Farooqabad News in Urdu
News about Farooqabad City فاروق آباد شہر کی خبریں - Read Local Farooqabad News and Breaking Farooqabad News on UrduPoint Local section of Farooqabad City. Full coverage of Farooqabad Pakistan including photos, videos and more.
فاروق آباد کی تازہ ترین خبریں
ہفتہ 28 ستمبر 2024 19:30
سلطان پورہ کے علاقے میں ملزم نے فائرنگ کر کے بیوی ،ساس کو قتل کر دیا ، ایک خاتون زخمی ،آئی جی پنجاب کا نوٹس
سلطان پورہ کے علاقے میں ملزم نے فائرنگ کر کے بیوی اور ساس کو قتل کر دیا جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر ساس کی بہن شدید زخمی ہو گئی۔بتایا گیا ہے کہ ملزم عرفان کی بیوی کچھ عرصہ سے ناراض ہوکر میکے گئی ہوئی ... مزید
بدھ 19 جون 2024 10:00
فاروق آباد ،کار کی ٹکر سے باپ اپنے 4بچوں سمیت جاں بحق ، بھانجی زخمی
فاروق آباد سچا سودا روڈ پرتیزرفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق اور ایک بچی شدید زخمی ہو گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ فاروق آباد سچا سودا روڈ ہر پنڈور گاں ... مزید
جمعرات 29 فروری 2024 16:45
تیز رفتار کار بے قابو ہوکر موٹروے سے نہر میں جا گری ،3افراد جاں بحق ،2زخمی
تیز رفتا کار بے قابو ہوکر موٹروے سے نہر میں جا گری ،حادثے میں 3افراد جاں بحق اور 2زخمی ہو گئے ۔بتایا گیا ہے کہ چھاپہ مینارہ گائوں حافظ آباد روڈ موٹروے سے تیز رفتارکاربے قابو ہوکر نہر میں گر گئی۔ کار ... مزید
منگل 6 فروری 2024 16:44
فاروق آباد،تیزرفتار موٹر سائیکل فٹ پاتھ سے سے ٹکرانے سے 35سالہ شخص جاں بحق
تیزرفتار موٹر سائیکل فٹ پاتھ سے سے ٹکرانے سے 35سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ 35سالہ مبشر ولد قائم دین موٹر سائیکل پر مانانوالہ سے فاروق آباد جارہا تھا کہ تیزرفتاری کے باعث فاروق آباد کے ... مزید
پیر 27 نومبر 2023 19:25
ْفاروق آباد،گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 23 سالہ نوجوان نے نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی
گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 23 سالہ نوجوان نے نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ بتایا گیا ہے کہ اپر گوگیرہ برانچ فاروق آباد نزد مکی 460 نوجوان نے نہر میں چھلانگ لگا دی۔ نوجوان نے گھریلو مسائل کی وجہ ... مزید
ہفتہ 21 اکتوبر 2023 19:39
فاروق آباد ، نہرسے 45 سالہ شخص کی لاش برآمد
فاروق آباد کیوبی لنک کینال فاروق آباد سے 45سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ،نہر میں ڈوبنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ بتایا گیا ہے کہ علاقہ مکینوں نے نہر میں تیرتی ہوئی ایک لاش دیکھی اور ریسکو 1122کو اطلاع دی۔ ... مزید
اتوار 20 اگست 2023 19:55
فاروق آباد ،دو موٹر سائیکلوں میں تصادم میں ایک شخص جاں بحق ، تین زخمی
بندو کے روڈ فاروق آباد نزد موٹر وے پل دو موٹر سائیکلوں میں تصادم میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ بندوکے روڈ فاروق آباد نزد موثر وے پل دو تیزرفتار موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا ... مزید
اتوار 20 اگست 2023 19:55
دو مختلف واقعات میں دونوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے
دو مختلف واقعات میں دونوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے، 16سالہ نوجوان نے نا معلوم وجوہات کی بناء پر نہر میں چھلانگ لگاکر خود کشی کر لی ۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور روڈ نزد خانپور اپر چناب کینال میں نوجوان ایک ... مزید
بدھ 9 اگست 2023 16:35
فاروق آباد،مویشیوں کیلئے چارہ کاٹتے ہوئے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
مویشیوں کے لئے چارہ کاٹتے ہوئے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ سرگودھا روڈ فاروق آباد گائوں کجر میں ٹوکا مشین سے کرنٹ لگنے سے 30 سالہ نوجوان جاں بحق ہوا ۔ ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم ... مزید
جمعہ 4 اگست 2023 13:28
قیدیوں،ٹرانس جینڈر اور مخصوص معذوری کے حامل افراد کو اوپن یونیورسٹی مفت تعلیم کی سہولت مہیا کرتی ہے‘ جاوید اقبال
جیل کے قیدیوں،ٹرانس جینڈر اور مخصوص معذوری کے حامل افراد کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی مفت تعلیم کی سہولت مہیا کرتی ہے۔یہ بات ریجنل ڈاریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی شیخوپورہ ریجن جاوید اقبال ... مزید
پیر 17 جولائی 2023 18:18
فاروق آباد،نہر سے خاتون کی لاش برآمد
نہر سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی۔ فاروق آباد نہر نزد موٹروے 3ط سالہ نامعلوم خاتون کی لاش برآمد، خاتون کو نہر میں پھینکا گیا۔بتایاگیا ہے کہ اطلاع ملنے پر ریسکیو کنٹرول نے فورا ایمرجنسی گاڑیاں روانہ ... مزید
اتوار 16 جولائی 2023 20:45
تیزرفتار لوڈر ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سواروںکو کچل دیا ،2افراد جاں بحق ،ایک زخمی
تیزرفتار لوڈر ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سواروںکو کچل دیا جس سے 2افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔بتایا گیا ہے کہ لاہور روڈ نزد موٹروے کوٹ عبدالمالک کے قریب تیزرفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل ... مزید
منگل 4 جولائی 2023 19:07
ریسکیو1122شیخوپورہ کی کارکردگی جون 2023میں بھی جان و مال کے تحفظ کے لیے مثالی رہی
پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ریسکیو1122شیخوپورہ کی کارکردگی ہمیشہ کی طرح جون 2023میں بھی جان و مال کے تحفظ کے لیے مثالی رہی۔ ریسکیو1122شیخوپورہ کو یکم جون 2023سے 30جون 2023تک مجموعی طور پر 26943فون کالز موصول ... مزید
پیر 3 جولائی 2023 21:48
بلدیہ فاروق آباد کے ملازمین ،پنشنرز عیدالاضحی کے موقع پرتنخواہ اور پنشن سے محروم رہے
شہر سے ٹیکسز کی مد میں لاکھوں روپے ماہانہ آمدنی کمانے والی بلدیہ فاروق آباد کے ملازمین اور پنشنرز عیدالاضحی کے موقع پر تنخواہ اور پنشن سے محروم رہے، ملازمین کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑنے لگے۔بتایا ... مزید
بدھ 3 مئی 2023 20:00
فاروق آباد،ہارویسٹر کے نیچے آکر 14سالہ نوجوان جاں بحق
ہارویسٹر کے نیچے آکر 14سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔بتایا گیا ہے کہ لاہور روڈ گاں خانپور کے قریب کھیتوں میں کھڑی ہارویسٹر کے نیچے سے چودہ سالہ نوجوان اللہ رکھا گندم اکھٹی کر رہا تھاکہ ہارویسٹر ڈرائیور ... مزید
ہفتہ 4 مارچ 2023 18:17
محبت میں ناکامی یا کچھ اور ،22 سالہ نوجوان نے نہر میں چھلانگ لگا دی
محبت میں ناکامی یا کچھ اور ،22سالہ نوجوان نے نہر میں چھلانگ لگا دی ۔ سرگودھا روڈ فاروق آباد کیو بی لنک کینال میں نوجوان نے چھلانگ لگا دی ۔ عینی شاہدین کے مطابق ایک لڑکا نہر کے کنارے کھڑا کسی سے بات ... مزید
پیر 9 جنوری 2023 12:55
فاروق آباد ، موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم ،2 طالبعلم جاں بحق
موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 طالبعلم جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اسامہ ولد سردار اور عمر ولد احسان موٹرسائیکل پر جا رہے تھے کہ شدید دھند کے باعث 4 چک رسالہ روڈ نزد ... مزید
جمعہ 9 دسمبر 2022 20:55
فاروق آباد،کیری ڈبہ کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 2افراد جاں بحق ،دو زخمی
کیری ڈبہ کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ قلعہ میر زمان سیم خانقاہ ڈوگراں روڑ پر کیری ڈبہ نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں 2افراد موقع پر ... مزید
بدھ 7 دسمبر 2022 17:31
فاروق آباد ، 2سالہ بچہ کھیلتے ہوئے نالے میں ڈوب کر ہلاک
سیم نالہ سے بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔آرائیاں والی پلی فیصل آباد روڈ پر سیم نالہ میں 2سالہ بچہ کھیلتے ہوئے گر گیا ۔ریسکیو 1122 کی گوت اور ٹیم نے موقع پر پہنچ کر بچے کی لاش کو سیم نالہ سے نکال کر لواحقین ... مزید
جمعہ 2 دسمبر 2022 23:08
آل پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشن کے نائب صدر اعجاز خان کاکڑ کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے گولیاں مار کر قتل کردیا
آل پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشن کے نائب صدر اعجاز خان کاکڑ کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے گولیاں مار کر قتل کردیا۔بتایا گیا ہے کہ جنڈیالہ روڈ پھاٹک پر نامعلوم افراد نے نائب صدر آل پرائیوٹ سکولز ایسوسی ... مزید