Sports News of Farooqabad in Urdu

Farooqabad City's Sports Urdu News فاروق آباد شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Farooqabad on UrduPoint local section. Full coverage on Farooqabad city Sports news. Including photos & videos.

فاروق آباد شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

فیصل آباد پنجاب سکولز کرکٹ چیمپیئن شپ کی رنر اپ کے اعزاز میں تقریب

جمعرات 30 ستمبر 2021 12:21

فیصل آباد پنجاب سکولز کرکٹ چیمپیئن شپ کی رنر اپ کے اعزاز میں تقریب

حکومت پنجاب کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت انڈر 16 سینٹرل پنجاب سکولز کرکٹ چیمپیئن شپ کی رنر اپ ایم سی بوائز ہائر سیکنڈری سکول کوتوالی روڑ کی ٹیم کے اعزاز میں ایک سادہ تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ... مزید

سال 2009ء ‘پہلے تین ماہ کے دوران 11 ٹیموں کے مابین41 ون ڈے انٹرنیشنل میچ ..

بدھ 25 مارچ 2009 13:25

سال 2009ء ‘پہلے تین ماہ کے دوران 11 ٹیموں کے مابین41 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے

امسال 2009ء میں پہلے تین ماہ کے دوران یکم جنوری2009ء سے 25مارچ 2009ء تک 11ٹیموں کے مابین41ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گئے جن میں سے38میچ فیصلہ کن اور3میچ غیرفیصلہ کن رہے۔سب سے زیادہ میچ نیوزی لینڈنے کھیلے۔نیوزی ... مزید

ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ‘ایک میچ میں کم ان کم سکور پرآوٴٹ ہونے کاریکارڈہالینڈکی ..

بدھ 25 مارچ 2009 13:25

ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ‘ایک میچ میں کم ان کم سکور پرآوٴٹ ہونے کاریکارڈہالینڈکی ویمن ٹیم کاہے

ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک میچ میں کم ان کم سکورپرآوٴٹ ہونے کاریکارڈہالینڈکی ویمن ٹیم کاہے۔9جولائی2008ء کوہالینڈویمن کی پوری ٹیم ویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیم کیخلاف23.4اووروں میں22رنزپرآوٴٹ ہوئی۔دوسرے ... مزید

5جنوری2009کوون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کو38سال ہو گئے۔۔ٹیسٹ کرکٹ میں شائقین ..

پیر 5 جنوری 2009 16:17

5جنوری2009کوون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کو38سال ہو گئے۔۔ٹیسٹ کرکٹ میں شائقین کی عدم دلچسپی کی بناپرایک روزہ میچوں کاآغازکیاگیاجو شروع سے ہی مقبول ہوگئے

5جنوری2009کوون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کو38سال ہوگئے ٹیسٹ کرکٹ میں شائقین کی عدم دلچسپی کی بناپرایک روزہ میچوں کاآغازکیاگیاجوآغازسے ہی شائقین کرکٹ میں مقبول ہوگئے۔اسکی ایک وجہ تویہ تھی کہ اسمیں میچ کی ... مزید

ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اننگزمیں سب سے زیادہ رنزبنانے کاریکارڈسری ..

ہفتہ 15 نومبر 2008 18:55

ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اننگزمیں سب سے زیادہ رنزبنانے کاریکارڈسری لنکاکے پاس ہے ‘رپورٹ

بھارت کی ٹیم نے راجکوٹ کے مقام پرانگلینڈکیخلاف 387رنزبنائے جوون ڈے انٹرنیشنل کاگیارہواں بڑاٹوٹل تھا۔رپورٹ کے مطابق ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اننگزمیں سب سے زیادہ رنزبنانے کاریکارڈسری لنکاکے ... مزید

ون ڈے میں سب سے زیادہ مرتبہ ہیٹرک کرنے کااعزاز پاکستانی بولروں کے پاس ..

بدھ 27 فروری 2008 16:22

ون ڈے میں سب سے زیادہ مرتبہ ہیٹرک کرنے کااعزاز پاکستانی بولروں کے پاس ہے ۔ رپورٹ

ون ڈے میں سب سے زیادہ مرتبہ ہیٹرک کرنے کااعزازپاکستانی بولروں کے پاس ہے۔ون ڈے کرکٹ میں مجموعی طورپر24ہیٹ ٹرکس مکمل ہوئیں جن میں سے8پاکستان کے بولروں نے کیں۔پاکستان کے وسیم اکرم اورثقلین مشتاق نے ... مزید

ون ڈے میں پاکستان کی جانب سے زیادہ رنزقومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام ..

اتوار 10 فروری 2008 17:01

ون ڈے میں پاکستان کی جانب سے زیادہ رنزقومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے بنائے‘رپورٹ

ون ڈے میں پاکستان کی جانب سے زیادہ سے زیادہ رنزقومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے بنائے انہوں نے375میچوں کی348اننگزمیں39.53کی اوسط سے11701رنزبنائے۔جن میں10سنچریاں اور83نصف سنچریاں شامل ہیں۔انکازیادہ ... مزید

11فروری2008ء ،ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے 35سال مکمل ہوگئے‘رپورٹ

اتوار 10 فروری 2008 17:00

11فروری2008ء ،ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے 35سال مکمل ہوگئے‘رپورٹ

11فروری2008ء کوون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے 35سال مکمل ہوگئے۔فروری کے مہینے کوپاکستان کی کرکٹ تاریخ میں ہمیشہ یاردرکھاجائے گاکیوں کہ اسی مہینے میں11فروری1973ء کوپاکستان نے اپناپہلاون ڈے انترنیشنل میچ کھیلاون ... مزید

پاک زمبابوے سریز محمد یوسف بیٹنگ اور شعیب ملک باؤلنگ میں سر فہرست رہے

اتوار 3 فروری 2008 17:36

پاک زمبابوے سریز محمد یوسف بیٹنگ اور شعیب ملک باؤلنگ میں سر فہرست رہے

پاکستان اورزمباوے کی ٹیموں کے مابین کھیلی گئی 5ون ڈے میچوں کی سیریزمیں سب سے زیادہ کامیاب باوٴلرپاکستان کے شعیب ملک رہے۔ انہوں نے5میچوں میں49.5اووروں میں213رنزدے کر19.36کی اوسط سے11وکٹیں لیں۔دوسرے نمبرپربھی ... مزید

ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں اب تک مجموعی طورپر24ٹیموں کے مابین2660ون ڈے انٹرنیشنل ..

جمعرات 17 جنوری 2008 16:16

ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں اب تک مجموعی طورپر24ٹیموں کے مابین2660ون ڈے انٹرنیشنل میچزکھیلے گئے

ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں اب تک مجموعی طورپر24ٹیموں کے مابین2660ون ڈے انٹرنیشنل میچزکھیلے گئے۔سب سے کم میچ1971ء میں ایک اورسب سے زیادہ191میچ2007ء میں کھیلے گئے۔1971سے لے کراب تک ہرسال کھیلے جانیولے میچوں کی ... مزید

2008ء کے دوران یکم جنوری سے اب تک6ٹیموں کے 5ٹیسٹ میچ کھیلے گئے

جمعرات 17 جنوری 2008 16:16

2008ء کے دوران یکم جنوری سے اب تک6ٹیموں کے 5ٹیسٹ میچ کھیلے گئے

موجودہ سال2008ء کے دوران یکم جنوری سے اب تک6ٹیموں کے 5ٹیسٹ میچ کھیلے گئے جوتمام کے تمام فیصلہ کن رہے۔آسٹریلیانے ایک ٹیسٹ میچ کھیلااورجیتااسکی کامیابی کاتناسب100فیصد،نیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ نے2،2میچ ... مزید

سال2007ء کے دروان میں مجموعی طورپر9ٹیموں کے مابین31ٹیسٹ میچ کھیلے گئے،جن ..

اتوار 30 دسمبر 2007 14:01

سال2007ء کے دروان میں مجموعی طورپر9ٹیموں کے مابین31ٹیسٹ میچ کھیلے گئے،جن میں سے22میچ فیصلہ کن رہے اور9میچ ڈراہوئے

سال2007ء کے دروان میں مجموعی طورپر9ٹیموں کے مابین31ٹیسٹ میچ کھیلے گئے،جن میں سے22میچ فیصلہ کن رہے اور9میچ ڈراہوئے۔یکم جنوری 2007ء سے30دسمبر2007ء تک ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والی ٹیموں کی کارکردگی یہ ہے۔آسٹریلیانے4میچ ... مزید

ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ ‘9ملکوں کے29باوٴلرز200سے زائدوکٹیں لینے ..

اتوار 30 دسمبر 2007 14:01

ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ ‘9ملکوں کے29باوٴلرز200سے زائدوکٹیں لینے کااعزازحاصل کرچکے ہیں

ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں9ملکوں کے29باوٴلرز200سے زائدوکٹیں لینے کااعزازحاصل کرچکے ہیں۔اس فہرست میں شامل14بولرزکاتعلق براعظم ایشیاہے۔200سے زائدوکٹیں لینے والوں میں پاکستان کے6، بھارت کے5،جنوبی ... مزید

آئی سی سی کی 2007ء کی رپورٹ ‘پہلے نمبرپر آسٹریلیاجبکہ پاکستان کی ٹیم ..

اتوار 23 دسمبر 2007 14:01

آئی سی سی کی 2007ء کی رپورٹ ‘پہلے نمبرپر آسٹریلیاجبکہ پاکستان کی ٹیم چھٹے نمبرپر

آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ رینکنگ کے مطابق پہلے نمبرپر آسٹریلیاجبکہ پاکستان کی ٹیم چھٹے نمبرپرہے پاکستان کرکٹ بورڈاورکرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کااندازہ اس بات سے لگایاجاسکتاہے ... مزید

یکم جنوری سے21نومبر2007ء تک ٹیسٹ کھیلنے والے9ممالک کے مابین43ٹیسٹ میچ ..

بدھ 21 نومبر 2007 15:41

یکم جنوری سے21نومبر2007ء تک ٹیسٹ کھیلنے والے9ممالک کے مابین43ٹیسٹ میچ کھیلے گئے

موجودہ سال2007ء کے دوران یکم جنوری سے21نومبر2007ء تک مجموعی طورپرٹیسٹ کھیلنے والے9ممالک کے مابین43ٹیسٹ میچ کھیلے گئے۔جن میں سے33میچ فیصلہ کن اور10میچ غیرفیصلہ کن رہے۔پہلے نمبرپرآسٹریلیاکی ٹیم نے3ٹیسٹ ... مزید

ٹیسٹ سیریز‘پاکستان اوربھارت کے12 بیٹسمین ٹیسٹ میچوں میں ایک ہزارسے ..

بدھ 21 نومبر 2007 14:37

ٹیسٹ سیریز‘پاکستان اوربھارت کے12 بیٹسمین ٹیسٹ میچوں میں ایک ہزارسے زائد رنزبنا چکے ہیں

پاکستان اوربھارت کے مابین کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں12بیٹسمین ایک ہزاریاایک ہزارسے زائدرنزبنانے کااعزازحاصل کرچکے ہیں جن میں پاکستان اوربھارت کے6،6بیٹسمین شامل ہیں۔زیادہ سے زیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان ... مزید

پاک بھارت ون ڈ ے سیریز،سب سے زیادہ وکٹیں لینے کااعزازسہیل تنویر نے ..

منگل 20 نومبر 2007 13:51

پاک بھارت ون ڈ ے سیریز،سب سے زیادہ وکٹیں لینے کااعزازسہیل تنویر نے حاصل کیا

پاکستان اوربھارت کی کرکٹ ٹیموں کے مابین حالیہ ون دے سیریزمیں باوٴلنگ میں سب سے زیادہ وکٹیں پاکستان کے سہیل تنویرنے حاصل کیں انہوں نے4میچوں میں36.5اووروں میں178رنزدے کر22.25کی اوسط سے8وکٹیں لیں۔دوسرے ... مزید

آئی سی سی ون ڈے تازہ ترین رینکنگ،آسٹریلیا بدستورپہلے،جنوبی افریقہ ..

منگل 20 نومبر 2007 13:51

آئی سی سی ون ڈے تازہ ترین رینکنگ،آسٹریلیا بدستورپہلے،جنوبی افریقہ دوسرے جبکہ پاکستان کی چھٹے نمبر پرتنزلی

آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ رینکنگ کے مطابق پہلے نمبرپر آسٹریلیاکی کرکٹ ٹیم ہے۔آسٹریلیانے33میچ کھیل کر4240پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ128ہے۔دوسرے نمبرپرجنوبی افریقہ ... مزید

پاک بھارت ون ڈے سیریز،ایک میچ کے دوران سب سے زیادہ رنز کا اعزاز سلمان ..

منگل 20 نومبر 2007 13:50

پاک بھارت ون ڈے سیریز،ایک میچ کے دوران سب سے زیادہ رنز کا اعزاز سلمان بٹ نے حاصل کیا

پاکستان اوربھارت کے مابین کھلی گئی ون ڈے سیریزمیں ایک میچ کے دوران سب سے زیادہ انفرادی سکوربنانے کااعزازپاکستان کے سلمان بٹ نے حاصل کیاانہوں نے11نومبر2007ء کوکانپورمیں17چوکوں کی مددسے129رنزبنائے۔دوسرے ... مزید

پاک بھارت ون ڈے سیریز،سب سے زیادہ رنز محمدیوسف کے پاس

منگل 20 نومبر 2007 13:50

پاک بھارت ون ڈے سیریز،سب سے زیادہ رنز محمدیوسف کے پاس

پاکستان اوربھارت کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں بیٹنگ میں پاکستان کے محمدیوسف نے سب سے زیادہ رنزبنائے۔انہوں نے5میچوں کی5اننگزمیں94.33کی اوسط سے283رنزبنائے جن میں3نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ ... مزید

Load More