Weather News of Faisalabad in Urdu

Faisalabad City's Weather Urdu News فیصل آباد شہر کی موسم کی خبریں - Read local and national Weather news of Faisalabad on UrduPoint local section. Full coverage on Faisalabad city Weather news. Including photos & videos.

فیصل آباد شہر کی تازہ ترین موسم کی خبریں

محکمہ موسمیات  کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ ..

منگل 16 اپریل 2024 12:58

محکمہ موسمیات کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ کے ترجمان نے کہا کہ18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ،مری، ... مزید

محکمہ موسمیات  کی  اگلے دوتین روز کے دوران فیصل آباد ڈویژن سمیت مختلف ..

بدھ 28 فروری 2024 13:14

محکمہ موسمیات کی اگلے دوتین روز کے دوران فیصل آباد ڈویژن سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے اگلے دوتین روز کے دوران فیصل آباد ڈویژن سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ کے ترجمان نے بتایا کہ فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ،راولپنڈی،اٹک،چکوال،جہلم،منڈی،بہاؤالدین،گجرات،گوجرانوالہ،سیالکوٹ،نارووال ... مزید

محکمہ موسمیات کی 17 سے 21 فروری تک کئی شہروں میں بارش و ژالہ باری کی پیشگوئی

جمعہ 16 فروری 2024 13:18

محکمہ موسمیات کی 17 سے 21 فروری تک کئی شہروں میں بارش و ژالہ باری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے17 فروری کی رات سے 21 فروری کے دو ر ان ملک کے بالائی و وسطی علا قوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش،پہاڑوں پر برفباری جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات ... مزید

محکمہ موسمیات کی طویل خشک سالی کے بعد بارشوں کی پیش گوئی

جمعرات 25 جنوری 2024 15:54

محکمہ موسمیات کی طویل خشک سالی کے بعد بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے طویل خشک سالی کے بعد بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اور کہا ہے کہ مغربی ہواؤں کے 2 سلسلے ملک پر اثر انداز ہونے کو تیارہیں جن میں سے ایک سلسلہ 26 اور 27جنوری جبکہ دوسرا سلسلہ 27 کی رات سے 31جنوری ... مزید

خشک و سردموسم کے باعث نزلہ، کھانسی،زکام، بخار و دیگر موسمی بیماریاں ..

بدھ 6 دسمبر 2023 12:00

خشک و سردموسم کے باعث نزلہ، کھانسی،زکام، بخار و دیگر موسمی بیماریاں زور پکڑنے لگیں

سرما کے آغاز پر مسلسل خشک وسردموسم بچوں اور بوڑھوں کیلئے وبال جان بنتاجارہاہے جبکہ نوجوان افراد کی بڑی تعداد بھی کھانسی، نزلہ،زکام، بخار، سانس کی تنگی، آنکھوں اوردیگر مختلف موسمی بیماریوں کا شکار ... مزید

فیصل آباد،شہر اور گردونواح میں آلودگی میں اضافہ اور سموگ کا راج

بدھ 1 نومبر 2023 22:18

فیصل آباد،شہر اور گردونواح میں آلودگی میں اضافہ اور سموگ کا راج

شہر اور گردونواح میں آلودگی میں اضافہ اور سموگ کا راج,موسم سرما کی آمد آمدکے ساتھ ماحولیاتی آلودگی پر بروقت قابو نہ پانے کی اثرات سامنے آنے لگے اور سموگ کے باعث فضاء آلودہ ہونے لگی،فیصل آباد ... مزید

آئندہ 15 روز  چنے کی کاشت کے اکثر علاقوں میں موسم خشک ر ہنے کاامکان، کاشتکار ..

منگل 3 اکتوبر 2023 14:35

آئندہ 15 روز چنے کی کاشت کے اکثر علاقوں میں موسم خشک ر ہنے کاامکان، کاشتکار تسلی سے چنے کی بجائی مکمل کر سکتے ہیں،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ 15 روز کے دوران پنجاب کے چنے کی کاشت کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے ، کاشتکار تسلی سے چنے کی بجائی مکمل کر سکتے ہیں۔ انہوں نے بتایاکہ چنے کی کاشت ... مزید

بارانی علاقوں میں کاشتکاروں کو مون سون کی بارشوں کا پانی محفو ظ کرنے ..

جمعہ 14 جولائی 2023 14:56

بارانی علاقوں میں کاشتکاروں کو مون سون کی بارشوں کا پانی محفو ظ کرنے کامشورہ

جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے بارانی علاقوں میں کاشتکاروں کو مون سون کی بارشوں کا پانی محفو ظ کرنے کامشورہ دیا ہے اور کہاہے کہ چونکہ پانی زراعت کی بنیادی ضرورت ہے لہٰذا آبپاش علاقہ جات ... مزید

محکمہ موسمیات  کی فیصل آباد ڈویژن سمیت مختلف شہروں میں 15سے 18 جون کے ..

منگل 13 جون 2023 14:00

محکمہ موسمیات کی فیصل آباد ڈویژن سمیت مختلف شہروں میں 15سے 18 جون کے دوران بارشوں کی پیشنگوئی

محکمہ موسمیات نے فیصل آباد ڈویژن سمیت مختلف شہروں میں 15سے 18 جون کے دوران بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان نے بتایا کہ 15 سے 18 جون کے دوران فیصل آباد ڈویژن کے اضلاع فیصل آباد، جھنگ، ... مزید

محکمہ موسمیات نے رواں برس درجہ حرارت میں معمول سے زیادہ اضافے کا امکان ..

بدھ 1 فروری 2023 21:37

محکمہ موسمیات نے رواں برس درجہ حرارت میں معمول سے زیادہ اضافے کا امکان ظاہر کردیا

محکمہ موسمیات نے رواں برس درجہ حرارت میں معمول سے زیادہ اضافے کا امکان ظاہر کردیا۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات شاہد عباس کے مطابق فروری کے وسط سے پنجاب سمیت فیصل آباد میں گرمی کے اثرات رونما ہونا شروع ... مزید

فیصل آباد سمیت متعدد شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا ..

جمعہ 27 جنوری 2023 23:05

فیصل آباد سمیت متعدد شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، اسلام آباد، گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال، لاہور،خوشاب، ... مزید

محکمہ موسمیات کی  21 سے 25 جنوری تک  ملک کے اکثر مقامات پر بارشوں اور پہاڑوں ..

جمعہ 20 جنوری 2023 12:36

محکمہ موسمیات کی 21 سے 25 جنوری تک ملک کے اکثر مقامات پر بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 21سے 25 جنوری تک فیصل آباد ڈویژن سمیت ملک کے اکثر مقامات پر بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ کے ترجمان نے جمعہ کے روز اے پی پی کو بتایاکہ 21جنوری بروز ہفتہ سے فیصل ... مزید

پنجاب کے میدانی علاقوں میں یکم جنوری سے15فروری تک  کورا پڑنے کا امکان ..

پیر 26 دسمبر 2022 17:48

پنجاب کے میدانی علاقوں میں یکم جنوری سے15فروری تک کورا پڑنے کا امکان ہے،ریسرچ انفارمیشن یونٹ

ریسرچ انفارمیشن یونٹ ایوب ریسرچ فیصل آباد نے کہا ہے کہ موجودہ خشک سردی، بارشیں نہ ہونے، دھند کی شدت میں اضافہ کے باعث پنجاب کے میدانی علاقوں میں یکم جنوری سے15فروری تک کورا پڑنے کا امکان ہے،ریسرچ ... مزید

موسمیاتی تبدیلیاں ، درجہ حرارت میں اچانک اضافہ

بدھ 14 ستمبر 2022 22:29

موسمیاتی تبدیلیاں ، درجہ حرارت میں اچانک اضافہ

موسمیاتی تبدیلیاں ، درجہ حرارت میں اچانک اضافہ ، بے موسمی بارشوں اور تیزی سے ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں کے مختلف فصلوں،سبزیوں اور پھلوں کے کاشتی امور کے علاوہ انکی فی ایکڑ پیداوار میں کمی پراثر ... مزید

گرمی کی شدت میں روز بروز اضافہ فیصل آباد کی سڑکیں مارکیٹیں اور بازار ..

پیر 16 مئی 2022 12:51

گرمی کی شدت میں روز بروز اضافہ فیصل آباد کی سڑکیں مارکیٹیں اور بازار ویران نظر آنے لگے

گرمی کی شدت میں روز بروز اضافہ فیصل آباد کی سڑکیں مارکیٹیں اور بازار ویران نظر آنے لگے چرند پرند کے ساتھ ساتھ انسان بھی گرمی سے بے حال لوڈشیڈنگ نے بھی عوام کا جینا دوبھر کر دیا محکمہ موسمیات ڈاکٹرز ... مزید

مو ن سون کے دوران متوقع سیلابی صورتحال سے نمٹنے  کے لئے فوری فلڈ فائٹنگ ..

ہفتہ 14 مئی 2022 12:52

مو ن سون کے دوران متوقع سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے فوری فلڈ فائٹنگ پلان تیارکرنے کی ہدایت

آمدہ مو ن سون کے دوران متوقع سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فوری فلڈ فائٹنگ پلان تیار اور تمام تر ضروری مشینری چالوحالت میں رکھنے کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔کمشنر فیصل آباد ڈویژن زاہد حسین نے ڈیزاسٹر ... مزید

محکمہ صحت نے موسم کی تبدیلی کے باعث ڈینگی بخار سے بچاؤ کیلئے احتیاطی ..

پیر 21 مارچ 2022 17:47

محکمہ صحت نے موسم کی تبدیلی کے باعث ڈینگی بخار سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدایت کر دی

:پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ و ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی فیصل آبادنے شہریوں کو موسم کی تبدیلی کے باعث ڈینگی بخار سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ تمام ... مزید

سردی کی شدت میں اضافہ، شہریوں سے گیس روٹھ گئی، گیس نہ ملنے پر شہریوں ..

بدھ 19 جنوری 2022 12:34

سردی کی شدت میں اضافہ، شہریوں سے گیس روٹھ گئی، گیس نہ ملنے پر شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز

فیصل آباد میں سردی کی شدت میں اضا فہ شہریوں سے گیس روٹھ گئی، گیس نہ ملنے پر شہریوں کے صبر کا پیما نہ لبریز،خواتین کا سو ئی گیس دفتر کے سا منے کچن کے برتن اٹھا ئے احتجاج مہنگا ئی اس دور مین روزا نہ ہوٹل ... مزید

ْفیصل آباد، شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثات کے دوران ایک شخص جاں بحق ..

پیر 10 جنوری 2022 16:34

ْفیصل آباد، شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثات کے دوران ایک شخص جاں بحق 13افراد بری طرح زخمی

گزشتہ صبح شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثات کے دوران ایک شخص جاں بحق 13افراد بری طرح زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122ٹیموں نے زخمیوں کو طبی امداد کی غرض سے ہسپتال پہنچادیا۔پولیس نے جاں بحق ہونیوالے شخص کی نعش کوتحویل ... مزید

فیصل آباد سمیت ڈویژن بھر میں بدھ کو موسم سرما کی پہلی بارش، سردی کی ..

بدھ 5 جنوری 2022 13:26

فیصل آباد سمیت ڈویژن بھر میں بدھ کو موسم سرما کی پہلی بارش، سردی کی شدت میں اضافہ

فیصل آباد سمیت ڈویژن بھر میں بدھ کو موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جبکہ ماہرین نے مذکورہ بارش کو گندم سمیت دیگر فصلات، انسانوں اور جانوروں کیلئے انتہائی مفید قرار دیاہے۔ بدھ ... مزید

Load More