Ghizer News in Urdu

News about Ghizer City غذر شہر کی خبریں - Read Local Ghizer News and Breaking Ghizer News on UrduPoint Local section of Ghizer City. Full coverage of Ghizer Pakistan including photos, videos and more.

غذر کی تازہ ترین خبریں

غذر ،بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ

ہفتہ 30 مارچ 2024 21:20

غذر ،بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ

غذر میں بارش اور برفباری سے علاقے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔تفصیلا ت کے مطابق غذر میں بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جبکہ شہریوں کو ایندھن کی کمی کے باعث مشکلات کا بھی ... مزید

گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

ہفتہ 17 فروری 2024 20:21

گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے شہر گاہکوچ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 اور گہرائی 102 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا ... مزید

خلتی منجمد جھیل پر سیون ڈے ونٹر فیسٹ کا انعقاد

پیر 22 جنوری 2024 18:30

خلتی منجمد جھیل پر سیون ڈے ونٹر فیسٹ کا انعقاد

محکمہ سیاحت گلگت بلتستان کی جانب سے خطے میں سرمائی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے خلتی منجمد جھیل پر سیون ڈے ونٹر فیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ تین روزہ ونٹر فیسٹ میں آئس ہاکی اور سکیٹنگ کے علاوہ مختلف ثقافتی ... مزید

76 واں یوم آزادی گلگت بلتستان شہیدوں اور غازیوں  کی سرزمین ضلع غذر میں ..

بدھ 1 نومبر 2023 14:31

76 واں یوم آزادی گلگت بلتستان شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین ضلع غذر میں قومی جزبے سے منایا گیا

76 واں یوم آزادی گلگت بلتستان شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین ضلع غذر میں قومی جزبے سے منایا گیا۔ اس حوالے ضلع بھر میں تقریبات اور ریلیوں کا انعقاد بھی کیا گیا ۔مرکزی ریلی پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاوس سے سٹی ... مزید

گلگت بلتستان،چھاپے کے دوران فائرنگ، پولیس افسر شہید

جمعہ 6 اکتوبر 2023 22:47

گلگت بلتستان،چھاپے کے دوران فائرنگ، پولیس افسر شہید

ضلع غذر کی تحصیل اشکومن میں اسکول ٹیچر کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے شروع کیے جانے والے آپریشن کے دوران فائرنگ سے اسٹیشن ہاس افسر سب انسپکٹر محمد عالم شہید ہوگئے۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل گلگت ... مزید

غذر، اسکول ٹیچر کے قتل میں ملوث ملزمان کی فائرنگ، ایس ایچ او جاں بحق

جمعہ 6 اکتوبر 2023 14:22

غذر، اسکول ٹیچر کے قتل میں ملوث ملزمان کی فائرنگ، ایس ایچ او جاں بحق

غذر میں اسکول ٹیچر کے قتل میں ملوث ملزما ن کی گرفتاری کیلئے مارے گئے چھاپے کے دوران گھر میں چھپے ملزمان کی فائرنگ سے ایس ایچ او جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق دو روز قبل سرکاری اسکول ٹیچر کو فائرنگ ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس غذر میں 3روزہ پولیو مہم کی افتتاحی تقریب منعقد

جمعہ 29 ستمبر 2023 16:30

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس غذر میں 3روزہ پولیو مہم کی افتتاحی تقریب منعقد

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس غذر میں3روزہ پولیو مہم کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی ہے، ڈپٹی کمشنروڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کپٹن ریٹائرڈ طیب سمیع خان نے بچوں کو پولیو قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا۔افتتاحی تقریب میں ڈسٹرکٹ ... مزید

شیرقلعہ ،گلا پور اور دلناٹی میں آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ 3گھر ..

ہفتہ 2 ستمبر 2023 20:00

شیرقلعہ ،گلا پور اور دلناٹی میں آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ 3گھر تباہ

غذر کے تحصیل پونیال کے علاقے شیر قلعہ، گلا پور اور دلناٹی میں تیز بارش کے باعث آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی ہے،شیر قلعہ میں آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ سے 3 گھر زد میں آگئے ... مزید

پاکستان کی آزادی  برقرار رکھنے کیلئے  گلگت بلتستان کے بہادر لوگوں نے ..

پیر 14 اگست 2023 22:34

پاکستان کی آزادی برقرار رکھنے کیلئے گلگت بلتستان کے بہادر لوگوں نے بڑی قربانیاں دی ہیں، سپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ

سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی ایڈووکیٹ نذیر احمد نے گاہکوچ یادگار شہداء پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزاد ہونے کے لیے جتنی قربانی کی ضرورت ہوتی ہے اس سے زیادہ قربانی آزادی کو برقرار رکھنے ... مزید

غذر میں  جشن آزادی پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

پیر 14 اگست 2023 16:14

غذر میں جشن آزادی پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

غذر میں جشن آزادی پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا اس سلسلے میں جگہ جگہ ریلیاں اور پرچم کشائی کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔غذر میں جشن آزادی کی مرکزی تقریب یادگار شہداء گاہکوچ میں منعقد ... مزید

سوات، گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق

اتوار 23 جولائی 2023 13:25

سوات، گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق

سوات میں بحرین کے علاقے مدین میں گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے تلے دبے 3 افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ... مزید

حکومت لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کا م کی نگرانی ..

ہفتہ 22 جولائی 2023 19:50

حکومت لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کا م کی نگرانی کررہی ہے ، سینئر صوبائی وزیر سیاحت و خوراک گلگت بلتستان

سینئر صوبائی وزیر سیاحت و خوراک گلگت بلتستان غلام محمد میڈیا کو بتایا ہے کہ گزشتہ رات یاسین میں لینڈ سلائیڈنگ ہونے والی تباہی پر ضلعی اور سب ڈویژن انتظامیہ نے تمام متلقہ ادروں کے ساتھ بحالی کا کام ... مزید

غذر میں مسافر وین کھائی میں جا گری، ایک شخص جاں بحق، چار زخمی

جمعہ 21 جولائی 2023 21:56

غذر میں مسافر وین کھائی میں جا گری، ایک شخص جاں بحق، چار زخمی

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں مسافر وین کھائی میں جا گری جس کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ڈپٹی کمشنر غذر کے مطابق مسافر وین گوپس سے حمرن بتھریت جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی۔ڈپٹی کمشنر نے بتایاکہ حادثے ... مزید

دنیا بھر کی  طرح آج ضلع غذر میں بھی یوم والد کو انتہائی شاندار انداز ..

اتوار 18 جون 2023 19:00

دنیا بھر کی طرح آج ضلع غذر میں بھی یوم والد کو انتہائی شاندار انداز میں منایا گیا

دنیا بھر کی طرح آج ضلع غذر میں بھی یوم والد کو انتہائی شاندار انداز میں منایا گیا ہے،گاہکوچ میں والد صاحبان کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور بچوں کی بہتر پرورش کے حوالے سے ویڈیو پیغامات بنانے درجنوں ... مزید

اعلی ٰاورمیعاری تعلیم ہی معاشرے سے جہالت بےروزگاری کا خاتمہ اور اقتصادی ..

منگل 11 اپریل 2023 21:03

اعلی ٰاورمیعاری تعلیم ہی معاشرے سے جہالت بےروزگاری کا خاتمہ اور اقتصادی ترقی کا ضامن ہے ،چیف سکریٹری گلگت بلتستان

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی نے ماڈل ہائی سکول گاہکوچ میں ایڈمیشن کمپین کے شر کاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعلی اور میعاری تعلیم ہی معاشرے سے جہالت بےروزگاری کا خاتمہ اور اقتصادی ترقی ... مزید

غذر میں بھی یوم پاکستان قومی جوش جذبے سے منایا گیا

جمعرات 23 مارچ 2023 14:12

غذر میں بھی یوم پاکستان قومی جوش جذبے سے منایا گیا

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں بھی یوم پاکستان قومی جذبے کے ساتھ منایا گیا ،اس سلسلے میں ضلعی ہیڈ کواٹر گاہکوچ میں گورنمنٹ بوائز سکول سے سٹی پارک تک ریلی نکالی گئی اور سٹی پارک میں ایک شاندار تقریب ... مزید

تعلیم کے فروغ کے لئے سب سے زیادہ فنڈز خرچ کر  رہے ہیں، چیف سکریٹری گلگت ..

منگل 21 فروری 2023 20:06

تعلیم کے فروغ کے لئے سب سے زیادہ فنڈز خرچ کر رہے ہیں، چیف سکریٹری گلگت بلتستان

چیف سکریٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی نے جی بی یوتھ ڈیٹا سائنس آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور بلاک چین کے لیے ترقیاتی پروگرام بارے آگاہی کے لیے منعقدہ سیشن سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ تعلیم کے فروغ کے ... مزید

غذر سے پنڈی جانے والی مسافر بس اور کار کے درمیان تصادم ،25 افراد جاں ..

منگل 7 فروری 2023 21:30

غذر سے پنڈی جانے والی مسافر بس اور کار کے درمیان تصادم ،25 افراد جاں بحق

گلگت بلتستان کے ضلع غذر سے پنڈی جانے والی مسافر بس اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 25افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ڈپٹی کمشنر دیامر فیاض احمد کے مطابق تصادم کے بعد دونوں گاڑیاں گہری کھائی میں گر ... مزید

غذر ، سب ڈویژن یاسین میں بھی یوم یکجہتی کشمیر قومی جوش و جذبے کے ساتھ ..

اتوار 5 فروری 2023 19:10

غذر ، سب ڈویژن یاسین میں بھی یوم یکجہتی کشمیر قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

ملک بھر کی طرح سب ڈویژن یاسین میں بھی پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے مناسب مقامی انتظامیہ کی زیر سرپرستی بوائز ہائی سکول طاوس یاسین میں منعقد ہوا جسکی صدارت ہیڈ ماسٹر میر غیاث تھے اجلاس میں ڈی ڈی ... مزید

پھنڈر جمی جھیل پر جاری تین روزہ ونٹر سپورٹس فیسٹول کب یاسین جانباز ..

اتوار 5 فروری 2023 18:20

پھنڈر جمی جھیل پر جاری تین روزہ ونٹر سپورٹس فیسٹول کب یاسین جانباز نے جیت لی

ضلع غذر کے بالائی تحصیل پھنڈر کے جمی جھیل پر جاری تین روزہ ونٹر سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر ہو گیا ،ہزاروں شائقین آئی ہاکی کے کھیلوں سے لطف اندوز ہوتے رہے، ٹورنامنٹ کے فائینل میچ میں خواتین کے مقابلوں ... مزید

Load More