Agriculture News of Gilgit in Urdu

Gilgit City's Agriculture Urdu News گلگت شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Gilgit on UrduPoint local section. Full coverage on Gilgit city Agriculture news. Including photos & videos.

گلگت شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

حکومت  زراعت اور لائیو سٹاک کو استعداد کار میں اضافے کیلئے درکار وسائل ..

پیر 10 اکتوبر 2022 21:40

حکومت زراعت اور لائیو سٹاک کو استعداد کار میں اضافے کیلئے درکار وسائل فراہم کرے گی،وزیراعلی گلگت

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نےکہا ہے کہ محکمہ زراعت، لائیو سٹاک، فشریز اور ڈیری کا شعبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، حکومت ان اداروں کی استعداد کار میں اضافے کیلئے درکار وسائل فراہم کرے گی۔ان ... مزید

شعبہ تحفظ نباتات، محکمہ زراعت گلگت کی طرف سے  رحیم آباد میں  پودوں کے ..

منگل 28 جون 2022 00:04

شعبہ تحفظ نباتات، محکمہ زراعت گلگت کی طرف سے رحیم آباد میں پودوں کے ہسپتال کا افتتاح

شعبہ تحفظ نباتات، محکمہ زراعت گلگت کی طرف سے پیر کے روز رحیم آباد میں پودوں کے ہسپتال کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ محکمہ زراعت گلگت نے اپنے زرعی توسعی پروگرام کے تحت رحیم آباد میں مقامی کسانوں کے مسائل ... مزید

گلگت بلتستان حکومت خطے میں لائیو اسٹاک اور فشریز کی استعداد کار بڑھانے ..

جمعرات 19 مئی 2022 14:32

گلگت بلتستان حکومت خطے میں لائیو اسٹاک اور فشریز کی استعداد کار بڑھانے کے لئیے بہترین منصوبہ بندی کررہی ہے،محبوب علی خان

معاون خصوصی برائے وزیر اعلیٰ لائیو اسٹاک و فشریز گلگت بلتستان محبوب علی خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان حکومت خطے میں لائیو اسٹاک اور فشریز کی استعداد کار بڑھانے کے لئیے بہترین منصوبہ بندی کررہی ہے،ڈائریکٹر ... مزید

جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کرنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے،ڈویثزنل ..

جمعرات 19 مئی 2022 14:29

جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کرنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے،ڈویثزنل فارسٹ آفیسر استور

جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کرنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے ،مافیاز کسی صورت کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، ہم نے بلاتفریق ملزمان کے خلاف کارروائی کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈویثزنل فارسٹ آفیسر استور ... مزید

محکمہ زراعت شگر کے زیر اہتمام پھولوں کی دیکھ بھال اور مارکیٹنگ کے حوالے ..

جمعرات 8 اکتوبر 2020 12:23

محکمہ زراعت شگر کے زیر اہتمام پھولوں کی دیکھ بھال اور مارکیٹنگ کے حوالے سے ایک روزہ تربیتی نشست کا انعقاد

: محکمہ زراعت ضلع شگر کے زیر اہتمام پھولوں کی دیکھ بھال اور اس کی مارکیٹنگ کے حوالے سے ایک روزہ تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہرین نے پھولوں کیاہمیت ان کی دیکھ بھال اور مارکیٹینگ کے ذریعے ... مزید

استور، مشیر موسمیاتی تبدیلی کو دیوسائی پر محکمہ جنگلات کی جانب سے کئے ..

پیر 17 اگست 2020 16:03

استور، مشیر موسمیاتی تبدیلی کو دیوسائی پر محکمہ جنگلات کی جانب سے کئے گئے اقدامات اور درپیش چیلنجز بارے بریفننگ

مشیر موسمیاتی تبدیلی برائے وزیر اعظم پاکستان ملک امین اسلم خان اور جوائنٹ سیکریٹری منسٹری آف کلائمیٹ چینج محمد سہیل وڑائچ کو دنیا کے دوسرے بلند ترین مقام دیوسائی پر محکمہ جنگلات و جنگلی حیات گلگت ... مزید

وزیر زراعت گلگت بلتستان کاکارگاہ فشریز فارم کا دورہ

ہفتہ 15 اگست 2020 12:57

وزیر زراعت گلگت بلتستان کاکارگاہ فشریز فارم کا دورہ

وزیر زراعت گلگت بلتستان شوکت رشید نے اپنے محکمے کے اعلیٰ عہدیداروں کے ہمراہ کارگاہ فشریز فارم کا دورہ کیا اور مچھلیوں کی افزائش نسل اور حکومتی اقدامات کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا۔ وزیر زراعت نے ... مزید

گلگت بلتستان میں محکمہ زراعت کو مستحکم بنانے کیلئے تمام وسائل بروے ..

بدھ 12 اگست 2020 14:30

گلگت بلتستان میں محکمہ زراعت کو مستحکم بنانے کیلئے تمام وسائل بروے کار لائے جا رہے ہیں،نگران وزیر زراعت

نگران وزیر زراعت گلگت بلتستان شوکت رشید نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں محکمہ زراعت کو مستحکم بنانے کیلئے تمام وسائل بروے کار لائے جا رہے ہیں۔ صوبے میں زراعت وہ واحد شعبہ ہے جو ہمیں خود انحصاری کی ... مزید

محکمہ جنگلات کے تعاون سے گلگت نلتر بالا میں ٹائیگر فورس نے ایک بشر دو ..

پیر 10 اگست 2020 13:03

محکمہ جنگلات کے تعاون سے گلگت نلتر بالا میں ٹائیگر فورس نے ایک بشر دو شجر کی پالیسی کے تحت پودے لگائے،پودے لگانے کی تقریب میںسیکریٹری جنگلات گلگت بلتستان شاہد زمان پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں ..

محکمہ جنگلات کے تعاون سے گلگت نلتر بالا میں ٹائیگر فورس نے ایک بشر دو شجر کی پالیسی کے تحت پودے لگائے،پودے لگانے کی تقریب میں پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی جنرل سیکریٹری فتح اللہ خان ، پاکستان تحریک ... مزید

گلگت بلتستان میں گندم کوٹے میں کٹوتی کے حوالے سے شائع خبر صداقت پر مبنی ..

جمعرات 23 جولائی 2020 13:50

گلگت بلتستان میں گندم کوٹے میں کٹوتی کے حوالے سے شائع خبر صداقت پر مبنی نہیں ہے، محمد شہباز

گورنر سیکرٹریٹ گلگت بلتستان کے ترجمان محمد شہباز نے کہا ہے کہ مقامی اخبار میں گلگت بلتستان میں گندم کوٹے میں کٹوتی کے حوالے سے شائع خبرصداقت پر مبنی نہیں ہے، حسبِ معمول وفاقی حکومت سے گلگت بلتستان ... مزید

سرسبزبابوسرمہم کا آغاز ، ٹین بیلین ٹری سونامی پروگرام کے تحت ہزاروں ..

جمعرات 2 جولائی 2020 13:23

سرسبزبابوسرمہم کا آغاز ، ٹین بیلین ٹری سونامی پروگرام کے تحت ہزاروں پودے لگا جائیں گے،محکمہ جنگلات دیامر استور

محکمہ جنگلات دیامر استور ڈویژن کے زیر اہتمام سرسبزبابوسرمہم کا آغااز کیا گیا جس میں ٹین بیلین ٹری سونامی پروگرام کے تحت ہزاروں پودے لگا جائیں گے۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمشنردیامراستورڈویژن فہیم ... مزید

دیامر پولیس کی کارروائی، وادی تھور میں وسیع رقبے پر کاشت پوست کی فصل ..

جمعہ 8 مئی 2020 12:17

دیامر پولیس کی کارروائی، وادی تھور میں وسیع رقبے پر کاشت پوست کی فصل ابتدائی مرحلے میں ہی مکمل تلف

ایس پی دیامر شیرخان کی خصوصی ہدایت پر دیامر پولیس نے وادی تھور کے مختلف مقامات پر وسیع رقبے پر کاشت کردہ پوست کی فصل کو اس کے ابتدائی مرحلے میں ہی مکمل تلف کردیا۔ ذرائع کے مطابق دیامر پولیس کی آپریشنل ... مزید

محکمہ زراعت ہنزہ میں ٹین بلین ٹری سونامی پروجیکٹ کے تحت 80ہزار سے زائد ..

جمعہ 6 مارچ 2020 18:14

محکمہ زراعت ہنزہ میں ٹین بلین ٹری سونامی پروجیکٹ کے تحت 80ہزار سے زائد پھلدار درخت مفت تقسیم کرے گا

محکمہ زراعت ہنزہ میں ٹین بلین ٹری سونامی پروجیکٹ کے تحت 80ہزار سے زائد پھلدار درخت مفت تقسیم کرے گا۔ اس حوالے سے محکمہ زراعت کی زیر نگرانی ہنزہ بھرکی مختلف عوامی تنظمات، ایل ایس اوز،نمبرداران اور ... مزید

تھک نیاٹ میں گندم کوٹہ کی کمی دور کرنے کرنے کیلئے اقدامات کریں گے،سیکرٹری ..

منگل 18 فروری 2020 17:04

تھک نیاٹ میں گندم کوٹہ کی کمی دور کرنے کرنے کیلئے اقدامات کریں گے،سیکرٹری خوراک گلگت بلتستان راجہ فضل خالق

سیکرٹری خوراک گلگت بلتستان راجہ فضل خالق نے کہا کہ دیامر میں گندم کی کمی دور کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں،گندم کوٹہ کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کیلئے محکمہ خوراک اپنے تمام تر وسائل بروئے کار ... مزید

دیامر میں گندم کی کمی دور کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، سیکرٹری خوراک ..

منگل 18 فروری 2020 14:31

دیامر میں گندم کی کمی دور کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، سیکرٹری خوراک گلگت بلتستان

سیکرٹری خوراک گلگت بلتستان راجہ فضل خالق نے کہا کہ دیامر میں گندم کی کمی دور کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں،گندم کوٹہ کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کیلئے محکمہ خوراک اپنے تمام تر وسائل بروئے کار ... مزید

اسکردو میں سیزن کا پہلا مارخور شکار کرلیا گیا، محکمہ جنگلی حیات

جمعہ 13 دسمبر 2019 15:15

اسکردو میں سیزن کا پہلا مارخور شکار کرلیا گیا، محکمہ جنگلی حیات

محکمہ جنگلی حیات نے کہا ہے کہ ضلع اسکردو میں سیزن کا پہلا ماخور شکار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلی حیات نے بتایا کہ گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو میں اٹلی کے شہری نے سیزن کا پہلا مارخور ... مزید

ْگلگت بلتستان میں بنجر زمینوں کو آباد کرنے کے لیے ’ڈرپ ایریگیشن‘ ..

ہفتہ 26 اکتوبر 2019 16:00

ْگلگت بلتستان میں بنجر زمینوں کو آباد کرنے کے لیے ’ڈرپ ایریگیشن‘ سسٹم متعارف کرادیا گیا

گلگت بلتستان میں بنجر زمینوں کو آباد کرنے کیلئے ’ڈرپ ایریگیشن‘ سسٹم متعارف کرادیا گیا ہے، اس ٹیکنالوجی کی بدولت اب اٴْن زمینوں پر کاشت کی جاسکے گی جہاں زرعی پانی میسر نہیں ہے۔گلگت بلتستان کے ضلع ... مزید

نوجوان روزگار کے لئے زراعت کے شعبے سے منسلک ہو جائیں ، حاجی فدا محمد ..

جمعہ 25 اکتوبر 2019 13:34

نوجوان روزگار کے لئے زراعت کے شعبے سے منسلک ہو جائیں ، حاجی فدا محمد ناشاد

سپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان حاجی فدا محمد ناشاد نے کہاہے کہ زراعت کے زریعے بے روز گاری کا خاتمہ ممکن ہے ، بہت سارے گریجویٹس مختلف بینکوں اور اداروں سے قرضے لے کر زراعت سے وابستہ ہو گئے ہیں ... مزید

ڈپٹی کمشنر گلگت کی زیر صدارت اہم اجلاس، محکمہ جنگلات‘ جنگلی حیات‘محکمہ ..

منگل 16 جولائی 2019 20:49

ڈپٹی کمشنر گلگت کی زیر صدارت اہم اجلاس، محکمہ جنگلات‘ جنگلی حیات‘محکمہ زراعت

ڈپٹی کمشنر/ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت نوید احمد کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ جنگلات‘ جنگلی حیات‘محکمہ زراعت اور محکمہ حیوانات کے ضلعی آفیسرز سمیت اسسٹنٹ کمشنرز نے شرکت کی۔اجلاس ... مزید

محکمہ لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان کے زیر اہتمام ..

ہفتہ 22 جون 2019 13:38

محکمہ لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان کے زیر اہتمام لیبارٹری ٹیکنیک کی 10 روزہ ورکشاپ اختتام پزیر

محکمہ لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان کے زیر اہتمام لیبارٹری ٹیکنیک کی 10 روزہ ورکشاپ جوٹیال میں اختتام پزیر ہو گئی۔ یہ ورکشاپ محکمہ کے لیبارٹری کے ملازمین کے لیے خصوصی طور پر ... مزید

Load More