Business News of Gojra in Urdu

Gojra City's Business Urdu News گوجرہ شہر کی تجارتی خبریں - Read local and national Business news of Gojra on UrduPoint local section. Full coverage on Gojra city Business news. Including photos & videos.

گوجرہ شہر کی تازہ ترین تجارتی خبریں

گوجرہ، ہسپتال انتظامیہ کی بے حسی ،ڈلیوری کیلئے آ ئی خا تون نے ہسپتال ..

جمعہ 24 اگست 2018 16:10

گوجرہ، ہسپتال انتظامیہ کی بے حسی ،ڈلیوری کیلئے آ ئی خا تون نے ہسپتال کے باہر بنچ پر ہی بچے کو جنم دے دیا

ہسپتال انتظامیہ کی بے حسی ،تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال گوجرہ ڈلیوری کیلئے آ ئی خا تون نے ہسپتال کے باہر بنچ پر ہی بچے کو جنم دے دیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 161 گ ب مونگی بنگلہ کا رہا ئشی وسیم عبا س اپنی ... مزید

گوجرہ،موٹر سا ئیکل حا دثہ میں زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا

جمعہ 24 اگست 2018 16:10

گوجرہ،موٹر سا ئیکل حا دثہ میں زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا

موٹر سا ئیکل حا دثہ میں زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ محلہ سمن زار کا لونی کا حا جی منور حسین موٹر سا ئیکل پر سوار ہوکر کھدروالہ روڈ چک نمبر 208 گ ب گیا ہوا تھا کہ وآ پسی پر چک نمبر241 ... مزید

گوجرہ، تیز رفتار ڈالہ کی کار کو ٹکر ،تین افراد زخمی ہوگئے

جمعہ 24 اگست 2018 16:10

گوجرہ، تیز رفتار ڈالہ کی کار کو ٹکر ،تین افراد زخمی ہوگئے

تیز رفتار ڈالہ کی کار کو ٹکر تین افراد زخمی ہوگئے ۔ معلوم ہوا ہے کہ فیصل آ بار کا رہا ئشی محمود ریا ض اپنی کار نمبری 66056 ایم این ایس پر سوار ہو کر گوجرہ سے فیصل آ باد جارہا تھا کہ پیچھے سے مو یشیو ں ... مزید

کسا نوں نے گنے کا مناسب ریٹ اور بر وقت ادائیگی نہ ہونے پر پرانا طریقہ ..

بدھ 9 دسمبر 2015 13:47

کسا نوں نے گنے کا مناسب ریٹ اور بر وقت ادائیگی نہ ہونے پر پرانا طریقہ اپناتے ہو ئے گڑ بنانا شروع کر دیا

شو گر ملز مالکان کے رویے نے گنے کے کا شتکاروں کو انتہائی پر یشانی میں مبتلا کر دیا ہے اور گنے کا مناسب ریٹ اور بر وقت ادائیگی نہ ہونے پر کسانوں نے پرانا طریقہ اپناتے ہو ئے گڑ بنانا شروع کر دیا ہے۔ پاکستان ... مزید

کا شتکا ر ستمبر کاشتہ کماد میں مسور کی مخلوط کاشت سے آ مدنی میں ا ضافہ ..

منگل 1 دسمبر 2015 13:11

کا شتکا ر ستمبر کاشتہ کماد میں مسور کی مخلوط کاشت سے آ مدنی میں ا ضافہ کر سکتے ہیں۔محکمہ زراعت

محکمہ زراعت کے ما ہر ین نے کا شت کاروں کومشورہ دیا ہے کہ وہ ستمبر کاشتہ کماد میں مسور کی مخلوط کاشت سے اپنی آ مدنی میں ا ضافہ کر سکتے ہیں۔کماد میں مسور کی مخلوط کا شت سے ز مین کی زرخیزی بڑھا نے کے ساتھ ... مزید

حکومت چین کو زیادہ سے زیادہ ایکسپورٹ کیلئے اقدامات یقینی بنائے، پاکستان ..

جمعہ 28 اگست 2015 14:36

حکومت چین کو زیادہ سے زیادہ ایکسپورٹ کیلئے اقدامات یقینی بنائے، پاکستان کسا ن ویلفیئر کونسل

پاکستان کسا ن ویلفیئر کونسل کے چیئر مین چوہدری عبداللطیف سہو نے کہاہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان اربوں ڈالر کے پچاس سے زائد معاہدوں پر دستخط سے ملک میں تعمیر وترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گاتاہم حکومت ... مزید

کاشتکار زرعی اجناس کے بیج کو بوائی سے پہلے جراثیم کش دوا ضرور لگائیں،چو ..

ہفتہ 13 جون 2015 13:20

کاشتکار زرعی اجناس کے بیج کو بوائی سے پہلے جراثیم کش دوا ضرور لگائیں،چو ہدری عبداللطیف

کسی بھی زرعی اجناس کے بیج کو بو نے سے پہلے دوائی لگانا بے حد ضروری ہے تا کہ پیدا ہو نے والے پو دے بیما یوں سے محفو ظ پیدا ہوں پھر ان پو دوں پر زرعی ماہر ین کے مشوروں سے سپرے کی جائے پودوں کی گو ڈی چو کی ... مزید

گورنمنٹ کالج برائے خواتین ٹوبہ کی پرنسپل کے تبادلہ کے احکامات جاری ..

بدھ 28 جنوری 2015 14:55

گورنمنٹ کالج برائے خواتین ٹوبہ کی پرنسپل کے تبادلہ کے احکامات جاری کردیئے گئے

محکمہ تعلیم ہائر ایجوکیشن پنجاب نے پرنسپل گورنمنٹ کالج برائے خواتین ٹوبہ ٹیک سنگھ مسز پروین ارشد کے تبادلہ کے احکامات جاری کر دیئے ہیں اور انہیں فوری طور پر اپنے عہدہ کا چارج چھوڑ کر ہائر ایجوکیشن ... مزید

گندم کی فصل چند روز بعد گوبھ پر آنے والی ہے کاشتکار سٹہ نکلتے وقت یوریا ..

ہفتہ 25 جنوری 2014 16:11

گندم کی فصل چند روز بعد گوبھ پر آنے والی ہے کاشتکار سٹہ نکلتے وقت یوریا کھاد ڈالنے کا خاص خیال رکھیں ، کسان ویلفیئر کونسل

کسان ویلفیئر کونسل کے چیئر مین اور ماہر زراعت چو ہدری عبداللطیف سہو نے کہاہے کہ گندم کی فصل چند روز بعد گوبھ پر آنے والی ہے کاشتکار سٹہ نکلتے وقت یوریا کھاد ڈالنے کا خاص خیال رکھیں۔ گوجرہ میں کاشتکاروں ... مزید