Important News of Gojra in Urdu

Gojra City's Important Urdu News گوجرہ شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Gojra on UrduPoint local section. Full coverage on Gojra city Important news. Including photos & videos.

گوجرہ شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

وزیر پارلیمانی امور و انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو کی گوجرہ چرچ آف ..

اتوار 24 مارچ 2024 21:45

وزیر پارلیمانی امور و انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو کی گوجرہ چرچ آف پاکستان آمد ،پام سنڈے کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت

صوبائی وزیر پارلیمانی امور و انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو نے گوجرہ چرچ آف پاکستان سی ایم ایس چک نمبر 424 میں پام سنڈے کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ بشپ علیم انور خان اور پادری نے چرچ پہنچنے ... مزید

دو نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے اسلحہ کی نوک پر شہری کو لاکھوں روپے نقدی ..

جمعہ 8 مارچ 2024 21:50

دو نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے اسلحہ کی نوک پر شہری کو لاکھوں روپے نقدی و دیگر سامان چھین لیا

تھانہ صدر کے علاقہ میں دو نامعلوم مسلح ڈاکوئوں نے اسلحہ کی نوک پر شہری کو لاکھوں روپے نقدی و دیگر سامان چھین لیا۔تفصیلات کے مطابق حنیف سکنہ 413ج ب شہر سے موٹر سائیکل پر اپنے گھر جارہا تھا کہ تھانہ صدر ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ،جائیدادکے مبینہ تنازع ، بیٹے کی فائرنگ سے ماں،بہن ،دو ..

بدھ 13 دسمبر 2023 22:15

ٹوبہ ٹیک سنگھ،جائیدادکے مبینہ تنازع ، بیٹے کی فائرنگ سے ماں،بہن ،دو بہنوئی اور 3سالہ بھانجی قتل

جائیدادکے مبینہ تنازع پر بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں،بہن ،دو بہنوئی اور 3سالہ بھانجی کو قتل اور ایک بہنوئی کے بھتیجے کو زخمی کردیا۔تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ کے نواحی گائوں762گ ب کا ... مزید

گوجرہ،دورکشوں کی باہمی تصادم سے دو طالبات جاں بحق،8افراد زخمی

بدھ 13 دسمبر 2023 22:15

گوجرہ،دورکشوں کی باہمی تصادم سے دو طالبات جاں بحق،8افراد زخمی

دھند میں رکشہ ڈرائیو کی مبینہ لاپرواہی کے باعث موچیوالہ روڈ پردورکشوں کی باہمی تصادم سے دو طالبات جاں بحق، 6طالبات سمیت 8افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں موچی والا روڈپر نواحی ... مزید

وقت پر درست فیصلے نہ کیے تو پاکستان کو نقصان ہوگا، شاہ محمود قریشی

پیر 16 جنوری 2023 23:02

وقت پر درست فیصلے نہ کیے تو پاکستان کو نقصان ہوگا، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وقت پر درست فیصلے نہ کیے تو پاکستان کو نقصان ہوگا،مخالفین کو گھمنڈ تھا کہ وہ تحریک انصاف کی صفوں میں دراڑ پیدا کرچکے ہیں ،اللہ کا کرم ... مزید

پاکستان پر پچھلے 8 ماہ سے خطرے کی گھنٹی بج رہی ہے

پیر 16 جنوری 2023 17:51

پاکستان پر پچھلے 8 ماہ سے خطرے کی گھنٹی بج رہی ہے

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان پر پچھلے 8 ماہ سے خطرے کی گھنٹی بج رہی ہے، وقت پر درست فیصلے نہ کیے تو پاکستان کو نقصان ہوگا، ملک میں صنعتیں بند، مہنگائی اور ... مزید

گوجرہ،سموگ میں اضافہ کا باعث بننے والے بھٹہ خشت کے مالک کے خلاف مقدمہ ..

جمعرات 17 نومبر 2022 20:25

گوجرہ،سموگ میں اضافہ کا باعث بننے والے بھٹہ خشت کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

سموگ میں اضافہ کا باعث بننے والے بھٹہ خشت کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کہ نے نواحی گاؤں 357ج ب میں بسم اللہ برکس بھٹہ خشت زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلا رہے تھے کہ ثقلین عباس اسسٹنٹ ... مزید

گوجرہ،کروڑوں روپے کی لاگت سے بلا منظوری نقشہ تعمیر ہونیوالا پلازہ ..

جمعرات 17 نومبر 2022 20:25

گوجرہ،کروڑوں روپے کی لاگت سے بلا منظوری نقشہ تعمیر ہونیوالا پلازہ میونسپل کمیٹی انتظامیہ نے سربمہر کردیا

کروڑوں روپے کی لاگت سے بلا منظوری نقشہ تعمیر ہونے والا پلازہ میونسپل کمیٹی انتظامیہ نے سربمہر کردیا،بلا اجازت ڈی سیل کرنے پر پلازہ مالک کے خلاف مقدمہ درج کروادیا۔تفصیلات کے مطابق لکڑ منڈی نزد ریلوے ... مزید

مریم نواز نے ملک میں اچھا وقت آنے کی نوید سنا دی

منگل 12 جولائی 2022 17:28

مریم نواز نے ملک میں اچھا وقت آنے کی نوید سنا دی

مسلم لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے عوام کو اچھے وقت کی نوید سنادی،مریم نواز نے ضمنی انتخابات کے حوالے سے منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشکل دور گزر گیا،آنے والا وقت اچھا ہو گا،مسلم ... مزید

گوجرہ ،عدالت نے خا تو ن کو قتل کرنیوالے دو سگے بھا ئیو ں کو سزائے موت ..

منگل 31 مئی 2022 16:48

گوجرہ ،عدالت نے خا تو ن کو قتل کرنیوالے دو سگے بھا ئیو ں کو سزائے موت ،تین خواتین سمیت چار افراد کو بری کرنے کا حکم سنا دیا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج گوجرہ محمد زبیر غوری نے خا تو ن کو قتل کر نے والے دو سگے بھا ئیو ں کو سزائے موت اور تین خواتین سمیت چار افراد کو بری کرنے کا حکم سنا دیا۔ استغا ثہ کے مطا بق معمولی تنازع پر ... مزید

اولمپک ویلج ہاکی گوجرہ میں ہاسٹل کی تعمیر احسن اقدام ہے،سابق کوچ قومی ..

جمعرات 23 دسمبر 2021 17:30

اولمپک ویلج ہاکی گوجرہ میں ہاسٹل کی تعمیر احسن اقدام ہے،سابق کوچ قومی ٹیم منظورالحسن

اولمپک ویلج و انٹر نیشنل ہاکی اسٹیڈیم گوجرہ میں کھلاڑیوں کی رہائش کیلئے ہاسٹل کی تعمیر گورنمنٹ آ ف پنجاب کا احسن اقدام ہے۔ان خیالات کا اظہار سابق کوچ قومی ہاکی ٹیم منظورالحسن سینئر نے انٹر نیشنل ... مزید

گوجرہ موٹر وے پر اجتماعی زیادتی کے کیس کا ڈرامائی ڈراپ سین ہوگیا

جمعہ 17 دسمبر 2021 11:24

گوجرہ موٹر وے پر اجتماعی زیادتی کے کیس کا ڈرامائی ڈراپ سین ہوگیا

گوجرہ موٹر وے پر اجتماعی زیادتی کے کیس کا ڈرامائی ڈراپ سین ہوگیا ہے۔لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے کیس میں حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ڈی ایس پی گوجرہ وقار احمد نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا ... مزید

بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر۔تین سگے بھائی جان بحق

پیر 8 نومبر 2021 20:31

بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر۔تین سگے بھائی جان بحق

گوجرہ روڈ پر خوفناک حادثہ مسافر بس نے تین سگے بھائیوں کو موٹرسائیکل سمیت کچل ڈالا۔ تینوں بھائی اسکول سے اپنے گاؤں 315 ج ب کالا پھہاڑ جا رہے تھے،تینوں بھائی موقع پر جاں بحق ہوگئے پولیس نے موقع پر پہنچ ... مزید

گوجرہ زیادتی کیس، متاثرہ لڑکی کو مختلف نمبرز سے ہراساں کیے جانے کا ..

جمعہ 22 اکتوبر 2021 11:01

گوجرہ زیادتی کیس، متاثرہ لڑکی کو مختلف نمبرز سے ہراساں کیے جانے کا انکشاف

: گوجرہ زیادتی کیس کی متاثرہ لڑکی کو مختلف نمبرز سے ہراساں کیے جانے کا انکشاف ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر گوجرہ میں موٹروے پر زیادتی کا نشانہ بنے والی خاتون نے انکشاف کیا ہے کہ اُسے مختلف نمبروں ... مزید

گوجرہ زیادتی کیس; متاثرہ لڑکی کو ملزمان کی جانب سے دھمکیاں موصول ہونے ..

بدھ 20 اکتوبر 2021 11:29

گوجرہ زیادتی کیس; متاثرہ لڑکی کو ملزمان کی جانب سے دھمکیاں موصول ہونے لگیں

: گوجرہ موٹروے زیادتی کیس کی متاثرہ لڑکی کو ملزمان کی جانب سے دھمکیاں موصول ہونے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق گوجرہ موٹروے زیادتی کیس کی متاثرہ لڑکی نے پولیس کو ریکارڈ کروائے گئے بیان میں بتایا کہ ملزمان ... مزید

ْگوجرہ میں موٹروے پر کار میں خاتون سے زیادتی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں ..

جمعہ 15 اکتوبر 2021 12:31

ْگوجرہ میں موٹروے پر کار میں خاتون سے زیادتی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں توجہ دلا ئونوٹس جمع

گوجرہ میں موٹروے پر کار میں خاتون سے زیادتی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں توجہ دلا ئونوٹس جمع کرادیا گیا ۔مسلم لیگکی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائے گئے توجہ دلائو نوٹس کے متن میں کہاگیا ہے کہ گوجرہ ... مزید

گوجرہ زیادتی کیس میں اہم انکشافات، ملزم اور لڑکی دونوں دوست نکلے

جمعہ 15 اکتوبر 2021 11:40

گوجرہ زیادتی کیس میں اہم انکشافات، ملزم اور لڑکی دونوں دوست نکلے

:گوجرہ موٹروے زیادتی کیس میں جیو فرانزک کے دوران اہم انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ 11 اکتوبر کو لڑکی کی خالہ کی مدعیت میں درج کیا گیا جس کے بعد مرکرزی ملز سمیت دو ملزمان کو ... مزید

گوجرہ نوکری کا جھانسہ دے کر 18 سالہ لڑکی کو اغواء کے بعد موٹروے زیادتی ..

جمعرات 14 اکتوبر 2021 11:46

گوجرہ نوکری کا جھانسہ دے کر 18 سالہ لڑکی کو اغواء کے بعد موٹروے زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، پولیس کی جانب سے مقدمہ درج کر لیا گیا

موٹروے ایم 4 پر 2 ملزمان کی خاتون ملزمہ کی مدد سے 18 سالہ لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دے کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس کی جانب سے واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ایف آئی آر کے مطابق گارڈن ... مزید

گوجرہ :پاکستان کے مایہ ناز ہاکی پلئیر اولمپیئن عمران شاہ پر نامعلوم ..

جمعرات 14 اکتوبر 2021 11:39

گوجرہ :پاکستان کے مایہ ناز ہاکی پلئیر اولمپیئن عمران شاہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

اولمپئین عمران شاہ قائداعظم روڈ اپنے میڈیکل سٹور پر موجود تھے کے نامعلوم افراد فائرنگ کر دی اولمپئین عمران شاہ کو ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرہ منتقل کردیا گیانامعلوم افراد اپنی گاڑی روڑ پر چھوڑ کر فرار                               ... مزید

گوجرہ مونگی بنگلہ کے علاقہ میں تیز رفتار آئل ٹینکر نے بارہ سالہ بچے ..

جمعرات 14 اکتوبر 2021 11:35

گوجرہ مونگی بنگلہ کے علاقہ میں تیز رفتار آئل ٹینکر نے بارہ سالہ بچے کو کچل ڈالا

مونگی بنگلہ کے علاقہ میں تیز رفتار آئل ٹینکر نے ٹکرمار کربارہ سالہ بچے کی جان لے لی. معلوم ہوا ہے کہ نواحی چک نمبر 244 گ ب کے تنویر حسین کا 12 سالہ بیٹا محمد ریحان اڈا مونگی بنگلہ پر موٹر سائیکل مکینک ... مزید

Load More