Education News of Faisalabad in Urdu

Faisalabad City's Education Urdu News فیصل آباد شہر کی تعلیم کی خبریں - Read local and national Education news of Faisalabad on UrduPoint local section. Full coverage on Faisalabad city Education news. Including photos & videos.

فیصل آباد شہر کی تازہ ترین تعلیم کی خبریں

فیصل آباد،انٹرمیڈیٹ پارٹ IIکے سالانہ امتحانات کا آغاز 19 اپریل سے ہو ..

منگل 16 اپریل 2024 13:09

فیصل آباد،انٹرمیڈیٹ پارٹ IIکے سالانہ امتحانات کا آغاز 19 اپریل سے ہو گا

اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹIIکے پہلے سالانہ امتحانات19 اپریل سے شروع ہوں گے جس میں شرکت کرنے والے104685 طلبہ کے لئے 363 امتحانی مراکز قائم کردیئے گئے ہیں۔کنٹرولرامتحانات ... مزید

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد ملک بھر کی پہلی اور ایشیا کی دسویں بہترین ..

پیر 15 اپریل 2024 17:42

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد ملک بھر کی پہلی اور ایشیا کی دسویں بہترین یونیورسٹی قرار

دنیا کی سب سے معتبر رینکنگ ایجنسی کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ نے 2024ء کی حالیہ درجہ بندی میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کو دنیا کی 56ویں بہترین یونیورسٹی قرار دیا ہے جبکہ ایشیاء میں دسویں اور ملک ... مزید

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور میٹاجینی بزنس گروپ کینیڈا کے مابین زرعی ..

جمعہ 5 اپریل 2024 22:18

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور میٹاجینی بزنس گروپ کینیڈا کے مابین زرعی میدان میں مشترکہ کاوشیں عمل میں لانے کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور میٹاجینی بزنس گروپ کینیڈا کے مابین زرعی میدان میں مشترکہ کاوشیں عمل میں لانے کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے۔ معاہدے پر دستخط زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے وائس ... مزید

جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن کو ایچ ..

منگل 26 مارچ 2024 16:28

جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن کو ایچ ای سی کی جانب سے اعزاز حاصل

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن کو ہائر ایجوکیشن کمیشن رینکنگ 2022-23ء کے مطابق پاکستان کی سرفہرست اورک کا اعزاز دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایچ ای سی رینکنگ میں ... مزید

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر کو انکی خدمات کے اعتراف میں ..

پیر 25 مارچ 2024 15:45

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر کو انکی خدمات کے اعتراف میں ہلال امتیاز سے نوازا گیا

صدر پاکستان نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں کی تعلیم کے شعبے میں پاکستان کیلئے گرانقدر خدمات کے اعتراف میں ہلال امتیاز کے قومی اعزاز سے نوازا ہے۔ پروفیسر ... مزید

فیصل آباد، دسویں جماعت کے طالب علم نے والدین سے معمولی جھگڑے پرخودکشی ..

ہفتہ 23 مارچ 2024 20:01

فیصل آباد، دسویں جماعت کے طالب علم نے والدین سے معمولی جھگڑے پرخودکشی کرلی

دسویں جماعت کے طالب علم نے والدین سے معمولی جھگڑے پرخودکشی کرلی ،بتایا گیا ہے کہ جڑانوالہ کے گاؤں 280 چک میں شہباز نامی نوجوان نے اپنے والدین سے معمولی جھگڑا کرکے زہریلی گولیاں نگل کر زندگی کا خاتمہ ... مزید

فیصل آباد،انٹر میڈیٹ  ایف ایس سی پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 20 اپریل ..

منگل 19 مارچ 2024 15:36

فیصل آباد،انٹر میڈیٹ ایف ایس سی پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 20 اپریل ، پارٹ ون کے8مئی سے شروع ہوں گے

فیصل آباد میں انٹر میڈیٹ ایف ایس سی پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 20 اپریلاور پارٹ ون کے 8 مئی سے شروع ہوں گے ،اس سلسلے میں ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے۔ پنجاب ایجوکیشن بورڈز کمیٹی آف چیئر مینز کے ترجمان ... مزید

فیصل آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ، جماعت نہم (پارٹ۔اول)سالانہ امتحانات میں ..

منگل 19 مارچ 2024 13:11

فیصل آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ، جماعت نہم (پارٹ۔اول)سالانہ امتحانات میں ایک لاکھ99 ہزار81طلباءوطالبات شریک ہونگے

فیصل آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت جماعت نہم پارٹ اول کے سالانہ امتحانات کے لیے کل ایک لاکھ99ہزار 81 طلباء وطالبات شریک ہو رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق امسال ریگیولر امیدواروں ... مزید

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں قصہ - دی اسٹوری ٹیلرز بازار 2024 کا انعقاد

جمعہ 15 مارچ 2024 16:17

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں قصہ - دی اسٹوری ٹیلرز بازار 2024 کا انعقاد

یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آبادکے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کی میزبانی میں متحرک اور پرکشش ثقافتی پروگرام ،قصہ - دی اسٹوری ٹیلرز بازار 2024 کا انعقاد کیا گیا جس میں میں ملک بھر کی 8 یونیورسٹیوں کے 150 طلبا، ... مزید

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں تین روزہ نیزہ بازی چیمپئن شپ اختتام پذیرہوگئی

ہفتہ 9 مارچ 2024 21:14

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں تین روزہ نیزہ بازی چیمپئن شپ اختتام پذیرہوگئی

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں تین روزہ نیزہ بازی چیمپئن شپ اختتام پذیر ہو گئی جس میں ملک بھر سے 8سو سے زائد نیزہ بازوں نے اپنے فن کے جوہر دکھائے۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی زرعی یونیورسٹی فیصل آباد ... مزید

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں جشن بہاراں بھینس دودھ مقابلہ،سردار عاطف ..

جمعہ 8 مارچ 2024 13:21

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں جشن بہاراں بھینس دودھ مقابلہ،سردار عاطف ڈوگر کی بھینس نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں جشن بہاراں کے تحت فیکلٹی آف اینیمل ہسبنڈری کے زیراہتمام بھینس دودھ مقابلہ جات میں سردار عاطف ڈوگر کی بھینس نے 33.94کلودودھ کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ اس موقع پر میا ... مزید

خواتین کو خود اعتمادی مل جائے تو وہ   ہر میدان میں شاندار کامیابیاں ..

جمعہ 8 مارچ 2024 13:19

خواتین کو خود اعتمادی مل جائے تو وہ ہر میدان میں شاندار کامیابیاں حاصل کر سکتی ہیں، کمشنرسلوت سعید

جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں جمعہ کوخواتین کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی واک اور سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس کی مہمان خصوصی کمشنر فیصل آباد سلوت سعیدتھیں جبکہ اس موقع پروائس چانسلروومن یونیورسٹی ... مزید

فیصل آباد، گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں آٹھویں سالانہ سپورٹس فیسٹیول ..

جمعرات 7 مارچ 2024 21:22

فیصل آباد، گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں آٹھویں سالانہ سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں آٹھویں سالانہ سپورٹس فیسٹیول اور تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر ظل ہما نازلی نے کہا کہ بہترین ذہنی و جسمانی نشوونما ... مزید

فیصل آباد، گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی شعبہ نیوٹریشنل سائنسز کے زیر ..

جمعرات 7 مارچ 2024 21:05

فیصل آباد، گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی شعبہ نیوٹریشنل سائنسز کے زیر اہتمام نیوٹریشن فیسٹیول کا انعقاد

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی شعبہ نیوٹریشنل سائنسز کے زیر اہتمام نیوٹریشن فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔عالمی سطح پر یہ فیسٹیول مارچ میں منایا جاتا ہے ،غذائیت کے مہینے 2024 کے تھیم’’بیونڈ دی ٹیبل ‘‘کے ... مزید

جی سی یونیورسٹی میں گیارویں کانوو کیشن کا انعقاد، گورنر پنجاب کی بطور ..

جمعرات 7 مارچ 2024 17:07

جی سی یونیورسٹی میں گیارویں کانوو کیشن کا انعقاد، گورنر پنجاب کی بطور مہمان خصوصی شرکت

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے نیو کیمپس میں گیارویں کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر ... مزید

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کو بین الاقوامی درجہ بندیوں میں نمایاں مقام ..

جمعرات 7 مارچ 2024 12:12

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کو بین الاقوامی درجہ بندیوں میں نمایاں مقام حاصل ہے ،ڈاکٹر اقرار احمد خان

جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے کہا کہ جامعہ زرعیہ میں جیسے جیسے نئے ڈسپلنزاور پروگرامز کا اضافہ ہورہا ہے اسی تناسب سے طلبا و طالبات کی تعداد بھی مسلسل بڑھتی ... مزید

نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں انٹر لوپ ٹیکسٹائل انوویشن نمائش اور انوویشن ..

جمعرات 7 مارچ 2024 12:12

نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں انٹر لوپ ٹیکسٹائل انوویشن نمائش اور انوویشن ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد

نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد میں انٹر لوپ ٹیکسٹائل انوویشن نمائش اور انوویشن ایوارڈز کی تقریب کا انعقادکیا گیاجس میں این ٹی یو وانٹر لوپ جدت طرازی کے مقابلے میں پاکستان کی 10سے زائد یونیورسٹیزسے ... مزید

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے 27ویں جلسہ تقسیم اسناد

بدھ 6 مارچ 2024 20:52

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے 27ویں جلسہ تقسیم اسناد

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے 27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں سال 2021ء اور 2022ء کے 16229 فارغ التحصیل طلباو طالبات میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں جن میں 248پی ایچ ڈی شامل ہیں جبکہ اعلیٰ کارکردگی کے حامل 42طلبہ کو گولڈ، ... مزید

نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں نالج بیسڈ ٹیکسٹائل پر 2 روزہ بین لاقوامی ..

منگل 5 مارچ 2024 14:40

نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں نالج بیسڈ ٹیکسٹائل پر 2 روزہ بین لاقوامی کانفرنس کا آغاز، 30 بین الاقوامی مقررین شریک

نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد میں منگل سے نالج بیسڈ ٹیکسٹائل پر 2 روزہ بین لاقوامی کانفرنس کا آغازہوگیاجو بدھ تک جاری رہے گی۔ نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی جو کہ پاکستان کا پریمیئر ٹیکسٹائل انسٹی ... مزید

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں 4 روزہ لائلپورفن و ادب میلے کا آغاز

پیر 4 مارچ 2024 23:02

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں 4 روزہ لائلپورفن و ادب میلے کا آغاز

زرعی یونیورسٹی ٖفیصل آباد میں 9ویں چار روزہ لائلپور فن و ادب میلے کا آغاز ہوگیاجس میں پاکستان کے چاروں کونوں سے پچاس سے زائد جامعات و کالجز کے طلبہ و طالبات مختلف مقابلہ جات میں حصہ لے رہے ہیں۔سینئر ... مزید

Load More