National News of Gilgit in Urdu

Gilgit City's National Urdu News گلگت شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Gilgit on UrduPoint local section. Full coverage on Gilgit city National news. Including photos & videos.

گلگت شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

جی بی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی تمام اضلاع میں ہفتہ صفائی مہم بہترین حکمت ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:36

جی بی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی تمام اضلاع میں ہفتہ صفائی مہم بہترین حکمت عملی کے تحت کامیابی سے چلا رہی ہیں،حاجی ذولفقار احمد

سیکریٹری گلگت بلتستان لوکل کونسل بورڈ حاجی ذولفقار احمد نے کہا کہ وزیر اعلیٰ اور چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کے خصوصی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے جی بی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی تمام اضلاع میں ضلعی انتظامیہ ... مزید

کے آئی یو شعبہ سوشیالوجی اینڈ انتھروپالوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر زبیر ..

جمعرات 25 اپریل 2024 20:20

کے آئی یو شعبہ سوشیالوجی اینڈ انتھروپالوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر زبیر احمد امریکن سٹڈیز پروگرام کیلئے منتخب ہوگئے

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ سوشیالوجی اینڈ اینتھروپولوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر زبیر احمد امریکہ سٹڈیز پروگرام ان میڈسن یوایس اے کے لیے منتخب ہوگئے۔شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے مطابق اس حوالے ... مزید

واپڈا، دیامر بھاشا ڈیم انتظامیہ نے مسنگ چولہوں  کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ ..

جمعرات 25 اپریل 2024 15:15

واپڈا، دیامر بھاشا ڈیم انتظامیہ نے مسنگ چولہوں کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ سے مکمل تعاون کیا ہے ،ترجمان دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ

ترجمان دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ واپڈا، دیامر بھاشا ڈیم انتظامیہ نے مسنگ چولہوں کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ سے مکمل تعاون کیا ہے اور آئندہ بھی تعاون جاری رہے گا۔ ترجمان ... مزید

گلگت بلتستان بیورو کریسی    میں  تبادلے اور تعیناتیاں

جمعرات 25 اپریل 2024 13:21

گلگت بلتستان بیورو کریسی میں تبادلے اور تعیناتیاں

گلگت بلتستان بیورو کریسی میں 8 سیکرٹریز، 2 ایڈیشنل سیکرٹریز 4، ڈپٹی کمشنرز اور ایک اسسٹنٹ کمشنر کے تبادلے اور تعیناتیاں کی گئی ہیں۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن ... مزید

گلگت بلتستان کابینہ نے  گوپس کے مقام پر فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال کی تعمیر ..

بدھ 24 اپریل 2024 23:10

گلگت بلتستان کابینہ نے گوپس کے مقام پر فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال کی تعمیر کے لیے 30 کنال زمین کی فراہمی کی منظوری دے دی، صوبائی وزراء اور ترجمان برائے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان فیض اللہ فراق کی مشترکہ ..

وزیر اعلیٰ گلبرخان کی زیر صدارت گلگت بلتستان کابینہ کے ساتویں اجلاس کے بعد سینیئر صوبائی وزیر خوراک غلام محمد،صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن،زکواة و عشر،کوآپریٹو اینڈ ٹرانسپورٹ حاجی رحمت خالق،وزیر ... مزید

پبلک ریلیشنز سٹریٹجک پلان پر پیشرفت وعمل سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس

بدھ 24 اپریل 2024 19:20

پبلک ریلیشنز سٹریٹجک پلان پر پیشرفت وعمل سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس

پبلک ریلیشنز سٹریٹجک پلان پر پیشرفت وعمل سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اجلاس کی صدارت قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز امجد علی نے کی۔ان کے ہمراہ ... مزید

گلگت بلتستان،عوامی شکایات کے ازالے کے لئے وزیر اعلی کے احکامات و ہدایات ..

بدھ 24 اپریل 2024 14:20

گلگت بلتستان،عوامی شکایات کے ازالے کے لئے وزیر اعلی کے احکامات و ہدایات پر عملدرآمد شروع ہوچکا ہے ،ترجمان فیض اللہ فراق

ترجمان برائے وزیر اعلی گلگت بلتستان فیض اللہ فراق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان کے دورہ دیامر کے موقع پر عوامی شکایات کے ازالے کے لئے وزیر اعلی کے احکامات و ہدایات پر عملدرآمد ... مزید

ڈپٹی کمشنر سکردو کا ڈسٹرکٹ کونسل حال کا دورہ، عازمین حج کے   تربیتی ..

منگل 23 اپریل 2024 22:38

ڈپٹی کمشنر سکردو کا ڈسٹرکٹ کونسل حال کا دورہ، عازمین حج کے تربیتی پروگرام کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر سکردو کیپٹن طیب سمیع خان نے ڈسٹرکٹ کونسل حال سکردو کا دورہ کرکے عازمین حج کی تربیتی پروگرام کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے حجاج کرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے مبارکباد پیش کرتا ... مزید

گلگت بلتستان ،ڈی جی ایمرجنسی سروسز کی زیر صدارت  اجلاس  منعقد

منگل 23 اپریل 2024 17:34

گلگت بلتستان ،ڈی جی ایمرجنسی سروسز کی زیر صدارت اجلاس منعقد

ڈائریکٹر جنرل گلگت بلتستان ایمرجنسی سروسز ریسکیو 1122شجاعالم کی زیر صدارت اہم اجلاس ریسکیو 1122ہیڈ کوارٹر گلگت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ، پروینشل کوآرڈینیٹر گلف ٹو ،ہلال احمر کے عہدیداران ... مزید

ڈی جی  گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی  کا   جگلوٹ کا دورہ، ترقیاتی کام کا جائزہ ..

منگل 23 اپریل 2024 17:32

ڈی جی گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا جگلوٹ کا دورہ، ترقیاتی کام کا جائزہ لیا

ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی عامر عقیق خان نے گلگت بلتستان کے مشہور سیاحتی مقام جگلوٹ کا دورہ کیا اور جنکشن پوائنٹ کی صفائی اور لائٹنگ کے نظام کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر انہوں ... مزید

وزیر اعلی گلگت بلتستان   کا  تاجروں کو بارڈر پاس کے حصولی میں درپیش مشکلات ..

منگل 23 اپریل 2024 16:59

وزیر اعلی گلگت بلتستان کا تاجروں کو بارڈر پاس کے حصولی میں درپیش مشکلات کا نوٹس ، صوبائی سکریٹری داخلہ کو ہدایت جاری

وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے تاجروں کو بارڈر پاس کے حصولی میں درپیش مشکلات کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی سکریٹری داخلہ کو ہدایت کی ہے کہ گلگت بلتستان کے تاجروں کے لیے بارڈر پاس کے نظام کو آسان ... مزید

جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ 2024ء کو شایان شان انداز میں منایا جائے گا، ..

پیر 22 اپریل 2024 21:30

جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ 2024ء کو شایان شان انداز میں منایا جائے گا، سیکرٹری سیاحت و ثقافت

گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ 2024ء کے انعقاد کیلئے سیکرٹری سیاحت و ثقافت رانا سلیم محمد افضل کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا،جس میں جشن بہاراں پولوٹورنامنٹ،جی بی پولو کے انتخاب ... مزید

ہمیں اپنے ارد گر د کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنا چاہیے،  ڈپٹی کمشنر گلگت

پیر 22 اپریل 2024 20:20

ہمیں اپنے ارد گر د کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنا چاہیے، ڈپٹی کمشنر گلگت

زمین کے عالمی دن کے موقع پر ڈسٹر کٹ مجسٹریٹ / ڈپٹی کمشنرگلگت امیر اعظم حمزہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمیں اپنے ارد گر د کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنا چاہیے۔قدرت نے اپنے نظام میں ہر چیز کو پاک و ... مزید

شہرکی خوبصورتی کیلئے ہفتہ صفائی مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے،اسسٹنٹ ..

پیر 22 اپریل 2024 19:23

شہرکی خوبصورتی کیلئے ہفتہ صفائی مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے،اسسٹنٹ کمشنر گلگت

اسسٹنٹ کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن گلگت عارف حسین نے کہا ہے کہ شہرکی خوبصورتی کیلئے ہفتہ صفائی مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔میڈیا کو جاری ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ صفائی مہم کے سلسلے ... مزید

وزیرایکسائزگلگت بلتستان کی زیر صدارت محکمانہ اجلاس

پیر 22 اپریل 2024 19:22

وزیرایکسائزگلگت بلتستان کی زیر صدارت محکمانہ اجلاس

وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ،زکوة وعشر،کوآپریٹو اینڈ ٹرانسپورٹ گلگت بلتستان حاجی رحمت خالق کی زیر صدارت محکمانہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن،زکوة وعشر،کوآپریٹو اینڈ ... مزید

ہفتہ صفائی مہم کے سلسلے میں شہر کی خوبصورتی کیلئے بلدیہ گلگت نے چوک ..

پیر 22 اپریل 2024 19:21

ہفتہ صفائی مہم کے سلسلے میں شہر کی خوبصورتی کیلئے بلدیہ گلگت نے چوک و چوراہوں کی تزئین و آرائش کا سلسلہ تیز کردیا

ہفتہ صفائی مہم کے سلسلے میں شہر کی خوبصورتی کیلئے بلدیہ گلگت نے چوک و چوراہوں کی تزئین و آرائش کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔بلدیہ چیف مدثر عالم کے نگرانی میں شہر کے مصروف چوراہوں کی تزئین و آرائش کے سلسلے ... مزید

کے آئی یو گلگت بلتستان حکومت کے ساتھ مل کر گلوبل وارمنگ کے خطرات کو ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 23:07

کے آئی یو گلگت بلتستان حکومت کے ساتھ مل کر گلوبل وارمنگ کے خطرات کو کم کرنے کے لیے کام کررہی ہے،ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے کہاہے کہ جامعہ قراقرم گلگت بلتستان حکومت کے ساتھ مل کر گلوبل وارمنگ کے باعث پیش آنے والے خطرات کو کم کرنے کے لیے کام کررہی ... مزید

گلگت بلتستان کے قوم پرست رہنماء عبد الحمید خان نے ساتھیوں سمیت پیپلز ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 20:30

گلگت بلتستان کے قوم پرست رہنماء عبد الحمید خان نے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

گلگت بلتستان کے قوم پرست رہنما عبد الحمید خان نے اپنے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ڈپٹی اسپیکر نگلگت بلتستان اسمبلی سعدیہ دانش،امجد ایڈووکیٹ جمیل احمد اور دیگر کے ہمراہ پیپلز ... مزید

کے آئی یو میں انٹرنیشنل چائنیز لینگویج ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:48

کے آئی یو میں انٹرنیشنل چائنیز لینگویج ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کنفیوشس سیٹ انسٹیٹیوٹ آف پروفیشنل ڈویلپمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام انٹرنیشنل چائنیز لینگویج ڈے کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب کاا نعقاد کیاگیا۔شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے ... مزید

گلگت بلتستان بھر میں صفائی مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:47

گلگت بلتستان بھر میں صفائی مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کے احکامات کی روشنی میں گلگت بلتستان بھر میں صفائی مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ اس حوالے سے چیف سیکرٹری نے تمام محکموں کے سربراہان کو ہفتہ وار صفائی مہم ... مزید

Load More