Local News of Ghotki in Urdu

Ghotki City's Local Urdu News گھوٹکی شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Ghotki on UrduPoint local section. Full coverage on Ghotki city Local news. Including photos & videos.

گھوٹکی شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

میرپور ماتھیلو اور گرد و نواح کے علاقوں میں ساتویں روز بھی بارش کا سلسلہ ..

پیر 22 اگست 2022 23:15

میرپور ماتھیلو اور گرد و نواح کے علاقوں میں ساتویں روز بھی بارش کا سلسلہ جاری، علاقے میں کئی کچے پکے مکانات منہدم

میرپور ماتھیلو اور گرد و نواح کے علاقوں میں ساتویں روز بھی بارش کا سلسلہ جاری، علاقے میں کئی کچے پکے مکانات منہدم ، سینکڑوں افراد بے گھر ہوگئے ، اکثر علاقوں میں بجلی کے ٹرانسفارمر جل جانے سے جل گئے ... مزید

گھوٹکی میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گی جس کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق،13زخمی

منگل 31 مئی 2022 17:01

گھوٹکی میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گی جس کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق،13زخمی

گھوٹکی میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گی جس کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق مسافر بس آزاد جموں و کشمیر سے کراچی آرہی تھی کہ سکھر ملتان موٹر وے پر پوائنٹ 89 کے قریب الٹ ... مزید

گھوٹکی کے قریب موٹر وے پر حادثہ، 5 افراد جاں بحق، 13 زخمی

منگل 31 مئی 2022 16:37

گھوٹکی کے قریب موٹر وے پر حادثہ، 5 افراد جاں بحق، 13 زخمی

گھوٹکی کے قریب موٹر وے پر بس الٹنے کے باعث 5 افراد جاں بحق، 13 زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق گھوٹکی کے قریب موٹر وے پر ٹریفک حادثے میں پانچ افراد جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، جب کہ تیرہ مسافر زخمی ہو گئے ... مزید

گھوٹکی کے تھانہ بی سیکشن کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ..

بدھ 2 فروری 2022 17:11

گھوٹکی کے تھانہ بی سیکشن کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ، ایک زخمی ،ڈاکو پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار

گھوٹکی کے تھانہ بی سیکشن کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین مقابلہ ، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار  شہید ، ایک زخمی ،ڈاکو پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ۔گھوٹکی کے تھانہ بی سیکشن ... مزید

گھوٹکی، ڈاکوئوں سے مقابلے کے دوران پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی

بدھ 2 فروری 2022 13:26

گھوٹکی، ڈاکوئوں سے مقابلے کے دوران پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی

گھوٹکی کے گائوں دریاخان مگسی میں پولیس مقابلے کے دوران ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔بی سیکشن تھانہ کی حدود گائوں دریا خان مگسی میں ڈاکوئوں کی فائرنگ سے جاں بحق ... مزید

گھوٹکی، موٹروے چوکی پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

پیر 6 دسمبر 2021 16:34

گھوٹکی، موٹروے چوکی پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

گھوٹکی میں موٹر وے 5 کی حفاظتی چوکی پر ڈاکوؤں نے حملہ کیا اور اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چوکی پر تعینات پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس ترجمان کے مطابق چوکی پر موجود دیگر اہلکاروں کی ... مزید

گھوٹکی کے گاؤں خان سمیجو کے رہائشیوں نے اپنے بچوں کو خسرہ و روبیلا کی ..

پیر 15 نومبر 2021 16:56

گھوٹکی کے گاؤں خان سمیجو کے رہائشیوں نے اپنے بچوں کو خسرہ و روبیلا کی بیماری کے ویکسین لگوانے کا بائیکاٹ کردیا

گھوٹکی کے گاؤں خان سمیجو کے رہائشیوں نے اپنے بچوں کو خسرہ و روبیلا کی بیماری کے ویکسین لگوانے کا بائیکاٹ کردیا ۔تفصیلات کے مطابق ضلع گھوٹکی کے نواحی گاؤں جام خان سمیجو کے رہائشیوں نے اپنے بچوں کو ... مزید

گھوٹکی،پولیس اہلکار سلطان رند کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف  شٹر ..

جمعہ 5 نومبر 2021 15:58

گھوٹکی،پولیس اہلکار سلطان رند کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال اور مظاہرہ

نا معلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے قتل ہونے والے پولیس اہلکار سلطان رند کے قاتلوں کی عدم  گرفتاری کے کے خلاف رند اتحاد کی کال پر احتجاجی مظاہرہ اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی جس کے  باعث شہر کے تمام ... مزید

ڈہرکی، کار کی ٹکر، خاتون جاں بحق ، 4 بچے زخمی

جمعہ 5 نومبر 2021 12:46

ڈہرکی، کار کی ٹکر، خاتون جاں بحق ، 4 بچے زخمی

سندھ کے ضلع گھوٹکی کے شہر ڈہرکی میں حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہو گئی۔گھوٹکی پولیس کے مطابق ڈہرکی میں امام بارگاہ روڈ پر کار کی ٹکر سے ایک خاتون جاں بحق ہو گئی جبکہ 4 بچے زخمی ہوئے ... مزید

گھوٹکی،  پنو عاقل میں   چچا   ، بھتیجے كو قتل کردیا گیا

منگل 2 نومبر 2021 14:37

گھوٹکی، پنو عاقل میں چچا ، بھتیجے كو قتل کردیا گیا

پنو عاقل کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کر کے چچا   اور بھتیجے كو قتل کردیا ۔ ترجمان گھوٹکی پولیس کے مطابق پنو عاقل کینٹ تهانہ  کی حدود میں اندھڑ برادری  کے مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ذبیح الله اور ... مزید

نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، شہری ..

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 15:04

نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، شہری شدید زخمی

گھوٹکی کے علاقے اوباڑو میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کرکے اسپیشل برانچ کے  پولیس اہلکار کو قتل  کردیا ، ملزمان کی فائرنگ سے شہری بھی شدید زخمی ہوگیا ۔  پولیس کے مطابق اسپیشل ... مزید

گھوٹکی ، چچا نے لڑکے سے بات کرنے پر بھتیجی کو قتل کردیا

جمعہ 22 اکتوبر 2021 13:03

گھوٹکی ، چچا نے لڑکے سے بات کرنے پر بھتیجی کو قتل کردیا

چچا نے مبینہ طور پر دوست سے موبائل پر بات کرنے پر بھتیجی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق گھوٹکی کے علاقے اسٹیشن روڈ کے علاقے میں ملزم محراب لکھن نے بھتیجی کو مبینہ طور پر لڑکے سے موبائل پر بات کرتے ہوئے ... مزید

گھوٹکی ٹرین حادثے کی تحقیقات کیلئے نجی شعبے سے ماہر کی خدمات حاصل کرنے ..

جمعرات 24 جون 2021 14:49

گھوٹکی ٹرین حادثے کی تحقیقات کیلئے نجی شعبے سے ماہر کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

گھوٹکی ٹرین حادثے کی تحقیقات کیلئے ماہرحادثات ڈاکٹر عمر کی خدمات لینے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا ، ڈاکٹرعمر ہوائی حادثات اورقومی شاہراہوںپر ہونے والے حادثات کاتجزیہ کرنے میں مہارت رکھتے ہیں۔تفصیلات ... مزید

گھوٹکی ٹرین حادثہ، تحقیقات کیلئے پرائیویٹ ماہر کی خدمات حاصل کرنے ..

جمعرات 24 جون 2021 14:07

گھوٹکی ٹرین حادثہ، تحقیقات کیلئے پرائیویٹ ماہر کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

گھوٹکی ٹرین حادثے کی تحقیقات کیلئے ماہرحادثات ڈاکٹر عمر کی خدمات لینے حتمی فیصلہ کرلیا گیاہے، ڈاکٹرعمر ہوائی حادثات اورروڈحادثات میں مہارت رکھتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام نے گھوٹکی ٹرین ... مزید

ٹرینوں کے درمیان پیش آنے والاالمناک حادثہ موجودہ حکمرانوں کی نا اہلی ..

بدھ 9 جون 2021 12:35

ٹرینوں کے درمیان پیش آنے والاالمناک حادثہ موجودہ حکمرانوں کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے‘میاں شفیق الرحمن

گھوٹکی کے قریب دو ٹرینوں کے درمیان پیش آنے والاالمناک حادثہ موجودہ حکمرانوں کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کیلئے پوری قوم دعا گو ہے۔ان خیالات کا اظہار چیئرمین مرکزی انجمن ... مزید

گھوٹکی ٹرین حادثہ میں شہید ہونے والے ریلوے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ..

منگل 8 جون 2021 14:18

گھوٹکی ٹرین حادثہ میں شہید ہونے والے ریلوے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

گھوٹکی ٹرین حادثہ میں شہید ہونے والے ریلوے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔دونوں اہلکاروں کی نماز جنازہ ان کے آبائی گائوں میں ادا کی گئی ۔شہید کانسٹیبل دلبر حسین کی تدفین جہانیاں کے ... مزید

گھوٹکی کے گائوں حبیب پھوڑ میں ایک معمر خاتون کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا

جمعہ 9 اپریل 2021 17:15

گھوٹکی کے گائوں حبیب پھوڑ میں ایک معمر خاتون کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا

گھوٹکی کے گائوں حبیب پھوڑ میں ایک معمر خاتون کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا۔کتے کے حملے میں معمر خاتون خاتون کے چہرے اور آنکھ پر زخم آئے ہیں، لوگوں نے خاتون کو کتے سے بچایا اور زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ... مزید

گھوٹکی، معمر خاتون پر آوارہ کتے کا حملہ،خاتون خاتون کے چہرے اور آنکھ ..

جمعہ 9 اپریل 2021 16:43

گھوٹکی، معمر خاتون پر آوارہ کتے کا حملہ،خاتون خاتون کے چہرے اور آنکھ پر زخم آگئے

سندھ کے شہر گھوٹکی کے گاوں حبیب پھوڑ میں ایک معمر خاتون کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا۔کتے کے حملے میں معمر خاتون خاتون کے چہرے اور آنکھ پر زخم آئے ہیں، لوگوں نے خاتون کو کتے سے بچایا اور زخمی حالت میں ... مزید

ضلع گھوٹکی میں پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، مخالفین کی فائرنگ کے نتیجے ..

بدھ 10 مارچ 2021 15:46

ضلع گھوٹکی میں پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، مخالفین کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق

ضلع گھوٹکی میں پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، مخالفین کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ گھوٹکی کے علاقے ڈہرکی میں پیش آیا، جہاں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا تحفظ ... مزید

اباوڑو پولیس اسٹیشن کے میں گیٹ کے قریب دھماکہ

اتوار 7 مارچ 2021 16:38

اباوڑو پولیس اسٹیشن کے میں گیٹ کے قریب دھماکہ

صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اباوڑو میں زوردار دھماکے میں 4 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اباوڑو پولیس اسٹیشن کے میں گیٹ کے قریب زوردار دھماکہ ہوا ، جس کے نتیجے میں 4 افراد شدید زخمی ... مزید

Load More