Gilgit News in Urdu

News about Gilgit City گلگت شہر کی خبریں - Read Local Gilgit News and Breaking Gilgit News on UrduPoint Local section of Gilgit City. Full coverage of Gilgit Pakistan including photos, videos and more.

گلگت کی تازہ ترین خبریں

جی بی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی تمام اضلاع میں ہفتہ صفائی مہم بہترین حکمت ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:36

جی بی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی تمام اضلاع میں ہفتہ صفائی مہم بہترین حکمت عملی کے تحت کامیابی سے چلا رہی ہیں،حاجی ذولفقار احمد

سیکریٹری گلگت بلتستان لوکل کونسل بورڈ حاجی ذولفقار احمد نے کہا کہ وزیر اعلیٰ اور چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کے خصوصی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے جی بی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی تمام اضلاع میں ضلعی انتظامیہ ... مزید

کے آئی یو شعبہ سوشیالوجی اینڈ انتھروپالوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر زبیر ..

جمعرات 25 اپریل 2024 20:20

کے آئی یو شعبہ سوشیالوجی اینڈ انتھروپالوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر زبیر احمد امریکن سٹڈیز پروگرام کیلئے منتخب ہوگئے

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ سوشیالوجی اینڈ اینتھروپولوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر زبیر احمد امریکہ سٹڈیز پروگرام ان میڈسن یوایس اے کے لیے منتخب ہوگئے۔شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے مطابق اس حوالے ... مزید

واپڈا، دیامر بھاشا ڈیم انتظامیہ نے مسنگ چولہوں  کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ ..

جمعرات 25 اپریل 2024 15:15

واپڈا، دیامر بھاشا ڈیم انتظامیہ نے مسنگ چولہوں کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ سے مکمل تعاون کیا ہے ،ترجمان دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ

ترجمان دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ واپڈا، دیامر بھاشا ڈیم انتظامیہ نے مسنگ چولہوں کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ سے مکمل تعاون کیا ہے اور آئندہ بھی تعاون جاری رہے گا۔ ترجمان ... مزید

گلگت بلتستان بیورو کریسی    میں  تبادلے اور تعیناتیاں

جمعرات 25 اپریل 2024 13:21

گلگت بلتستان بیورو کریسی میں تبادلے اور تعیناتیاں

گلگت بلتستان بیورو کریسی میں 8 سیکرٹریز، 2 ایڈیشنل سیکرٹریز 4، ڈپٹی کمشنرز اور ایک اسسٹنٹ کمشنر کے تبادلے اور تعیناتیاں کی گئی ہیں۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن ... مزید

گلگت بلتستان کابینہ نے  گوپس کے مقام پر فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال کی تعمیر ..

بدھ 24 اپریل 2024 23:10

گلگت بلتستان کابینہ نے گوپس کے مقام پر فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال کی تعمیر کے لیے 30 کنال زمین کی فراہمی کی منظوری دے دی، صوبائی وزراء اور ترجمان برائے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان فیض اللہ فراق کی مشترکہ ..

وزیر اعلیٰ گلبرخان کی زیر صدارت گلگت بلتستان کابینہ کے ساتویں اجلاس کے بعد سینیئر صوبائی وزیر خوراک غلام محمد،صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن،زکواة و عشر،کوآپریٹو اینڈ ٹرانسپورٹ حاجی رحمت خالق،وزیر ... مزید

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں ..

بدھ 24 اپریل 2024 19:24

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سمسٹر بہار کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 08مئی تک توسیع

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے سمسٹر بہار کی سمسٹر فیس جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کردیاہے۔شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے مطابق 08مئی 2024تک سمسٹر فیس جمع کروائی جا سکتی ہے۔ مقررہ تاریخ تک ... مزید

پبلک ریلیشنز سٹریٹجک پلان پر پیشرفت وعمل سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس

بدھ 24 اپریل 2024 19:20

پبلک ریلیشنز سٹریٹجک پلان پر پیشرفت وعمل سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس

پبلک ریلیشنز سٹریٹجک پلان پر پیشرفت وعمل سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اجلاس کی صدارت قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز امجد علی نے کی۔ان کے ہمراہ ... مزید

گلگت بلتستان،عوامی شکایات کے ازالے کے لئے وزیر اعلی کے احکامات و ہدایات ..

بدھ 24 اپریل 2024 14:20

گلگت بلتستان،عوامی شکایات کے ازالے کے لئے وزیر اعلی کے احکامات و ہدایات پر عملدرآمد شروع ہوچکا ہے ،ترجمان فیض اللہ فراق

ترجمان برائے وزیر اعلی گلگت بلتستان فیض اللہ فراق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان کے دورہ دیامر کے موقع پر عوامی شکایات کے ازالے کے لئے وزیر اعلی کے احکامات و ہدایات پر عملدرآمد ... مزید

وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت  اجلاس،ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم  ..

منگل 23 اپریل 2024 23:12

وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت اجلاس،ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیم سے متعلق کانفرنس کے انتظامات کاجائزہ

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ کی زیر صدارت ثانوی اور اعلیٰ ثانوی تعلیم میں کوالٹی اشورینس اور بورڑ کے کردار کے حوالے سے6مئی کو ایک روزہ کانفرنس کے انتظامات کے ... مزید

ڈپٹی کمشنر سکردو کا ڈسٹرکٹ کونسل حال کا دورہ، عازمین حج کے   تربیتی ..

منگل 23 اپریل 2024 22:38

ڈپٹی کمشنر سکردو کا ڈسٹرکٹ کونسل حال کا دورہ، عازمین حج کے تربیتی پروگرام کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر سکردو کیپٹن طیب سمیع خان نے ڈسٹرکٹ کونسل حال سکردو کا دورہ کرکے عازمین حج کی تربیتی پروگرام کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے حجاج کرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے مبارکباد پیش کرتا ... مزید

ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا مشہور سیاحتی مقام تین عظیم ..

منگل 23 اپریل 2024 20:50

ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا مشہور سیاحتی مقام تین عظیم پہاڑی سنگم کا دورہ

ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈیویلپمنٹ اتھارٹی عامر عقیق خان نے مشہور سیاحتی مقام تین عظیم پہاڑی سنگم کا دورہ کیاجہاںانہوںنے جنکشن پوائنٹ کی صفائی ستھرائی اور لائٹنگ کے نظام کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔ ... مزید

گلگت بلتستان ،ڈی جی ایمرجنسی سروسز کی زیر صدارت  اجلاس  منعقد

منگل 23 اپریل 2024 17:34

گلگت بلتستان ،ڈی جی ایمرجنسی سروسز کی زیر صدارت اجلاس منعقد

ڈائریکٹر جنرل گلگت بلتستان ایمرجنسی سروسز ریسکیو 1122شجاعالم کی زیر صدارت اہم اجلاس ریسکیو 1122ہیڈ کوارٹر گلگت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ، پروینشل کوآرڈینیٹر گلف ٹو ،ہلال احمر کے عہدیداران ... مزید

ڈی جی  گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی  کا   جگلوٹ کا دورہ، ترقیاتی کام کا جائزہ ..

منگل 23 اپریل 2024 17:32

ڈی جی گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا جگلوٹ کا دورہ، ترقیاتی کام کا جائزہ لیا

ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی عامر عقیق خان نے گلگت بلتستان کے مشہور سیاحتی مقام جگلوٹ کا دورہ کیا اور جنکشن پوائنٹ کی صفائی اور لائٹنگ کے نظام کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر انہوں ... مزید

وزیر اعلی گلگت بلتستان   کا  تاجروں کو بارڈر پاس کے حصولی میں درپیش مشکلات ..

منگل 23 اپریل 2024 16:59

وزیر اعلی گلگت بلتستان کا تاجروں کو بارڈر پاس کے حصولی میں درپیش مشکلات کا نوٹس ، صوبائی سکریٹری داخلہ کو ہدایت جاری

وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے تاجروں کو بارڈر پاس کے حصولی میں درپیش مشکلات کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی سکریٹری داخلہ کو ہدایت کی ہے کہ گلگت بلتستان کے تاجروں کے لیے بارڈر پاس کے نظام کو آسان ... مزید

جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ 2024ء کو شایان شان انداز میں منایا جائے گا، ..

پیر 22 اپریل 2024 21:30

جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ 2024ء کو شایان شان انداز میں منایا جائے گا، سیکرٹری سیاحت و ثقافت

گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ 2024ء کے انعقاد کیلئے سیکرٹری سیاحت و ثقافت رانا سلیم محمد افضل کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا،جس میں جشن بہاراں پولوٹورنامنٹ،جی بی پولو کے انتخاب ... مزید

ہمیں اپنے ارد گر د کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنا چاہیے،  ڈپٹی کمشنر گلگت

پیر 22 اپریل 2024 20:20

ہمیں اپنے ارد گر د کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنا چاہیے، ڈپٹی کمشنر گلگت

زمین کے عالمی دن کے موقع پر ڈسٹر کٹ مجسٹریٹ / ڈپٹی کمشنرگلگت امیر اعظم حمزہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمیں اپنے ارد گر د کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنا چاہیے۔قدرت نے اپنے نظام میں ہر چیز کو پاک و ... مزید

شہرکی خوبصورتی کیلئے ہفتہ صفائی مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے،اسسٹنٹ ..

پیر 22 اپریل 2024 19:23

شہرکی خوبصورتی کیلئے ہفتہ صفائی مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے،اسسٹنٹ کمشنر گلگت

اسسٹنٹ کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گلگت عارف حسین نے کہا ہے کہ شہرکی خوبصورتی کیلئے ہفتہ صفائی مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔میڈیا کو جاری ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ صفائی مہم کے سلسلے ... مزید

وزیرایکسائزگلگت بلتستان کی زیر صدارت محکمانہ اجلاس

پیر 22 اپریل 2024 19:22

وزیرایکسائزگلگت بلتستان کی زیر صدارت محکمانہ اجلاس

وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ،زکوة وعشر،کوآپریٹو اینڈ ٹرانسپورٹ گلگت بلتستان حاجی رحمت خالق کی زیر صدارت محکمانہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن،زکوة وعشر،کوآپریٹو اینڈ ... مزید

ہفتہ صفائی مہم کے سلسلے میں شہر کی خوبصورتی کیلئے بلدیہ گلگت نے چوک ..

پیر 22 اپریل 2024 19:21

ہفتہ صفائی مہم کے سلسلے میں شہر کی خوبصورتی کیلئے بلدیہ گلگت نے چوک و چوراہوں کی تزئین و آرائش کا سلسلہ تیز کردیا

ہفتہ صفائی مہم کے سلسلے میں شہر کی خوبصورتی کیلئے بلدیہ گلگت نے چوک و چوراہوں کی تزئین و آرائش کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔بلدیہ چیف مدثر عالم کے نگرانی میں شہر کے مصروف چوراہوں کی تزئین و آرائش کے سلسلے ... مزید

قراقرم یونیورسٹی میں قراقرم گریجویٹ سکول میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 23:09

قراقرم یونیورسٹی میں قراقرم گریجویٹ سکول میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے ایچ ای سی کے گائیڈ لائن کے مطابق قراقرم گریجویٹ سکول کے تحت سمسٹر بہار2024 پی ایچ ڈی اورایم ایس میں داخلوں کے لئے این ٹی ایس طرز کا انٹری ٹیسٹ لیا گیا۔شعبہ تعلقات عامہ ... مزید

Load More