Business News of Gilgit in Urdu

Gilgit City's Business Urdu News گلگت شہر کی تجارتی خبریں - Read local and national Business news of Gilgit on UrduPoint local section. Full coverage on Gilgit city Business news. Including photos & videos.

گلگت شہر کی تازہ ترین تجارتی خبریں

وفاقی سیکریٹری امور کشمیر  و گلگت بلتستان  کی ہنزہ  اور گلگت چیمبر آف ..

جمعہ 29 ستمبر 2023 18:50

وفاقی سیکریٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان کی ہنزہ اور گلگت چیمبر آف کامرس کے ساتھ نشست،پاک چین باڈر پر کاروبار کو ہموار کرنے پر تبادلہ خیال

وفاقی سیکریٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان بابر حیات تارڑ کی ہنزہ چیمبرز آف کامرس اور گلگت چیمبر آف کامرس کے ساتھ ایک نشست رکھی گئی جس میں پاک چین باڈر پر کاروبار کو ہموار کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ... مزید

قزاقستان کے سفیر یرزہان قسطافین نے گلگت بلتستان چیمبر آف کامرس اینڈ ..

اتوار 4 جون 2023 22:00

قزاقستان کے سفیر یرزہان قسطافین نے گلگت بلتستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دفتر کا دورہ کیا

پاکستان میں قزاقستان کے سفیر یرزہان قسطافین نے سفارتخانے کے فرسٹ سیکرٹریز کے ہمراہ گلگت بلتستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دفتر کا دورہ کیا۔ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری گلگت بلتستان کے صدر ... مزید

پاکستان   سے  ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے پہلی شپمنٹ قزاقستان کیلئے چائنہ کے ..

جمعہ 2 جون 2023 21:00

پاکستان سے ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے پہلی شپمنٹ قزاقستان کیلئے چائنہ کے راستےسے روانہ کردی گئی

پاکستان کی تجارتی تاریخ میں پہلی مرتبہ کوارڈیلیٹرل ٹریڈ اینڈ ٹریفک ایگریمنٹ کے تحت پاکستان کی تاریخ کی پہلی ٹرانزٹ شپمنٹ چائنہ کے ذریعے قزاقستان کیلئے روانہ کر دی گئی ۔ اس ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے ... مزید

قراقرم کوآپریٹو بینک لمیٹڈ  گلگت بلتستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا خصوصی ..

بدھ 22 فروری 2023 22:10

قراقرم کوآپریٹو بینک لمیٹڈ گلگت بلتستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا خصوصی اجلاس

قراقرم کوآپریٹو بینک لمیٹڈ گلگت بلتستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا خصوصی اجلاس چیف سیکرٹری گلگت بلتستان، چیرمین کے سی بی ایل کے زیر صدارت بینک ہیڈ آفس جٹیال میں منعقد ہوا۔ اجلاس کو عید گاہ استور برانچ ... مزید

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے لیکچرر شمس الرحمن قریشی نے ابلاغ عامہ ..

ہفتہ 12 مارچ 2022 23:37

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے لیکچرر شمس الرحمن قریشی نے ابلاغ عامہ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کر لی

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغ عامہ کے لیکچرر شمس الرحمن قریشی نے میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کر لی۔ انہوں نے اپنا پی ایچ ڈی کا مقالہ ابلاغ عامہ کے ممتاز محقق ... مزید

گلگت،  بڑی صنعتوں میں تربیت و ملازمت کے لئے 60 نوجوانوں پر مشتمل قافلہ ..

پیر 30 اگست 2021 15:45

گلگت، بڑی صنعتوں میں تربیت و ملازمت کے لئے 60 نوجوانوں پر مشتمل قافلہ لاہور پہنچ گیا

گلگت سے بڑی صنعتوں میں تربیت و ملازمت کے لئے 60 نوجوانوں پر مشتمل قافلہ پیر کے روز  لاہور پہنچ گیا۔ترجمان وزیراعلی گلگت بلتستان امتیاز علی تاج کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سرپرستی ... مزید

چین کی سرحد بند ہونے سے گلگت بلتستان کے لوگوں کو معاشی پریشانی کا سامنا

پیر 11 جنوری 2021 16:31

چین کی سرحد بند ہونے سے گلگت بلتستان کے لوگوں کو معاشی پریشانی کا سامنا

خنجراب پاس کے راستے پاکستان اور چین کے درمیان تجارت اور سفر معطل ہونے کے بعد دونوں ممالک میں سرحدی تجارت سے وابستہ سیکڑوں افراد کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تجارتی اداروں نے ... مزید

چیف کورٹ گلگت بلتستان کا گلگت بلتستان مائیکرو فنانس بینک قائم کرنے ..

جمعہ 9 اکتوبر 2020 13:08

چیف کورٹ گلگت بلتستان کا گلگت بلتستان مائیکرو فنانس بینک قائم کرنے کا حکم

: چیف کورٹ گلگت بلتستان نے قراقرم کوآپریٹو بینک لمیٹڈ کا سٹیٹ بینک آف پاکستان سے الحاق کرکے گلگت بلتستان مائیکرو فنانس بینک قائم کرنے کا حکم دے دیا،عدالت نے اس حوالے سے 18صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ ... مزید

ہوٹل ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کے صد رینٹ اے کار ایسو سی ایشن او رٹور ..

بدھ 12 اگست 2020 14:30

ہوٹل ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کے صد رینٹ اے کار ایسو سی ایشن او رٹور آپریٹرز ایسوسی کے عہدیداروں کا کوویڈ 19 ٹیسٹ کے نام پر سیاحوں کو روکنا بند کرنے کا مطالبہ

ہوٹل ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کے صدر راجہ ناصر علی، جنرل سیکریٹری رینٹ اے کار ایسو سی ایشن گلگت بلتستان کوثر حسین او رٹور آپریٹرز ایسوسی کے جنرل سیکریٹری راجہ علی انور نے مطالبہ کیاہے کہ کوویڈ ... مزید

پرائس کنٹرول کمیٹی کے جانب سے جاری سرکاری لسٹ پر عملدرآمد یقینی بنایاہے، ..

منگل 23 جون 2020 12:58

پرائس کنٹرول کمیٹی کے جانب سے جاری سرکاری لسٹ پر عملدرآمد یقینی بنایاہے، اسد چیمہ

چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی گلگت کیپٹن اسامہ مجید چیمہ نے کہا کہ پرائس کنٹرول کمیٹی کے جانب سے جاری سرکاری لسٹ پر عملدرآمد یقینی بنایاہے، شہر میں خود ساختہ مہنگائی کی ہرگز اجازت نہیں ہے کورونا ... مزید

ہوٹل،ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن،انجمن تاجران کا گلگت بلتستان کو سیاحت ..

پیر 8 جون 2020 12:31

ہوٹل،ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن،انجمن تاجران کا گلگت بلتستان کو سیاحت کے لئے کھولنے کا مطالبہ

ہوٹل ایسوسی ایشن گلگت بلتستان، ٹرانسپورٹرز اوونر ایسوسی ایشن ، ٹور آپریٹرز ، آل کوہستان پبلک ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن ، انجمن تاجران نے گلگت بلتستان کو سیاحت کے لئے کھولنے کا مطالبہ کر دیا۔ ہوٹل ... مزید

کرونا وائرس کے باعث لاک ڈائون کی وجہ سے تمام کاروبار تباہ و برباد ہوچکا ..

پیر 18 مئی 2020 12:34

کرونا وائرس کے باعث لاک ڈائون کی وجہ سے تمام کاروبار تباہ و برباد ہوچکا ہے،انجمن تاجران خواتین گلگت

انجمن تاجران خواتین گلگت نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث لاک ڈائون کی وجہ سے تمام کاروبار تباہ و برباد ہوچکا ہے۔ گلگت اور گردو نواح کے علاقوں میں تجارت کر کے اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنے والی ... مزید

گلگت بلتستان ، بین الاقوامی تجارتی مرکز سوست گوجال ہنزہ کے انجمن تاجران ..

پیر 18 نومبر 2019 13:55

گلگت بلتستان ، بین الاقوامی تجارتی مرکز سوست گوجال ہنزہ کے انجمن تاجران کی تشکیل نو

گلگت بلتستان کا بین الاقوامی تجارتی مرکز سوست گوجال ہنزہ کے انجمن تاجران کی نئی تنظیم نو کر دی گئی، نذیر احمد صدر، اعجاز علی جنرل سیکرٹری، امیر اللہ سینئر نائب صدر، احسان اللہ نائب صدر، بلال قاسم ... مزید

صفائی فیس کی آڑ میں ٹیکس نافذ کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے،مرکزی انجمن ..

جمعرات 14 نومبر 2019 12:52

صفائی فیس کی آڑ میں ٹیکس نافذ کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے،مرکزی انجمن تاجران

مرکزی انجمن تاجران گلگت بلتستان کے جنرل سیکریٹری مسعود الرحمان اور ترجمان حاجی غلام حسین نے گلگت میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی بلدیاتی ادارے کی جانب سے صفائی فیس کی آڑ میں تاجروں ... مزید

سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی اور روٹی کا وزن کم رکھنے پر 7 تندورچی گرفتار

بدھ 4 ستمبر 2019 12:20

سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی اور روٹی کا وزن کم رکھنے پر 7 تندورچی گرفتار

سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی اور روٹی کے وزن کم کرنے والے 7 تندورچیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ایکزیکٹیو مجسٹریٹ درجہ اول اصغر خان نے 264 پی پی سی کے تحت ان پر جرمانے عائد کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق ایگزیکٹیو ... مزید

گلگتت بلتستان کے پہلے انڈسٹریل زون مناور کا ماسٹر پلان تیار

بدھ 24 جولائی 2019 14:17

گلگتت بلتستان کے پہلے انڈسٹریل زون مناور کا ماسٹر پلان تیار

گلگتت بلتستان کے پہلے انڈسٹریل زون مناور کا ماسٹر پلان تیار کرلیاگیا۔ سرکاری زرائع کے مطابق ماسٹر پلان کے تحت 30کروڑ روپے کی لاگت سے سٹرکیں، انڈسٹریل اور کمرشل پلاٹس تعمیر کئے جائیں گے۔ مناور انڈسٹریل ... مزید

گلگت بلتستان میں جیمز سیکٹر کی ترقی کیلئے پاکستان جیمز اینڈ جیولری ..

جمعرات 11 اپریل 2019 12:13

گلگت بلتستان میں جیمز سیکٹر کی ترقی کیلئے پاکستان جیمز اینڈ جیولری ڈویلپمنٹ کمپنی کی کاوشیں قابل تحسین ہیں، سلمان علی

چیئرمین پاکستان جیمز سٹون اینڈ منرلز ایسوسیشن آف مائننگ پراسیسنگ اینڈ ٹریڈ سلمان علی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں جیمز سیکٹر کی ترقی کیلئے پاکستان جیمز اینڈ جیولری ڈویلپمنٹ کمپنی کی کاوشیں قابل ... مزید

ای ٹی آئی گلگت بلتستان کا اشکومن کے زمینداروں کے لئے 3 روزہ ٹریننگ ..

منگل 9 اپریل 2019 15:45

ای ٹی آئی گلگت بلتستان کا اشکومن کے زمینداروں کے لئے 3 روزہ ٹریننگ سیشن کا انعقاد

اکنامک ٹرانسفورمیشن انیشیئیٹو گلگت بلتستان کی جانب سے اشکومن ضلع غزر کے زمینداروں کے لئے 3 روزہ ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں محکمہ زراعت کے ماہرین نے درختوں کی پرورش، شاخ تراشی اور کھادوں ... مزید

کشمیر پاکستان کا شہہ رگ تھا ہے اور رہے گا‘وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

اتوار 3 فروری 2019 13:20

کشمیر پاکستان کا شہہ رگ تھا ہے اور رہے گا‘وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کا شہہ رگ تھا ہے اور رہے گا۔ گلگت بلتستان کے عوام اپنے کشمیری بھائیوں کی جدوجہد آزادی کی سیاسی، اخلاقی اور سماجی مدد جاری رکھیں ... مزید

نیشنل نیوز پیپرز رپورٹرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کا اشتہارات کی منصفانہ ..

جمعرات 10 جنوری 2019 17:46

نیشنل نیوز پیپرز رپورٹرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کا اشتہارات کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کا مطالبہ

نیشنل نیوز پیپرز رپورٹرز ایسوسی ایشن گلگت بلتستان نے ایڈورٹائزنگ پالیسی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال کا فوری نوٹس لینے اور اشتہارات کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے ... مزید

Load More