج کل بروز ہفتہ عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔معراج کی اس مبارک شب اللہ رب العزت نے اپنے پیارے حبیب حضرت محمدﷺ کو عرش پر بلا کر اپنا دیدار کراویا۔رجب المرجب اسلامی سال کا ساتواں ... مزید

ملک بھر میں شب معراج( آج) بروز ہفتہ عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

جمعہ 17 فروری 2023 11:40

ملک بھر میں شب معراج( آج) بروز ہفتہ عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

ملک بھر میں شب معراج بروز ہفتہ عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔معراج کی اس مبارک شب اللہ رب العزت نے اپنے پیارے حبیب حضرت محمد کو عرش پر بلا کر اپنا دیدار کراویا۔رجب المرجب اسلامی سال کا ساتواں مہینہ ... مزید

پنجاب بھر میں سردی کی ابتداء ہوتے ہی گیس کی بندش ،گھروں کے چولہے ٹھنڈے ..

جمعرات 17 نومبر 2022 16:46

پنجاب بھر میں سردی کی ابتداء ہوتے ہی گیس کی بندش ،گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے

پنجاب بھر میں سردی کی ابتدا ہوتے ہی گیس بند ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ہونے والی موسم سرما کی پہلی بارش نے عوام کے چولہے ٹھنڈے کردئیے ۔دن بھر گیس کی بندش سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں ۔شہریوں ... مزید

خواتین کی سہولت کے لیے ورکنگ کے مقامات پر ڈے کئیر سینٹرز قائم کیے گئے ..

پیر 14 نومبر 2022 18:00

خواتین کی سہولت کے لیے ورکنگ کے مقامات پر ڈے کئیر سینٹرز قائم کیے گئے ہیں ‘سمیر ا صمد

سیکرٹری ویمن ڈویلپمنٹ پنجاب سمیرا صمد نے کہا ہے کہ ملک کی تعمیر و ترقی میں خواتین کی فیصلہ ساز اداروں میں مئوثر و فعال شمولیت اور ہر سطح پر صنفی مساوات کے قیام اور خواتین کو معاشی اور سماجی طور پر ... مزید

ڈونگہ بونگہ،دودھ فروش یونین کا ریٹ لسٹ میں دودھ کی قیمت فروخت میں اضافہ ..

پیر 17 اکتوبر 2022 18:03

ڈونگہ بونگہ،دودھ فروش یونین کا ریٹ لسٹ میں دودھ کی قیمت فروخت میں اضافہ نہ کرنے پر ہڑتال کا عندیہ

دودھ فروشوں کی یونین نے ریٹ لسٹ میں دودھ کی قیمت فروخت میں اضافہ نہ کرنے پر ہڑتال کا عندیہ دے دیا۔ضلع بہاولنگر کے دودھ فروشوں کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کے سامنے دودھ،دہی کی قمیت میں اضافہ کیلئے مطالبہ ... مزید

حکومت 5 سال قبل جاری ہونیوالے سکے کو قبول کروانے میں ناکام

جمعہ 17 ستمبر 2021 15:10

حکومت 5 سال قبل جاری ہونیوالے سکے کو قبول کروانے میں ناکام

حکومت 5 سال قبل جاری ہونیوالے سکے کو قبول کروانے میں ناکام،عوام نے 10 روپے کا سکہ مسترد کر دیا،ملک بھر میں 10 روپے کا سکہ ڈس کریڈٹ ہوکر رہ گیا۔تفصیلات کے مطابق تقریبا پانچ سال قبل حکومت پاکستان کی جانب ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولنگر میں واقع ڈائیلاسز یونٹ زبوں حالی ..

بدھ 15 ستمبر 2021 14:50

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولنگر میں واقع ڈائیلاسز یونٹ زبوں حالی کا شکار

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولنگر میں واقع ڈائیلاسز یونٹ زبوں حالی کا شکار،ڈائیلاسز یونٹ میں مبینہ طور پر 15 کے قریب غیر فعال مشینیں انسٹالیشن کی منتظر،فعال مشینوں کی کارکردگی بھی برائے نام،ڈائیلاسز ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال بہاولنگر میں واقع ڈائیلاسز یونٹ زبوں حالی ..

بدھ 15 ستمبر 2021 14:18

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال بہاولنگر میں واقع ڈائیلاسز یونٹ زبوں حالی کا شکار

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال بہاولنگر میں واقع ڈائیلاسز یونٹ زبوں حالی کا شکار،ڈائیلاسز یونٹ میں مبینہ طور پر 15 کے قریب غیر فعال مشینیں انسٹالیشن کی منتظر،فعال مشینوں کی کارکردگی بھی برائے نام،ڈائیلاسز ... مزید

Load More