Agriculture News of Faqirwali in Urdu

Faqirwali City's Agriculture Urdu News فقیر والی شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Faqirwali on UrduPoint local section. Full coverage on Faqirwali city Agriculture news. Including photos & videos.

فقیر والی شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

کاشتکار دوفصلی نظام کی پیداواری صلاحیت اور زمین کی زرخیزی کو بڑھانے ..

جمعرات 19 مارچ 2020 13:55

کاشتکار دوفصلی نظام کی پیداواری صلاحیت اور زمین کی زرخیزی کو بڑھانے کیلئے درمیانی وقفہ میں پھلی دار فصلات کی کاشت کو یقینی بنائیں، ترجمان محکمہ زراعت

محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہاہے کہ جڑی بوٹیوں کی بہتات ،نقصان دہ کیڑوں کی زیادتی ،مسلسل کاشت سے نامیاتی مادہ کی کمی اورگندم کی تاخیر سے کاشت ان فصلوں کی پیداوار میں کمی کی اہم وجوہات ہیںلہٰذاکاشتکار ... مزید

مکئی کوگندم کے ساتھ ملا کر استعمال کرنا نیوٹریشن کی کمی کا  حل ہے ، ماہرین ..

جمعرات 14 نومبر 2019 15:04

مکئی کوگندم کے ساتھ ملا کر استعمال کرنا نیوٹریشن کی کمی کا حل ہے ، ماہرین زراعت

ماہرین زراعت نے کہا کہ مکئی کو عمومی طور پر پولٹری اور لائیوسٹاک فیڈ کے ساتھ ساتھ سٹارچ کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے تاہم اگر اسے گندم کے آٹے میں شامل کرکے انسانی غذاء کا بھی حصہ بنا دیا جائے ... مزید

زرعی ماہرین کی باغبانوں کو آم ، لیچی ، پپیتا ، کیلا ، ترشاوہ پھلوں ..

منگل 12 نومبر 2019 14:48

زرعی ماہرین کی باغبانوں کو آم ، لیچی ، پپیتا ، کیلا ، ترشاوہ پھلوں ، کاغذی لیموں کو کورے سے بچانے کی ہدایت

زرعی ماہرین نے باغبانوں کوآم ، لیچی ، پپیتا ، کیلا ، ترشاوہ پھلوں ، کاغذی لیموں ، لیمن کو کورے سے بچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورا ان سدابہار پودوں اور ا س کے پھل کو بری طرح متاثر کرتاہے لہٰذا ... مزید

اعلیٰ معیار کا گندم کا بیج 1200روپے فی بیگ سبسڈی پر فراہم ،کاشتکاروں ..

منگل 29 اکتوبر 2019 14:52

اعلیٰ معیار کا گندم کا بیج 1200روپے فی بیگ سبسڈی پر فراہم ،کاشتکاروں کو پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر رجسٹریشن کروا کر بیج حاصل کرنے کی ہدایت

حکومت نے گندم کی بمپر کراپ کے حصول کیلئے 432500بیگوں میں بند 21625ٹن اعلیٰ معیار کا گندم کا بیج 1200روپے فی بیگ سبسڈی پر 2700روپے فی 50کلو گرام بیگ کے حساب سے فراہم کر دیا ہے جبکہ کاشتکاروں کو پہلے آئیے پہلے ... مزید

لہسن گلابی ، جی ایس ون اور لہسن ون کی منظور شدہ اقسام کی کاشت ستمبر کے ..

پیر 23 ستمبر 2019 13:47

لہسن گلابی ، جی ایس ون اور لہسن ون کی منظور شدہ اقسام کی کاشت ستمبر کے آخر یا اکتوبر کے آغاز میں شروع کر کے وسط نومبر تک مکمل کی جا سکتی ہے، ترجمان محکمہ زراعت

محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو لہسن کی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار زمین کی تیاری مکمل کرکے لہسن کی کاشت کاآغاز کر دیں تاکہ بروقت کاشت کی صورت میں اچھی پیداوار کاحصول ممکن ... مزید

محکمہ ماہی پروری نے فش فارمنگ کیلئے بلامعاوضہ مشاورتی و تکنیکی سہولیات ..

پیر 29 جولائی 2019 14:36

محکمہ ماہی پروری نے فش فارمنگ کیلئے بلامعاوضہ مشاورتی و تکنیکی سہولیات کی فراہمی کاآغازکر دیا

محکمہ ماہی پروری نے کہا ہے کہ فش فارم بنا کر بنجر زمینوںکو کارآمد بنایا جا سکتا ہے جبکہ درخت لگانے سے بھی بنجر زمینوں میں ذرخیزی لائی جا سکتی ہے۔ محکمہ فشریز فیصل آباد کے ذرائع نے کہاکہ محکمہ ماہی ... مزید

محکمہ زراعت کی مکئی کے کاشتکاروں کو فصل کی بہتر نشو ونما اور اچھی پیداوار ..

منگل 9 اپریل 2019 13:42

محکمہ زراعت کی مکئی کے کاشتکاروں کو فصل کی بہتر نشو ونما اور اچھی پیداوار کیلئے کھادوں کے مناسب استعمال کی ہدایت

محکمہ زراعت نے مکئی کے کاشتکاروں کو فصل کی بہتر نشو ونما اور اچھی پیداوار کیلئے کھادوں کے مناسب استعمال کی ہدایت کی ہے ۔ محکمہ زراعت فیصل آباد کے ترجمان نے بتایاکہ کھادوں کا بروقت استعمال انتہائی ... مزید

تصدیق شد ہ بیجوں کی کا شت سے دو گنی پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے، ز رعی ..

منگل 10 اپریل 2018 14:37

تصدیق شد ہ بیجوں کی کا شت سے دو گنی پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے، ز رعی ماہرین

ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ کا شت ا جناس کی بیجا ئی حکو مت کے منظور شد ہ بیجوں اور ہدا یات کے مطا بق کریں تو فصل کی پیداوا ر دو گنا ہوسکتی ہے، ز راعت ہما ر ے ملک کی بیشتر ضرور یا ت پو ر ی کر ر ہی ہے اور ... مزید